1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

Discussion in 'گپ شپ' started by زاہرا, Oct 8, 2009.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    ہمت مرداں مدد خدا
    مالک آسانیاں پیدا فرمادیگا :hands:
     
  2. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    السلام علیکم

    آداب

    حاضر ہوں :serious:
     
  3. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    میں بھی حاضر خدمت ہوں،!!!!
     
  4. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    حاضری لگانے والے کیوں نہیں پہنچے ابھی تک :serious:
     
  5. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    وعلیکم السلام
    آمد کا شکریہ :222:
     
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    سید بھائی کیسے ہیں سب خیریت ہے وقت کم دے رہے ہیں آپ آج کل :237:
     
  7. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    میری غیر حاضری نہیں لگ رہی ناں ، گڈ
     
  8. کاکا سپاہی
    Offline

    کاکا سپاہی ممبر

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    لو جی کر لو گل




    حاضری لگائی نہیں‌اور گپ شپ لگا رہا ہوں
     
  9. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    گپ شپ نہیں جگتیں کہیں تو زیادہ بہتر ہو گا:neu:
     
  10. کاکا سپاہی
    Offline

    کاکا سپاہی ممبر

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    آپ کو مجھ میں اور حسن میں کوئی فرق نظر نہیں آتا
     
  11. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    کچھ زیادہ نہیں ںںںںںںںںں
     
  12. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    صرف 20 اور 420 کا ہے
     
  13. کاکا سپاہی
    Offline

    کاکا سپاہی ممبر

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے



    اگر صرف یہ لکھ دیتی تو زیادہ بہتر تھا
     
  14. کاکا سپاہی
    Offline

    کاکا سپاہی ممبر

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    یعنی میں 20 ہوں
     
  15. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    نو گپ شپ حاضری لگوائیں اور کسی اور لڑی میں گپ شپ کریں
     
  16. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    السلام علیکم

    آداب

    حاضر ہوں :212:
     
  17. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    وعلیکم السلام
    کیسے ہیں سب خیریت ہے سائیں جی کو میں نے ایک کام کہا تھا انہیں یاد کروادیں :titli:
     
  18. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    آداب عرض ھے

    حاضری لگائیں،
    جلدی کریں
     
  19. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    وعلیکم السلام
    حاضری لگ گئی ہے کہیں جارہی ہیں کیا :143:
     
  20. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    السلام علیکم!
    میری حاضری کیوں نہیں لگی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    وعلیکم السلام
    آپ کو یہ غلط فہمی کیوں‌ہوئی :143:
     
  22. مونا
    Offline

    مونا ممبر

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    اسلام علیکم!
    حاضری قبول کرہن،
     
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    وعلیکم السلام
    مونا سسٹر حاضری کی لڑی میں خوش آمدید ۔ دیگر لڑیوں میں اپنا حصہ شامل کریں :222:
     
  24. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    السلام علیکم !
    2 دن کی رخصت کی درخواست قبول کرتے ہوئے آج کی حاضری لگا دیں۔
     
  25. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    وعلیکم السلام
    اطلاع کا شکریہ
    گھر کو جارہے ہیں کیا ؟
     
  26. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    جی ارادہ تو ہے۔ اب دیکھیں کیا بنتا ہے :eek:
     
  27. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    میں بھی حاضرخدمت ہوں،!!!
     
  28. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    خوش آمدید سید انکل کیسے ہیں آپ؟؟؟؟
     
  29. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    الحمداللہ سب خیریت ہے آپ کیسے ہیں ؟

    کروا دوں گا :212:
     
  30. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    السلام علیکم

    آداب

    حاضر ہوں :suno:
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page