1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ کو ہماری اردو کیسے نظر آتی ہے ؟ فونٹ مسائل

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از دریاب اندلسی, ‏29 جنوری 2011۔

  1. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    کیا آپ کو بھی ہماری اردو کا صفحہ اول اس طرح نظر آتا ہے؟ جیسے نیچے دیے گئے لنک پر نظر آرہا ہے ؟
    http://www.oururdu.com/oururdu.html
    اگر ہاں۔۔۔۔۔ تو بہت اچھا ہے ۔


    اگر نہیں‌۔۔۔۔ تو آپ کے کمپیوٹر میں‌ اردو فونٹ موجود نہیں‌ہے۔

    جمیل نوری نستعلیق یا علوی نستعلیق فونٹ ڈاؤن لوڈ کرنے سے آپ کو بھی ہماری اردو اسی طرح آیا کرے گی۔

    فونٹ ڈاؤنلوڈ کرنے کےلیے آپ مندرجہ ذیل روابط استعمال کر سکتے ہیں ۔

    فونٹ سرور اردو ویب سے : http://font.urduweb.org/downloads/247

    ھارون رشید بھائی کا اپلوڈ کردہ: http://www.oururdu.com/jameel.zip

    خود کار فونٹ انسٹالر - اردو ڈاٹ سی اے کی ویب سائٹ سے : http://www.urdu.ca/1


    اگر فونٹ انسٹال کرنے میں کسی مشکل کا سامنا ہے تو اس لڑی میں بیان کر دیں ۔

    والسلام
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو ہماری اردو کیسے نظر آتی ہے ؟

    اچھا سوال ہے منتظم اعلٰی صاحب

    مجھے بلکل ایسے ہی نظر آرہی ہے اور کافی خوبصورت ہوگئی ہے اس کارکردگی پر آپ کو بہت بہت مبارک ہو :222:
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو ہماری اردو کیسے نظر آتی ہے ؟

    فوری جواب کے آپشن میں یہ فونٹ‌کام نہیں کررہا شاید میرے پاس ہی ایسا ہے اگر دیگر دوستوں کے ساتھ بھی یہی کچھ ہورہا ہے تو آگاہ کریں شکریہ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو ہماری اردو کیسے نظر آتی ہے ؟

    السلام علیکم
    اب چیک کریں‌ذرا

    والسلام
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو ہماری اردو کیسے نظر آتی ہے ؟ فونٹ مسائل

    چیک کرنے کے لیے پیغام لکھا ہے ۔۔۔۔

    زبردست۔۔۔۔ کیا بات ہے آپ کی دریاب بھائی۔۔۔ مزہ آ گیا۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو ہماری اردو کیسے نظر آتی ہے ؟ فونٹ مسائل

    دریاب اندلسی
    بہت خوبصورت ٍ رسم الخط ہے
    آپ مبارک کے حقدار ہیں
     
  7. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو ہماری اردو کیسے نظر آتی ہے ؟ فونٹ مسائل

    لگ تو اچھی رہی ہے
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو ہماری اردو کیسے نظر آتی ہے ؟ فونٹ مسائل

    انشاء اللہ اچھی ہی لگتی رہے گی ۔ بس آپ کا یہاں ہونا ضروری ہے :angle:
     
  9. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو ہماری اردو کیسے نظر آتی ہے ؟ فونٹ مسائل

    اچھی ہی ہو گی
     
  10. دلپسند سیال
    آف لائن

    دلپسند سیال ممبر

    شمولیت:
    ‏10 دسمبر 2011
    پیغامات:
    33
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو ہماری اردو کیسے نظر آتی ہے ؟ فونٹ مسائل

    یہ فونٹ کمپیوٹر میں کیسے ایڈ کرنا ہے ؟ برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں شکریہ
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو ہماری اردو کیسے نظر آتی ہے ؟ فونٹ مسائل

    فونٹ ڈاؤن لوڈ کریں اور C:\WINDOWS\Fonts اس فولڈر میں کاپی کرکے پیسٹ کردیں بہتر نتائج یلئے ایک بار ری سٹارٹ کرلیں
     
  12. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو ہماری اردو کیسے نظر آتی ہے ؟ فونٹ مسائل

    جو فائل مندجہ بالا لنک سے ملے گی وہ zip یا rar فائل ہو گی۔ ان کو کھولنے پر آپ کو کم از کم دو فائلیں ملیں گی جو کہ ttf ہوں گی۔ ان کو یا تو سیدھا سیدھا C:\WINDOWS\Fonts میں کاپی کر لیں یا پھر کنٹرول پینل میں فانٹ پر جا کر add new font پر کلک کریں اور ان فائلوں پر جائیں اور انسٹال کر دیں۔
     
  13. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو ہماری اردو کیسے نظر آتی ہے ؟ فونٹ مسائل

    جناب میرے ساتھ یہ مثعلہ ہے کہ کچھ حروف کی ۔۔ کی ۔۔۔ دبانے سے وہ حرف دو بار نظر آتا ہے
    کچھ اس کا حل اہلِ علم کے پاس ہو تو ؟
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو ہماری اردو کیسے نظر آتی ہے ؟ فونٹ مسائل

    یہ مسئلہ میرے ساتھ بھی موزیلا فائر فاکس میں آرہا تھا براؤزر بدل لیں
     
  15. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو ہماری اردو کیسے نظر آتی ہے ؟ فونٹ مسائل

    مگر مجھے تو آتا نہیں اور کوئی میری بات پوری سنتا نہیں
     
  16. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو ہماری اردو کیسے نظر آتی ہے ؟ فونٹ مسائل

    فائر فاکس میں فانٹ کا مسئلہ آ رہا ہے اس کا سدباب تو ہو ہی جائے گا فی الوقت آپ انٹرنیٹ ایکسپلورر یا گوگل کروم استعمال کریں۔
     
  17. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو ہماری اردو کیسے نظر آتی ہے ؟ فونٹ مسائل

    زبردست بھائی جان
     
  18. چھوٹا غالب
    آف لائن

    چھوٹا غالب ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2012
    پیغامات:
    60
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو ہماری اردو کیسے نظر آتی ہے ؟ فونٹ مسائل

    میرے ساتھ ایک مسئلہ ہو رہا ہے
    جو کہ اس سے پہلے کسی فورم پر سامنے نہیں آیا
    جب میں قوسین بند کرنے کیلئے بٹن دباتا ہوں تو بجائے قوس بند ہونے کے قوس شروع کی علامت لکھی جاتی ہے
    الٹا سیدھا ہر طرح سے آزما کے دیکھا مگر پرنالہ وہیں کا وہیں
    اس کا کوئی حل ہو تو بتا کر غریب کی دعا لیں
    جزا ک اللہ
     
  19. چھوٹا غالب
    آف لائن

    چھوٹا غالب ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2012
    پیغامات:
    60
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو ہماری اردو کیسے نظر آتی ہے ؟ فونٹ مسائل

    میرے ساتھ ایک مسئلہ ہو رہا ہے
    جو کہ اس سے پہلے کسی فورم پر سامنے نہیں آیا
    جب میں قوسین بند کرنے کیلئے بٹن دباتا ہوں تو بجائے قوس بند ہونے کے قوس شروع کی علامت لکھی جاتی ہے
    الٹا سیدھا ہر طرح سے آزما کے دیکھا مگر پرنالہ وہیں کا وہیں
    اس کا کوئی حل ہو تو بتا کر غریب کی دعا لیں
    جزا ک اللہ
     
  20. ابراہیم مرزا
    آف لائن

    ابراہیم مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏22 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    22
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    یہ مسؑلہ مرے ساتھ بھی ہو رہا ہے۔
    میں فونٹ بھی انسٹال کر چکا ہوں،سسٹم کو ریسٹارٹ بھی کر چکا ہوں مگر ندارد۔
    گوگل کروم زیرِ استعمال ہے۔
    احباب ذرہ عنائت کریں اور اس مسؑلے کو حل کرنے میں مدد کریں۔

    شکریہ
     
  21. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    گوگل کروم کے نئے ورژن میں یہ مسئلہ آتا ہے۔ اسی لیے میں نے اپ ڈیٹ کرنے کے بعد واپس پرانا کروم کیا ہے۔ Version 46.0.2490.80 m میں اردو درست نظر آتی ہے۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اور موبائل میں کس براؤزر پر ٹھیک چلتی ہے
     
  23. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    ونڈوز 10نئی نئی انسٹال کی اور فونٹس (پاک اُردُو انسٹالر)انسٹال کرنے سے پہلے جب یہاں آیا تو عربی رسم الخط دیکھا،اپنی تحریریں بھی اجنبی اور غیرملکی لگیں۔پھر مذکورہ انسٹالرنصب کیا اورنستعلیق پرآگیا۔مگر میراخیال ہے بعض جگہ جہاں کمپیوٹر کا استعمال کم اور نیٹ پر گزرکبھی کبھی ہوتاہے وہاں ڈیفالٹ فونٹس ہی زیراستعمال ہوں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ اِس ویب کے ہوم پیج پر فونٹس کا لنک ،انسٹالیشن کی ہدایات اور اِستعمال کا طریقہ ایک بینر پر درج کردیں تو نوواردانِ شوق کے یہ لیے یہ ایک اچھی بات ہوگی۔پاکستان میں کمپیوٹرگزشتہ صدی کے آخری عشرے میں عام ہونا شروع ہوااور نیٹ رواں صدی کے آغاز سے تو اِس حساب سے اب تک اکثر لوگ اِس سے واقف ہوگئے ہوں گے مگر فونٹس کے معاملے میں دیکھاگیا ہے کہ زیادہ تر لوگ اِسے خاطر میں نہیں لاتے اور ڈیفالٹ فونٹس سے کام چلاتے ہیں۔نستعلیق کی زیبائی سے محروم خواتین وحضرات کے لیے میری تجویز پر غور فرمائیے گا۔وہ بھی کم از کم ہماری اردو پیاری اُردو بذریعہ نستعلیق ملاحظہ کرسکیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    ھارون رشید اور arifkarim .نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. arifkarim
    آف لائن

    arifkarim ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2009
    پیغامات:
    11
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جی یہ تکنیکی معاملات میں علم کے فقدان کی وجہ سے ہے۔ اکثر عوام نستعلیق فانٹس سے نا بلدہے۔
     
    شکیل احمد خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور اُردُو کی بورڈ پر حروف اور کیزکا تال میل تو محررین (کمپوزرز) کو معلوم ہے مگر اعراب (کبھی کبھی تشدید کی علامت ،کبھی دیگرعلامات )کن کیزمیں پوشیدہ ہیں ؟یہاں عدم تعارف اور آگہی سے بڑی پیچیدگیاں پیداہوتی ہیں ،اِس سے شناسائی اور رہنمائی کےلیے کی بورڈ کی ایک تصویر اور ہر کی میں پوشیدہ علامت(اعراب کے قبیل کی)کی وضاحت کردی جائے تو یہ بھی بعض الفاظ کو صحت کےساتھ لکھنے میں ممد ومعاون رہے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ازرہ کرم اِس پر بھی غور ،اِس کا بھی علاج فرمائیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فوری رسپانس کا شکریہ!
     
  26. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    اعراب اور keysکی مشق:
    !۔۔۔۔۔۔یہ علامت شفٹ اور 1کے استعمال سے دی جاسکتی ہے۔
    @۔۔۔۔۔شفٹ اور 2میں پوشیدہ ہے۔
    #۔۔۔۔۔۔شفٹ اور 3 دبائیں۔
    $۔۔۔۔۔۔۔شفٹ اور 4 میں مضمر۔
    ٪۔۔۔۔۔۔۔شفٹ اور 5سے ظاہر
    ْ۔۔۔۔۔۔۔۔یہ علامت جز م کی ہے ۔اِس کے لیے شفٹ اور 6کا استعمال کریں۔
    &۔۔۔۔۔۔شفٹ اور7 کی رہین منت ہے۔
    ×۔۔۔۔۔۔۔شفٹ اور 8میں چھپی ہے۔
    (۔۔۔۔۔۔۔شفٹ اور 9کی محتاج ہے۔
    )۔۔۔۔۔۔۔یہ بریکٹ شفٹ اور 0سے جلوہ افرو زہوگا۔
    ؟۔۔۔۔۔۔۔سوالیہ نشان کے لیے ہر کی بورڈ پر ایک key،جس پر یہ نشان نقش ہے ،شفٹ کے ساتھ دبانے سے ظاہر ہوگا۔
    ِ۔۔۔۔۔۔۔یہ زبر ہے اور شفٹ مع فل اسٹاپ سےنقش کریں۔
    َ۔۔۔۔۔۔۔یہ زیر ہے اور شفٹ مع کومہ کے استعمال سے ثبت کیا جاسکتاہے۔
    ً۔۔۔۔۔۔۔شفٹ اور ایم دبانے سے یہ انجان ،نامعلوم ،غیرواضح،مبہم،نشان بن کررہ گیا ۔فونٹ سائز بڑھاکر سمجھنے کی کوشش کی مگر یہ شرماکر غائب یا گھبراکر روپوش یاتڑپا کر ملیامیٹ ہوگیا۔
    پھر یہ ہوا کہ اِس مشق میں Ctrlکے ساتھ نجانے کون سی Key دبادی کہ ہماری اُردُو، پیاری اُردُو کی ویب سائٹ بند ہوگئی ۔ابھی تک خود کو قوم کا مسیحا سمجھ کر علامات کی جو فہرست بنائی تھی ،اُس کے مٹ جانے کے صدمے نے ہلاکر رکھ دیا۔ویب سائٹ دوبارہ کھولی ،زیرِمشق صفحے پر آیا تو جان میں جان آئی کہ جو کچھ لکھاتھا وہ سب محفوظ تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آج ڈکشنری میں دفن لفظ "نعمت ِ غیرمترقبہ" اپنےمرقد سے نکل کر میرے شعور سے بغل گیر ہوااور دِل کی گہرائیوں میں اُترگیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب یہیں اِس کامزار ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Last edited: ‏30 دسمبر 2015
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    چھوٹے غالب صاحب ،آپ سے ملکر بہت خوشی ہوئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔(۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔)میں نے شفٹ دباکر (9دبایاتوبریکٹ اسٹارٹ اور)شفٹ دباکر 0پریس کیا تو یہ بندمگر میرے کمپیوٹر میں پاک اُردُو انسٹالر موجود ہے اور میں دیکھ رہا ہوں کہ نیچے اسٹارٹ مینو پر کی بورڈ انگلش چل رہاہے ۔ا ب میں ونڈوز کی اور اسپیس کی دباکر اِسے اُردُو پر منتقل کررہا ہوں اور پھر بریکٹ بناتاہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میراکمپیوٹر نیچے پٹی پر دکھارہا ہے کہ اب اُس کی زبان اُرد وہے۔اب میں بریکٹ بنارہا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔((((((0میں نے صفردبایاتو بریکٹ شروع کانشان بن گیااور اب)))))))9دبانے سے یہ بند ہوگئی۔(0--9)یادرہے گا، مشق سب کچھ یادکرادیتی ہے اور انسان ہر مشکل پر غالب آجاتاہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ریاض حسین جاذب ڈی جی خان ۔ پنجاب پاکستان
    آف لائن

    ریاض حسین جاذب ڈی جی خان ۔ پنجاب پاکستان ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جنوری 2016
    پیغامات:
    1
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    بالکل ٹھیک نظر آرہی ہے ۔ گڈ ورک
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں