1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اللہ

Discussion in 'اسلامی تصاویر' started by ملک بلال, Aug 5, 2010.

  1. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    اس امیج کے درمیان میں موجود تین نقطوں میں سے درمیان والے نقطے کو 15 سے 20 سیکنڈ بغیر پلکیں جھپکائے دیکھئے۔ اور اس کے بعد اپنی قریب ترین دیوار کی طرف دیکھ کر 2 ، 3 بار پلکیں جھپکائیں۔ آپ کو کیا نظر آتا ہے یہاں بتائیں۔

    [​IMG]
     
  2. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اللہ

    سبحان اللہ بہت خوبصورت
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اللہ

    واہ کیا بات ہے سفید روشن دائرے میں اللہ لکھا نظر آرہا ہے سبحان اللہ
     
  4. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اللہ

    کیا خیال ہے ایسا کیوں ہوتا ہے ؟
     
  5. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اللہ

    میں تو نہیں جانتا آپ بتائیں
     
  6. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اللہ

    جو میرے علم میں ہے وہ میں بتانے کی کوشش کرتا ہوں۔ لیکن تھوڑا انتظار کرنا پڑے گا۔
     
  7. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اللہ

    اللہ لکھا نظر آتا ہے سفید دائرے میں سبحان اللہ ، اللہ اکبر
     
  8. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اللہ

    انتظار کی گھڑیاں کب ختم ہوں‌گی؟
     
  9. صدیقی
    Offline

    صدیقی مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Jul 29, 2011
    Messages:
    3,476
    Likes Received:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اللہ

    کبھی نہیں شاید
     
  10. rohaani_babaa
    Offline

    rohaani_babaa ممبر

    Joined:
    Sep 23, 2010
    Messages:
    197
    Likes Received:
    16
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اللہ

    ملک جی واقعی انتظار کی گھڑیاں کچھ زیادہ ہی طویل نہیں ہوگئی ہیں؟؟؟؟؟؟؟
     
  11. خوبصورت
    Offline

    خوبصورت ممبر

    Joined:
    Oct 9, 2011
    Messages:
    6,517
    Likes Received:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اللہ

    لیکن مجھے کوئی امیج نظر نہیں آ رہا۔۔ :y_crying:
     
  12. صدیقی
    Offline

    صدیقی مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Jul 29, 2011
    Messages:
    3,476
    Likes Received:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اللہ

    دوبارہ کوشش کریں آ جائے گا
     
  13. rohaani_babaa
    Offline

    rohaani_babaa ممبر

    Joined:
    Sep 23, 2010
    Messages:
    197
    Likes Received:
    16
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اللہ

    ہیں یہ کیسے ہوسکتا ہے
    خوبصورت جی آپ سچ سچ بتائیں کہ آپ کی تصویر کی طرح کہیں آپ کو دو دو تو نظر نہیں آتا ہے جیسا کہ تصویر میں دو دو آنکھیں نظر آتی ہیں۔کہیں آپ کور چشم تو نہیں ہیں ہمیں تو شک ہورہا ہے۔
     

Share This Page