1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عرب کا چاند

'سیرتِ سرورِ کائنات صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم' میں موضوعات آغاز کردہ از فرح ناز, ‏31 مئی 2010۔

  1. فرح ناز
    آف لائن

    فرح ناز ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2010
    پیغامات:
    236
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: عرب کا چاند

    حسن رضا صاحب آپ نے پڑھا پسند کیا شکریہ،،،،
     
  2. فرح ناز
    آف لائن

    فرح ناز ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2010
    پیغامات:
    236
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: عرب کا چاند

    نئے یوزر بھی عرب کا چاند پڑھ لیں۔شکریہ،،،،
     
  3. کنورخالد
    آف لائن

    کنورخالد ممبر

    شمولیت:
    ‏17 مئی 2010
    پیغامات:
    648
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عرب کا چاند

    عرب کا چاند بہت خوب
     
  4. نورمحمد
    آف لائن

    نورمحمد ممبر

    شمولیت:
    ‏22 مارچ 2011
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عرب کا چاند

    بہت بہت بہت شکریہ : ورفعنا لک ذکرک
     
  5. فرح ناز
    آف لائن

    فرح ناز ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2010
    پیغامات:
    236
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: عرب کا چاند

    کنور خالد صاحب۔نور محمد صاحب۔آپ کا شکریہ،،،،
     
  6. کنورخالد
    آف لائن

    کنورخالد ممبر

    شمولیت:
    ‏17 مئی 2010
    پیغامات:
    648
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عرب کا چاند

    کاش کوئی میرے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت پر عمل کرے اور لوگوں‌کے دکھ درد بانٹے
     
  7. فرح ناز
    آف لائن

    فرح ناز ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2010
    پیغامات:
    236
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: عرب کا چاند

    ایسے چند لوگ دنیا ہمارے درمیان موجود ہیں مگر ہم انہیں سمجھ نہیں سکے۔شکریہ،،،،
     
  8. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عرب کا چاند

    فرح شکریا آپ کی شیرنگ کا
     
  9. سید کامران غنی
    آف لائن

    سید کامران غنی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 ستمبر 2008
    پیغامات:
    45
    موصول پسندیدگیاں:
    10
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عرب کا چاند

    بہت ہی عمدہ تحریر۔۔۔۔ فرح‌صاحبہ اگر ہو سکے تو پبلیشر کا نام بتا دیں، مجھے امید ہے کہ یہاں‌انڈیا میں‌یہ کتاب دستیاب ہوگی، میری نظر سے ابھی تک نہیں‌گذری
     
  10. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عرب کا چاند

    فرح اگر آپ کی اجاذت ہو تو میں بھی کچھ شیر کرں یہاں پر
     
  11. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عرب کا چاند

    جزاک اللہ فرح ناز بہت پیاری اور عمدہ شیئرنگ ہے ۔۔۔ویری نائس
    [​IMG]
     
  12. فرح ناز
    آف لائن

    فرح ناز ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2010
    پیغامات:
    236
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: عرب کا چاند

    موضوع کے مطابق جو بھی آپ کے پاس ہے شیئر کریں۔مجھے خوشی ہو گی۔شکریہ،،،،
     
  13. فرح ناز
    آف لائن

    فرح ناز ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2010
    پیغامات:
    236
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: عرب کا چاند

    میرے خیال میں انکا نام سوامی لکشمن پرشاد ہے۔شکریہ،،،،
     
  14. فرح ناز
    آف لائن

    فرح ناز ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2010
    پیغامات:
    236
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: عرب کا چاند

    سانا صاحبہ۔سید کامران غنی صاحب۔تانیہ صاحبہ۔آپ سب کا شکریہ،،،،
     
  15. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عرب کا چاند

    ملک شام کا پہلا سفر
    ابوطالب تجارت کیا کرتے تھے۔ اکثر اہل قریش سال میں ایک مرتبہ تجارت کی غرض
    سے ملک شام کو جایا کرتےتھے۔ جب حضور :saw:کی عمر بارہ سال کی ہوئی۔ تو ابوطالب نے حسب دستور شام جانے کا اردہ کیا۔
    چونکہ حضور:saw:صغیر سن تھے۔ اس لیئے سفر کی صعوبات کا خیال کر کے ابوطالب آپ کو اپنے ہمرہ نہ لے جانا چاہتے تھے۔ مگر حضور :saw:کو ہر وقت ان کے ساتھ رہنے سہنے کی وجہ سے ان سے بڑی محبت ہوگئی تھی۔ جب وہ چلنے لگے۔ تو آنحضور صلم ان سے لپٹ گئے۔اور آب دیدہ ہو کر فرمایا۔ مجھے کیوں تنہا چھوڑے جاتے ہو چچاجان۔
    ابو طالب کا دل بھرآیا۔ انہونے کہا ۔جان عم۔ تمہاری تکلیف کے خیال سے چھوڑے جاتا ہوں۔ مگر تمہیں ملال ہوگا۔ اور میں تمہارا ملال برداشت نہیں کر سکتا۔ اس لئے میرے ساتھ چلو ۔ چنانچہ وہ آپ کو اپنے ساتھ لے کر چلے۔ اس سفر میں اہل قافلہ نے ایک عجیب چیز دیکھی۔ کہ ایک ابر کا ٹکڑہ آسمان پر چھا
    جاتا اور سارے قافلہ پر سایہ کر لیتا۔
     
  16. فرح ناز
    آف لائن

    فرح ناز ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2010
    پیغامات:
    236
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: عرب کا چاند

    سبحان اللہ۔سانا صاحبہ۔اچھی شیئرنگ کی ہے۔شکریہ،،،،ایسی ہی خوبصورت شیئرنگ کی منتظر۔فرح ناز!!!
     
  17. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عرب کا چاند

    سانا جی ماشاءاللہ بہت اچھی شیئرنگ کی آپ نے :222: جزاک اللہ خیر
     
  18. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عرب کا چاند

    حضور کی پہلی شرکت جنگ
    (حرب فجار)​
    یہ لڑائی شروع تو ہوئی قبیلہ ہوازن اور قبیلہ قرویش کے درمیان لیکن بعد میں اس میں اور بہت سے قبائل شامل ہو گئے۔ اور قریش کے ساتھ کنانہ کے قبائل شریک ہوئے۔
    اس کا نتیجہ یہ ہوا۔ کہ لڑائی کی شدت بڑھ گئی۔ اور ہر پہلی لڑائی دوسری سے شدید تر ہوتی گئی۔ آخر کی لڑائی نہایت سخت اور بڑی زبردست ہوئی۔ اس لڑئی میں بعض سرداروں نے خود اپنے پیروں میں اس لئے زنجیریئں ڈال لی تھیں۔ کہ میدان جنگ سے بھاگ نہ سکیں۔
    قریش کے تمام خاندانوں یعنی قبائل نے اپنی اپنی الگ فوجیں قائم کی تھیں آل ہاشم کے علمبردار زبیرعبدالمطلب تھے۔ جو آنحضور کے چچاتھے۔
    اور نبوکنانہ اور قریش کی ساری فوج کا سپہ سالار ریئس مکہ حرب بن امیہ تھا۔
    آنحضورصلعم اپنے چچا زبیرعبدالمطلب کے ساتھ تھے۔ چونکہ قریش اس جنگ میں حق پر تھے اور خاندان کے ننگ و نام کا معاملہ تھا۔ اس لئیے آنحضورصلم اس جنگ میں شرکت فرمائی۔ لیکن آپ نے کسی پر ہتھیار نہ اٹھایا
    ابن پشام نے روایت کی کہے ۔ کے آپ کے سپرد یہ خدمت تھی۔ کہ آپ تیر اٹھا کر اپنے چچا کو دیتے تھے
    امام سہیلی نے بھی یہی تشریح کی ہے۔ کہ اس جنگ میں آنحضورصلم شریک ضرورتھے۔ مگر خود جنگ نہیں کی۔ اور اس کی وجہ یہ بیان کی ہے کہ چونکہ یہ جنگ ایام الحرام میں پیش آئی تھی۔ اور فریقین کا فر تھے۔ اسلام اور کفر کا مقابلہ نہ تھا۔ اس لیئے آپ نہیں لڑے۔ اس لڑائی میں اوّل اوّل تو بنی ہوازان غالب رہے ۔ لیکن بالاخر قریش غالب آئے اور اس مشہور جنگ کا صلح پر خاتمہ ہوگیا۔
     
  19. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عرب کا چاند

    جزاک اللہ خیر
     
  20. آفتاب آصف
    آف لائن

    آفتاب آصف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 فروری 2011
    پیغامات:
    7
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عرب کا چاند

    فرح جی بہت ہی اچھی تحریر ہے شکریہ شیئر کرنے کا اللہ تعالی آپ کو جزا عطاء فرمائے آمین

    امید ہے آپ آئندہ بھی اس بزم کو ایسی تحریروں سے نوازتی رہیں گی ۔ انشاءاللہ
     
  21. فرح ناز
    آف لائن

    فرح ناز ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2010
    پیغامات:
    236
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: عرب کا چاند

    سانا صاحبہ۔اچھی شیئرنگ ہے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں