1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

"اتحادِ امت" پر اسلامی کانفرنس کے زعماء کی تصویری جھلکیاں

'اسلامی تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏18 جون 2008۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    [center:3r5s1jd8]"اتحادِ امت" پر اسلامی کانفرنس کے زعماء کی تصویری جھلکیاں
    دیکھیے، لطف اٹھائیے اور سوچئیے
    [/center:3r5s1jd8]

    [center:3r5s1jd8][​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    انا للہ وانا الیہ راجعون[/center:3r5s1jd8]
     
  2. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    گھری نیند کا شکار یہ زعماء مستقبل میں امت کو بحرانوں سے کیسے نکالیں گے؟
     
  3. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    شاید امت مسلمہ کے مسائل کا حل تلاش کرتے ہوئے گہری سوچ میں گم ہونے کا وقفہ ہوا ہو :soch:

    دل کے بہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے یہ تصاویر پہلی بار دیکھ کر مجھ پر دو کیفیات طاری ہوئی تھیں۔

    دل خون کے آنسو رو اٹھا تھا ۔
    اور
    چہرے پر درد بھری مسکراہٹ پھیل گئی تھی ۔
     
  5. عاطف چوہدری
    آف لائن

    عاطف چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جولائی 2008
    پیغامات:
    305
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ھاھاھھاھا یہ مذہب کے ٹھیکے دار سویے ہوہیے ہین عوام بچاری آپس میں ہی لڑ لڑ کر مر رہی ہے
     
  6. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    انا للہ وانا الیہ راجعون ۔ :neu:
     
  7. عارف عارف
    آف لائن

    عارف عارف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2010
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: "اتحادِ امت" پر اسلامی کانفرنس کے زعماء کی تصویری جھلکیاں

    ان کو دیکھ کر مجھے بھی نیند آرہی ہے :208::208::208:
     
    آصف 26 نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "اتحادِ امت" پر اسلامی کانفرنس کے زعماء کی تصویری جھلکیاں

    عارف بھائی ۔ آپ بھی کیا اسلامی رہنما بن گئے ؟
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "اتحادِ امت" پر اسلامی کانفرنس کے زعماء کی تصویری جھلکیاں

    عارف بھائی ایران سے تو بہت سی امیدیں وابستہ ہیں
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "اتحادِ امت" پر اسلامی کانفرنس کے زعماء کی تصویری جھلکیاں

    امیدیں تو ہم ابامہ سے بھی وابستہ کر لی تھیں ۔ :hpy:
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "اتحادِ امت" پر اسلامی کانفرنس کے زعماء کی تصویری جھلکیاں

    زرداری بھی تو ہمارا رہنما ہی ہے
     
  12. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "اتحادِ امت" پر اسلامی کانفرنس کے زعماء کی تصویری جھلکیاں

    بوٹی پیتی اے ایناں نے
     
  13. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "اتحادِ امت" پر اسلامی کانفرنس کے زعماء کی تصویری جھلکیاں

    سعدیہ جی آپ کو کتنا پتہ ہے کہ بوٹی پینے کیلئے ہوتی ہے :84:
     
  14. علی خان
    آف لائن

    علی خان ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2010
    پیغامات:
    39
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: "اتحادِ امت" پر اسلامی کانفرنس کے زعماء کی تصویری جھلکیاں

    بھائ یہ علماۓ کرام کی شان میں گستاخی ہے اس طرح کی شیئرنگ کر کے علماۓ کرام کا مزا‌ق مت اڑاؤ پھلے آجکل ایسا دور چل رھا ہے کہ امت کو غیر محسوس طریقے سے علماۓ کرام اور بزرگان دین سے دور کیا جارھا ہے
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "اتحادِ امت" پر اسلامی کانفرنس کے زعماء کی تصویری جھلکیاں

    بزرگان دین ہمارے لئے مشعل راہ ہونے چاہئیں اور انہیں‌ایسا کرنا زیب دیتا ہے کیا
     
  16. اسما
    آف لائن

    اسما ممبر

    شمولیت:
    ‏2 فروری 2011
    پیغامات:
    35
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "اتحادِ امت" پر اسلامی کانفرنس کے زعماء کی تصویری جھلکیاں

    اب جاگ جانا چا ھیے بھت رات ھو گیئ
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "اتحادِ امت" پر اسلامی کانفرنس کے زعماء کی تصویری جھلکیاں

    کاش ہمیں رات گہری ہونے کا احساس ہوجائے اور ہم مسلمان واقعی جاگ جائیں۔
     
  18. عارف عارف
    آف لائن

    عارف عارف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2010
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: "اتحادِ امت" پر اسلامی کانفرنس کے زعماء کی تصویری جھلکیاں

    سحر آنے کو ہے اب جاگ جانا چا ہیئے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں