1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو زوال پذیر کیوں

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از سعدیہ, ‏9 مئی 2010۔

  1. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم

    میں‌نے پورا فورم پڑہا ہے کئی نئے صارفین کے تعارف کی لڑیاں نہیں بنی ہیں اور بہت سی خامیاں‌ہیں
    جیسا کے کچھ سینئر صارفین دوسرے صارفین کی بنائی ہوئی لڑیوں میں نہیں جارہے ذاتی چپقلش چل رہی ہے شاید

    اگر سینئر لوگ ایسا کریں تو نئے صارفین کو لکھنے کی کیا تحریک ملے گی

    سب اپنے خیالات کا اظہار کریں :yes:
     
  2. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو زوال پذیر کیوں

    تعارف کی لڑیاں نہ بننے پر میں معذرت خواہ ہوں آئندہ احتیاط رہے گی

    ویسے نیا کونسا صارف ہے جس کے تعارف کی لڑی نہیں بنی :confused:
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو زوال پذیر کیوں

    بات تو سچ ہے -
     
  4. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: ہماری اردو زوال پذیر کیوں

    ہماری اردو کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ بجلی کی کمی ہی ہے جب لوگ کاموں سے فارغ ھوتے ہیں تو عموما لائٹ بند ھوتی ھے اور جب لائٹ آجاتی ھے تب ویسے ہی نیند آنے لگتی ھے

    اس کے علاوہ باقیوں کا تو کچھ کہہ نہیں سکتا لیکن میں بہت کم لڑیوں میں جاتا ھوں جن میں زیادہ تعداد ہنسی مزاق کی لڑیوں کی ہی ہے اور کسی سے ذاتی چپقلش کا تو سوال ہی پیدا نہیں ھوتا میرے لیے یہاں سب بھائی بہنوں کی طرح ہی ہیں
    یہ تو میرے ذاتی خیالات تھے باقیوں کا پتا نہیں:nose:
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو زوال پذیر کیوں

    پتا کرکے بتائیں ذرا
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: ہماری اردو زوال پذیر کیوں

    بھئی ہم تو نہ خودعالم ھیں نہ عالم بننے آتے ھیں نہ بنانے، گپ شپ اچھی لگتی ھے کر لیتے ھیں پڑھنے پڑھانے واسطے کتابیں ھیں والدین نے تربیت کر رکھی ھے قرآن ھے حدیث ھے ، پھر بھی انسان تو سیکھتا ہی ھے ساری زندگی کچھ لوگ مذاق میں بھی کچھ سیکھ لیتے ھیں اور کچھ موٹی موٹی کتابوں میں سے بھی کچھ حاصل نہیں کر سکتے
    میں تو تقریبا ہر لڑی میں ہی چلی جاتی تھی شاعری ہو ادب مذھب سیاست طب خبریں کھیل لطیفے مزاح ساری لڑیوں میں ہی حصہ لیا پھر محسوس ہوا کہ لوگ اس بات کا بھی برا محسوس کرتے ھیں ، لہذا گپ شپ تک ہی محدود کر لیا خود کو ،
    پھر اکثر ایسا ہوتا ھے کہ لوگ دوسروں سے اس کام کی توقع رکھتے ھیں جو وہ خود نہیں کرتے ، میری اس سے الٹ عادت ھے میں جو کام خود کرتی ہوں اس سے دوسروں کو منع نہیں کرتی کبھی ،،،
    میری وجہ سے کسی کی بنائی لڑی کا حسن متاثر ہو ایسانہیں چاہا کبھی، ویسے بھی میرے لیے انسان اہم ھیں قاعدے قانون نہیں
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو زوال پذیر کیوں

    تجزیہ تو عثمان حیدر بھائی کا بھی درست ہے مگر سعدیہ اور خوشی بہن کی باتیں بھی معنی رکھتی ہیں
     
  8. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو زوال پذیر کیوں

    لک فارورڈ نے تو اپنے ذاتی خیالات نہیں حالات پیش کئے ہیں‌

    خوشی آپی نے جو کچھ لکھا ہے حالات کے قریب ہے
     
  9. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو زوال پذیر کیوں

    تو پھر مسئلہ کیا ہے :133:
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو زوال پذیر کیوں

    منے فورم کے حالات پہ غور کریں‌مخصوص لڑیاں‌ہی چل رہی ہیں‌ جن میں ، میں‌اور آپ جاتے ہیں
     
  11. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو زوال پذیر کیوں

    لگتا ہے اس مسئلے کی کسی کو فکر نہیں‌ہے
     
  12. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو زوال پذیر کیوں

    کونسے مسئلے کی فکر کریں :serious:
     
  13. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو زوال پذیر کیوں

    اگر سب اپنی اپنی آرا اور تجاویز پیش کریں تو بہتری ممکن ہے ۔ ابھی تو نیٹ سے جا رہا ہوں جلد چند گزارشات پیش کروں گا ۔
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو زوال پذیر کیوں

    شکریہ محمود بھائی ہم منتظر ہیں
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو زوال پذیر کیوں

    ہارون بھائی ۔ آپ میں ایک سفارت کار بننے کی کافی صلاحیتیں ہیں۔ :237:
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو زوال پذیر کیوں

    شکر ہے سیاہ ست دان نہیں‌ کہا :135:
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو زوال پذیر کیوں

    ویسے یہاں ہماری اردو کے زوال کے اسباب پر غور کرنا تھا
    کچھ مزید اسباب معلوم ہوئے ؟
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو زوال پذیر کیوں

    باتیں تو بہت ہیں‌مگر دل دکھانے والی لحاظہ پردہ پوشی بہتر ہے
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو زوال پذیر کیوں

    سعدیہ بہن نے بھی مزید کوئی وجہِ زوال بیان نہیں کی ؟
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو زوال پذیر کیوں

    انشاء اللہ ہم سب مل کر یہ زوال ٹال دیں گے
     
  21. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو زوال پذیر کیوں

    مشیر بننے کے بارے میں کیا خیال ہے :suno:
     
  22. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو زوال پذیر کیوں

    شیر ہی ہیں پہلے کونسا ----- ہیں :208:
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو زوال پذیر کیوں

    نہیں بھائی میں بندہ ہی ٹھیک ہوں :207::207::207::207:
     
  24. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو زوال پذیر کیوں

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے

    گو میں فورم پر بہت زیادہ لاگن نہیں ہوتا، تاہم بطور مہمان مطالعہ کرتا رہتا ہوں ۔

    میری نظر میں ہماری اردو کے زوال پذیر ہونے کی وجہ یہی ہے جو اس موضوع (لڑی) میں ہو رہا ہے ۔

    ہمیشہ سنجیدہ عنوانات کو گپ شپ کی نذر کر دیا جاتا ہے۔

    اس سے نقصان یہ ہوتاہے کہ وہ سارفین جو ہمیشہ سے فورم پر ہے وہ تو مشغول گپ شپ ہو جاتے ہیں لیکن جو بچارا کبھی کبھار آنے والا یا نیا آنے والا ہوتاہے وہ دروازے سے ہی بھاگ جاتا ہے ۔

    میری رائے ہے کہ زیر نظر لڑی میں انتظامیہ کے نام تجاویز تیار کرنی چاہئیں اور گپ شپ سے پرہیز کرنا چاہیے ۔


    اور میں ایک رائے اس لڑی کی مصنفہ سعدیہ کو دوں گا کہ وہ انتظامیہ سے کہہ کر اس لڑی میں غیر سنجیدہ اور گپ شپ پر مبنی پیغامات حذف کروائیں تاکہ حقیقی طور پر یہ لڑی تجاویز کی لڑی بن سکے !
    خوش رہیں
     
  25. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو زوال پذیر کیوں

    نوید صاحب میں آپ سے سو فیصد اتفاق کرتا ہوں ۔اور بات کو اگے بڑھاتے ہوئے کہ کئی بار ایسا بھی دیکھنے میں آیا کہ بہت پرانی مردہ لڑی کو ایک فقرہ لکھنے سے زندہ کر دیا جاتا ہے جو کہ بلا مقصد ہوتا ہے ۔
    اس میں کوئی شک نہیں کہ بعض اراکین سارا دن کی تھکان گپ شپ سے اتارتے ہیں مگر صرف گپ شپ سے وہ اراکین یا مہمان جو یہاں کچھ نیا پڑھنے کے لئے آتے ہیں انہیں مایوسی ہوتی ہے ۔
    زیادہ پیغامات کی دوڑ سے باہر نکلنا ہو گا اور ہر جگہ گپ شپ کی بجائے چند لڑیاں مخصوص کر لی جائیں یا ایک کے ختم ہونے کے بعد دوسری شروع کر لی جائے ۔
    جیسا کہ میں نے 28 اگست 09 کو اسی مسئلے کی نشاندہی میں یہ طنزیہ لڑی شروع کی تھی ایک دن کی لڑی ۔ جو ابھی تک چل رہی ہے اور اس میں کچھ بھی نہیں لکھا کافی نیچے صرف ایک جملہ کے علاوہ ( کچھ لکھنے کے بارے سوچا تھا مگر خیال آیا یہ لڑی ایک دن سے زیادہ نہ چلے سو خالی چھوڑ دی اب شائد دو سال تک بھی چل جائے
    سوچنے والی بات ہے
    )
    لیکن جو سوال میں چھوڑ کر آیا تھا ابھی تک اس پر قطعا نہیں سوچا گیا ۔
    لیکن اس دوران میں نے اپنا بلاگ در دستک / محمودالحق کا بلاگ کو بہتر انداز میں بنایا ۔ جسے مختلف اگریگیٹرز جیسے اردو سیارہ ، اردو بلاگرز اور اردو کے سب رنگ میں شامل کر لیا گیا اور پڑھنے والے وہاں آنے لگے اب یہاں گپ شپ کے لئے موجود ہوں ۔ عادت سے مجبور ہوں جو لکھتا ہوں وہ شئیر کرنے کی کوشش کرتا ہوں اگر پڑھنے والے کم ہوئے تو پھر لکھنا بلاگ تک محدود اور گپ شپ یہاں رہے گی ۔

    میں کسی پر تنقید نہیں کر رہا ۔ صرف اپنی رائے کا اظہار کر رہا ہوں اس لئے اگر مناسب نہ لگے تو معافی چاہتا ہوں ۔

    دعاؤں کا طالب
    محمودالحق
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو زوال پذیر کیوں

    اسلام علیکم
    پچھلے دنوں میں نے کہیں‌پڑہا کہ تلوار ہی قاضی کی حفاظت کرتی ہے مگر وہ قاضی تلوار سے کسی کو نقصان پہنچانے والے کے خلاف فیصلے لکھتا ہے

    گذارش یہ کہ باتیں‌کرنے والوں میں سب سے اوپر میرا نام ، نعیم بھائی، خوشی بہن اورچھوٹا بھائی حسن رضا ہیں ۔
    اب آپ فورم کو کھنگال کر دیکھ لیں میرے پیغامات بات چیت والی لڑیوں میں سب سے زیادہ ہیں ، سنجیدہ موضوعات میں میری دلچسپی سمجھیں کہ کبھی رہی ہی نہیں‌ ، اس کے بعد نعیم بھائی ہیں‌ ماشاء اللہ ذہین بندے ہیں‌معلومات کا ذخیرہ رکھتے ہیں ان کا سنجیدہ موضوعات ، شاعری اور مذہبی لڑیوں‌میں کثیر حصہ ہے بات چیت میں اچھی باتیں‌ کرتے ہیں ، مزاح کی حس بھی اچھی پائی ہے ، اب بات آئی ہے خوشی بہن پہ ، ان پر فورم کا ماحول ہی بدل دینے کا الزام ہے ، باتوں کا ذخیرہ رکھتی ہیں ، مگر کہنا یہ ہے آپ پورا فورم دیکھ لیں میں نے نہیں‌کہیں دیکھا کہ انہوں نے کسی سنجیدہ موضوع میں‌ کبھی کوئی لایعنی بات لکھی ہو ہمیشہ ہر بندے کی حوصلہ افزائی کی کہیں بھی دیکھ لیں‌ انہوں نے سنجیدہ لڑیوں میں‌کوئی ایسی بات نہیں کی جس سے لڑی کے عنوان کا رخ بدل گیا ہو ، اب حسن رضا رھ گیا ہے وہ بھی میری طرح گپ شپ میں زیادہ وقت گذارتا ہے دیکھیں جی
    ماشاء اللہ آپ تمام لوگ زہین ہیں یہ بات میں کھلے دل اور ذہن سے تسلیم کرتا ہوں مگر ہماری بھی یہ کہہ لیں کہ مجبوری ہے ہم اپنی عادت سے مجبور ہیں ، میں نے نعیم بھائٰی اور خوشی سسٹر کے کہنے پر علمی و ادبی لڑیوں میں جانا شروع کیا ، یہ سب لیکچر جھاڑنے کا مقصد صرف اتنا ہے کہ اگر کوئی سخی ہے مگر اس کے در پہ کوئی سوالی جاتا نہیں تو اس کی سخاوت کس کام کی ، یہی بات میں کہوں گا کہ اگر آپ کو محنت سے کوئی تحریر بزم میں پیش کرتے ہیں تو اسے پڑہنے والے اور تعریف کرنے والے ہی ناں ہوں تو اس کا فائدہ کیا ہوا ، دیگر گذارش یہ ہے کہ ایک رائے شماری کروالی جائے جس میں یہ پوچھا جائے کہ گپ شپ اور لطائف کی لڑیوں کا موضوع پر رہنا ضروری ہے کہ نہیں اور انتظامیہ کو کوشش کرنی چاہئے کہ سنجیدہ اور فکر انگیز لڑیوں میں سے غیر سنجیدہ جوابات حذف کردے اور صارفین کو اس پر شکایت بھی نہیں ہونی چاہئے آپ ایک رائے شماری کروالیں سرچ کرکے جو صارفین یہاں آتے ہیں وہ زیادہ تر لطائف والی لڑیوں میں پہلے جاتے ہیں اور وہیں ان کا زیادہ وقت گذرتا ہے ۔ بہت سی باتیں مجھے خود لکھتے ہوءے اچھی نہیں لگیں تو صارفین کو پڑہتے ہوئے زیادہ بری لگیں گی مگر سچائی یہی ہے کہ لکھنا تو اچھی بات ہے مگر کتابیں سامنے رکھ کے بحث و مباحثہ کیسا ہے میری سمجھ میں نہیں آتا ،
    معافی چاہتا ہوں اگر میری باتیں بری لگیں ، دیگر بہت سے فورم ایسے ہیں جن میں گپ شپ کرنے والے بے شمار ہیں اور کرتے ہیں ، میں تو اپنی ساری پریشانیاں اور تکلفیں بھلانے کیلئے یہاں آتا ہوں آپ لوگوں سے خوشیاں بانٹنے ، اور سب جانتے ہیں میں اس فورم سے جتنا لگاؤ رکھتا ہوں ریگیولر صارفین کی تعداد کم ہو تو مجھے بہت تشویش ہوتی ہے جن سے میرا رابطہ ہے انہیں ایموشنل بلیک میلنگ کرکے واپس لاتا ہوں
    اس فورم سے اپنے بچوں کی طرح پیار ہے اسے پھلتا پھولتا دیکھنا چاہتا ہوں

    اللہ آپ سب کا حامی و ناصر ہو اگر گپ شپ کے بغیر ترقی ہوتی ہے تو میں سب سے پہلے وہاں نہ جانے کو تیار ہوں
    معافی اور دعاؤں کی درخواست کیساتھ اللہ حافظ
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو زوال پذیر کیوں

    السلام علیکم ۔ ہارون بھائی
    اتنا لمبا مضمون لکھ ڈالنے پر مبارکباد۔ اگر میری یادداشت درست ہے تو شاید آپکا طویل ترین پیغام ہے۔ :mashallah:
    بزم خیال بھائی کی باتیں بھی درست ہیں۔ اور ہارون بھائی کی باتیں بھی بجا ہیں۔
    لیکن مشاورت کا مقصد نہ تو کسی کی دل آزاری ہوتا ہے اور نہ ہی کسی کو بھگادینا۔ بلکہ مثبت مشاورت وہ ہوتی ہے جس کے نتیجے میں بہتری کے بہتر فیصلے سامنے آسکیں ۔
    اگر کمزوریوں کی بات ہی چل نکلی ہے تو سب سے پہلے قصوروار انتظامیہ ہے ۔ انتظامی کمزوری کے سبب سے اس فورم پر انگلیاں اٹھتی ہیں۔ پھبتیاں کسی جاتی ہیں اور خود ہمارے ہی صارفین طنزیہ رویہ بھی اختیار کرتے ہیں ۔
    انتظامیہ کی عدم توجہی کی وجہ سے نادر خان سرگروہی جیسی ادبی شخصیت فورم سے غائب ہوئی ۔ پھر ساگراج بھائی جیسا ناظم اور عبدالرؤف اعوان جیسا مشیر بھی معذرت کرگئے اور دیگر کئی نام ہیں جو رفتہ رفتہ پس پردہ چلے گئے۔ کئی نئے یا باقاعدہ صارفین نے اپنے مسئلے انتظامیہ کو پیش کیے لیکن ہفتوں بلکہ مہینوں‌گذر جانے کے بعد بھی کوئی شنوائی تو درکنار جواب تک نہیں دیا گیا ۔ نتجیتا وہ غائب ۔ ارحم اور چند دیگر صارفین کی مثال سامنے ہے۔

    رہ گئی فورم کے ماحول کی بات۔۔ تو میرے خیال میں اعتدال و توازن ہمارے دین کا سبق بھی ہے اور زندگی کا حسن بھی ۔ ہر چیز میں اعتدال و توازن ہی بہتر لگتا ہے۔ فورم میں بھی اسی چیز کی ضرورت ہے۔ اور اگر ہم سب اس فورم کو آباد دیکھنا چاہتے ہیں تو ہم سب کو مل جل کر اس میں سارے حسن مثلا دین، وطن، ادب، فن، مزاح، ثقافت، معلومات، گپ شپ ، عام دلچسپی اور دوستانہ ماحول یکجا کرنے کے لیے اپنی اپنی صلاحتیں بروئے کار لانا ہوں گی ۔
    یہ بھی حقیقت ہے کہ ایک شخص " عقل کل" اور "مزاج کل" نہیں‌ہوسکتا ۔ البتہ ماحول کی مقصدیت کو سامنے رکھتے ہوئے حتی الوسع بہتری کی کوشش ضرور کی جاسکتی ہے۔
    اس لیے اگر فورم کو ترقی دینا ہے تو ہمیں اپنے اپنے دائرہ کار کو بہتر سے بہتر بنانے کے لیے تگ و دو کرنا ہوگی ۔
    والسلام
     
  28. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو زوال پذیر کیوں

    اسلام و علیکم
    ھارون بھائی و نعیم بھائی آپ دونوں نے طویل پیغامات لکھے ۔ آپ کا شکریہ کہ میری رائے جو تنقیدی تھی کو مثبت انداز میں لیا ۔
    سب سے پہلے میں ھارون بھائی ، خوشی بہن ، نعیم بھائی اور حسن رضا کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں کہ وہ آج کے اس افراتفری کے دور میں جہاں لوگوں کے پاس کسی کو دینے کے لئے لمحے انتظار کی کوفت میں رہتے ہیں ۔ اپنا بیشتر وقت ہماری اردو کو دیتے ہیں ۔ اور نئے آنے والوں کو خوش آمدیدی بینر سے استقبال کرتے ہیں ۔ خوب پزیرائی بھی دیتے ہیں ۔ جس کی ایک مثال میرے جیسا انسان ہے جسے آپ سب کی محبت نے باندھ رکھا ہے ۔ کئی بار یہاں سے جانے کے بعد ایک ای میل پر واپس لوٹتا ہوں ۔ مجھے کسی سے شکائت نہیں البتہ فورم کے حوالے سے چند تجاویز ضرور ہیں ۔
    اس بات کا جائزہ اکثر لیتا رہتا ہوں کہ حالیہ فعال اراکین کی تعداد کتنی ہے ۔ آج کے دن فورم پر آن لائن ممبران کی تعداد کتنی ہے۔ جسے دیکھ کر اچھا نہیں لگتا ۔ تو میں بھی سوچتا ہوں کہ آخر اس کی وجہ کیا ہے ۔
    ھارون بھائی کی باتوں سے میں اتفاق کرتا ہوں ۔ زندگی میں اتنی کڑواہٹ پیدا ہو چکی ہے کہ ہنسنے کے لئے بھی وقت کے محتاج ہیں ۔ زیادہ تر اراکین یا مہمان گپ شپ ہی میں پائے جاتے ہیں ۔ مگر یہاں مسئلہ چوپال سے متعلق نہیں ہے بلکہ فعال اراکین کی تعداد کا ہے ۔ جو کافی عرصہ سے مخصوص تعداد سے اگے نہیں بڑھ سکیے۔
    اسی طرح آزر صاحب نے فورم پر رجسٹر ہوتے ہی پہلے روز یہ لڑی فورم کی بے شمار خامیاں بنائی ۔ جہاں انتظامیہ کی طرف سے کوئی جواب نہیں ہے ۔
    بھائی لوگ میں سنجیدہ موضوعات کے ساتھ طنز ومزاح کو بھی زندگی کا حصہ سمجھتا ہوں ۔ جہاں تک میری ذات کا تعلق ہے ادب سے بے بہرہ ہوں ۔ بحث و مباحث سے دور رہنا پسند کرتا ہوں اور اختلافی موضوعات سے بھی بھاگتا ہوں ۔
    مشاورت ایک بہتر طریقہ ہے غلطیوں کی نشاندہی اور صحیح رخ اختیار کرنے کا ۔

    واسلام
    محمودالحق
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو زوال پذیر کیوں

    انتہائی معقول اور توجہ طلب بات ہے میرے خیال میں چیٹ بکس کا بھی کچھ قصور ضرور ہے اکثر وہاں لایعنی گفتگو ہوتی ہے نئے میمبر وہیں سے واپس ہولیتے ہیں اور رجسٹر ہوتے ہی انہیں چیٹ‌بکس استعمال کا اختیار مل جاتا ہے اور فورم پہ کچھ لکھ نہیں پاتے کبھی کبھی رجسٹریشن والی ای میل ملنے میں دیر ہوجاتی ہے ۔اور وہ چیٹ‌بکس سے واپس جاتے ہیں تو پلٹنے کا نام ہی نہیں‌لیتے ۔ اس بارے میں کچھ غور ہو۔
    ادب سے بہرے بھائی ایک بات سناؤں آپ کو

    میرے چھوٹے بھائی نے دو ایم اے کئے ہیں اور تیسرے کا داخلا بھیج رہا تھا تو وہ اور اس کا استاد اکٹھے بیٹھے تھے میں نے کچھ گھور کر دیکھا تو اس کے استاد نے یہ بات محسوس کی تو وہ بولا"ہارون بھائی اگر زندگی میں پانچ سات ایم اے نہ ہوں تو بندہ شرمندہ شرمندہ سا پھرتا ہے "
    میں نے عرض کیا "رضوان صاحب اگر آپ لوگ شرمندہ پھرتے ہیں تو پھر ہم تو بے شرموں کی طرح ہی پھرتے ہیں "


    بات یہ ہے آپ کی عاجزی قائم رہے اللہ غرور سے بچائے اگر آپ بے بہرہ ہیں تو ہم تو ویٹر سے بھی کم ہیں
     
  30. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو زوال پذیر کیوں

    ایک مسئلہ کی جانب توجہ مبزول کرانا چاہتا ہوں جب لاگ ان ہوتے ہیں تو نئے پیغامات میں ایک ہی صفحہ میں صرف 12 پیغامات تک ہی دیکھ پاتا ہوں آپ سب کے ساتھ بھی یقینا ایسا ہی ہوتا ہوگا ۔ اگر ان پیغامات کی تعداد میں اضافہ ممکن ہے تو کیا جانا چاہپئے کیونکہ مین پیج سے لڑیوں کو ڈھونڈنے میں کافی وقت درکار ہے ۔


    تلاش: نئے پیغامات نتائج کی نمائش 1 تا: 12 از: 12
    تلاش 0.02 سیکنڈ تک جاری رہی، اور اسے 5 منٹ قبل جنریٹ کیا گیا۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں