1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایک اور مبارک باد نعیم صاحب کیلئے

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏18 مئی 2010۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

    آئیے مبارک باد دیں اس بے مثال بھائی کو جس نے اپنی لازوال کارکردگی سے ہماری پیاری اردو کو ہمیشہ چار چاند لگائے رکھے ، بات شاعری کی ہو ، بات مزاح‌کی ہو ، بات اردو ادب کی یا بات اسلامی موضوع پر ہورہی ہو یا گپ شپ ہورہی ہو انہوں نے ہر جگہ اپنی معلومات اور ہنسی مزاح کا دریا بہائے رکھا ،جی ہاں‌ میں ذکر کر رہا ہوں ہر دل عزیز شخصیت سابقہ کنوارے اور کنواروں‌کی پارلیمینٹ‌کے سربراہ حالیہ راج دلارے محمد نعیم رضا کی ۔

    ان کے ہماری اردو ہر 40 ہزار سے زائد پیغامات ہوچکے ہیں جوکہ نئے صارفین کیلئے ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے ۔ میں توقع رکھتا ہوں کہ وہ ماضی کی طرح آج بھی ہمیں اسی چاہت اور پیغامات کی روانی سے نوازیں گے:dilphool::dilphool::dilphool::dilphool::dilphool:

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک اور مبارک باد نعیم صاحب کیلئے

    السلام علیکم ہارون بھائی ۔ آپ نے اپنی محبت کا بہت زیادہ اظہار کردیا حالانکہ میں ایسا نہیں۔
    میں بہت شکر گذار ہوں۔ اللہ تعالی آپکو دائمی خوشیاں دے اور ہماری اردو کو ہمیشہ باغ و بہار رکھے۔ آمین

    مجھے آپکے دستخط میں شعر بہت ہی پسند آیا ہے۔

    ایک نفرت ہی نہیں‌ دنیا میں درد کا سبب فراز
    محبت بھی سکوں‌ والوں‌کو بڑی تکلیف دیتی ہے
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک اور مبارک باد نعیم صاحب کیلئے

    محبت کا حق تو پیارے ادا کرنا ممکن ہی نہیں‌ہیں یہ معمولی الفاظ آپ کی محبت کا بدل ہوہی نہیں سکتے
     
  4. عباس حسینی
    آف لائن

    عباس حسینی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2009
    پیغامات:
    392
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک اور مبارک باد نعیم صاحب کیلئے

    نعیم بھائ بھت بھت مبارک ھو!
    امید ھےآیندہ بھی استفادہ کا موقع بخشتے رھیں‌گے!
     
  5. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک اور مبارک باد نعیم صاحب کیلئے

    اسلام علیکم
    نعیم بھائی مبارکاں [​IMG]
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: ایک اور مبارک باد نعیم صاحب کیلئے

    میری طرف سے بھی 40 ہزار پورے کرنے پہ مبارک باد
    :a150::a150::a150:

    ہارون بھائی یاد دلانے والے کا نام ہی بھول گئے یہ تو زیادتی ھے ناں
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک اور مبارک باد نعیم صاحب کیلئے

    واقعی معافی طلب کی جاتی ہے مجھے دو روز پہلے خوشی بہن نے لڑی بنانے کا کہاتھا مگر میں نعیم بھائی کے آن لائین ہونے کا منتظر تھا خوشی بہن شکریہ
     
  8. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک اور مبارک باد نعیم صاحب کیلئے

    دل کی گہرائی سے نعیم بھائی آُ پ کلو بہت بہت مبارک ہو
     
  9. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک اور مبارک باد نعیم صاحب کیلئے

    اسلام و علیکم
    نعیم بھائی آپ کو بہت بہت مبارک ہو واقعی یہ ایک سنگ میل ہے جو آپ نے محبتوں کے بل پر عبور کیا ! :a165::a180::a150::a150::a150:
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک اور مبارک باد نعیم صاحب کیلئے

    یہ خزانہ اللہ پاک کی طرف سے آپکے دل کو وافر عطا ہوا ہے۔ بارک اللہ بھائی۔
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک اور مبارک باد نعیم صاحب کیلئے

    عباس حسینی بھائی ۔ بہت شکریہ ۔
    آپ کی محبت ہے ورنہ استفادہ تو آپ جیسے اہل علم بھائیوں سے کیا جاتا ہے۔ :222:
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک اور مبارک باد نعیم صاحب کیلئے

    وعلیکم السلام منور چشتی بھائی ۔
    محبتوں‌کے لیے ممنون ہوں۔ جزاک اللہ
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک اور مبارک باد نعیم صاحب کیلئے

    آپ کا بہت شکریہ ۔ :222: :222: :222:
    بھولنا ۔۔۔ بڑے بھائی کی عمر کا تقاضا ٹھہرا سو درگذر کی التماس ہے۔
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک اور مبارک باد نعیم صاحب کیلئے

    اچھا اسی لیے آپ نے مجھے ہینڈازپ کر کے آن لائن کروایا تھا ۔ :boxing:
    آپ دونوں‌کا دوہرا شکریہ ۔
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک اور مبارک باد نعیم صاحب کیلئے

    السلام علیکم مجیب منصور بھائی ۔
    آپ کی محبت کا دل کی گہرائی سے بہت کلو شکریہ ۔ :222:
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک اور مبارک باد نعیم صاحب کیلئے

    وعلیکم السلام بزم خیال بھائی ۔
    اب تو آپ سے ملاقات واقعی "بزمِ خیال" میں ہی ہو پاتی ہے۔
    آپ کی محبت بھری مبارکباد کا بہت سی محبتوں کے ساتھ شکریہ ۔

    سنگِ میل میں ۔ م پر زبر ڈال لیں تو کیسا رہے گا ۔ :a191:
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک اور مبارک باد نعیم صاحب کیلئے

    آپ کا ایک بار پھر شکریہ کہ آپ تشریف لائے اور مبارک باد قبول کی اور اب جلدی سے 50سالہ عمر کی طرف جاتے ہوئے پیغامات بھی 50 ہزار کرلیں ۔ ضروری تاکید کی جاتی ہے :113:
     
  18. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک اور مبارک باد نعیم صاحب کیلئے

    نعیم بھائی سفر ہماری اردو میں اس سنگ میل کی عبوریت مبارک ہو اور یہ دعا کہ زور قلم اور زیادہ ہو تاکہ تشنگان علم آپ کے علمی چشمے سے اسی طرح فیض یاب ہوتے رہیں۔۔۔۔۔۔۔زندگی میں کئی لمحے اور مواقع آتے ہیں جب اردگرد کے لوگ چاہے جسمانی طور پر دور کی منزلوں میں ‌ہوں‌مگر زہنی و قلبی نزدیگی ایسا کہ سانس لیتے ہوئے بھی گمان ہوتا ہے کہ نازک ہے کام یہاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔سو آپ سے بظاہر دوری کے باوجود ان لمحات میں جب آپ کو مخاطب کررہے ہوں تو یقین کریں کہ ایسے لگتا ہے کہ بس کمپوٹر کے پردہ سمیں‌پر ہم آپ سے مکالمات کررہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔سو ایک کیف و سرور کی سرمستی چاہ جاتی ہے اور کچھ لفظ بنتے چلے جاتے ہیں۔۔۔۔۔شکریہ ھارون بھائی کا کہ یہ موقع فراہم کیا کہ آپ سے مخاطب ہوا جائے۔
     
  19. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک اور مبارک باد نعیم صاحب کیلئے

    السلام علیکم

    نعیم بھائی اس کامیابی پر میری طرف سے آپ کو ڈھیروں مبارکیں اور دعائیں
    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    اللہ تعالی آپ کو ہمشہ کامیابیاں عطاء فرمائے آمین ثم آمین
    :222: :222: :222:​
     
  20. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    جواب: ایک اور مبارک باد نعیم صاحب کیلئے

    السلام علیکم
    معیاری 40 ہزار پیغامات کی تکمیل پر
    ڈھیروں مبارک باد :222:


    اگر مبارکباد دینے میں دیر ہوگئی ہو تو معذرت
     
  21. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک اور مبارک باد نعیم صاحب کیلئے

    اس کا مطلب ہے آپ ابھی تک خیالی بزم کے ممبر ہیں وگرنہ ہمیں اردگرد ہی پاتے
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک اور مبارک باد نعیم صاحب کیلئے

    اب گ پہ بھی زبر دے دیں
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک اور مبارک باد نعیم صاحب کیلئے

    بزم خیالات میں جو مزہ ہے وہ بزم حقیقت میں نہیں ۔ اس لیے وہاں کی ممبرشپ برقرار ہے۔

    اور ہاں ۔ میرے سابقہ پیغام کی بقیہ دو سطور ابھی آپکی طرف سے جواب کی منتظر ہیں ۔ :139:
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک اور مبارک باد نعیم صاحب کیلئے

    یعنی آپ نے گ پر بوجھ لادنا ہی ہے چاہے "زبر " کا ہی سہی ۔ ;)
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک اور مبارک باد نعیم صاحب کیلئے

    پھر تو مجھے بھی یکحرفی پیغامات پر توجہ دینا ہوگی تاکہ 50 کی دہائی کے اندر اندر آپکے حکم پر عمل درآمد ممکن ہوسکے۔ :hasna:
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک اور مبارک باد نعیم صاحب کیلئے

    چار اشیاء تحفہء ملتان
    گرد ،گدا، گرما، گورستان
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک اور مبارک باد نعیم صاحب کیلئے

    محبوب خان بھائی ۔ پہلی چند سطور کو تو میں صرف آپکی اعلی ظرفی اور محبت کا اظہار سمجھوں گا۔ کیونکہ میں ایسا نہیں ہوں۔
    البتہ آپ سب سے قلبی وابستگی کی تصدیق ضرور کروں‌گا کہ ہزار مصروفیات اور عزم کے باوجود بھی ہماری اردو سے کاملا قطع تعلق ممکن نہیں ۔ یہ ان دیکھی محبت ہی کی طاقت ہے جس نے ہمیں ہمیشہ ایک دوسرے کے اتنا قریب رکھا۔
    آپ کی محبتوں کا بےحد و حساب شکریہ ۔
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک اور مبارک باد نعیم صاحب کیلئے

    حسن رضا بھائی ۔ آپ کی محبتوں اور دعاؤں پر بہت سا شکریہ ۔
    اللہ پاک آپکو بھی بہت ترقی، ہمت اور خوشیاں دے۔ آمین
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک اور مبارک باد نعیم صاحب کیلئے

    وعلیکم السلام نور بہن۔
    آپ کا ڈھیروں مرتبہ شکریہ ۔

    مبارکباد دینے میں کوئی دیر نہیں ہوئی اور اگر ہوبھی جاتی تو کوئی مسئلہ نہیں تھا
    البتہ ہماری اردو سے آپکا اتنا دیر تک غائب ہونا اچھی بات نہیں۔ آتی رہا کریں۔ شکریہ
     
  30. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جواب: ایک اور مبارک باد نعیم صاحب کیلئے

    السلام علیکم نعیم صاحب۔ 40 ہزار پیغامات کی تکمیل پر مبار ک ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں