1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو زوال پذیر کیوں

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از سعدیہ, ‏9 مئی 2010۔

  1. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو زوال پذیر کیوں

    پیچھے بچے گا کیا :(
     
  2. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    جواب: ہماری اردو زوال پذیر کیوں

    آداب
    کافی دنوں سے اس لڑی کو پڑھ رہاں ہوں آج لب کشائی کر رہا ہوں
    لڑی کے موضوع پر
    جہاں تک زوال کی بات ہے تو پہلے دن جب لڑی پڑھی تو اس دن سے اس پیغام کے لکھنے تک میں نے کئی اردو ڈسکشن فورمز پر ریسرچ کیا جن کا نام لینا مناسب نہیں سمجھوں گا مگر وہ تعداد کے اعتبار سے 8 فورمز بنتے ہیں
    وہاں پر مجھے درج ذیل 5 خامیوں کا سامنا ہوا اور پریشانی ہوئی
    1 فورم کی چوپالیں بہت دقیق ہیں اور دقت سے سمجھ میں آتی ہیں
    2 نئے لکھاریوں پر توجہ تقریبا نہ ہونے کے برابر ہے
    3 سختی کا عنصر بہت زیادہ ہے ،فورمز کی شان میں زمین و آسمان کی قلابیں ملائی گئیں ہیں
    4 مخصوص طبقہ یاتفرقہ بازی پر مشتمل ہے ،اعتدال پسند ی اور توازن نام کی کوئی چیز نہیں ملی
    5 یا تو ٹصویری صورت میں ہے یا ایک شخص پانچ پانچ رکنییتی نام رکھتا ہے حتی کہ بعض جگہوں پر دس رکنیتی نام ایک شخص کے نام منسوب ہیں اور وہ اس کا برملا اظہار بھی فرما رہے تھے،بعض جگہوں پر ایک صاحب مرد بھی ہیں اور عورت بھی

    امید واثق ہے درجہ بالا تمھید سے ہماری اردو کا فرق کافی حد تک واضح ہو گیا ہو گا مجھے اسکی تمھید کی ضرورت نہیں



    جہاں تک انتظامیہ کا تعلق ہو


    انتظامیہ اس معاملے میں بالکل نردوش ہے معصوم ہے اور میں انتطامیہ کو سلام پیش کرتا ہو اور اور اپنا عنقریب چھپنے والا نیا ناول ‘دیوانہ پن‘پیشگی طور پر ہماری اردو کی انتظامیہ کی کاوشوں کے نام منسوب کرتاہوں جو ہماری غلطیوں کو بھی درست بنا کر پیش کرتے رہتے ہیں

    جہاں تک کارکنان اور وابستگان کا تعلق ہے

    تو اس پر اس لڑی میں ان کے بارے کافی کچھ بیان کیا گیا ناقدین نے خوب صلح صفائی سے کام لیا
    لیکن جس جس نے بھی انتظا میہ پر تنقید کی میں اس اس پر پر زور مذمت کا اعلان کرتا ہوں

    احقر العباد ایم اے رضا
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو زوال پذیر کیوں

    اس بات کی وضاحت کریں گے آپ ، یا کوئی ایسا لنک فراہم کریں جس سے بات کچھ واضح ہو
     
  4. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو زوال پذیر کیوں

    آپ نے جو وجوہات دیں اب انکے ثبوت اور پھر انکی اصلاح بھی پیش کر دیں ایک ایک کر کے ۔ یہ فورم ہے بھائی جی ، انتظامیہ ہر پوسٹ پر نظر نہیں‌ رکھ سکتی ۔ پھر بھی میں یہی کہوں گا کہ ہماری اردو ہماری جان ہے ، آپ اصلاح کے لیے رائے ضرور دیں‌ ، مگر برائے مہربانی اگلی بار ایسے سخت الفاظ سے گریز کریں ۔
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: ہماری اردو زوال پذیر کیوں

    آپ کے پیغامات
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: ہماری اردو زوال پذیر کیوں

    ایک بڑی وجہ ،حسد ،، جلن ،،،،،، بھی ھے،خود نمائی بھی ھے اور سب سے بڑی وجہ جس سے عام رکن متاثر ہوتا ھے وہ لوگوں کا کئی آئی ڈیز سے‌آنا اور دوسروں کو بے وقوف بنانا ھے
     
  7. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو زوال پذیر کیوں

    سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ انتظامیہ فورم پر غور نہیں کر رہی
     
  8. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    جواب: ہماری اردو زوال پذیر کیوں

    ان مسائل کی روک تھام بہت ضروری ہے ۔ ارباب اختیار نوٹس لیں۔
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: ہماری اردو زوال پذیر کیوں

    وسیم جی آپ نے نوٹ کر لیا سمجھیں میرا پیغام پہنچ گیا:happy:
     
  10. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو زوال پذیر کیوں

    کیا آپ کا پیغام قوقاف پہنچ گیا ہے
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: ہماری اردو زوال پذیر کیوں

    آپ کو مل بھی گیا
     
  12. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو زوال پذیر کیوں

    نہیں جی ابھی تک تو نہیں ملا :139:
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو زوال پذیر کیوں

    ہمیں اس بات پر غور کرنا چاہئے کہ ہم اس فورم کی ترقی کیلئے کیا کرسکتے ہیں
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: ہماری اردو زوال پذیر کیوں

    پہلے تو ون مین شوبند کیا جائے ہم بور ہو چکے ھیں

    باقی مسلے بعد میں
     
  15. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو زوال پذیر کیوں

    یہ ون مین شو سے کیا مراد ہے ؟
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: ہماری اردو زوال پذیر کیوں

    اب میں نے اس زوال کا ذکر نہیں کرنا آپ کسی اور سے پوچھیں میں چپ:131:
     
  17. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو زوال پذیر کیوں

    کوئی اور ہی بتا دے آخر یہ ون مین شو کیا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟:confused:
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو زوال پذیر کیوں

    میرے مطابق کچھ صارفین کی ایک سے زیادہ آئی ڈیز ہیں اور وہ صرف اپنی بنائی ہوئی لڑیوں کو آگے بڑہاتے ہیں اور صرف اپنی تعریف مختلف ناموں سے کرتے ہیں
     
  19. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو زوال پذیر کیوں

    یہ تو بہت غلط بات ہے پھر ، ایسا کرنا تو بالکل مناسب نہیں میرے خیال میں کسی کمپلیکس کے تحت ایسا کرتے ہیں کچھ لوگ!
     
  20. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو زوال پذیر کیوں

    مجھے پتہ لگ گیا ہے یہ کس کی بات ہو رہی ہے مگر میں بتاؤں گا نہیں :119:
     
  21. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو زوال پذیر کیوں


    پہلے صارفین کے مسئلے تو حل کروائیں،!!!!!!
     
  22. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو زوال پذیر کیوں

    یہ آپ کی بات سٹنے والی نہیں ہے ہارون بھائی آپ ذرا دریاب صاحب کو تو آواز دیں کہاں سو رہے ہیں وہ :143:
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: ہماری اردو زوال پذیر کیوں

    زوال پذیر کیوں نہ ہو سید جی کب سے یہ بات کہہ رھے ھین جب شنوائی نہیں ہوئی وہ سنئیر ھیں شاید اسی لئے یہاں ٹکے ھیں ورنہ یہ جا وہ جا

    اور یہی وجہ ھے ایک اس زوال کی ، کہ ارکان کی بات ہی نہیں سنی جاتی یہاں
     
  24. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو زوال پذیر کیوں

    میرے خیال سے ریگولو اور سینئر 2 یا 3 صارفین کو مشیر بنائیں تاکہ فورم کے بارے میں کچھ سوچا جائے وہ لوگ آپس میں مشاورت کریں اور فورم کو اچھا بنائیں
     
  25. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو زوال پذیر کیوں

    یہاں مشوروں سے کام نہیں چلئے گا جب تک کوئی عمل درامد کرنے والا نہ ہو
     
  26. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو زوال پذیر کیوں

    تو جو عمل درآمد کرتے ہوں وہ بندے کبھ کر لائیں
     
  27. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو زوال پذیر کیوں

    پھر جبار بھائی کوکہیں کے فورم کے مسئلے ٹھیک کریں
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو زوال پذیر کیوں

    یعنی آپ چاہتے ہیں‌کہ یہ کام نہ ہو
     
  29. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو زوال پذیر کیوں

    سوئی ہوئی انتظامیہ پر کوئی پانی ہی گرا دے تاکہ انہیں جاگ آجائے :152:
     
  30. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو زوال پذیر کیوں

    عمل درآمد ہوا کیا ؟ بات کہاں تک پہنچی ؟ اب تک کیا بہتری پائی آپ سب نے ؟ اظہار خیال کریں ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں