1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

Discussion in 'گپ شپ' started by زاہرا, Oct 8, 2009.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    آپکی آمد کے مشکور ہیں :flor:
     
  2. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    السلام علیکم۔

    حاضری قبول شد
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    وعلیکم السلام

    بڑی دیر کردی مہرباں آتے آتے :222:
     
  4. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    سنا تھا کہ انتظار کی گھڑیاں طویل ہوتی ہیں مگر۔۔۔۔۔۔۔جو زرا سا دم لیتے ہیں منزل آخر مل ہی جاتی ہے۔۔۔۔۔۔۔سو ہماری اردو میں حاضری کی درخواست ہے کہ دل میں‌انتظار کی چھبن ابھی تک ہے اور خوشی کی مستی بھی کہ پھر سے آباد ہوگئی۔۔۔۔۔۔۔سو ان احساسات کے ساتھ آج کے دن کے آغاز ۔ ۔ ۔جو کہ حاضری لگانے سے پیشتر کر بھی چکے ہیں۔۔۔۔احباب سے درخواست کہ آؤ ہماری اور پیاری اردو دنیا کو آباد کرو کہ بقول ڈاکٹر علامہ اقبال:
    کریں گے اہل نظر تازہ بستیاں آباد۔ ۔ ۔میری نظر نہیں سوئے کوفہ و بغداد

    امید ہے کہ احباب کے حوصلے ہمالہ سے بھی بلند تر ہونگے۔۔۔۔۔کم از کم ہم تو دعا گو ہیں‌ہی۔
     
  5. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    محبوب بھائی آپ کے مسحور کن الفاظ کی خوشبو اور پر خلوص دعا نے دل موہ لیا ہے

    آپ کی آمد اور پیاری اردو سے پیار کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ :222:
     
  6. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    السلام علیکم
    محبوب بہت اچھا لگا خوبصورت الفاظ میں آپ کی دلی جذبات کو بیان کرنا۔
    منتظمِ اعلٰی صاحب اب یہ رجسٹر میرا خیال ہے کسی اور دوست کے حوالے کر دیں اور باقی کام دیکھیں۔ فی الحال تو میری حاضری قبول فرمایں!
     
  7. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    وعلیکم السلام
    مشیر بھائی آن لائین ہوتے ہیں تو ان کی مشاورت سے یہ کام بھی کر گذرتے ہیں :237:
     
  8. کاکا سپاہی
    Offline

    کاکا سپاہی ممبر

    Joined:
    May 24, 2007
    Messages:
    3,796
    Likes Received:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    میری آج کی حاضری بھی لگا دیں
     
  9. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    ھارون بھائی پسندیدگی کا شکریہ۔۔۔۔۔۔کہ ہمارے لفظوں کو شرف قبولیت کا سند بخشتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔آج کی حاضری کی درخواست ہے :222:
     
  10. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    ملک بلال بھائی پسندیدگی کا شکریہ۔۔۔۔۔۔بس دل میں کچھ جذبات کے انگڑائی اور بصورت حرف و لفظ ہماری اردو میں لکھنے پر مجبور ہوگئے تھے کہ ہمیں معلوم ہے کہ زبان و بیان میں اتنی طاقت نہیں کہ جذبات کو بیان کرسکے مگر ۔۔۔۔۔جو کچھ ہے بیان کرنا تو فرض ہے۔۔۔۔۔سو کردیا۔:222:
     
  11. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    السلام علیکم
    حاضر ہوں
     
  12. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے


    محبوب تو سب کو محبوب ہے،!!!
    بہت خوب بہت خوبصورت باتیں کرتے ہیں،!!!!!

    خوش رہیں،!!!
     
  13. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    محبوب بھائی آتے رہیں موتئے کے پھولوں جیسے الفاظوں کی لڑیاں پرو کر ہماری اردو پیاری اردو کی بزم کو مہکاتے رہیں :flor:
     
  14. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    وعلیکم السلام
    آمد کا شکریہ :222:
     
  15. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    السلام علیکم
    حاضر ہوگیا ہوں ۔۔۔:happy:
     
  16. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    وعلیکم السلام

    کیسے ہیں اور کیا ہوتا پڑا ہے
     
  17. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    میں بھی حاضر ہوں،!!!!
    میں ٹھیک ہوں، بس کچھ کام سے فارغ ہوتا پڑا ہوں،!!!!
     
  18. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    بہت برا ابھی تو کچھ نہیں ہورہا
     
  19. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    آمد کا شکریہ
    شکر ہے کوئی تواور بھی جوان ہے جو پڑے پڑے کام کرتا ہے :warzish:
     
  20. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    بہت بہت شکریہ سید صاحب کہ میرے مختصر لفظوں کو شرف قبولیت بخشتے ہوئے حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔شکریہ نیک دعاؤں کا بھی ۔۔۔۔۔کہ آپ میرے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے دیس میں رہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔کہ تصور کرتے ہوئے بھی دل و دماغ کی دنیا میں ہلچل سے مچ جاتی ہے۔۔۔۔۔۔۔سو ہم سب دعاؤں کے تحفوں کے منتظر ہیں ۔۔۔۔۔یقین ہے کہ آپ بخوبی سرکار صلی اللہ علیہ وسلم کی نگری میں دعاؤں سے نواز رہے ہونگے مگر کیا کریں۔۔۔۔۔کہ یہ فرمائش ہی ایسی ہے کہ بار بار کرنے کو دل کرتا ہے۔۔۔۔۔۔اللہ کریم آپ کو صحت و تندرستی دے ۔۔ آمین
     
  21. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    نوازش ھارون بھائی ۔۔۔۔۔۔ہماری اردو تو ایک گلستان کی مانند ہے اور اس میں‌بہت بڑے قد کے خوشبودار پودے اور درخت موجود ہیں ہم تو بس کبھی کبھی ہوا خوری کی غرض سے اس باغ دوستاں میں رسیاں تڑوا کے آجاتے ہیں۔۔۔۔۔۔اور پھر ایسے کھو سے جاتے ہیں کہ حقیقی منظر میں‌رہنے والے شکایات بلک نعرہ زنی شروع کرتے ہیں کہ کہا کھو گئے ہو۔۔۔۔۔۔۔۔اب چھوڑ بھی دو پردہ سکرین کو ۔۔۔۔۔مگر سب کو کیا بتائیں کہ ہم تو باغ ہماری اردو میں گھوم پھر رہے ہیں اور سرور کی سی کیفیت میں ہیں۔۔۔۔۔بہرحال یہ سلسلہ تو اسی طرح چلتا رہتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آج کی حاضری کی ددست بدستہ گزارش ہے :222:
     
  22. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    السلام علیکم
    خوش آمدید محبوب بھیا
    میرٰی حاضری بھی قبول فرمائی جائے
     
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    اللہ خیر کرے یہ بہت برے کا ذکر کہاں سے آگیا :152:
     
  24. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    ہماری اردو کی چمک دمک میں اضافے کا سبب بننے پر آپ کا بہت بہت شکریہ
     
  25. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    وعلیکم السلام
    آپ کا حکم سر آنکھوں پر :hands:
     
  26. کاکا سپاہی
    Offline

    کاکا سپاہی ممبر

    Joined:
    May 24, 2007
    Messages:
    3,796
    Likes Received:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    میری بھی حاضری لگا دیں
     
  27. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    لگ گئی جناب اور حکم :computer:
     
  28. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    السلام علیکم
    میری حاضری بھی لگا دیں
    ہو سکتا ہے دن میں حاضری لگوانے کا ٹائم نہ ملے
     
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    وعلیکم السلام
    آپ کی حاضری کو شرف قبولیت بخشا جاتا ہے
    دن میں مصروفیت زیادہ رہے گی کیا :computer:
     
  30. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    السلام علیکم
    حاضر ہوں۔۔۔
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page