1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

محمد عامر اختر صاحب کا تعارف

Discussion in 'میں کون ہوں؟' started by ھارون رشید, Feb 26, 2011.

  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم

    ہماری پیاری اردو میں دلی خوش آمدید[​IMG]

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کا موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان
    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے اضافی نمبر ہوں گے


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟

    یا

    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔

    شکریہ:222:
     
  2. محمد عا مر اختر
    Offline

    محمد عا مر اختر ممبر

    Joined:
    Jan 20, 2011
    Messages:
    61
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمد عامر اختر صاحب کا تعارف

    اجی چھوڑئیے صا حب نام میں کیا رکھا ہے،نام کی بھی اک لمبی کہانی ھے، لیکن اب اگر آپ لوگ اتنا اسرار کر رھے ھیں تو لیجیے سن لیجئے- آج سے کوئی قریب 27/ 28 سال کا قصہ ھے کہ ُملک پاکستان کہ ایک گھرانے میں چاند کا ٹکڑا اترا،ٹکڑا کیا پورا چاند تھا اور چاند بھی ایسا کے ٹارچ لے کے ڈھونڈو تو نا ملے کیو نکہ چاند کو ڈھونڈنے کے لیے سورج چاھیے۔سمجھ تو آپ گئے ھوں گے، رفتہ رفتہ اس چاند کا نام محمد عامر اختر ھو گیا-نام رکھنے کے حوالے سے بھی کافی روایات چلی آرھی ھیں،انکے نام رکھنے والوے دعوےدار بہت ھیں بہر حال حقدار وہ ھی جسے تو چاھے والی بات تو ھم ُاس وقت ھوش میں نا ھونے کے باجود اسکا حق ممانی جان کو دیتے ھیں-لیکن لقب رکھنے والا ابھی کوئی پیدا نھیں ھوا۔(جاری ھے یعنی باقی آئندہ)
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمد عامر اختر صاحب کا تعارف

    عامر صاحب اگر یہ صرف نام کی کہانی ہے تو آپ کی کہانی سننے لگے تو سید بھائی کی یادوں کی پٹاری تو چھوٹی رھ جائیگی

    ہاہاہا

    ویسے آ پ کا یہ انداز بہت اچھا لگا جاری رکھئے ہم منتظر ہیں
     
  4. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمد عامر اختر صاحب کا تعارف

    اتنا تعارف دینے کا شکریہ :222:
     
  5. محمد عا مر اختر
    Offline

    محمد عا مر اختر ممبر

    Joined:
    Jan 20, 2011
    Messages:
    61
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمد عامر اختر صاحب کا تعارف

    آپ بھا ئیوں کا بھی بھت شکر یہ- ویسے اگر سچ پوچھیں تو کسی کا تعارف مت پوچھا کریں کیونکہ یہ اپنے منہ میاں کبوتر بننے والی بات ھو جاتی ھے- اور کچھ لوگ تو کمال ھوتے ھیں وہ تو بہت ھی لمبا تعارف کروا دیں گے- بھر حال واپس چلتے ھیں اپنی تعریف کی جانب-
     
  6. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمد عامر اختر صاحب کا تعارف

    عامر بھائی آپ کے نام کی وجہ تسمیہ جان کر خوشی ہوئی باقی بات چیت سے آپ کی زندہ دلی کا اندازہ ہوتا ہے۔ اور تعارف کی لمبائی چوڑائی سے نہ گھبرائیں بہت جگہ ہے یہاں ۔۔۔۔۔
    ویسے یہ قسط وار تعارف کا سلسلہ کیوں شروع ہو گیا ہے یہاں :eek:
     
  7. محمد عا مر اختر
    Offline

    محمد عا مر اختر ممبر

    Joined:
    Jan 20, 2011
    Messages:
    61
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمد عامر اختر صاحب کا تعارف

    تیرے شھر میں آے ھیں مسافر کیطرح اک بار ملا قات کا موقع تو دےدے-

    تو چاند چونکہ اک جگہ پر تو رکتا نھیں، کبھی اس افق پر تو کبھی ُاس آنگن میں-
    قصہ مختصر کیونکہ آوام ہیں منتظر، یہ چاند آج کل سعودیہ عرب کے شھر ینبع میں تین سال سے دامن گیر ھے-(ھم تو ھیں پردیس میں دیس میں نکلا ھو گا چاند)- ینبع بحرہ احمر(red sed) پر واقع سعودیہ کامشھور خوبصورت صنعتی شھر ھے-یہ بدر(جہاں جنگ بدر ھوی تھی)سے تقریباً ستر کلو میٹر اور مدینہ منورہ سے دو سو تیس اور مکہ مکرمہ سے تین سے ستر کلو میٹر پر ھے اور اپنی اردو سے دس ُانگلیوں کے فاصلے پر(یعنی کے key board) - یہاں کا سمندر اتنا شفاف ھے کے آپ کافی گہرائ تک بھی مچھلی کو تیرتا ھوادیکھ سکتے ھیں-اور موسم بھی بہت گرم نہیں ہوتا یہاں-(جاری ہے)
     
  8. محمد عا مر اختر
    Offline

    محمد عا مر اختر ممبر

    Joined:
    Jan 20, 2011
    Messages:
    61
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمد عامر اختر صاحب کا تعارف

    چلو جی شکر ہے کوئ تو خوش ھوا-لگتا ھے آپ نے بینک سے قرضہ لے رکھا ہے جو آپ قسطوں سے اتنا گھبرا رھے ھیں-یہ تو کچھ بھی نہں ہے آگے آگے دیکھیں ھوتا ھے کیا- یہ تو سادہ سی تعریف ھے میں نے ابھی تو تعریفوں کے ُپل باندھنے ھیں پھر ان کے اوپر گاڑیاں چلانی ھیں-اور یہ کوی فلم تو ھے نہیں جو تین گھنٹے میں ختم یہ تعریف ھے اور مجھ پر میری تعریف کبھی کبھی اترتی ھے یعنی کے قسطوں میں- جہاں تک زندہ دلی کا تعلق ھے آپ کے علم میں یہ بات لے آوں کہ بات چیت کرنے والوں کے علاوہ سانس لینے والے بھی زندوں میں شمار ھوتے ھیں-یقین نا آے تو ذرہ اپنا سانس روک کے دیکھیے-ھم تو نا صرف زندہ ھیں بلکہ زندہ جاوید بھی ھیں-
     
  9. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمد عامر اختر صاحب کا تعارف

    انداز بیاں تو خوب ہے بس ایک درخواست ہے کہ اس "ھ" کی جگہ اگر "ہ" کبھی کبھی ٹائپ کردیں تو مجھ ایسے پڑھتے ہوئے زرا آسانی محسوس کریں گے۔۔۔۔۔ویسے آپ کا اپنا انداز خوب ہے اور انتظار رہے گا کہ آپ مزید اضافہ کرتے جائیں گے۔
     
  10. عفت
    Offline

    عفت ممبر

    Joined:
    Feb 21, 2011
    Messages:
    1,514
    Likes Received:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمد عامر اختر صاحب کا تعارف

    ارےےےےےےےےےےےآپ نے بھی میری طرح تھوڑا تھوڑا تعارف کروانا شروع کیا ہے۔
    میرے تعارف والا لنک کدھر گیا؟؟؟؟؟؟؟؟ :neu:
     
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمد عامر اختر صاحب کا تعارف

    لگے رہو عامر بھائی
     
  12. محمد عا مر اختر
    Offline

    محمد عا مر اختر ممبر

    Joined:
    Jan 20, 2011
    Messages:
    61
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمد عامر اختر صاحب کا تعارف

    کہتے ہیں کے عامر کا اندزہ بیاں خوب(محبوب خان 32 جنوری 1857ء).خان بھائی یہ ھو، حا، ہی، حے سب بہن بھائی ہیں،یعنی کے ایک ہی کھیت کی گاجریں ہیں-:hathora: ہم تکلیف کے لیے معذرت خواہ ہیں- اب ہم احتیاط برتیں گے امید ھے افاقاہ ھو گا-آرام نا آنے کی صورت میں مکینک سے رجوہ کریں-:237:
    مزہ نا آے تو ہتھو ڑے واپس ( آپکو) !!!!!! معذرت کے ساتھ !!!!! (لیکن واپس ہوں گے ضرور)
     
  13. محمد عا مر اختر
    Offline

    محمد عا مر اختر ممبر

    Joined:
    Jan 20, 2011
    Messages:
    61
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمد عامر اختر صاحب کا تعارف

    اپنے ارے کو اتنا لمبا کر دیا ھے تو آپکا تعارف کہاں تک ھو گا؟؟؟؟؟اور میں نے آپکا نہیں بلکہ اپنا تعارف کروایا ھے بہن جی-آپکے لنک کیلیے جیو پر اشتہار دینا پڑے گا-(ڈھونڈو اور ڈھونڈنے دو)
     
  14. محمد عا مر اختر
    Offline

    محمد عا مر اختر ممبر

    Joined:
    Jan 20, 2011
    Messages:
    61
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمد عامر اختر صاحب کا تعارف

    تو بات ہو رہی تھی ینبع کی- اک خاص بات اور بھی یہ ھے کہ مصر جانے کیلیے یہ قریب ترین راستہ ھے سعودیہ سے براستہ سمندر اور اردن یہاں سے 700 کلو میٹر ہے تقریباً-

    تعلیمات-
    با وسوق ذرائع(جیو نہیں) سے معلوم ہوا ہے کہ میری تعلیم بنیادی طور پر دو صوبوں پر مشتمل ہے لہذٰا اس کا حدودربہ بیان کرنا مشکل ہی نہیں بلکہ نا ممکن بھی ہے کیونکہ صوبوں کے اپنے مسلے مساعل چل رھے ہیں -البتہ غیر بنیادی اور غیر اِرادی طور پر بیان کیا جا سکتا ہے-سو مجموعی طور پر تعلیم دو قسم کی ہے- اول تعلیمِ نا بالغاں(ماسٹر آف کیماء Msc Chemistry )جامعہ پنجاب(Punjab University ) اور دوم تعلیم بالغاں(ماسٹر آف پیٹرولیم Msc Petroleum ) جامعہ کراچی(Karachi University)

    ٹھریئے !!!!!!!!!!

    جب آپ کھانا کاتے ہیں تو کیا آپ نے سوچا کہ میں کھانا کیوں کھا رہا ہوں؟؟؟نہیں نا!!!!!!!
    لہٰزاہ میں نے بھی پڑھتے ہوے یہ نہیں سوچا- وہ کہتے ہیں ناں کہ (ہمارا خواب پڑھا لکھا دریاِ چناب) (جاری او ساری او سوری ہے)
     
  15. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمد عامر اختر صاحب کا تعارف

    ہم تو آپ کے حکم کے مطابق ٹھہر گئے ہیں اب آپ تعارف کی لا حل سلسلہ جاری رکھیں :201:
     

Share This Page