1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کمپیوٹر پر انٹر نیٹ چلائے بزریعہ موبائل

Discussion in 'انفارمیشن ٹیکنالوجی' started by m aslam oad, Oct 11, 2010.

  1. m aslam oad
    Offline

    m aslam oad ممبر

    Joined:
    Jan 15, 2010
    Messages:
    224
    Likes Received:
    8
    جواب: کمپیوٹر پر انٹر نیٹ چلائے بزریعہ موبائل

    بلال بھائی حوصلا افزائی کا شکریہ اسکے الٹ کا طریقہ بھی کسی دوست سے معلوم کرتا ہوں
    فی الحال مجھے ابھی تو نہیں پتہ
     
  2. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کمپیوٹر پر انٹر نیٹ چلائے بزریعہ موبائل

    شکریہ بھائی مجھے انتظار رہے گا۔
     
  3. محمد عا مر اختر
    Offline

    محمد عا مر اختر ممبر

    Joined:
    Jan 20, 2011
    Messages:
    61
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کمپیوٹر پر انٹر نیٹ چلائے بزریعہ موبائل

    ایپل کا آئی فون 4 خرید لیں بلال بھائی آسان طریقہ ہے-
     
  4. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کمپیوٹر پر انٹر نیٹ چلائے بزریعہ موبائل

    واہ بہت خوب طریقہ ہے۔۔۔۔۔ِ!!!
    اب اگر میرے جیسے غریب بندے کے پاس آئی فون کے پیسے نہ ہوں تو میں کیا کروں؟؟؟؟؟
    ویسے کیا آئی فون سے انٹرنیٹ کنیکٹ کر کے اس کمپیوٹر پر شیئر کیا جا سکتا ہے ؟ کیوں کہ میں نے کمیپوٹر سے وائی فائی کے ذریعے آئی فون پر تو انٹر نیٹ چلا کر دیکھا ہے لیکن ایسی کوئی آپشن میری نظر سے نہیں گزری!!!!
     
  5. عبدالروف اعوان
    Offline

    عبدالروف اعوان ممبر

    Joined:
    Nov 30, 2008
    Messages:
    851
    Likes Received:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کمپیوٹر پر انٹر نیٹ چلائے بزریعہ موبائل

    آئی فون پر انٹرنیٹ چلانے کیلئے آپ کو ، سیٹنگز > نیٹورک > انٹرنیٹ تھیڈنگ ، کی آپشن کو آن کریں اور بس پھر آئی فون 4 کو ہائی سپیڈ موڈم کے طور پر استعمال کریں۔ :176::176:
     
  6. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کمپیوٹر پر انٹر نیٹ چلائے بزریعہ موبائل

    علی اوڈ بھائی اور عبدالروف بھائی
    ہم تک اتنی مفید معلومات پہنچانے کا شکریہ ۔
     
  7. لاجواب
    Offline

    لاجواب ممبر

    Joined:
    Feb 21, 2011
    Messages:
    301
    Likes Received:
    111
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کمپیوٹر پر انٹر نیٹ چلائے بزریعہ موبائل

    اسلام علیکم شکریہ شیرنگ گا
     

Share This Page