1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مونا جی تعارف کروادیں

Discussion in 'میں کون ہوں؟' started by ھارون رشید, Jul 6, 2010.

  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم

    ہماری پیاری اردو میں دلی خوش آمدید[​IMG]

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کا موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان
    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے اضافی نمبر ہوں گے


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟

    یا

    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔

    شکریہ:222:
     
  2. مونا
    Offline

    مونا ممبر

    Joined:
    Jul 4, 2010
    Messages:
    115
    Likes Received:
    1
    جواب: مونا جی تعارف کروادیں

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟

    ماہ نور ،،،،، مین تئب بہھت چھوٹی سی تھی



    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟

    مونا ایک کزن نے رکھا
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)

    50 سال
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)

    پاکستان لاہور ھمئشہ سے
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)

    والدین ضروری سمجھتے ھئن ۔ بی اے کیا ھے
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)

    کتابین پڑہنا موسقی
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)

    کچھ نھی
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)

    شادی اگر کوی ڈھنگ کا ملا تہ
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟
    گوگل سے

    ابھئ اردو لکھنے کی عادت نھی اس لیے اتنا ھئ مشکل سے لکھا
     
  3. عدنان بوبی
    Offline

    عدنان بوبی ممبر

    Joined:
    Feb 1, 2009
    Messages:
    1,777
    Likes Received:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مونا جی تعارف کروادیں

    بہت خوشی ہوئی ماہ نور جی آپ بارے میں جان کر

    لیکن ایک بات کی سمجھ نہیں آئی آپ کی عمر 50 سال ہے

    اور ابھی تک غیر شادی شدہ
     
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مونا جی تعارف کروادیں

    غلط بیانی کا غلط فائدہ اٹھایا ہے آپ نے :119:

    اچھا تعارف کروایا ہے ۔ آپ کا شکریہ
    اردو لکھنا بلکل مشکل نہیں‌ہے آپ ٹرائی جاری رکھیں :222:
     
  5. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مونا جی تعارف کروادیں

    بہت شکریہ ماہ نور تعارف کروانے کا امید ہے آپ ہماری اردو میں اچھا اضافہ ثابت ہوں گی۔
     
  6. مونا
    Offline

    مونا ممبر

    Joined:
    Jul 4, 2010
    Messages:
    115
    Likes Received:
    1
    جواب: مونا جی تعارف کروادیں






    سارا کچھ سمجھ نھی آتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  7. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مونا جی تعارف کروادیں

    آپکا تعارف حاصل کرکے بہت خوشی حاصل ہوئی، امید ہے ہماری پیاری اردو کے صارفین کو آپ کی تحریروں سے استفادہ حاصل کرنے کا موقع ملے گا،
    اور اردو ٹائپ کرنا کوئی مشکل نہیں ہے، دو تین دن کوشش کیجئے خودبخود روانی آجائے گی،!!!!

    خوش رہیں،!!!!
     
  8. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مونا جی تعارف کروادیں

    بہترین تعارف پیش کرنے کا شکریہ آپ کے بارے جان کر اچھا لگا :222:

    ایک بات کی سمجھ نہیں لگی آپ کی عمر 50 سال ہے اور آپ کی ابھی تک شادی ہی نہیں ہوئی :143: اس ٹینشن کو کلیئر کر دیں :yes: :serious:
     
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مونا جی تعارف کروادیں

    مونا جی آن لائین ہیں امید ہے اب وضاحت فرمادیں گی
     
  10. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مونا جی تعارف کروادیں

    دلی خوشی ہوئی مونا جی آپکا تعارف دیکھ کر ۔ آپ کو ہماری پیاری سی اردو میں پیارا سا ویلکم ۔ اور ہاں شادی کر لیں‌ کیونکہ ڈھنگ کا کوئی دیکھیں گی تو شائد 50 اور لگ جائیں ۔ آپکی آمد کے لیے ہم تہہ دل سے شکر گزار ہیں‌ آپ کے ۔ :yes:
     
  11. مونا
    Offline

    مونا ممبر

    Joined:
    Jul 4, 2010
    Messages:
    115
    Likes Received:
    1
    جواب: مونا جی تعارف کروادیں



    mujhy yan ker khushi huwi k yahn itny achy bahi bhi hain
    jo itna khyal rakhty hain itni fiker kerty hain behnoo k shadi ki
    ap ke maswery per amal keron gi

    ap k thanks k leye thanks
     
  12. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مونا جی تعارف کروادیں

    ڈاکٹر جی اب آرام ہے :a12:
     
  13. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مونا جی تعارف کروادیں

    ڈاکٹر صاحب اب ٹکور کر رہے ہوں گے۔ :201:
     
  14. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مونا جی تعارف کروادیں

    السلام علیکم مونا بہن۔ ہماری اردو پر خوش آمدید ۔
    آپکے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا۔ امید ہے آپ ہماری اردو کی بزم میں عمدہ اضافہ ثابت ہوں گے۔ جیسا کہ دیگر صارفین نے کہا کہ آپ رومن اردو لکھنے کی بجائے اردو کو اردو ہی میں لکھنے کا مقصد اپنائیں گی تو چند دنوں میں روانی سے اردو لکھنے والی ہوجائیں گی۔
     
  15. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مونا جی تعارف کروادیں


    شکریہ مونا بہن ، اگر آپ نے دل سے بھائی کہا ہے تو ، یہ کڑوا گھونٹ بھی بھر لیتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے جس انداز سے آپ ہر ایک کو بھائی کہہ دیتی ہیں ، لگتا نہیں‌ مزید 50 سال اور آپکا شادی کا کوئی ارادہ ہے :119:
     
  16. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مونا جی تعارف کروادیں

    جمیل بھائی ہاتھ ہولا رکھیں ابھی مونا جی نئی نئی ہیں :222:

    ویسے ہے یہ سیدھا چھکا :101: :bigblink: :91: :101: :bigblink: :91: :101: :bigblink: :91:
     
  17. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مونا جی تعارف کروادیں

    :a172:


    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  18. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مونا جی تعارف کروادیں

    دھیان سے ہوٹے لیں کہیں گِر نہ جائیے گا :135:
     
  19. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مونا جی تعارف کروادیں

    بس اب اس لڑی کو بند کر دیں ، مونا سس نے پڑھ لیا تو ادھر ہی ہوٹے دینے لگیں‌ گی دونوں کو :horse:
     
  20. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مونا جی تعارف کروادیں

    ان کے پاس جھولا نہیں ہے ;)
     
  21. مونا
    Offline

    مونا ممبر

    Joined:
    Jul 4, 2010
    Messages:
    115
    Likes Received:
    1
    جواب: مونا جی تعارف کروادیں

    nahi meri fiker balky mery father k fiker bhi yahn bahi apny sar per le rahy hain
    ab mujhy kia tension hai
    bahi i m sure ap achy bahi sabit ho gai

    wesy bahi k lafaz koi city gari ke taker to nai hai jo "takoor" kerna pery
    umeed hai ap ko takoor ki nobat nahi aya gi
    apni zuban k pass rakhen gai
    or sari sisters k khyal rakeen gai
    jameel bahi
     
  22. مونا
    Offline

    مونا ممبر

    Joined:
    Jul 4, 2010
    Messages:
    115
    Likes Received:
    1
    جواب: مونا جی تعارف کروادیں



    ap khuch zayda jazbati ho rahy hain

    samjh na pa rahi k ap ko kis ke fiker hai jameel bhai ki y mery lolssssssssss

    :nose::serious:
     
  23. مونا
    Offline

    مونا ممبر

    Joined:
    Jul 4, 2010
    Messages:
    115
    Likes Received:
    1
    جواب: مونا جی تعارف کروادیں


    kia asi khuch med de gai hai doc shab mean jameel bahi ko
     
  24. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مونا جی تعارف کروادیں

    مونا سسٹر ایک بار پھر آپ کے حضور گذارش ہے کہ پلیز اردو لکھیں
    نہیں تو اگلی بار مجبوراً آپ کا رومن میں‌لکھا ہوا پیغام حذف کرنا پڑے گا
     
  25. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مونا جی تعارف کروادیں

    مونا سس لفظ " بھائی " پر اس قدر زور دیتی ہیں جیسے کوئی پرانی دشمنی نکال رہی ہوں ، علیحدہ سے سُرخ کر کے لکھتی ہیں ۔ اب آپ بھی شادی کر لیں ، تاکہ مجھے بھی اپنی ذمہ داریوں سے مُکتی ملے ۔ چلیں مجھے " بھائی " کہہ کر آپکو جو وٹامن ڈی ملتی ہے تو آپ بےشک بھائی کہہ لیا کریں ۔
     
  26. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    جواب: مونا جی تعارف کروادیں

    مونا آنٹی کو ہماری اردو میں ویلکم ویری ویری مچ ۔ :khudahafiz:
     
  27. مونا
    Offline

    مونا ممبر

    Joined:
    Jul 4, 2010
    Messages:
    115
    Likes Received:
    1
    جواب: مونا جی تعارف کروادیں


    جیتے رھو خوش رھو بیٹا
     
  28. مونا
    Offline

    مونا ممبر

    Joined:
    Jul 4, 2010
    Messages:
    115
    Likes Received:
    1
    جواب: مونا جی تعارف کروادیں




    شکریہ آپ کھچھ ناراض ھئن
     
  29. شمع طارق
    Offline

    شمع طارق ممبر

    Joined:
    Jul 26, 2010
    Messages:
    241
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مونا جی تعارف کروادیں

    اسلام علیکم

    مونا جی کیسی ہیں آپ
     
  30. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مونا جی تعارف کروادیں

    بہت خوشی ہوئی مونا جی،!!!!
    چلو اچھا ہوا کوئی کوئی تو ہم عمر ملا، گپ شپ میں برابری رہے گی،!!!!!
    بس آپ اردو میں لکھیں تو اچھا رہے گا یہ رومن اردو پڑھتے پڑھتے میرے گلے میں اٹک جاتی ہے، مجمے بھی شروع شروع میں کچھ دقت ہوئی تھی، لیکن آہستہ آہستہ لکھنے میں پختگی آہی گئی،!!!!
    خوش رہیں،!!!!
     

Share This Page