1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فورم کا چال چلن

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏19 جولائی 2010۔

  1. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فورم کا چال چلن

    کہیں لمبی لڑیوں کے چکر میں میری "یادوں کی پٹاری" کو نہ نکال دینا، وہ تو ویسے بھی دو حصوں میں بٹ چکی ہے،!!!!!!
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فورم کا چال چلن

    آپ ویڈیوز کا ایک نیا چوپال بنادیں بلال بھائی کی تجویز کے مطابق
    لڑیوں سے میں نپٹ‌لیتا ہوں :113:
     
  3. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فورم کا چال چلن

    ھارون بھائی،!!!!
    میری لڑی کا خیال ضرور رکھیں،!!!!
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: فورم کا چال چلن

    واہ ایک پیغام نے لڑی کو تیسرے صفحے پہ پہنچا دیا
     
  5. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فورم کا چال چلن

    اس سے تو پتہ چلتا ہے لڑی کا چال چلن،!!!!!
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: فورم کا چال چلن

    مگر یہ تو فری نہیں ھےےےےےےےےےےےےے پیسے لیتا ھے صفائی کرنے کے اور جانے کیا کچھ صاف کر دے:139:
     
  7. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فورم کا چال چلن

    تو مفت میں کیا ملتا ہے
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: فورم کا چال چلن

    خود کش حملہ
     
  9. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فورم کا چال چلن

    میں نے بھی اسی سوچ کے تحت ویڈیوز کے لئے الگ سیکشن کا مشورہ دیا تھا۔ کیوں کہ ویڈیوز کی لوڈنگ کے دوران بھی کافی لوڈ پڑتا ہے فورم پر۔ جہاں تک میرا خیال ہے۔ دریاب بھائی اس بارے میں بھی کچھ سوچیے گا۔
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فورم کا چال چلن

    یہاں سے فری لے لیں بیک اپ ، بروکن شاٹ‌کٹس ، کوکیز صاف کرتا ہے آپشن میں سے جو بھی چیک ان کریں اسے صاف کرے گا باقی نہیں :113:
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فورم کا چال چلن

    چال چلن میں اب فونٹس کی سیٹنگ نہیں مل رہی
     
  12. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فورم کا چال چلن

    میرا فانٹ بھی نستعلیق سے نسخ میں تبدیل ہو گیا ہے۔ یہ تبدیلی بھی لگتا ہے انتظامیہ کی طرف سے کی گئی ہے ۔ کیا وجہ ہے اس کی ؟ کیا نستعلیق فانٹ زیادہ لوڈ ڈالتا ہے؟
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فورم کا چال چلن

    اب دریاب بھائی کا انتظار ہی کرسکتے ہیں اور کیا کریں
     
  14. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فورم کا چال چلن

    السلام علیکم ۔
    جی ہاں‌نستعلیق فونٹ کو ایک دو دن کے لیے غیر فعال کیا گیا ہے تاکہ پتا چلے کہ کہیں مسئلہ اس کی وجہ سے تو نہیں‌ہو رہا ۔
    یاد رہے کہ نستعلیق فونٹ کافی وزنی ہے ۔۔
    والسلام
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فورم کا چال چلن

    اس کی جگہ جو فونٹ‌بی بی سی کی سائیٹ پر ہے اسے ٹرائی کرکے دیکھیں
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: فورم کا چال چلن

    میرا خیال ھے کہ مسلہ کسی فونٹ کی وجہ سے ہی بھی آ رہا ھے اور کیا مسلہ ھے یہ تو ماہرین ہی بتا پائیں گے
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فورم کا چال چلن

    شکر ہے میں ماہر نہیں‌ہوں بلال بھائی درجہ مہارت پر فائز ہیں
     
  18. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فورم کا چال چلن

    اردو ، عربی اور فارسی کے لیے استعمال ہونے والے خط تقریبا ملتے جلتے ہیں۔ ایک ایک ہی خط تینوں زبانوں کے لئے استعمال ہو سکتا ہے۔ کچھ الفاظ کا فرق ہے بس۔ اب ہماری ہاں زیادہ تر خط نستعلیق استعمال کیا جاتا ہے۔ جہاں تک میرا علم ہے مٰیں آپ کو اس بارے کچھ بتانے کی کوشش کرتا ہوں۔ باقی فانٹس نستعلیق کی نسبت کم جگہ گھیرتے ہیں اور آسانی سے لوڈ ہو جاتے ہیں اس کی ایک وجہ ہے۔ نستعلیق کے علاوہ باقی تقریبا جتنے بھی فانٹس ہیں ان میں ہر حرف زیادہ سے زیادہ چار اشکال اختیار کرتا ہے ۔ مثلا ب کو لے لیں تو اس کی زیادہ سے زیادہ چار اشکال ہو سکتی ہیں۔ خط نسخ میں۔
    ابتدائی شکل ۔۔۔۔ بر مثلا بلال
    درمیانی شکل ۔۔۔ ببب مثلا طبع
    آخری شکل ۔۔۔ ببب مثلا طیب
    فائنل شکل ۔۔۔ ب مثلا ثواب

    یعنی ب چار صورتیں اختیار کر رہا ہے ان الفاظ میں اس کے علاوہ ب کوئی اور صورت اختیار نہیں کرے گا۔ کچھ حروف تہجی کشی لفظ کے جڑاؤ میں استعمال نہیں ہوتے اس لیے ان کی اشکال اس سے کم بنتی ہیں۔ مثلا ا صرف دو دو شکلیں اختیار کرتا ہے۔ فائنل یا آخری اسی طرح ر ڑ ز ژ د ڈ ذ بھی صرف دو شکلیں اختیار کرتے ہیں۔ بہر حال قصہ مختصر نستعلیق کے علاوہ جتنے بھی فانٹ ہیں ان میں حروف کی ٹکڑوں کی تعداد کافی کم بنتی ہے ۔ لیکن نستعلیق میں ہر حرف اپنی پوزیشن کے حساب سے بہت سی شکلیں تبدیل کرتا ہے اور اس کی سارے حروف تہجی کی اشکال کی تعداد ہزاروں میں بنتی ہے۔ جب کہ نسخ یا کسی اور فانٹ سٹائل بھی بمشکل ڈیڑھ سو کے قریب یا کچھ کم و بیش مجھے ٹھیک سے یاد نہیں۔ دوسری بات یہ کہ نستعلیق فانٹ جو کمپیوٹر میں استعمال ہوتا ہے لگیچر بیسڈ ہوتا ہے۔ جس کی وجہ سے ہیوی ہوتا ہے۔ مثال کے طور پر اگر آپ نے کبھی ان پیج نامی اردو پبلشنگ کا سافٹ وئیر استمعال کیا ہو تو آپ اس کے فانٹس کے فولڈر میں جا کر چیک کریں تو معلوم ہو گا کے نستعلیق فانٹ کے علاوہ باقی سب فانٹس صرف دو فائلز میں مشتمل ہیں۔ جب کہ نستعلیق کے لئے اکیاسی فائلز استعمال ہو رہی ہیں جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے۔ یہ باتیں میں نے اپنی ذاتی ریسرچ کے مطابق لکھی ہیں اس لئے ان میں کمی کوتاہی بھی ہو سکتی ہے۔ اگر مزید کسی کو کچھ معلومات ہوں تو وہ تصحیح یا نشاندہی کر سکتا ہے۔
    ارے۔ یہ تو پورا آرٹیکل بنتا جا رہا ہے ابھی بہت کچھ لکھنے کے لئے باقی ہے ۔ لیکن میں یہیں پر اختتام کرتا ہوں۔ کیوں کہ یہ کوئی معلوماتی لڑی نہیں ہے۔
    والسلام
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فورم کا چال چلن

    میرا خیال ہے کہ یہ پرابلم کسی لڑی میں ہے جس کو کوئی میمبر یا مہمان کھولتا ہے تو فورم سٹرک کرجاتا ہے اس بارے میں بھی غور فرمائیں
     
  20. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فورم کا چال چلن

    السلام علیکم ۔۔۔۔
    ھارون بھائی تو پھر دوستوں‌کی مدد سی ایسی لڑی کا تعین کریں‌نا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ویسے یہ تو کنفرم کریں‌،،، نستعلیق پر مشتمل سٹائلز غیر فعال (ختم) کرنے کے بعد اس مسئلہ میں‌کمی (یا مکمل خاتمہ) واقعہ ہوا ہے یا نہیں‌¨
    شکریہ
     
  21. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فورم کا چال چلن

    السلام علیکم!
    دریاب بھائی۔ اس سلسلے میں میں چیک کر چکا ہوں نستعلیق ڈس ایبل کرنے سے فورم پر کوئی اثر نہیں پڑا۔ آج صبح سے بہت دفعہ "کنیکشن ٹائم آؤٹ" اور "ڈیٹا بیس ایرر " آ چکا ہے۔ یو ٹیوب اور بی بی سی کی سائٹ میں نے اپنے فورم کے ساتھ اوپن کر کے دیکھیں ہیں۔ ان میں ویڈیوز اور امیجز ہونے کے باوجود ہماری اردو سے جلدی لوڈ ہو رہی ہیں اس وقت بھی۔ اسی طرح پوسٹ کرتے ہوئے بھی بہت بزی ہو جاتا ہے فورم۔ ھارون بھائی نے جو لڑی کی بات کی میں سمجھتا ہوں ایسا کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ کیوں کہ رات کو اکثر میں اکیلا آن لائن ہوتا ہوں حتی کہ کئی بار کوئی مہمان بھی موجود نہیں ہوتا۔ اس وقت بھی میں چیک کر چکا ہوں فورم چلتے چلتے گڑبڑ کر جاتا ہے۔ میں نے "مجھے یاد رکھئے" پر چیک لگایا ہوا ہے جس کی وجہ سے مجھے اتنی پرابلم نہیں آتی لیکن جن دوستوں کے لئے ایسا کرنا ممکن نہیں ہے ان کے ساتھ زیادہ پرابلم پیدا ہو رہی ہے احمد کھوکھر بھائی کی مثال لے لیں وہ پرائیویسی کی وجہ سے "مجھے یاد رکھئے" پر چیک نہیں لگا سکتے۔ شاید اس لئے ان کے ساتھ زیادہ مسئلہ آتا ہے۔ لیکن بہر حال پرابلم پھر بھی موجود ہے۔ بلکہ پہلے میرے ساتھ اتنا پرابلم نہیں آتا تھا۔ آپ میرے اوپر موجود پیغامات میں پڑھ چکے ہوں گے لیکن اب میرے ساتھ بھی بہت زیادہ مسئلہ آ رہا ہے۔ جس سرور پر یہ فورم ہوسٹ کیا گیا ہے وہاں کا کوئی مسئلہ تو نہیں ہے ؟
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: فورم کا چال چلن

    مسلہ کچھ اور ھے اور اس کا کوئی فوری حل ہونا چاھیئے
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فورم کا چال چلن

    بلال بھائی کی باتیں‌کافی وزنی ہیں واقعی نستعلیق فونٹ‌ہٹانے سے کوئی فرق نہیں پڑا
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: فورم کا چال چلن

    پھر کہیں مسلہ ملک بلال کی وزنی باتوں کی وجہ سے تو نہیں ھے

    یا ایک ہی یوزر جب فورم کی بہت سی ونڈوز ایک ساتھ اوپن کر لے تو یہ پرابلم ہوتی ہو:soch:
     
  25. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فورم کا چال چلن

    خوشی آپ بہت شرارتی ہو گئی ہیں۔ ہر جگہ بات لگا جاتی ہیں۔ بہر حال فورم کے معاملے پر ایک دوست سے ڈسکس ہوئی ہے اس کو ساری صورت حال بتائی اس نے ساری صورت حال سننے سے پہلے ہی کہا کہ ڈیٹا بیس کا ایرر ہے۔ بعد میں میں نے بتایا کہ واقعی ڈیٹا بیس ایرر آتا ہے۔ اب دریاب بھائی دیکھیں کہ اس معاملے میں‌کیا ہو سکتا ہے۔ مزید کچھ معلومات ملتی ہیں تو میں بتاتا ہوں۔
     
  26. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فورم کا چال چلن

    اب یہ ایک اور مسئلہ سامنے آ رہا ہے ۔ کچھ دوست آنلائن نہیں ہیں لیکن اس کے باوجود آن لائن شو ہو رہے ہیں۔
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: فورم کا چال چلن

    ارے نہیں شرارت کا خوشی کا دور دور کا بھی ساتھ نہیں

    ویسے مجھے بہت اچھا لگا فورم کی بہتری کے لئے آپ کا مخلصانہ کوشش کرنا اللہ تعالی آپہ کو کامیابی عطا فرمائے
     
  28. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فورم کا چال چلن

    تو پھر شرارت کر کے خوشی کیوں حاصل ہوتی ہے۔
    مزید ایک دوست کو ای میل کی ہے فورم کے پرابلم کے بارے میں امید ہے کوئی نہ کوئی بہتر ریسپانس آئے گا۔
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: فورم کا چال چلن

    اللہ کرے کوئی مناسب حل نکل آئے
     
  30. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فورم کا چال چلن

    میں نے ہماری اردو کے بارے میں‌ کچھ ٹیکنیکل معلومات لینے کی کوشش کی ہے تو یہ معلومات دستیاب ہوئی ہیں۔ اگر یہ انتظامیہ کے لئے کچھ اہم ہوں تو وہ ایک نظر دیکھ لے۔

    Address lookup
    canonical name oururdu.com.
    aliases
    addresses 69.72.202.108
    Domain Whois record

    Queried whois.internic.net with "dom oururdu.com"...

    Domain Name: OURURDU.COM
    Registrar: ENOM, INC.
    Whois Server: whois.enom.com
    Referral URL: http://www.enom.com
    Name Server: NS1.ITIKAFCITY.COM
    Name Server: NS2.ITIKAFCITY.COM
    Status: ok
    Updated Date: 27-mar-2010
    Creation Date: 24-apr-2006
    Expiration Date: 24-apr-2011

    >>> Last update of whois database: Sat, 21 Aug 2010 20:27:19 UTC <<<

    Queried whois.enom.com with "oururdu.com"...

    Visit AboutUs.org for more information about oururdu.com
    <a href="http://www.aboutus.org/oururdu.com">AboutUs: oururdu.com</a>

    Registration Service Provided By: ClockTowerCity Online Services
    Contact: sattar4u@gmail.com
    Visit: www.clocktowercity.com

    Domain name: oururdu.com

    Registrant Contact:

    Abdul Jabbar ()

    Fax:
    Saleemi Chowk
    Faisalabad, 38090
    PK

    Administrative Contact:

    Abdul Jabbar (oururdu@gmail.com)
    +92.03007903199 begin_of_the_skype_highlighting              +92.03007903199      end_of_the_skype_highlighting
    Fax:
    Saleemi Chowk
    Faisalabad, 38090
    PK

    Technical Contact:

    Abdul Jabbar (oururdu@gmail.com)
    +92.03007903199
    Fax:
    Saleemi Chowk
    Faisalabad, 38090
    PK

    Status: Active

    Name Servers:
    ns1.itikafcity.com
    ns2.itikafcity.com

    Creation date: 24 Apr 2006 14:20:11
    Expiration date: 24 Apr 2011 14:20:00



    Get Noticed on the Internet! Increase visibility for this domain name by listing it at www.whoisbusinesslistings.com

    Network Whois record

    Queried whois.arin.net with "n ! NET-69-72-202-0-1"...

    NetRange: 69.72.202.0 - 69.72.202.255
    CIDR: 69.72.202.0/24
    OriginAS: AS25653
    NetName: CIRTEX-CORP
    NetHandle: NET-69-72-202-0-1
    Parent: NET-69-72-128-0-1
    NetType: Reassigned
    RegDate: 2008-12-30
    Updated: 2009-01-02
    Ref: http://whois.arin.net/rest/net/NET-69-72-202-0-1

    CustName: Cirtex-Corp
    Address: 115 West 30th st.
    City: New York
    StateProv: NY
    PostalCode: 10001
    Country: US
    RegDate: 2008-12-30
    Updated: 2009-01-02
    Ref: http://whois.arin.net/rest/customer/C02123406

    OrgAbuseHandle: FIAD-ARIN
    OrgAbuseName: Fortress ITX Abuse Dept
    OrgAbusePhone: +1-973-572-1070
    OrgAbuseEmail: abuse@fortressitx.com
    OrgAbuseRef: http://whois.arin.net/rest/poc/FIAD-ARIN

    OrgTechHandle: FIH2-ARIN
    OrgTechName: Fortress ITX Hostmaster
    OrgTechPhone: +1-973-572-1070
    OrgTechEmail: hostmaster@fortressitx.com
    OrgTechRef: http://whois.arin.net/rest/poc/FIH2-ARIN

    DNS records

    DNS query for 108.202.72.69.in-addr.arpa returned an error from the server: NameError
    name class type data time to live
    oururdu.com IN MX
    preference: 0
    exchange: oururdu.com
    14400s (04:00:00)
    oururdu.com IN SOA
    server: ns1.itikafcity.com
    email: mqi.minhaj.mib.gmail.com
    serial: 2009111601
    refresh: 86400
    retry: 7200
    expire: 3600000
    minimum ttl: 86400
    86400s (1.00:00:00)
    oururdu.com IN NS ns2.itikafcity.com 86400s (1.00:00:00)
    oururd​
    u.com IN NS ns1.itikafcity.com 86400s (1.00:00:00)
    oururdu.com IN A 69.72.202.108 14400s (04:00:00)

    -- end --
     

اس صفحے کو مشتہر کریں