1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دینی بیت بازی

'جہانِ حمد و نعت و منقبت' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏4 نومبر 2009۔

  1. asfar-haider
    آف لائن

    asfar-haider ممبر

    شمولیت:
    ‏14 فروری 2010
    پیغامات:
    15
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: دینی بیت بازی

    نیزے کی نوک دوشِ نبی :saw: زینِ ذوالجناح
    ججتی ہے اس طرح کی سواری حسین :as: کو
     
  2. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی

    اِک دفعہ پاس بلاؤ مجھے امید ہے پھر
    میرا جینا میرا مرنا بھی امر ہو شاید
     
  3. asfar-haider
    آف لائن

    asfar-haider ممبر

    شمولیت:
    ‏14 فروری 2010
    پیغامات:
    15
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: دینی بیت بازی

    دل سوز سے خالی ہے ، نگہ پاک نہیں ہے
    پھر اس میں عجب کیا کہ تو بے باک نہیں ہے
    ہے ذوق تجلی بھی اسی خاک میں پنہاں
    غافل! تو نرا صاحب ادراک نہیں ہے
    وہ آنکھ کہ ہے سرمہء افرنگ سے روشن
    پرکار و سخن ساز ہے ، نم ناک نہیں ہے
    کیا صوفی و ملا کو خبر میرے جنوں کی
    ان کا سر دامن بھی ابھی چاک نہیں ہے
    کب تک رہے محکومی انجم میں مری خاک
    یا میں نہیں ، یا گردش افلاک نہیں ہے
    بجلی ہوں ، نظر کوہ و بیاباں پہ ہے مری
    میرے لیے شایاں خس و خاشاک نہیں ہے
    عالم ہے فقط مومن جاں باز کی میراث
    مومن نہیں جو صاحب لولاک نہیں ہے!
     
  4. asfar-haider
    آف لائن

    asfar-haider ممبر

    شمولیت:
    ‏14 فروری 2010
    پیغامات:
    15
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: دینی بیت بازی

    یہ کائنات ابھی ناتمام ہے شائد
    کہ آرہی ہے دمادم صدائے کن فیکوں
     
  5. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جواب: دینی بیت بازی

    نہ تیرا خدا کوئی اور ہے نہ میرا خدا کوئی اور ہے
    یہ جو راستے ہیں جدا جدا یہ معاملہ کوئی اور ہے
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی

    نی کلیم کا تصور نہ خیال طور سینا

    میری آرزو محمدصلےٰاللہ علیہ وسلم میری جستجو مدینہ
     
  7. asfar-haider
    آف لائن

    asfar-haider ممبر

    شمولیت:
    ‏14 فروری 2010
    پیغامات:
    15
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: دینی بیت بازی

    ہر دور میں کوشش تو بہت کی گئی لیکن
    کوزے کے مقدر میں سمندر نہیں آیا
    کیسے یہ سمجھ پائے گی حیدر کی حقیقیت
    دنیا کی سمجھ میں تو قلندر نہیں آیا
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی

    اے چارہ گرِ شوق ، کوئی ایسی دوا دے
    جو دل سے ہر اک غیر کی چاہت کو بھلا دے
     
  9. asfar-haider
    آف لائن

    asfar-haider ممبر

    شمولیت:
    ‏14 فروری 2010
    پیغامات:
    15
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: دینی بیت بازی

    یقیں پیدا کر اے غافل، تجلّی عین فطرت ہے
    کہ اپنی موج سے بیگانہ رہ سکتا نہیں دریا
     
  10. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    جواب: دینی بیت بازی

    اے صبا ! مصطفی :saw: سے جا کہنا غم کے مارے سلام کہتے ہیں
    سبز گنبد کی ان بہاروں کو ۔ دل ہمارے سلام کہتے ہیں۔
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی

    از منُ احبابِ من و از جُملہ فرزندانِ من
    باد دائم بر تو جاناں الصلوٰۃ والسلام
    لب کشائی کے کُنَد بابِ ظفر دَر وَصفِ تو
    چُوں فَرِستَد بر تو یزداں الصلوٰۃ والسلام
     
  12. asfar-haider
    آف لائن

    asfar-haider ممبر

    شمولیت:
    ‏14 فروری 2010
    پیغامات:
    15
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: دینی بیت بازی

    میں وہ سنی ہوں جمیل قادری مرنے کے بعد
    میرا لاشہ بھی کہے گا الصلوٰۃ و السلام
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی

    میں تو پنچتن کا غلام ہوں
    میں غلامِ خیر الانام ہوں

    :saw:
     
  14. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی

    نہ کلیم کا تصور ، نہ خیال طور سینا
    میری آرزو محمد ، میری جستجو مدینہ
    میں غلام مصطفے ہوں ، میری عظمتیں نہ پوچھو
    مجھے دیکھ کر جہنم کو بھی آ گیا پسینہ
     
  15. asfar-haider
    آف لائن

    asfar-haider ممبر

    شمولیت:
    ‏14 فروری 2010
    پیغامات:
    15
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: دینی بیت بازی

    ہر ابتداء سے پہلے ہر انتہا کے بعد
    ذاتِ نبی :saw: بلند ہے ذاتِ خدا کے بعد
    دنیا میں احترام کے قابل ہیں جتنے لوگ
    میں سب کو مانتا ہوں مگر مصطفیٰ :saw: کے بعد
    قتل حسین :as: اصل میں مرگِ یزید ہے
    اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد
     
  16. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی

    وہ ثناء جمال عشقِ بیاں
    عجب رنگ محمد:saw: کا سفرِ آسماں

    لبِ سوز و جان با ادب بیاں
    اَللہ محمد:saw: و قرآن کا عہد و پیماں
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی

    دلوں کے گلشن مہک رہے ہیں یہ کیف کیوں آج آرہے ہیں
    کچھ ایسا محسوس ہو رہا ہے ۔ حضور :saw: تشریف لارہے ہیں
     
  18. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    جواب: دینی بیت بازی

    نہ تھی یہ زمیں تو خدا تھا نہ جب ہوگی دنیا خدا ہوگا
    ازل سے تذکرہء مصطفی ہے ابدتک تذکرہء مصطفی ہوگا



    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی

    اب میری نگاہوں میں جچتا نہیں کوئی
    جیسے میرے سرکار ہیں ایسا نہیں کوئی

    :saw:
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی

    جتنا دیا سرکار :saw:نے مجھ کو اتنی میری اوقات نہیں
    یہ سب ان کا کرم ہے مجھ میں‌توکوئی ایسی بات نہیں
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی

    نہ کسی کے وجد پہ طنز کر نہ کسی کے غم کا مذاق اُڑا
    جسے چاہیں جیسے نواز دیں ، یہ عطائے عشقِ حبیب ہے



    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی

    جسے چاہا در پہ بلا لیا جسے چاہا اپنا بنا لیا
    یہ سب کرم کے ہیں فیصلے یہ سب نصیب کی بات ہے
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی

    جزاک اللہ ہارون بھائی ۔ لیکن یہ دینی بیت بازی ہے ۔ آپ کو گزشتہ شعر کے آخری حرف سے اگلا شعر شروع کرنا تھا۔

    مثلا آپ کا نعتیہ شعر ے پر ختم ہوا تو اگلا شعر بھی ے سے شروع ہونا چاہیے۔


    یا مصطفےٰ عطا ہو پھر اذن حاضری کا
    کرلوں نظارہ آکر ۔ پھر آپ کی گلی گا


    :saw:
     
  24. فرح ناز
    آف لائن

    فرح ناز ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2010
    پیغامات:
    236
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: دینی بیت بازی

    آپ :saw: سا دونوں جہاں میں نظر آیا ہی نہیں
    کیونکہ اللہ نے کوئی اور بنایا ہی نہیں
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی

    نظر بھی رکھے ،سماعتیں بھی ، وہ جان لیتا ہے نیتیں بھی
    جو خانہء لاشعور میں جگمگا رہا ہے ، وہی خدا ہے
     
  26. فرح ناز
    آف لائن

    فرح ناز ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2010
    پیغامات:
    236
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: دینی بیت بازی

    یا نبی سلام علیک یا رسول سلام علیک
    یا حبیب سلام علیک صلوۃ اللہ علیک
    :saw:
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی

    کون ہے وہ کہ جس کا مقدر ، مصطفی نے سنوارا نہیں ہے
    تیری رحمت بنا یا محمد :saw: دوجہاں‌میں گذارا نہیں ہے
     
  28. فرح ناز
    آف لائن

    فرح ناز ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2010
    پیغامات:
    236
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: دینی بیت بازی

    جو میں سربسجدہ ہوا کبھی تو زمیں سے آنے لگی صدا
    تیرا دل تو ہے صنم آشنا تجھے کیا ملے کا نماز میں
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی

    نہ جنت میں ، نہ جنت کی کلیوں میں دیکھا
    حُسن جو مدینے کی گلیوں میں دیکھا
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی

    ظفر کو غرض جنت سے نہ دوزخ کی ہے پرواہ
    غمخوار میرا ہے شاہ شاہاں یارسول اللہ :saw:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں