1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

غربت نہیں مایوسی موت لے آتی ہے

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از فرح ناز, ‏23 جون 2010۔

  1. فرح ناز
    آف لائن

    فرح ناز ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2010
    پیغامات:
    236
    موصول پسندیدگیاں:
    2
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غربت نہیں مایوسی موت لے آتی ہے

    فرح آپ نے مزید کچھ نہیں لکھا ؟ کیا بھول گئیں ؟
     
  3. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: غربت نہیں مایوسی موت لے آتی ہے

    فرح جی شکریہ اس شیئرنگ کا بہت اچھا کالم شیئر کیا شکریہ
    بلال جی آپ کو شاید کچھ غلط فہمی ہوئی ہے جو انہوں نے لکھا ہے اسے کلک کریں پتہ چل جائےگا
     
  4. فرح ناز
    آف لائن

    فرح ناز ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2010
    پیغامات:
    236
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: غربت نہیں مایوسی موت لے آتی ہے

    نادیہ صاحبہ آپکا شکریہ،،،،
     
  5. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غربت نہیں مایوسی موت لے آتی ہے

    فرح ناز جی اچھی شیئرنگ ہے شاید کسی کے نظروں سے نہیں گذری

    ویسے میں نے پہلے سے یہ کالم پڑھ لیا تھا آپ کی شیئرنگ کا شکریہ :222:

    مجھے یہ کالم شیئر نہیں کرنے آتے کل ایک کالم آیا تھا "ڈگری ڈگری ہے " اگر ہو سکے تو وہ بھی اس محفل کے نظر کریں شکریہ
     
  6. فرح ناز
    آف لائن

    فرح ناز ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2010
    پیغامات:
    236
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: غربت نہیں مایوسی موت لے آتی ہے

    حسن رضا صاحب آپ کا شکریہ،،،،،
     
  7. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غربت نہیں مایوسی موت لے آتی ہے

    اچھا کالم شئیر کیا فرح جی آپ نے ۔ جس کے لیے شکریہ ۔ خوش رہیں :flor:
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: غربت نہیں مایوسی موت لے آتی ہے

    بہت خوب فرح ناز جی ، زبردست شئیرنگ ھے اور سچ ھے کہ مایوسی ہی انسنا کو کمزور کر دیتی ھے ورنہ ہمت ہو تو انسان کیا نہیں کر سکتا
     
  9. فرح ناز
    آف لائن

    فرح ناز ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2010
    پیغامات:
    236
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: غربت نہیں مایوسی موت لے آتی ہے

    جمیل اختر صاحب۔خوشی صاحب۔آپ کا شکریہ،،،،،
     
  10. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غربت نہیں مایوسی موت لے آتی ہے

    آپکا بھی بے حد شکریہ فرح جی :flor:
    ہاں تھوڑا مذکر موٕٕئنث کا خیال رکھا کریں
     
  11. فرح ناز
    آف لائن

    فرح ناز ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2010
    پیغامات:
    236
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: غربت نہیں مایوسی موت لے آتی ہے

    تھوڑا سے کیا مراد۔میں تو پوری کوشش کرتی ہوں۔کوئی غلطی ہوئی ہے کیا،،،،،
     
  12. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غربت نہیں مایوسی موت لے آتی ہے

    برا مت منائیے گا فرح جی ، خوشی صاحبہ فی میل یوزر ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اوپر شائد غلطی سے آپ نے صاحب ٹائپ کر دیا ، اور ایسی ہی دو تین اور پوسٹس میں‌ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بات کرنے کا مقصد نکتہ چینی نہیں ، بس ہنسی مزاق میں‌ آپ کو سمجھانا تھا ، امید ہے آپ مائنڈ نہیں کرو گے :flor:
     
  13. فرح ناز
    آف لائن

    فرح ناز ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2010
    پیغامات:
    236
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: غربت نہیں مایوسی موت لے آتی ہے

    جمیل اختر صاحب۔اس میں برا ماننے والی کوئی بات نہیں ہے۔آپ نے مجھے سمجھایا ہے۔مجھے پتہ نہیں تھا اسلئے میں نے خوشی صاحب لکھا تھا۔مجھے پتہ ہی نہیں تھا یہ صاحبہ ہیں۔مردوں کے نام بھی ہوتے ہیں جیسا کہ خوشی محمد۔اگر خوشی صاحبہ کو غصہ لگا تو سوری۔شکریہ،،،،،،
     
  14. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غربت نہیں مایوسی موت لے آتی ہے

    وہی تو ۔۔۔۔۔۔۔۔ دل سے نہیں کہا ، اس لیے دل میں مت رکھیے گا ۔ ایسے نام پاکستان بننے سے پہلے ہوا کرتے تھے فرح جی ، اب نہیں‌ ہوتے ، جیسے سمندر خان ، آفت خان ، زلزلہ خان ، عمر خان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جہاں جیسا واقعہ ہوتا اس نسبت سے نام رکھ دیا جاتا تھا ، مگر اب ایسا نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:119:
    ایک بار بچپن میں‌ نے دادی جان سے کہا ، دادو دادو زلزلہ آیا ہے ، تو بولیں ! " بیٹا اسے بیٹھک میں‌ بٹھاؤ ، میں آتی ہوں " :201:
     
  15. فرح ناز
    آف لائن

    فرح ناز ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2010
    پیغامات:
    236
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: غربت نہیں مایوسی موت لے آتی ہے

    مجھے بہت ہنسی آئی۔شکریہ،،،،
     
  16. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غربت نہیں مایوسی موت لے آتی ہے

    جی وہ تو صاف دِکھ رہی ہے پکچر میں‌ آپ کے چہرے پر ۔ ہنسنے کے لیے شکریہ :flor:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں