1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یادوں کی پٹاری" کا سابقہ ورژن نہیں کھل رھا،!!!

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالرحمن سید, ‏17 اکتوبر 2010۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    پھر سے وہی دوبارہ شکایت کرنے کی جسارت کررہاپوں،!!!!! بار بار لکھتے ہوئے بھی دکھ ہوتا ہے،!!!!!
     
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یادوں کی پٹاری" کا سابقہ ورژن نہیں کھل رھا،!!!

    انتظامیہ سے پرزور درخواست ہے کہ سید انکل کے مسئلے کا کوئی مستقل حل کیا جائے اور ہو سکتے تو سابقہ ورژن کو بھی یہیں پر منتقل کر دیں۔ تاکہ نئے پڑھنے والوں کو بھی فائدہ حاصل ہو سکے۔
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: یادوں کی پٹاری" کا سابقہ ورژن نہیں کھل رھا،!!!

    سید جی یہاں فورم ہی نہیں کھلتا
    خیر

    انتظامیہ کو سید جی کی اس شکایت کو فوری طور پہ دور کرنا چاھیئے ہم سب کی بھی یہی چاھتے ھیں انتظامیہ کو اب اس میں دیر نہیں کرنی چاھیئے
     
  4. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یادوں کی پٹاری" کا سابقہ ورژن نہیں کھل رھا،!!!

    ابھی تک کوئی سنوائی نہیں ہورہی ،!!!! آخر ماجرا کیا ہے،؟؟؟؟؟؟
     
  5. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یادوں کی پٹاری" کا سابقہ ورژن نہیں کھل رھا،!!!

    آخر یہ سوئی ہوئی انتظامیہ کب جاگے گی انہیں چاہیئے کہ آکر کچھ تسلی ہی دے جائیں کہ اِس دن کام ہو جائے گا آخر کب تک صارفین کو تنگ کرتے رہیں گے انتظامیہ سے درخواست ہے کہ سید انکل کا جو بھی مسئلہ ہے جلدی سے جلدی حل کیا جائے

    اور باقی جو صارفین ہیں اُنکی بھی سنی جائے جو جو مسئلے ہیں سب حل کر دیں شکریہ
     
  6. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یادوں کی پٹاری" کا سابقہ ورژن نہیں کھل رھا،!!!

    بہت بہت شکریہ ھارون بھائی،!!!!!
    اپنی یادوں کی پٹاری کو آپ نے کھول کر تو کمال کردیا، آپ تو واقعی برسوں پرانا مسئلہ چٹکی میں حل کردیا ہے،!!!!
    کاش آپ جیسے لوگ ہمارے ملک کے حکمران بن جائیں،!!!!!!!!:dilphool::dilphool::dilphool:
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یادوں کی پٹاری" کا سابقہ ورژن نہیں کھل رھا،!!!

    سید بھائی بہت بہت مبارک ہو یہ کام ہمارے کہنہ مشق منتظم اعلیٰ جناب دریاب اندلسی صاحب کا ہے اب انشاء اللہ یادوں کی پٹاری کو نئے فورم پہ ہی منتقل کردیا جائیگا
     
  8. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یادوں کی پٹاری" کا سابقہ ورژن نہیں کھل رھا،!!!

    السلام علیکم
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ھارون بھائی براہ مہربانی پرانے فورم پر یادوں‌کی پٹاری میں‌سے جو اہم چیزیں‌ہیں ان کو نئے فورم پر ایک لڑی بنا کر اس میں‌کاپی پیسٹ کر دیں‌۔

    اس سے سرور پر بوجھ وزن کم ہو جائے گا ۔

    والسلام
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یادوں کی پٹاری" کا سابقہ ورژن نہیں کھل رھا،!!!

    وعلیکم السلام
    محترم میں نے کام شروع کردیا انشاء اللہ ایک دو دن میں ہی پایہ تکمیل کو پہنچ جائے گا
     
  10. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یادوں کی پٹاری" کا سابقہ ورژن نہیں کھل رھا،!!!

    السلام علیکم
    ھارون بھائی کام کی تکمیل کے بعد اسی لڑی میں‌مطلع کر دیں، میں‌کوشش کروں‌گا کہ وہ آپ کے نام کی بجائے عبد الرحمان صاحب کے نام سے ہی Display ہوں‌!‌

    والسلام
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یادوں کی پٹاری" کا سابقہ ورژن نہیں کھل رھا،!!!

    یہ تو بہت ہی اچھی بات ہے میں انشاء اللہ ایک دو دن میں کام نپٹا کر آپ کو مطلع کرتا ہوں
     
  12. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یادوں کی پٹاری" کا سابقہ ورژن نہیں کھل رھا،!!!

    بہت خوب !ھارون بھائی نے یہ کام کر دکھایا۔ سید انکل آپ کو مبارک ہو اور ھارون بھائی آپ کا شکریہ۔ دریاب صاحب کا بھی بہت بہت شکریہ کہ انہوں نے یہ مسئلہ حل کیا۔
     
  13. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یادوں کی پٹاری" کا سابقہ ورژن نہیں کھل رھا،!!!

    السلام علیکم

    ھارون بھائی میں‌نے تجربہ کیا ہے اور اب وہاں آپ کے نام کی بجائے عبد الرحمان صاحب کا نام ہی آ رہا ہے

    اب میں ان کی تاریخیں اور ٹائم بھی تبدیل کرنے کی کوشش کرتا ہوں‌

    والسلام
     
  14. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یادوں کی پٹاری" کا سابقہ ورژن نہیں کھل رھا،!!!

    شکر الحمداللہ کام شروع ہو گیا ہے :happy:
     
  15. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یادوں کی پٹاری" کا سابقہ ورژن نہیں کھل رھا،!!!

    بہت بہت شکریہ دریاب جی اور ھارون بھائی،!!!!!
    اب کیا مثال دوں میں تمھارے کمال کی
    یہ تھی ہماری قسمت ہمارے جمال کی

    کیا بات ہے آپ سب نے دل خوش کردیا، اب ایک کام اور کردیں کہ اس سابقہ یادوں کی پٹاری پارٹ-1 کو نئی یادوں کی پٹاری کے ساتھ ہی گر چسپاں کردیں تو سامنے ہمیشہ کیلئے نظر آتی رہے گی،!!!! اگر کوئی مشکل نہ ہو تو،؟؟؟؟؟ بہت سی دعاؤں کے ساتھ درخواست ہے،!!!! اور ہمارے چند مہمان دوستوں کی فرمائش بھی ہے،!!!!!
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یادوں کی پٹاری" کا سابقہ ورژن نہیں کھل رھا،!!!

    حضور دیکھ لیں‌ہوگیا ہے اور کوئی حکم کریں
    ایک تجویز یہ ہے کہ یادوں کی پٹاری کے پہلے ورژجن کو اوپن کردیا جائے تاکہ قارئین اقتباسات لے کر تبصرے کرسکیں
     
  17. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یادوں کی پٹاری" کا سابقہ ورژن نہیں کھل رھا،!!!

    بالکل ھارون بھائی میں بھی یہی چاہ رہا تھا، کہ اسے اوپن کردیا جائے،!!!!
    شکریہ،!!!
    خوش رہیں،!!!
     
  18. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یادوں کی پٹاری" کا سابقہ ورژن نہیں کھل رھا،!!!

    السلام علیکم
    ایک دو دن ٹھہر جائیں‌،، میں‌تاریخیں‌تبدیل کر رہا ہوں‌ان پیغامات کی ۔۔۔۔۔۔

    والسلام
     
  19. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یادوں کی پٹاری" کا سابقہ ورژن نہیں کھل رھا،!!!

    ماشاءاللہ جی
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں