1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

Discussion in 'گپ شپ' started by زاہرا, Oct 8, 2009.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    السلام علیکم !
    خاکسار کے نام کا اندراج بھی حاضرین کے رجسٹر میں کر لیا جائے۔ شکریہ!
     
  2. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    السلام علیکم
    حاضر ہوں ۔۔۔۔
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    بات تو سمجھ میں نہیں آئی مگر ٹھیک ہے :208:
     
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    وعلیکم السلام
    اب کتنی دیر میں پہنچ رہے ہیں :170:
     
  5. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    السلام علیکم

    آج کی حاضری برائے منظوری پیش خدمت ہے۔

    ھارون بھائی پیغامات کے کم ہونے کی شکایت بجا اور انشاء اللہ جلد ہی مداوا کرنے کی سعی کرونگا۔ :computer:
     
  6. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    میں بھی حاضر خدمت ہوں!!!!
     
  7. محمدعبیداللہ
    Offline

    محمدعبیداللہ ممبر

    Joined:
    Feb 23, 2007
    Messages:
    1,054
    Likes Received:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    شاہ جی کیسے ہیں اور گھر بار سب خیر خیریت ہے نا۔
     
  8. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    السلام علیکم
    میں آ گیا۔۔۔۔:happy:
     
  9. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    بندہ ناچیز ، حقیر پر تقصیر آداب بجا لانے کی جسارت کرتا ہے اور فہرست حاضرین میں اسم گرامی قدر کے اندراج کے لیے ملتمس ہے۔
     
  10. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    ہارون بھائی جلدی آئیں دیکھیں بلال بھائی کو کیا ہوگیا ہے
     
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    وعلیکم السلام
    اب 32 جانے سے پہلے آجائیں
     
  12. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    محترم قبلہ نواب صاحب ! حضور عاجزانہ التماس ہے کہ
    اس قسم کی گفت شنید کیلئے اس لڑی میں قدم رنجہ فرما ہوں:tv:
     
  13. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    شاید کوئی تیز پتی والا پان کھا لیا ہے :bigblink:
     
  14. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    حاضرین محل آداب!

    آج کی حاضری گوش گزار کرنے کی جسارت کر بیٹھے، گر شرف قبولیت کے درجہ پر فائز ہو تو کیا کہنے۔ :222:
     
  15. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    خوش آمدید محبوب خان جی،!!!! کیسے ہیں آپ؟؟؟
     
  16. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    سید صاحب میں بالکل ٹھیک ہوں۔۔۔۔۔امید ہے کہ آپ بھی بخیر ہونگے اور آپ کے بچے بھی خیریت سے ہونگے۔

    آپ کو ہماری اردو مٰیں اپنے درمیان پاکر ہمیشہ ایک پاکیزگی کا تازہ خوشگوار احساس ہوتا ہے۔

    اللہ کریم آپ کو خوش رکھے۔ آمین
     
  17. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    حضور بندہ پرور ، مانند آفتاب و مہتاب عاجزانہ گذارش گوش گذار کرنے کا ملطمس ہے کہ آپ کا حکم سر آنکھوں پر اور آپ کی حاضری کا بصد احترام انتظام کردیا گیا ہے
     
  18. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    السلام علیکم
    حاضر ہوگیا ۔۔۔۔۔۔
     
  19. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    وعلیکم السلام
    شکر ہے کوئی تو حاضر ہوا
     
  20. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    شکر ہے آپ بھی ملے یہاں پر
     
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    اب انشاء اللہ ملا قات ہوتی رہے گی
     
  22. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    انشاءاللہ
    یہ بلال بھائی اور خوشی جی کہاں ہیں
     
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    خوشی بہن سے رات فو ن پر بات ہوئی تھی آج بلال سے بھی خیریت کا پوچھتا ہوں
     
  24. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    خوشی جی نے والدہ کی طبیعت کا کیا بتایا؟
     
  25. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    السلام علیکم۔
    حاضرین میں میرا نام بھی شامل کر لیجیے۔
     
  26. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    وعلیکم السلام
    آپ کاغذی کاروائی مکمل کروا کے بھاگ جاتے ہیں :207:
     
  27. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    آج کل تو ہر طرف یہی کام ہو رہا ہے۔
     
  28. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    جاری رکھیں
     
  29. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    السلام علیکم
    آج جلدی آگیا۔۔۔۔
     
  30. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    آل چاچوز اینڈ آنٹیز کو السلام علیکم ۔ عقرب کی طرف سے !
    حاضری والو ۔ حاضری لگا لو
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page