1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالرحمن سید, ‏24 فروری 2007۔

  1. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

    بہت بہت شکریہ، خوشی جی،!!!!!!!!
    خوش رہیں،!!!
     
  2. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

    ساحل پر اداس کھڑا سمندر کی گہرائی سے کیا لینا تجھے
    خود ہی جو ڈوبا ہوا ہے کسی کی جھیل جیسی آنکھوں میں

    شدت طونان کا گماں نظر نہیں آتا کبھی اپنے وقت سے پہلے
    منزل کا اندازہ نہیں ہوتا کبھی یونہی چلتے چلتے راھوں میں
     
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

    واہ سید انکل بہت خوب کلام شیئر کیا آپ نے شکریہ۔
     
  4. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

    منجی کی بھی اپنی ایک شان ہوتی ہے،!!!!

    - کبھی پیپل کے درخت کے نیچے،!!!
    - کبھی نیم کے سائے تلے،!!!
    - کبھی بغل میں دبی چلی جارہی ہے مجوں کے ساتھ کسی تالاب کتارے،!!!
    - کبھی کھیتوں کی رکھولی کیلئے لہلہاتے کھیتوں کے درمیان تپتی دھوپ ہو یا رات کا گھپ اندھیرا،!!!!
    - کبھی گھر کے آنگن میں صاف شفاف چادر اوڑھے ہورے خاندان کو سموئے ہوئے،!!!!
    - کبھی چوپال کے چبوترے پر حقے کی گڑگڑ کے ساتھ،!!!!
    - کبھی رات کو چھت پر آسمان کے نیچے تاروں کی جھرمٹ میں ایک حسین چاند کو دیکھتے ہوئے،!!!!
     
  5. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

    بہت شکریہ بلال جی،!!!!
    خوش رہیں،!!!!
     
  6. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

    ساحل پر اداس کھڑا سمندر کی گہرائی سے کیا لینا تجھے
    خود ہی جو ڈوبا ہوا ہے کسی کی جھیل جیسی آنکھوں میں

    سید انکل جی بہت ہی خوب زبردست عمدہ :wow: :222:
     
  7. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

    بس اداس ساحل جی کی تعارفی لڑی میں گیا تو کچھ پڑھ کر ان کی نذر کرتے ہوئے یہ دو بند دل میں سما گئے،!!!!
     
  8. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

    شام کی ہلکی ہلکی مدھم سی
    ڈوبتے ہوئے شمس کی روشنی

    پیغام دیتی بعد محنت آرام اب کرو
    موسم گرم رہے یا ہوجائے سردی

    صبح تڑکےہے جو اٹھنا بلاناغہ روز
    عبادت سے شروع تیری مزدوری

    دوپہر کا وقفہ جو ہے نماز و طعام
    بعد اس کے ٹک جا کچھ دیر گھڑی

    شام سے پہلے اور بعد کرلے عبادت
    جانے کب ملے نہ ملے فرصت ایسی

    سونے سے پہلے شیطان سے دور
    بھولنا نہیں اک عبادت اب بھی باقی​
     
  9. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

    ہوا کا رخ کہیں تھا، سفر کہیں اور کا تھا
    سوکھ گیا جیسے، شجر کہیں اور کا تھا

    منزل سے بھٹک گیا، راستہ نہ مل سکا
    نشان تو ساتھ تھا، مگر کہیں اور کا تھا

    کیا طلسم ان، حسین نظاروں کا دیکھا
    آنکھ کھلی جب، سحر کہیں اور کا تھا

    غلط فہمی تھی، مستی کا عالم تھا
    موج کا زندگی پر، اثر کہیں اور کا تھا

    ملتےہی لگا کہ، طلاطم برپا ہوجائےگا
    سکوت طاری رہا، بحر کہیں اور کا تھا

    ساتھ تھا وہ میرے، ارمان تھا جب تک
    آنکھ کھلی جب، دلبر کہیں اور کا تھا​
     
  10. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

    کاش اسے پہلے دیکھا تو نہ ہوتا
    آج میں اس طرح تڑپتا تو نہ ہوتا

    ہر صورت ہے ہو بہو تیری مورت
    سر عام دیکھو پھسلا تو نہ ہوتا

    سب کو میں پیاری پکارتا ہوں
    ہوش میں تھپڑ لگا تو نہ ہوتا

    ظلم و ستم کیا کیا نہ سہے
    اس نظر میں بےوفا تو نہ ہوتا​
     
  11. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

    قیس کی طرح پاگل وہ دیوانے کہاں گئے
    شمع پر جو تھے فدا، وہ پروانے کہاں گئے

    بدلتا ہے موسم نہ جانے کہاں اور کیسے
    راستے میں چھوڑ کر وہ انجانے کہاں گئے

    آج تو کوئی ٹکتا نہیں، اپنے ایک وعدے پر
    بےوفا کے قصہ غم، وہ سنانے کہاں گئے

    چند نامکمل اشعار،!!!!!!
     
  12. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

    بہت عمدہ ۔ انکل مزید کا انتظار رہے گا۔
     
  13. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

    بے سبب بھی کوئی، یہ بے بسی نہیں ہوتی
    اختیار میں اپنے کوئی، اپنی ہنسی نہیں ہوتی


    ماہی کی تڑپ تو دیکھو، مچھیرے کے جال میں
    معلوم ہوتا گر اسے تو، یہاں پھنسی نہیں ہوتی

    شکوہ کس سے کرے، موت کو اپنی دیکھ کر
    بے خبر جو دلدل میں، آج دھنسی نہیں ہوتی

    ارمان اپنے کہاں لے کر، فریاد کروں کس سے
    بے وفا کے گھر پر، ایسے گھسی نہیں ہوتی
     
  14. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

    کسی مشہور شاعر کی بحر میں کچھ میں نے بھی تک بندی کی ہے، ہم ان ہستیوں تک تو نہیں پہنچ سکتے لیکن کچھ ناکام کوشش ضرور کرتے رہتے ہیں،!!!!

    کمر ہی تو ہے جھکی، مگر جاں ابھی باقی ہے
    مدد خدا گر شامل ہو، ہمت مرداں ابھی باقی ہے

    اتنی فرصت ہی نہ ملی، کہ کچھ حال دل کہتے
    دل تو زخمی ہے لیکن، جان جاناں ابھی باقی ہے

    اندھیرے میں گزر گئی، ساری زندگی ہماری لیکن
    دل تو ابھی تک روشن، رنگین سماں ابھی باقی ہے

    کوئی آئے ساتھ ہمارے، دو قدم چل کر تو دکھائے
    شباب گزرے زمانہ ہوا، دل کا ارماں ابھی باقی ہے

     
  15. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

    اگر میں غلطی پر نہیں تو آپ نے شاید اس غزل پر طبع آزمائی کی ہے
    میرے جسم بوسیدہ میں ابھی جو جان باقی ہے
    کسی کے لوٹ آنے کا کوئی امکان باقی ہے
    وہ چاہے رابطے بدلے وہ چاہے راستے بدلے
    اسے مجھ سے محبت ہے میرا ایمان باقی ہے

    بہت اچھا لکھا ہے۔ خاص طور پر یہ شعر بہت اچھا لگا

    کوئی آئے ساتھ ہمارے، دو قدم چل کر تو دکھائے
    شباب گزرے زمانہ ہوا، دل کا ارماں ابھی باقی ہے
     
  16. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

    بہت شکریہ بلال جی،!!!!

    آپ کا اندازہ بالکل صحیح ہے،!!!!!!!
    بس ایسے ہی دل کو بہلالیتے ہیں، الٹا سیدھا لکھ کر، کاش کہ کچھ مجھے شاعری کا کچھ اتا پتا ہوتا تو کچھ تو صحیح طور پر لکھ سکتا،!!!

    خوش رہیں،!!!!
     
  17. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

    شاعری کا اتا پتا معلوم کرنے کی کوشش کی تھی میں نے لیکن گھبرا کر بھاگ نکلا۔ شاعری سیکھنے کے لئے باقاعدہ ایک علم پر عبور حاصل کرنا پڑتا ہے جس کا نام ہے علم عروض۔ جس کے کافی پیچیدہ قوانین و ضوابط ہیں۔ اس معاملے میں ایک کتاب ہاتھ لگی تھی۔ ویسے کچھ مواد نیٹ‌ پر بھی موجود ہے۔ کہیں تو وہ مواد ڈھونڈ کر یہاں شیئر کر دوں لیکن ڈر لگتا ہے کہ یار لوگ کہیں بھاگ ہی نہ جائیں ویسے آپس کی بات بتاؤں آج کل جتنے بھی شعراء کرام ہیں شاید ہی کسی کو اس علم پر عبور حاصل ہو بلکہ اکثر نے تو شاید کبھی اس کا نام بھی نہ سنا ہو۔ بہر حال اساتذہ فن نے باقاعدہ قواعد و ضوابط متعین کیے ہیں۔ اور ان کو سیکھنے اور ان پر عبور حاصل کرنے کے لیے اچھا خاصا وقت چاہیے۔ پھر کبھی انشاء اللہ اس بارے میں گفتگو ہو گی۔
     
  18. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

    اسی لئے تو میں زیادہ کسی چکر میں پڑنا چاہتا وہ کہتے ہیں نا کہ اور بھی غم ہیں زمانے میں محبت کے سوائے، اب اس عمر میں بس اپنی سادہ سی عام زبان میں جو بھی دل و دماغ میں آتا ہے لکھنے کی کوشش کرتا ہوں، وہ بھی براہ راست اور دوبارہ پڑھنے کی ہمت بھی نہیں ہوتی، اور پھر انسان کو اسکے اپنے معاشی حالات کے منجھدار میں سے باہر نکلنے کا اتنا وقت ہی ملتا کہ کسی اور طرف دھیان دے، میری کوشش بس یہی ہوتی ہے کہ جب بھی موقع ملے اسے اپنے دوستوں عزیزوں ساتھیوں کو اپنا وقت دے سکوں، اب تو اس عمر میں شوگر بلڈ پریشر جیسی بیماریوں نے گھیر رکھا ہوا، جس کا مقابلہ کرتے ہوئے اپنی پوری کوشش کرتا رہتا ہوں، کہ ہر ایک سے اپنے تعلقات اسطوار رکھوں، اور جو کچھ بھی اپنی زندگی میں سیکھا ہے، دوسروں تک جو کچھ بھی میرے بس میں ہے اسے بہتر سے بہتر طریقے سے پہنچا سکوں اور سکھا سکوں، جیسا کہ میں نے اپنے استادوں سے سیکھا ہے، جب تک میری زندگی کا آخری پل نے میرا ساتھ دیا، اب تو میرے بچوں کے بچے ہوگئے، اور میرے بھی جتنے شاگرد رہے ان کی بھی شادیاں ہوگئی اور بال بچے دار ہوگئے، اور بہت ہی اچھی بہتر زندگی گزار رہے ہیں، اور اکثریت میں ان سب سے آج تک مجھ سے رابطہ قائم و دائم ہے، جب بھی مجھ سے ملتے آتے ہیں یا میں ان کے پاس جاتا ہوں مجھے بہت عزت دیتے ہیں،اور یہی میرا انعام ہے،!!!

    اب تو میرے پاس وقت بہت کم لگتا ہے، جو بھی ہے جس طرح بھی وقت گزرے، اللٌہ تعالیٰ کا شکر بجا لاتا ہوں اور بس سب کے لئے میرے دل سے دعائیں کرتا رہتا ہوں، اللٌہ تعالیٰ نے مجھ گنہگار کو بہت عزت دی اسکا جتنا بھی شکر ادا کروں کم ہے،!!!!!!!!!!!

    خوش رہیں،!!!
     
  19. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

    اندھیرے میں گزر گئی، ساری زندگی ہماری لیکن
    دل تو ابھی تک روشن، رنگین سماں ابھی باقی ہے

    کوئی آئے ساتھ ہمارے، دو قدم چل کر تو دکھائے
    شباب گزرے زمانہ ہوا، دل کا ارماں ابھی باقی ہے

    سید انکل بہت ہی خوب زبردست :a165: :101: :222:
     
  20. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

    [​IMG]
     
  21. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

    ایک بار پھر چند اشعار اپنے پیارے وطن کی شان میں پیش کررہا ہوں، شاید پہلے بھی آپ کی نظر سے گزرے ہوں،!!!!

    اوڑھے چاندنی اونچے پہاڑ پر، کیا پگھلتی برف دیکھو
    سمندر کنارے سیپی میں، کیا چمکتی صدف دیکھو

    شمال سے جنوب تک، ایک ھی رنگ میں رنگے ھوئے
    بہتے شور مچاتے خمس دریا،‌ کیا پیاری ھدف دیکھو

    ڈوبنے شمس کی پھیلی، شفق کی سنہری چادر
    تھکا ھارا جیسے دھقان، پلٹے گھر کی طرف دیکھو
     
  22. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

    اپنے اپنے غم کو دیکھو گلے لگائے پھرتے ہیں
    اچھا نہ ہوجائے زخم، کھار جمائے پھرتے ہیں

    ہمارے لئے تو کچھ کہنا بھی کیسا جرم ہوگیا
    وہ تو زمانے بھر میں شور مچائے پھرتے ہیں

    کبھی ان سے سہمے سہمے سے رہتے تھے
    اب ہمیں دیکھ کر وہ چہرہ چھپائے پھرتے ہیں

    دنیا کے باد و باراں نے کچھ نہ کہنے دیا ہمیں
    وہی بات ہم اپنی زبان میں دبائے پھرتے ہیں

    ارمان دل میں جانے کیا کیا پوشیدہ کر رکھا ہے
    چھپ چھپ کر ہم بھی آنسو بہائے پھرتے ہیں​
     
  23. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

    دنیا کے باد و باراں نے کچھ نہ کہنے دیا ہمیں
    وہی بات ہم اپنی زبان میں دبائے پھرتے ہیں

    ارمان دل میں جانے کیا کیا پوشیدہ کر رکھا ہے
    چھپ چھپ کر ہم بھی آنسو بہائے پھرتے ہیں

    سید انکل بہت ہی خوب زبردست :222: واہ شاندار
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

    سید بھائی ۔
    خدا تعالی نے آپکو قلمنگاری کا ہنر بصورت نثر و شاعری عطا کیا ہے۔
    ماشاءاللہ ۔ سدا خوش رہیں۔ آمین
     
  25. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

    بہت شکریہ حسن جی،!!!!
    خوش رہیں،!!!
     
  26. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)


    نعیم بھائی،!!!! بہت شکریہ آپ کی حوصلہ افزائی کا،!!!

    یہ سب آپ کی ذرہ نوازی ہے ورنہ بندہ کس قابل ہے، یہ حقیقت ہے کہ میں صرف اپنے ماضی کے وہ بیتے ہوئے دنوں کی یادوں میں سے ڈھونڈ کر کچھ اپنے بھولی ہوئی یاداشتوں کو سمیٹنے کی ناکام سی کوشش کرتا ہوں،کیونکہ ایک عرصہ تقریباً 40 سال کا بیت گیا جب میں نے چند مجبوریوں کی وجہ سے اپنے اردو ادب اور فن آرٹ و مصوری کے شوق کو خیرباد کہہ دیا تھا، اور تین چار سال پہلے ہی ہماری اردو پیاری اردو کی ویب سائٹ کو دیکھ کر اپنے شوق کو دوبارہ یاد کرنے کی کوشش کی اور آپ سے بھی اسی دوران کافی راہنمائی بھی حاصل کی ہے،!!!!

    جو کچھ بھی لکھا ہے وہی پرانی لکھی ہوئی تحریریں تھیں، کچھ یاد رہ گئیں کچھ بھول گیا، لیکن جیسے جیسے اپنی کہانی "یادوں کی پٹاری" جس کا نام بھی آپ نے ہی تجویز کیا تھا، اس کہانی کو شروع کرتے ہی میری وہ تمام پرانی یاداشتوں کے ساتھ ساتھ شاعری کے مستقبل میں لکھے ہوئے اکثر کچھ نہ کچھ قطعات یاد آتے چلے گئے، جسے میں لکھتا چلا گیا، بہت سی غلطیاں بھی ہوسکتی ہیں، وزن اور قافیہ کا خیال بھی کچھ کمزور سا لگتا ہے،!!!!

    خوش رہیں،!!!
     
  27. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

    اس چالباز دنیا کی تیزرفتاری سے ڈر لگتا ہے
    اب کسی کی خوش گفتاری سے ڈر لگتا ہے

    کیا سبق دیتے پھرتے ہو اپنے ہی دوستوں کو
    ان خوشیوں کی امن تابکاری سے ڈر لگتا ہے

    جو بوئے تھے کل ہم نے، برباد ہو گیا آج سب
    اپنے ہی ہاتھ کی شجرکاری سے ڈر لگتا ہے

    وہ سکون کہاں سے لائیں جو بیت گئے دن
    ہر راہ پر بے خبر، مارا ماری سے ڈر لگتا ہے

    ماں بیٹی کی عزت کو کس کی نظر لگی
    زمانے کی رسم کارا کاری سے ڈر لگتا ہے

    خنجر سے لگا گھاؤ سنبھل بھی جائے گا
    قاتل نظروں کی دو دھاری سے ڈر لگتا ہے

    ہم نے رزق حلال کی تمنا کی تھی مگر
    زمین پر بیٹھے بے کاری سے ڈر لگتا ہے


    ارمان اپنے سمیٹ کر، دریا میں ڈال دیئے
    خوش ہوں اب مگر دنیاداری سے ڈر لگتا ہے
     
  28. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

    گھر لوٹ کر پہنچے تو ایسا لگا
    کچھ اپنا اپنا مگر بیگانہ سا لگا

    سب بدل گئے، کوئی اپنا نہ رہا
    ممتا کا پیار تھا، جو اپنا سا لگا

    ماں کو اپنے لئے، وہاں تڑپتے پایا
    وہی مجھے وہاں، اپنا شناسا لگا

    گھر کے درو دیوار، اور میرا بچپن
    گررا تھا جہاں، کچھ انجانا سا لگا

    ماں کو اب کہاں، ہوش تھا وہاں
    بس ایک گود کا وہ سہارا سا لگا

    مجھ کو لگایا گلے، ماتھا جو چوما
    تڑپ اٹھا میں، خود دیوانہ سا لگا
     
  29. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

    بہت خوب، بہت اعلی، سید انکل۔۔۔۔ِ!
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

    وعلیکم السلام سید بھائی ۔
    آپ ہمارے بڑے بھائی ہیں۔ اور یہ بڑے صرف عمر کی وجہ سے نہیں بلکہ آپ اپنے فکر و کردار میں‌بھی بڑے ہیں۔ زمانہ بھر کے تجربات اور پھر اس پہ فن تحریر کی ایسی خداداد صلاحیت اور اس پہ اتنی عاجزی ۔۔۔ یہی آپ کو بڑا ثابت کرتی ہے ۔ کیونکہ اکڑنے والا بڑا نہیں‌ہوتا بلکہ جھکنے والا ہی عظیم ہوتا ہے۔ اور آپ کی یہی خوبی ہمیں‌آپکا گرویدہ کیے ہوئے ہے۔

    مجھ ناچیز کو جہاں یہ سعادت حاصل ہے کہ آپ کی محبت، شفقت اور دعائیں حاصل ہیں ۔ وہاں یہ بات بھی باعث مسرت ہے کہ آپ کی زندگی بھر کی عمدہ ترین یادوں کے لیے آپ نے مجھ نکمے کے دیے ہوئے "عنوان" کو پسند فرما لیا۔ نوازش۔

    سید بھائی اصل بات یہ ہے کہ آپ اپنا مافی الضمیر کاملا" بیان کرلیتے ہیں جو کہ بہت اہم ہے۔
    وگرنہ مجھ جیسے کئی ایسے بھی پھرتے ہیں جو شاید قافیہ و اوزان پر دھیان دیتے ہوں لیکن انکے سارے کلام شاید تخیل و تدبر کی گہرائی سے عاری ہوں۔
    اس لیے مشق سخن جاری رکھیے۔ ہمیں‌آپ کا ہر لفظ ، ہر تحریر اور ہر شعر اچھا لگتا ہے۔
    اللہ تعالی آپ کو اپنے پیاروں میں سدا خوش رکھے۔ آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں