1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو زوال پذیر کیوں

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از سعدیہ, ‏9 مئی 2010۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو زوال پذیر کیوں

    اچھی بات ہے 30 لڑیوں تک اضافہ ممکن ہو تو ہونا چاہئے
     
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو زوال پذیر کیوں

    جناب اگر اجازت ہو تو تھوڑی سی سمع خراشی میں بھی کر لوں۔
    کچھ باتیں میرے ذہن میں بھی ہیں۔ اس فورم پر مجھے آئے کچھ دن ہی گزرے ہیں۔ یہاں کا ماحول اچھا اور دوستانہ ہے۔ دوست اچھی تنقید کرتے ہیں اور تنقید برداشت بھی کرتے ہیں۔ جو کہ کافی مشکل کام ہے۔ میں چاہتا ہوں کہ یہ فورم اچھی طرح پھلے پھولے۔ کسی میں خامیاں تلاش کرنا اور ان کی نشاندہی کرنا بہت آسان ہوتا ہے لیکن اگر یہ کام اچھی نیت سے کیا جائے تو بہت اچھی بات ہے۔ اس طرح دوسرے کی اصلاح ہو جاتی ہے۔ بہر حال کچھ مشورے حاضر خدمت ہں۔ اگر مناسب سمجھیں تو ان پر بھی غور فرمائیں۔
    1- ہارون بھائی، نعیم بھائی اور محمود بھائی نے کافی اچھی باتیں کی ہیں۔ کسی لڑی کے جواب میں ارسال کردہ جوابات واقعی زیادہ تر بعد میں گپ شپ میں بدل جاتے ہیں۔ حتی کہ کئی سنجیدہ لڑیوں میں بھی یہ بات دیکھنے کو آئی ہے۔ تو گزارش یہ ہے کہ دوستوں کو اس بات پر قائل کیا جائے کہ وہ کسی لڑی کا جواب لکھتے ہوئے اس کے موضوع کو ملحوظ خاطر رکھیں۔ اور اس سے متعلقہ جواب ارسال کریں اگر کسی اور دوست کے جواب پر اظہار خیال کرنا ہو تو بھی کوشش کریں کہ موضوع سے متعلق ہی ہو۔
    2- گپ شپ بہت اچھی چیز ہے۔ واقعی انسان گپ شپ کے ذریعے اپنے آپ کو اور دوسرے کو کچھ لمحات خوشی کے فراہم کر سکتا ہے تو اس میں کوئی قابل اعتراض بات نہیں ہونی چاہیے، لیکن گپ شپ صرف گپ شپ کے سیکشن میں ہی ہو تو بہتر ہے۔ مجھ جیسا اکیلا انسان بھی یہاں آ کر خود کو تنہا محسوس نہیں کرتا۔ ایسا ہی لگتا ہے دوستوں کی محفل میں بیٹھے ہوئے ہیں۔
    3۔ اکثر جوابات صرف اتنی سی بات پر محدود ہوتے ہیں۔ بہت خوب، عمدہ شئیرنگ وغیرہ وغیرہ۔ دوستوں کو کوشش کرنی چاہیے کہ وہ کوشش کر کے متعلقہ موضوع پر کچھ نہ کچھ تبصرہ ضرور کریں چاہے ایک ہی لائن لکھیں۔ لیکن اپنے خیالات کا اظہار ضرور کریں۔ اس سے ایک تو یہ ہو گا کہ لکھنے والے کی حوصلہ افزائی ہو گی، اسی اپنی خامیوں کا پتا چلے گا اور وہ مزید بہتر لکھنے کی کوشش کرے گا۔ اس کے ساتھ ساتھ جواب دینے والی کی قوت متخیلہ میں اضافہ ہوگا۔ اور اسے اپنے خیالات بہتر انداز میں دوسروں تک پہنچانے کی مشق ہو گی۔
    3- چونکہ انٹر نیٹ استعمال کرنے والے اکثر صارفین بالواسطہ یا بلاواسطہ کمپیوٹر کے شعبے سے منسلک ہوتے ہیں۔ اس لئے دوست ادبی اصناف سے ہٹ کر کمپیوٹر پر لکھنے کی زیادہ سے زیادہ کوشش کریں۔ اچھے اچھے سافٹ وئیرز کے بارے میں دوسروں کو بتائیں۔ کمپیوٹر پر آنے والے مسائل پر تبادلہ خیال کیا جائے۔ اور کوشش کر کے جدید معلومات کو اردو میں منتقل کر کے یہاں پیش کیا جائے۔ تاکہ کمپیوٹر کے شعبہ سے وابستہ دوستوں کی دلچسپی بڑھے۔ اور ساتھ ساتھ ان میں اردو کی ترویج کا جذبہ بھی پروان پائے۔
    4- بہت ساری لڑیاں اپنے موضوع سے ہٹ چکی ہیں۔ ان کو حذف کیا جائے۔ پہلا صفحہ دیکھنے پر پیغام کچھ اور ہوتا ہے اور آخری صفحہ تک پہنچتے پہنچتے بات کہیں کی کہیں پہنچ چکی ہوتی ہے۔
    5- پنجابی کے ساتھ ساتھ دیگر علاقائی زبانوں کو بھی فورم میں جگہ دی جائے۔
    6- فورم کا لے آئوٹ بہتر کیا جائے۔ جیسا کہ انگلش میں کہا جاتا ہے First Impression is Last Impression. یہاں نئے آنے والے دوستوں کو پہلی نظر میں ہی جاذبیت نظر آئے۔ الفاظ کے ساتھ ساتھ خوبصورت گرافکس کا استعمال کر کے اسے بہتر بنایا جا سکتا ہے۔
    7۔ اس طرح دوستوں کو اس بات پر قائل کیا جائے کہ وہ جو بھی لڑی پڑھیں اس پر اپنے تاثرات لازمی دیں۔ چاہے وہ جیسے بھی ہوں۔ اکثر لڑیوں کو سیکڑوں دفعہ دیکھا گیا ہوتا ہے لیکن جوابات بہت کم ہوتے ہیں۔
    9- فورم پر ماہانہ یا ہفتہ وار بنیادوں پر مقابلہ جاتے کا انعقاد کیا جائے، جس میں شاعری، طرحی غزل، لطائف، کمپوٹر گرافکس، وغیرہ شامل کئے جا سکتے ہیں۔ اس سے دوستوں میں اچھی مقابلے کی فضا قائم ہونے کی امید ہے اور دل چسپی بھی بڑھے گی۔
    باتیں تو اور بھی بہت ہیں لیکن میرا خیال ہے ابھی اتنی کافی ہیں۔ یہ میری ذاتی تبصرہ ہے۔ احباب اختلاف رائے کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔
     
  3. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو زوال پذیر کیوں

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے

    نہیں‌جی میرے ساتھ تو ایسا نہیں‌ہوتا، بلکہ نئے پیغامات پر کلک کرنے سے اتنے ہی پیغامات آتے ہیں‌جتنے ہوتے ہیں،،، زیادہ سے زیادہ ایک صفحہ پر 25 پیغامات ہوتے ہیں اور میرے خیال سے یہ کافی ہیں‌۔۔۔۔۔

    خوش رہیں
     
  4. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو زوال پذیر کیوں

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے

    ماشاء اللہ، ملک بلال صاحب کا تجاویز دینے کا انداز اچھا لگا، اگر باقی ممبران بھی اس طریقہ کے ساتھ تجاویز شئیر کریں‌تو یقینا ان پر عمل کرنا انتظامیہ والوں کے لیے آسان ہو گا۔

    خوش رہیں
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: ہماری اردو زوال پذیر کیوں

    سب سے پہلے تو ہارون بھائی کا بے حد شکریہ ،ہارون بھائی بلا شبہ ایسے انسان ھیں جو پسند ناپسند اور تعصب سے بالاتر ہو کے بات کرتےے ھیں اللہ ان کو جزا دے

    مجھے لگ رہا ھے ہم ہم سب محض ایک دوسرے کو ہی الزام دے رھے ھیں ہم خود کیا کرتے ھیں کوئی نہیں دیکھتا ،
    ایک مسلہ جو چند لوگوں کو ھے کہ لڑیوں کو گپ شپ کی نذر کیا جاتا ھے ، تو اس کی زندہ مثال یہ لڑی ھے کس نے کوشش کی اس لڑی میں گپ شپ کی
    سنجیدہ لڑیوں کی لسٹ تیار کی جائے جو گپ شپ کی نذر ہوئی، جو اس کی شکایت کرتے ھیں وہ ہی لسٹ تیار کرکے انتظامیہ کو دیں
    جہاں تک لڑیوں کو کم کرنے کی بات ہوئی ھے تو میں فراخ دلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہتی ہوں انتظامیہ میری بنائی ہوئی لڑیوں کو ختم کر سکتی ھے یا کسی اس سے ملتی جلتی لڑی میں ضم کر سکتی ھے
    جیسےشاعری چوپال میں میری مختلف شعرا کے کلام کی لڑیاں ھیں ، اردو ادب میں چند ایک لڑیاں ھیں بزرگین عالم اسلام کے اقوال کی لڑیاں ھیں
    کھیل کے چوپال میں شاید2 لڑیاں ھیں
    گھریلو ٹوٹکے میں شاید کوئی لڑی ہو
    ان سب کو اگر انتظامیہ ختم کر نا چاھے ھے تو مجھے کوئی اعتراض نہ ہو گا اور اگر ان کو کسی لڑی میں ضم کرنا چاہے تب بھی میں خوشدلی سے اس امر کو قبول کروں گی
    باقی رہی گپ شپ تو اس میں
    چیٹ بکس آپ کو کیسا لگا
    کس طوفان کی آمد ھے
    آج آپ نے کیا کیا
    آئیں تنقید کریں
    آپ کا اوتار کیا کہتا ھے
    آئیں غلطیاں کریں

    ان کو انتطامیہ ختم کر سکتی ھے
    اس کے علاوہ بھی انتطامیہ میری کسی بھی لڑی کو ختم کرنا چاھے تو مجھے کوئی اعتراض نہ ہو گا حتی کہ اگر شاعری کے چوپال میں انتظامیہ میری بھائی کے کلام کی لڑی ختم کر دے تو میں انتظامیہ کے فیصلے کو تسلیم کروں گی خوش دلی سے


    مجھے بڑی بڑی باتیں کرنا نہیں آتیں میں عمل کرتی ہوں اور عمل چاھتی ہوں ، جہاں قول فعل کا تضاد ہو وہاں گزارہ بڑا مشکل ہوتا ھے ، مجھے جو بھی کبھی کہنا ہو تا ھے اپنے اسی نام سے آ کے کہتی ہوں لکھتی ہوں تنقید ہو یا تعریف مجھے کبھی نام بدلنے کے لکھنے کی ضرورت محسوس نہیں ہوئی کیونکہ وہ سچ ھے وہ خوشی کہنے سے نہیں ڈرتی ،اور ویسے بھی میں نے ہمیشہ دوسروں کی حوصلہ افزائی کی ھے بلا وجہ کسی کی تحریر کو تنقید کا نشانہ نہیں بنایا بلکہ میرے ساتھ ایسا ہوا کہ جب کسی کو دلائل سے قائل کرنا نہیں‌آیا تو وہ ذاتیات پہ اتر آئے،
    ہم یہاں ایک دوسرے سے مقابلہ کرنے نہیں‌آتے یا اپنی علمیت کا رعب جھاڑنے نہیں‌آتے ، چند لمحے ھیں جو ہنسی خوشی بیتا کر کچھ خوشیاں بانٹ کر کچھ غم سمیٹ کر جاتے ھیں کبھی ہنسی ہنسی میں کچھ سیکھ جاتے ھیں کبھی سکھا جاتے ھین

    آپ سب نے تقریبا گپ شپ کو ہی وجہ بتایا ھے اور اس میں شک نہیں کہ کسی مذھبی یا کسی سنجیدہ موضوع پہ بنائی گئی لڑی میں گپ شپ نامناسب لگتی ھے ، میں اس سے اتفاق کرتی ہوں ، مجھے تو حیرت صرف اس بات پہ ھے کہ اس کی شکایت جب وہ لوگ کرتے ھیں جو خود ایسا ہی کرتے ھیں یا کرتے رھے ھیں
    پھر اگر انتطامیہ فعال ہو تو وہ خود تعین کر سکتی ھے کہ اسے کہاں کتنی گپ شپ کی اجازت دینی ھے ایک دو بار وہ سنجیدہ لڑی میں کسی کے پیغام حذف کر دے گی تو کوئی رکن دوبارہ ایسا نہیں کرے گا کیونکہ اراکین محفل سلجھے ہوئے لوگ ھیں مگر ایسا کرتے انتظامیہ کو انصاف بھی کرنا ہو گا

    ایک بات یہ کہ تعمیری گفتگو،، پہلے تو اس کی تعریف کیا ھے؟ دوسرے کیا تعمیری گفتگو صرف کسی لڑی تک محدود ھے ؟ اور چیٹ بکس میں‌آزادی ھے وہاں جس کا جو دل چاہے لکھ دے
    کیونکہ کئی مثالیں میرے سامنے ھیں میں کسی کا نام نہیں لوں گی انھوں نے فورم کی خامیاں نکالیں تعمیری گفتگو کی کمی کی شکایت کی مگر چیٹ بکس میں ایک فی میل کو مخاطب کرتے جو الفاظ استعمال کیے مجھے افسوس سے کہنا پڑتا ھے وہ انتہائی بازاری تھے اور ایسا کئی بار ہوا ھے ، اسے آپ کیا کہیں گے یہ قول وفعل کا تضاد نہیں ، یا ایسا کرنے والے جانتے ھیں کہ چیٹ بکس کا گذشتہ ریکارڈ محفوظ نہیں ہوتا

    لوگوں کے بددل ہونے کی وجہ یقینا انتطامیہ کی سستی ہو گی مگر ایک بڑی وجہ ایسی ھے جس کی طرف انتظامیہ کو سوچنا ہو گا اور وہ ھے عام اراکین کو بےوقوف بنانا،
    اگر ایک عام رکن کو پوشیدہ طور پہ 2 آئی ڈیز رکھنے کی اجازت نہیں تو یہ اجازت کسی کو بھی نہیں‌ہونی چاھیے چاھے کوئی کتنا ہی سنئیر کیوں نہ ہو اور کتنا کی متحرک کیوں نہ ہو اس فورم پہ۔ عام رکن ہر بات کو دیکھتا ھے سمجھتا ھے محسوس کرتا ھے، اور اس نا انصافی سے وہ یقینا متننفر ہوتا ھے

    میں ایک اور فورم پہ بھی جاتی ہوں جو اس سے بڑا اور متحرک بھی ھے ، وہاں پیغامات کی کثرت انھی لوگوں کی ھے جو گپ شپ کرتے ھیں ، مگر اس کے باوجود وہاں ہر قسم کی لڑی بنتی ھے لوگ اپنی پسند کی لڑیوں میں جاتے ھیں لکھتے ھیں کوئی کسی کو مجبور نہیں کرتا نہ کوئی کسی پہ اعتراض کرتا ھے
    اس لیے وہاں‌رونق لگی رہتی ھے
    بلا وجہ کی تنقید لوگوں‌کو بددل کر دیتی ھے
    کہنا تو بہت کچھ ھے مگر فی الحال اتنا کافی ھے
     
  6. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو زوال پذیر کیوں

    السلام علیکم

    سب خواتین و حضرات کو اس Topic میں‌ حصہ لینے پر مبارک باد کیونکہ یقینا یہ لڑی ہماری اردو فورم کی ترقی کے لیے بہت اہم ثابت ہو گی ۔

    اور اب ؟

    برائے ممبران ۔
    سعدیہ، حسن رضاء، لک فارورڈ، خوشی، بزم خیال، نوید اور ملک بلال صاحب کا انتظامیہ کی طرف سے مشکور ہوں جنہوں نے اس لڑی میں حصہ لیا اور امید کرتا ہوں کہ وہ آئندہ بھی ہماری اردو فورم کو ایک بہترین فورم بنانے کے لیے اپنی تجاویز کے ذریعے انتظامیہ کی رہنمائی کرتے رہیں گے ۔

    برائے انتظامیہ ۔
    ہماری اردو کے ناظم خاص محترم ہارون رشید اور مشیر محترم نعیم صاحب سے گزارش ہے کہ وہ اپنے قیمتی وقت میں سے چند گھڑیاں نکال کرمذکورہ بالا ممبران کی طرف سے موصول ہونے والی تجاویز کو حتمی شکل دے کر ان کو مجلس مشاورت میں منتقل کریں تاکہ ان پر جلد از عمل درآمد کیا جا سکے ۔


    والسلام
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو زوال پذیر کیوں

    سوچ بچار جاری ہے مگر یہ وقت جذباتی فیصلوں کا نہیں‌ہے ایوارڈز دینے کے سلسلے کا کوئی طریقہ کار وضع کریں‌
     
  8. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو زوال پذیر کیوں

    شائد صحیح طرح سے لکھ نہیں پایا کہ میری کل 12پیغامات تک ہی رسائی تھی آج ٹھیک کام کر رہا ہے
    25 پیغامات ایک صفحہ پر اور 5 صفحات پر 108 پیغامات
    نتائج کی نمائش 1 تا: 25 از: 108
    تلاش 0.04 سیکنڈ تک جاری رہی۔
     
  9. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو زوال پذیر کیوں

    ابھی تک کچھ عمل بھی ہوا ہے یا باتیں‌ہی ہورہی ہیں‌
     
  10. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: ہماری اردو زوال پذیر کیوں

    میرے خیال میں ہماری اردو انتظامیہ کی وجہ سے زوال پذیر ہے
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو زوال پذیر کیوں

    یہ احمقانہ خیال ہے
     
  12. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: ہماری اردو زوال پذیر کیوں

    آپ کا مطلب ہے کہ میں بھی احمق ہوں
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو زوال پذیر کیوں

    اب یہ تو اللہ کی مرضی ہے میں‌کیا کرسکتا ہوں :suno:
     
  14. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: ہماری اردو زوال پذیر کیوں

    سیانے کہتے ہیں انسان جیسا خود ہوتا ہے ویسا ہی دوسروں کو سمجھتا ہے
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو زوال پذیر کیوں

    یہ بات تو میں بہت پہلے کہہ چکا ہوں کہ لمبے آدمی کی عقل ٹخنوں میں‌ہوتی ہے ۔ ورنہ میں ذاتی پیغامات میں بے وقوف نہ بنتا
     
  16. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: ہماری اردو زوال پذیر کیوں

    ذاتی پیغامات کا کیا معاملہ ہے:soch:
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو زوال پذیر کیوں

    عقل مند کیلئے تو اشارہ ہی کافی ہوتا ہے
     
  18. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: ہماری اردو زوال پذیر کیوں

    میں نے تو آپ کو کبھی ذاتی پیغام نہیں کیا اگر میں بھول نہ رہی ہوں
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: ہماری اردو زوال پذیر کیوں

    آپ سب کے پیغامات موضوع کے عین مطابق نہ ہونے کی وجہ سے حذف کیے جاتے ھیں،،،،،،،،،،،،


    بحکم غیر انتظامیہ، :serious:
     
  20. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: ہماری اردو زوال پذیر کیوں

    پہلے یہاں بہت کچھ ہوتا ہے صارفین کو بتائے بغیر
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو زوال پذیر کیوں

    بلکل جی آپ کو نہیں‌پتا ہوگا تو پھر کس کو پتا ہوگا پاس ورڈ تک دے دیئے جاتے ہیں‌
     
  22. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: ہماری اردو زوال پذیر کیوں

    پلیززززز ایسی باتیں نہ کریں مجھے چپ ہی رہنے دیں اگر ایسی بحث میں نے شروع کر دی تو بات بہت بڑھ جائے گی
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو زوال پذیر کیوں

    ٹھیک ہے جی سر تسلیم خم ہے
     
  24. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: ہماری اردو زوال پذیر کیوں

    شکریہ،،،،،
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو زوال پذیر کیوں

    بات تو آپ کو سمجھ آہی گئی ہوگی
     
  26. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: ہماری اردو زوال پذیر کیوں

    جی آپ کو بھی سمجھ آہی گیا ہو گا جو میں نے کہا تھا
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو زوال پذیر کیوں

    میں اتنا عقل مند کہاں
     
  28. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: ہماری اردو زوال پذیر کیوں

    جو میں نے آپ کو بتایا تھا اس کے لئے عقل کی ضرورت نہیں
     
  29. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو زوال پذیر کیوں

    بار بار پیج لوڈ‌ایرر آرہا ہے :131:
     
  30. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو زوال پذیر کیوں

    یہ تو کہانی گھر گھر کی ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں