1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

الفاظ معنی

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از واصف حسین, ‏18 دسمبر 2006۔

  1. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    " نریمان NAREEMAN " ایک نام میں نے یہاں پر سنا ھے، کیا کوئی مجھے اس کا مطلب بتا سکتا ھے،ِ؟؟؟؟؟
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عربی زبان کا لفظ ہے ۔ طاقت کی علامت کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔
    قدیم زمانے میں ایران کے مشہور پہلوان رستم کے پردادا کا نام تھا جو بہت طاقتور تھا۔

    بشکریہ کرلپ
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ،!!!!!!! نعیم بھائی،!!!!!
     
  4. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: Re: الفاظ معنی

    نعیم بھائی سلام

    نا چیز کے ناقص علم کے مطابق یہ حضرت ادریس علیہ سلام کا نام ہے

    " انوش" Enoch
    اور وکی پیڈیا میں لکھا ہے کہ یہ حضرت نوح کے پڑادادا تھے

    یہ عبرانی نام ہے جس کا مطلب روشنی، عقل اور فہم ہے

    واسلام
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الفاظ معنی

    السلام علیکم طاہر ہ بہن۔
    بہت بہت شکریہ اتنی محنت سے جواب مہیا کرنے کا ۔ جزاک اللہ
    واقعی نئی معلومات ہیں۔ شکریہ
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: Re: الفاظ معنی

    بہت بہت شکریہ یہ معلومات میرے لئے بلکل نئی ہیں
     
  7. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الفاظ معنی

    بار دیگر شکریہ طاہرہ مسعود بہنا۔
     
  9. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الفاظ معنی

    ایک مفید لڑی بےیار و مددگار پڑی ہے اس لیے سوچا اس کو دوبارہ فعال کیا جائے۔ چلیں ایک لفظ کے معنی ہی بیان کر دیتا ہوں۔

    لفظ - مزدکیت
    معنی- اشتراکیت یا کمیونزم
    حوالہ- مزدک ایک ایرنی فلسفی تھا جس نے سب سے پہلے دولت اور وسائل کی یکساں تقسیم کا فلسفہ دیا تھا۔ اسی نسبت سے اشتراکیت کو مزدکیت بھی کہتے ہیں۔
    مثال- مزدکیت فتنہ فردا نہیں اسلام ہے (اقبال کی نظم ابلیس کی مجلس شوریٰ کا مصرعہ(
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الفاظ معنی

    شکریہ واصف بھائی اتنی مفید ، اہم اور معلوماتی لڑی کو پھر سے چلانے کے لیے۔ امید ہے ہمارے علم میں اضافہ فرماتے رہیں گے۔ کوشش کروں گا کہ میں بھی اپنی طرف سے کچھ نہ کچھ شیئر کروں۔
     
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الفاظ معنی

    پوچ گوئی (فارسی لفظ) معنی فضول گفتگو
    تفاوت ( عربی ) معنی فاصلہ، دوری، فرق، جدائی
    چشم آشنا (فارسی لفظ) معنی واقف، شناسا
     
    سید شہزاد ناصر اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: Re: الفاظ معنی

    نعیم صاحب نے بالکل درست فرمایا۔ ماشاء اللہ ۔ اللہ آپ کے علم میں اضافہ کرے اور ہماری اسی طرح رہنمائی فرماتے رہیں ۔آمین
    نریمان رستم کا پردادا تھا پھر تو وہ سہراب کا لگڑدادا ہوا ۔
    اس کے علاوہ وہ زمل کا دادا اور سام کا باپ بھی تھا ۔
    وہ ان سب کا وڈا وڈیرا تھا ۔خود اس کا بھی ایک وڈا وڈیرا تھا یعنی اس کا باپ ۔۔ قہرمان
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. روشنی 6655
    آف لائن

    روشنی 6655 ممبر

    شمولیت:
    ‏27 جنوری 2012
    پیغامات:
    658
    موصول پسندیدگیاں:
    13
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الفاظ معنی

    زرتشیہ کرن کے معنی بتادے کوئی مہربانی ھوگی
     
  14. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الفاظ معنی

    غالبا نور الہی۔۔۔۔۔
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. Hafiz Naeem
    آف لائن

    Hafiz Naeem ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2009
    پیغامات:
    12
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم کے معنی نعمت کے ہیں قرآن پاک میں جنت نعیم یعنی نعمتوں کے باغ کے طور پر یہ نام استعمال ہواہے۔ جزاک اللہ خیراکثیرا
     
    ھارون رشید اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. سقراط
    آف لائن

    سقراط ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2011
    پیغامات:
    109
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ملک کا جھنڈا:
    نقار خانے میں طوطی کی آواز سے کیا مراد ہے
    صحیح تلفظ بھی بیان کردیں
     
  17. یاسر عباسی
    آف لائن

    یاسر عباسی مہمان

    ببہت اچھا
     
  18. مصور طاھر
    آف لائن

    مصور طاھر ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2014
    پیغامات:
    6
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بھی ایک عقیدہ پایا جاتا ھے کہ ”گرگ باران دیدہ“ کی اصطلاح ھمارے ھاں سے ترجمہ ھو کر فارسی میں رایج پا گئ ھو ۔گُرگ ۔ بھیڑیا، بار، وہ بارجو پنجاب باریں پانچ پائی جاتی ھیں جیسے :ساندل بار،راوی بار،نیلی بار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور فارسی جمع بنانے کے لئے ”ان“ آخر اسم کے لگاتے ہیں اور اس طرح ” باران“ بنا اور ”دیدہ“دیکھنے والا جیسے ”زندہ“ ھے اسی طرح کی ایک اصطلاح اردو میں استعمال ھوتی ھے”جھان دیدہ“ تو”گرگ باران دیدہ“ وہبھیڑیا ھے جس نے بھت سی باریں دیکھی ھوں اور ظاھری بات ھے اس سفر سے اسے ایک تجربہ اور چالاکی حاصل ھوتی ھے اسی لئے کھتے ھیں ”گرگ باران دیدہ“
     
  19. مصور طاھر
    آف لائن

    مصور طاھر ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2014
    پیغامات:
    6
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    اسی طرح جسارت لفط ھے
     
  20. مصور طاھر
    آف لائن

    مصور طاھر ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2014
    پیغامات:
    6
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    یہ اصل میں عربی ھی ھے اور فارسی میں بھی مستعمل ھے تلفظ:JOBRAN ھے جیسے کھتے ھیں ”جبران نا پزیر“ تلافی
     
  21. مصور طاھر
    آف لائن

    مصور طاھر ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2014
    پیغامات:
    6
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    اجارہ کردن: کرایہ پہ لینا
     
  22. مصور طاھر
    آف لائن

    مصور طاھر ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2014
    پیغامات:
    6
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
     
  23. مصور طاھر
    آف لائن

    مصور طاھر ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2014
    پیغامات:
    6
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    ایک یہ بھی ھو سکتا ھے:”میز غذا خوری“
     
  24. ندیم وجدان
    آف لائن

    ندیم وجدان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 دسمبر 2014
    پیغامات:
    115
    موصول پسندیدگیاں:
    45
    ملک کا جھنڈا:
    یہ لڑی بہت اچھی تھی اور ہے بھی بشرطیکہ جاری و ساری رہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:

    "نقارخانے میں طوطی کی آواز کون سنتا ہے"
    نون پہ زبر ہے جبکہ ق پہ شد اور زبر ہے
    معانی: (1) بہت شور و غل میں کمزور آواز کوئی نہیں سنتا۔
    (2) بڑے آدمیوں کی رائے کے مقابلہ میں چھوٹوں کی آواز ان سنی ہوکر رہ جاتی ہے۔
     
    سید شہزاد ناصر اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    "چھدرا کر چلنا" چ کے نیچے زیر، د کے اوپر جزم اور ر کے اوپر زبر ہے۔
    معانی: (1) ٹانگیں کھول کر چلنا (2) ٹانگوں کو پھیلا کر چلنا
     
    سید شہزاد ناصر اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    میری ناقص رائے میں یہ مرکب لفظ ہے کھڑکا کا مطلب آہٹ اس کے علاوہ دانتوں میں خلال کرنے والے تنکے کو بھی کھڑکا کہتے ہیں چونکہ یہ مرکب لفظ ہے کھڑکا ہوا اس کا مطلب ہے آہٹ ہونا
     
  28. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    واصف حسین بھائی لڑی پڑھتے وقت سے ہی یہ لفظ میرے ذہن میں تھا اتنا معلوم تھا کہ قندوز افغانستان کے ایک صوبے کا نام ہے رات ایک دوست ڈاکٹر وحیداللہ گلاب یار جو کہ کابل میں رہتے ہیں اردو اور فارسی ادب میں حیران کن دسترس رکھتے ہیں ان سے اس لفظ کا مطلب پوچھا تو انہوں نے بتایااس کا مطلب پرانا قلعہ ہے
     
    نجم اشرف، واصف حسین اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    نجم اشرف نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. نجم اشرف
    آف لائن

    نجم اشرف ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2015
    پیغامات:
    2
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    کیا،کوئی بھائی مجھے شاق کا لفظی معانی بتا سکتے ہیں اور اگر اس کہ جگہ کوئی اور لفظ لگانا ھو تو وہ کونسا ھو گا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں