1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فیلنگز بیان کریں

Discussion in 'گپ شپ' started by ایم اے رضا, Jul 24, 2010.

  1. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فیلنگز بیان کریں

    لیکن میں تو اکیلا جوان ہوں :takar: (باقی 8 کدھر ہیں) :hathora:
    شکر ہے اسی بہانے آپ نے خود کو بابا تو تسلیم کیا :86:
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فیلنگز بیان کریں

    آپ کی تعلیم کسی کام کہ نہیں آپ 32 اور 9 کو نہیں سمجھ سکتے
     
  3. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فیلنگز بیان کریں

    9 کی سمجھ آ گئی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن مجھے پہلے ہی پتہ تھا آپ نے ایسے ہی سمجھنا ہے

    ویسے آپ نے مجھے 9جوان کہا ، شکریہ :hands:
     
  4. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فیلنگز بیان کریں

    واقعی آپ :no: جوان ہیں۔ :zuban:
     
  5. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فیلنگز بیان کریں

    گڈ شاٹ اور ایک شاندار چوکا
     
  6. ایم اے رضا
    Offline

    ایم اے رضا ممبر

    Joined:
    Sep 26, 2006
    Messages:
    882
    Likes Received:
    6
    جواب: فیلنگز بیان کریں

    اوئے اوئے دل دھڑکے میں تم سے یہ کیسے کہوں
    کہتی ہے میری نظر شکریہ اوئے اوئے
     
  7. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فیلنگز بیان کریں

    او بھا جی یہ کیسی فیلنگز بیان ہو رہی ہیں۔ کوئی بتائے گا مجھے؟
     
  8. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فیلنگز بیان کریں

    یہ دل میں رہنے والے دل سے نہیں نکلتے
     
  9. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فیلنگز بیان کریں

    کھڑکن دل دے تار ، تے مارے 2 نیناں دی مار
    تے ہووے تک دھنا دھن۔
     
  10. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فیلنگز بیان کریں

    چن سجناں وے کلوز کلوز ہو
     
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فیلنگز بیان کریں

    کیپ کوائیٹ ۔
     
  12. ایم اے رضا
    Offline

    ایم اے رضا ممبر

    Joined:
    Sep 26, 2006
    Messages:
    882
    Likes Received:
    6
    جواب: فیلنگز بیان کریں

    ڈھول جانیاں وے نیڑے نیڑے ہو
     
  13. ایم اے رضا
    Offline

    ایم اے رضا ممبر

    Joined:
    Sep 26, 2006
    Messages:
    882
    Likes Received:
    6
    جواب: فیلنگز بیان کریں

    او او جان جاناں ڈھونڈے تجھے دیوانہ
    سپنوں میروں زے آئے آ زندگی میں آنا
    صنم۔۔۔۔۔۔۔ہوہوہوہو۔۔۔صنم
     
  14. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فیلنگز بیان کریں


    اس مشورے پر کھبی خود بھی عمل کر لیا کریں :yes:
     
  15. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فیلنگز بیان کریں

    مار سٹیا تیریاں روسیاں نے۔
     
  16. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فیلنگز بیان کریں

    جانی ڑے منھنجا مٹھو ڑے جانی
    رُسی نہ ونج توں‌مونکھاں
     
  17. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فیلنگز بیان کریں

    مور تھور ٹلے راناں۔
     
  18. ایم اے رضا
    Offline

    ایم اے رضا ممبر

    Joined:
    Sep 26, 2006
    Messages:
    882
    Likes Received:
    6
    جواب: فیلنگز بیان کریں

    حد ادب
    اردو کا خیال رکھا جائے
    اردو مصرع یا شعر لگائیں
    لڑی کا حسن ضائع ہو رہا ہے ایسے
    ادب کی بے ادبی بھی بہت بڑی خطا ہے
     
  19. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فیلنگز بیان کریں

    حضور یہ مصرعہ ہی تھا
     
  20. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فیلنگز بیان کریں

    مزا آ گیا قسم سے :101:
     
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فیلنگز بیان کریں

    اب کیا آئے گا
     
  22. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فیلنگز بیان کریں

    اب آپ آئیں گے



    ہائے اللہ پھر ایک بات یاد آ گئی ۔
    ایک بار ہم نے باہر ڈنر پر جانا تھا سب نے ایک دوست کے ہاں ، مگر ہماری ایک کولیگ آ نہیں رہی تھیں ۔ پاس میں ہی انکا کا گھر تھا ، ہم انہیں‌ ساتھ لینے کے لیے انکے گھر چلے گئے ۔ انہوں نے تکلف کرتے ہوئے کہا ، میں ابھی چائے لاتی ہوں ، مگر ساتھ کیا چلے گا ؟
    " ساتھ آپ چلیں گی " ، میری اس بات پر سب کھلکھلا کر ہنس پڑے اور پھر وہ جانے پر امادہ بھی ہو گئیں ۔
     
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فیلنگز بیان کریں

    ہاہاہاہاہااااااا
    بہت عمدہ باتیں کرتے ہیں جمیل بھائی آپ
     
  24. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فیلنگز بیان کریں

    شکریہ بھائی جان ، میں کیا کروں کچھ نا کچھ یاد آ جاتا ہے ، اور پھر مجھ سے کسی نا کسی لڑی کا مقصد فوت کر ہو جاتا ہے :(
     
  25. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فیلنگز بیان کریں

    میرا ذاتی خیال یہ ہے کہ گپ شپ والی لڑیوں کا موضوع پر برقرار رکھنا مشکل ہے
    ہاں سنجیدہ موضوعات کو ڈگر سے نہیں‌ہٹانا چاہئے
     
  26. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فیلنگز بیان کریں

    آپ کا خیال اچھا ہے
     
  27. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فیلنگز بیان کریں

    آپ خود بہت اچھے ہیں/ :113: :flor:
     
  28. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فیلنگز بیان کریں

    یہ کس کو کہا ہے :237:
     
  29. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فیلنگز بیان کریں

    جو بھی پڑھ لے اس کو۔
     
  30. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فیلنگز بیان کریں

    شکر ہے میں نے پڑھا لیا ہے
     

Share This Page