1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏20 جنوری 2011۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم

    صفحات کے زیادہ ہونے کی وجہ سے پرانی لڑی کو مقفل کردیا گیا ہے اور نئی لڑئی بنادی گئی ہے

    تمام احباب سے گذارش ہے کہ اور اس لڑی میں‌آکر اپنی خریت سے آگا ہ کیا کریں نوازش :222:
     
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    السلام علیکم!
    رجسٹر پر سب سے پہلی حاضری میری لگائیں۔
     
  3. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    السلام علیکم

    آداب عرض ہے

    حاضر ہوں ;)
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    آپ دونوں بھائیوں کی آمد کا شکریہ
    خوش رہیں اور خوشیاں تقسیم کریں
     
  5. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    باقی لوگ بھی آکر حاضری لگوائیں :hands:
     
  6. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    السلام علیکم

    آداب :222:

    حاضری لگنے کی کوئی امید ہے ؟؟؟
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    وعلیکم السلام
    کیوں‌نہیں بندہ حاضری لگا نے کو حاضر خدمت ہے
     
  8. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    السلام علیکم
    میری حاضری بھی لگا دیں لیکن ذرا پیار سے
     
  9. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    آپ کے پیار سے 2 بھی لگا دیں گے :bigblink:
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    وعلیکم السلام
    کیوں نہیں بھئی آپ تو ہیں ہی پیارے بھائی

    ویسے کوشش جاری ہے حاضری لگانے کیلئے ایک استانی کا بندوبست کرتے ہیں
     
  11. sarket
    آف لائن

    sarket ممبر

    شمولیت:
    ‏26 اپریل 2010
    پیغامات:
    35
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    جناب جلدی سےہماری بھی حاضری لگا دیں
    پھر ہم نے جانا بھی ہے
    :bigblink:
    کیونکہ میں پاکستانی ہوں
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    خوش آمدید جناب
    سرکٹ‌بھائی آپ کہاں شاٹ ہوگئے تھے اور جانا کہاں ہٰیں آپ کیا 32 ہیں :dilphool:
     
  13. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    میری ایک بار پھر حاضری لگا دیں کیونکہ میں جانے لگا ہوں
     
  14. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    میری بھی حاضری لگا دیں۔
     
  15. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    میں استانی کے آنے کے بعد حاضری لگواؤں گا۔ آپ میری حاضری نہ لگائیں۔:91::zuban:
     
  16. وسیم چوہدری
    آف لائن

    وسیم چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏26 فروری 2010
    پیغامات:
    15
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    السلام علیکم!
    بہت عرصے کے بعد حاضری کا موقع ملا ہے ۔ کچھ ایسی مصروفیات تھیں کہ بہت سی دلچسپیوں سے دور ہو گٕئے۔ بہرحال سب احباب کو آداب عرض ہے۔
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    ارشین بہن آپ کی پہلی حاضری پر خوش آمدید :dilphool:
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    واصف بھائی پنجابی میں کہتے ہیں اے وکھ ہون والیاں گلاں نیں :135:
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    وعلیکم السلام
    وسیم صاحب آپ نے اپنی مصروفیات سے وقت نکالا اور تشریف لائے آپ کا شکریہ امید ہے آپ آئندہ بھی بزم کو رونق بخشتے رہیں گے :dilphool:
     
  20. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    چلئے آپ بھی کیا یاد کریں گے، میری بھی حاضری لگا ہی لیں،!!!!
     
  21. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    السلام علیکم
    آج کی حاضری کی درخواست ہے:222: امید ہے کہ مایوس نہیں‌کیا جائے گا۔۔۔پھول اس لیے پیش کیے کہ ماحول زرا خوش گوار ہو۔۔۔۔گو وہ پہلے سے کشت زعفران ہے مگر۔۔۔۔۔اپنا حصہ ڈالے جارہے ہیں۔۔۔۔کہ حاضری زرا کچھ شان سے ہو۔۔یعنی پھولوں والا۔
     
  22. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    السلام علیکم
    حاضری قبول کر لیں
    مہربانی ہو گی۔
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    اسلام علیکم
    سید بھائی ، محبوب خان ، اور بلال بھائی آپ کے آمد کا تہہ دل سے شکریہ باقی حاضریاں شام کو لگیں گی تب تک کیلئے رب راکھا
     
  24. فری
    آف لائن

    فری ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2010
    پیغامات:
    40
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    اسلام علیکم :ra:
    کیسے ہیں آپ سب ؟؟
    میری حاضری بھی لگاٰیے:91:

    اللہ حافظ
     
  25. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    ٹھیک ہے شام کو میری بھی حاضری لگا دیجئے گا،!!!
     
  26. sarket
    آف لائن

    sarket ممبر

    شمولیت:
    ‏26 اپریل 2010
    پیغامات:
    35
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    سب سے پہلے تو جناب آپ میری حاضری لگائیں اس کے بعد آپ نے کہا کہ جانا کہاں ہے آپ بجلی ہیں جو جانا ہے:

    ھاروں صاحب بجلی ہے کہاں جو جائے گی۔
    اب تو میں نے اپنا پرانہ لالٹین صاف کر کے لٹکا دیا ہے ھینڈ فین بھی لے لئے ہیں
    اور تو اور میں نے اپنا کمپئیوٹر بھی ٹوکے والی مشین کے ساتھ فٹ کر دیا ہے جب جی چاہے چلائو
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    وعلیکم السلام
    آمد کا شکریہ
    دوبارہ کب آمد ہوگی
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    اگر اب اجازت ہوتو ابھی حاضری لگا دوں‌:happy:
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    ماشاء اللہ
    سرکٹ صاحب آپ کی عقل مندی کی تو مثال بن جائے گی
     
  30. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    السلام علیکم
    آج کی حاضری :222:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں