1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

محمدعبیداللہ ایک بار پھر خوش آمدید

Discussion in 'خوش آمدید' started by ھارون رشید, Aug 13, 2010.

  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  2. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: محمدعبیداللہ ایک بار پھر خوش آمدید

    ایک بار پھر خوش آمدید

    کیا بات ھے کون سی خوش آمدید کے انتظار میں ھیں عبیداللہ جی جو ہر بار خوش آمدید کہنا پڑ رہا ھے
     
  3. محمدعبیداللہ
    Offline

    محمدعبیداللہ ممبر

    Joined:
    Feb 23, 2007
    Messages:
    1,054
    Likes Received:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمدعبیداللہ ایک بار پھر خوش آمدید

    وعلیکم السلام، ہارون بھائی بہت بہت شکریہ (ویسے اتنا تکلف کیوں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟)
    خوشی جی آپ کا بھی شکریہ
     
  4. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: محمدعبیداللہ ایک بار پھر خوش آمدید

    یہ تکلف نہیں خلوص ھے
    آپ فراز کو کم پڑھا کریں‌ذرا
     
  5. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمدعبیداللہ ایک بار پھر خوش آمدید

    خوشی بہن میری طرفداری کرنے کا شکریہ
     
  6. محمدعبیداللہ
    Offline

    محمدعبیداللہ ممبر

    Joined:
    Feb 23, 2007
    Messages:
    1,054
    Likes Received:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمدعبیداللہ ایک بار پھر خوش آمدید

    او معذرت جی آپ کے خلوص کا جلوس بنانے پر، اور فراز (گستاخ) کو میں نہیں پڑھتا ۔ مذاق اڑاتا ہوں اس کا
     
  7. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: محمدعبیداللہ ایک بار پھر خوش آمدید

    کسی کا مذاق اڑانا تو اچھی بات نہیں ھے
     
  8. محمدعبیداللہ
    Offline

    محمدعبیداللہ ممبر

    Joined:
    Feb 23, 2007
    Messages:
    1,054
    Likes Received:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمدعبیداللہ ایک بار پھر خوش آمدید

    مگر جو آقا کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا گستاخ ہو تو تب؟؟؟؟
     
  9. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: محمدعبیداللہ ایک بار پھر خوش آمدید

    اسے سمجھانا چاھیئے نہ سمجھے تو کنارا کریں اس سے خدا ھے ناں اپنے بندوں کا بدلہ لینے واسطے
     
  10. محمدعبیداللہ
    Offline

    محمدعبیداللہ ممبر

    Joined:
    Feb 23, 2007
    Messages:
    1,054
    Likes Received:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمدعبیداللہ ایک بار پھر خوش آمدید

    تبھی تو فراز کا یہ حشر ہو رہا ہے۔ اس نے کہا تھا معاذاللہ محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم تو صرف ایک کتاب (قرآن پاک) کے مصنف ہیں اور میں بے شمار کا اس حوالے سے میں ان سے بہت بہتر ہوں
     
  11. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: محمدعبیداللہ ایک بار پھر خوش آمدید

    اووووووووووووووووووووووووووووووو میرے خداااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا

    کیسی بےہودہ بات ھے یہ تو
     
  12. محمدعبیداللہ
    Offline

    محمدعبیداللہ ممبر

    Joined:
    Feb 23, 2007
    Messages:
    1,054
    Likes Received:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمدعبیداللہ ایک بار پھر خوش آمدید

    جی ہاں تبھی تو دیکھ لیں ہر الٹی بات میں فراز کا نام یہ مذاق ہی تو اس دنیا میں اس کی سزا ہے اور قبر کی تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔




    خیر آرڈر آرڈر آرڈر : نعیم /کاشفی بھائی صاحبان کو اس لڑی میں آنے کی کوئی اجازت نہیں ہے ۔
     
  13. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: محمدعبیداللہ ایک بار پھر خوش آمدید

    نادر خان سرگروہ کا نام بھی تو لیں
     
  14. محمدعبیداللہ
    Offline

    محمدعبیداللہ ممبر

    Joined:
    Feb 23, 2007
    Messages:
    1,054
    Likes Received:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمدعبیداللہ ایک بار پھر خوش آمدید

    وہ کون ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  15. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: محمدعبیداللہ ایک بار پھر خوش آمدید

    فراز کے مشیر اعلی
     
  16. محمدعبیداللہ
    Offline

    محمدعبیداللہ ممبر

    Joined:
    Feb 23, 2007
    Messages:
    1,054
    Likes Received:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمدعبیداللہ ایک بار پھر خوش آمدید

    ہوں گے مجھے کیا



    مجھے تو شکوہ ان سے ہے جو اپنے تھے مگر پرائے بن گے۔ مجھے اتظار گاہ میں صرف آپ کی اور ہارون بھائی کی کمپنی رہی ہے ہے۔ بری چاہ سے بلوایا تھا وڈیروں کو مگر ٹرخا کے نکل گئے
     
  17. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: محمدعبیداللہ ایک بار پھر خوش آمدید

    شکریہ بہت بہت

    ہارون بھائی تو بہت ہی مخلص انسان ھیں ہر کسی کا ساتھ نبھاتے ھیں

    اور میرا تو پوچھیں ہی مت :176: میں تو ہوں ہی ہر فن مولا:mashallah: ( اسے اپنے منہ میاں مٹھو بننا سمجھیں گے کیا)
     
  18. محمدعبیداللہ
    Offline

    محمدعبیداللہ ممبر

    Joined:
    Feb 23, 2007
    Messages:
    1,054
    Likes Received:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمدعبیداللہ ایک بار پھر خوش آمدید

    چوری بنانی آتی ہے مجھے میاں مٹھو کے لئے آپ بن جائیں کر لیں تعریف اپنی
     
  19. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: محمدعبیداللہ ایک بار پھر خوش آمدید

    ہاہاہا
    لوگ اپنی تعریف کرنے واسطے نئی آئی ڈی بنا لیتے ھیں ، میں نے براہ راست کر لی تو کیا ہو گیا ، ویسے چوری میں کیا کچھ ڈالا جاتا ھے
     
  20. محمدعبیداللہ
    Offline

    محمدعبیداللہ ممبر

    Joined:
    Feb 23, 2007
    Messages:
    1,054
    Likes Received:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمدعبیداللہ ایک بار پھر خوش آمدید

    ایسے ہی کیوں بتاؤں وہ تو مٹھو کے لئے ہے نا
     
  21. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    جواب: محمدعبیداللہ ایک بار پھر خوش آمدید

    السلام علیکم عبید بھائی رمضان کریم۔۔۔ رمضان مبارک ہو۔۔اور خوش آمدید!
    بہت دُکھ ہوا کہ آپ نےیہاں آنے سے منع فرمایا ہے مجھے۔ لیکن میں تو آؤں گا اب۔
    آپ کو کتنی ساری کالز کی ہیں میں نے لیکن آپ تو میرا فون اُٹھاتے ہی نہیں ہیں۔۔ اور کچھ نمبرز تو بند ہی ہیں آپ کے ۔۔ جب آپ میرا فون نہیں ریسو کرتے ہیں تو میں اپنا دل تھام کے بیٹھ جاتا ہوں۔۔بہت درد ہوتا ہے۔۔ اتنے پیار سے فون کرتا ہوں اور آپ میرا فون نہیں اُٹھاتے۔۔۔ میں آپ سے ناراض ہوں۔۔آپ مجھے منائیں۔۔
     
  22. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمدعبیداللہ ایک بار پھر خوش آمدید

    گریس :zuban:
     
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمدعبیداللہ ایک بار پھر خوش آمدید

    بھئی جلدی سے کاشفی بھائی کو منا لیں ورنہ انہیں ایک کے چار چار نظر آنے لگتے ہیں‌:a12:
     
  24. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمدعبیداللہ ایک بار پھر خوش آمدید

    عبید جی، خوش رہیں،!!!!! رمضان شریف کی آمد پر مبارکباد قبول کیجئے،!!!!!
     
  25. محمدعبیداللہ
    Offline

    محمدعبیداللہ ممبر

    Joined:
    Feb 23, 2007
    Messages:
    1,054
    Likes Received:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمدعبیداللہ ایک بار پھر خوش آمدید

    محترم بہت شکریہ، آپ کو بھی بہت بہت رمضان شریف کی مبارک ہو۔ اور کیسے ہیں آپ۔ گھر بار سب خیریت ہے نا
     
  26. محمدعبیداللہ
    Offline

    محمدعبیداللہ ممبر

    Joined:
    Feb 23, 2007
    Messages:
    1,054
    Likes Received:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمدعبیداللہ ایک بار پھر خوش آمدید

    میں تو آٹھ، آٹھ دکھانے کے چکر میں تھا۔ چلیں آپ کہتے ہیں تو تھوڑی سی :horse: کرنے دیں نا۔ آپ نے وہ لڑی مہمان خانے والی ابھی بند نہیں کرنی تھی۔ ان کو وہاں کا چکر لگوانا تھا
     
  27. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمدعبیداللہ ایک بار پھر خوش آمدید

    السلام علیکم عبید اللہ بھائی ۔
    بزم میں بمحنت و بمحبت واپسی پر

    دلی خوش آمدید

    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  28. محمدعبیداللہ
    Offline

    محمدعبیداللہ ممبر

    Joined:
    Feb 23, 2007
    Messages:
    1,054
    Likes Received:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمدعبیداللہ ایک بار پھر خوش آمدید

    وعلیکم السلام! خیر مبارک اور آپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو۔


    یہ بھی پیار کی ایک قسم ہے جی

    بہت سے نمبر سے مراد؟؟؟؟؟؟؟؟/ ایک ہی تو ہے 313 والا ہاں آپ بیچ کے ہندسے گنتے ہوں گے۔ اور آپ کی اطلاع کے لئے عرض ہے مجھے آپ کی کوئی کال/مس کال/ایس ایم ایس نہیں ملا۔ اور نہ ہی کوئی آف لائن میسج، یا ای میل مجھے آپ کی طرف سے ملی۔

    پتہ نہیں کس کو کرتے رہے ہیں

    اے کاش آپ کی یہ پیار والی رگ 15 دن پہلے پھڑکتی اور مہمان خانے میں کمپنی دینے آ جاتے۔

    جب مرضی ہوئی راضی ہو جانا۔ میں کوئی نہی راضی واضی کر رہا
     
  29. محمدعبیداللہ
    Offline

    محمدعبیداللہ ممبر

    Joined:
    Feb 23, 2007
    Messages:
    1,054
    Likes Received:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمدعبیداللہ ایک بار پھر خوش آمدید

    وعلیکم السلام!
    آ گے وڈیرے مکھن لگانے
    :a191: آپ نے کوئی لفٹ کیوں نہیں کرائی مہمان خانے میں۔
    اور بڑے لوگوں خوش آمدید پر شکریہ
     
  30. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    جواب: محمدعبیداللہ ایک بار پھر خوش آمدید

    :222: السلام علیکم عبید اللہ چاچو ۔ ہماری اردو میں خوش آمدید قبول کریں۔ :222:
     

Share This Page