1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

Discussion in 'گپ شپ' started by زاہرا, Oct 8, 2009.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    جن کے پاس حاضری والا رجسٹرڈ ہے
     
  2. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    السلام علیکم
    حاضر ہو گیا ہوں۔۔۔۔:139:
     
  3. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    وعلیکم السلام


    نیٹ ٹھیک ہو گیا یا کام پہ ھیں
     
  4. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    اب آفس میں ہوں اور آفس کا فون بھی خراب ہو گیا ہے:mad:
     
  5. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    شکر کریں نیٹ ٹھیک ھے

    گھر کا نیٹ ٹھیک ہوا یا نہیں
     
  6. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    اللہ کا شکر ہے نیٹ چل رہا ہے
    گھر کا بھی انشاءاللہ آج ٹھیک ہو جائے گا
     
  7. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    کل تو میرا جی چاہ رہا تھا کہ کمپیوٹر اٹھا کر پھینک دوں
     
  8. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    کیوں خراب ہو گیا ہے
     
  9. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    پھر پھینکا کیوں نہیں
     
  10. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    شاید شہر نیا لینے گئے ہیں
     
  11. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    اووووووووووووو اس کا مطلب ھے بہت کچھ پھینک بیٹھے غصے میں:143:
     
  12. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    حاضری لگوائیں قیاس آرائیاں نہ کریں
     
  13. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    السلام علیکم
    حاضر ہوں۔۔۔۔:nose:
     
  14. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    وعلیکم السلام

    آداب عرض ھے
    حاضری گائی جائے
     
  15. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    السلام علیکم
    آداب حکم ہے۔
    میری حاضری بھی لگا ہی دیں۔
     
  16. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    وعلیکم السلام

    مگر کیسےےےےےےےےےےےےےےے؟کوئی نیا طریقہ دریافت ہو ا ھے اس کے لئے
     
  17. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    وعلیکم السلام

    ہم آپ کی حاضری سے خوش ہوئے
     
  18. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    میری دادا پردادا تک میں کوئی خاں‌ صاحب نہیں تھا اب کیسے گاؤں
     
  19. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    وعلیکم السلام
    جواب مارا جاتا ہے

    حاضری لگ گئی ہے کان کے پیچھے چیک کرلیں :suno:
     
  20. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    السلام علیکم
    آج جلدی حاضر ہوگیا ۔۔۔۔:happy:
     
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    اور میں واہ واہ سارا لیٹ‌ہوگیا
     
  22. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    السلام علیکم
    حاضری لگنے کا کوئی چانس ہے یا نہیں؟
     
  23. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    وعلیکم السلام

    ارے میرا پیغام کہاں گیا اس لڑی سے
     
  24. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    ڈھٹھے کھوہ :113:
     
  25. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    آپ کا مطلب ھے آپ میرا پیغام اپنے ساتھ لے گئے
     
  26. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    شکر کریں ابھی صرف آپ کے پیغام کو لے کر گیا ہوں۔ :113:
     
  27. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    جی جی آپ سمجھ دار ھیں آپ کو علم ھے آثار قدیمہ کی ہر جگہ قدر نہیں ہوتی
     
  28. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    اسی لیے تو میں آپ کی قدر کرتا ہوں۔
     
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    وعلیکم السلام
    آپ تو گھر ٹر گئے تھے
     
  30. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    السلام وعلیکم
    حاضر جناب ۔۔۔۔
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page