1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حسن کا کارنامہ

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از نادیہ۔رضا, ‏7 اپریل 2010۔

  1. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

  2. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    جواب: حسن کا کارنامہ

    :208: :172: :208: :172: :208: :172: :208: :172: :208: :172: :208: :172:
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: حسن کا کارنامہ

    واہ واہ واہ واہ ضرب 110
     
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    جواب: حسن کا کارنامہ

    نادیہ جی یہ کہاں سے نکال کر لائی ہیں اور یہ کارنامہ میں نے سوتے ہوئے کیا تھا جو مجھے پتہ ہی نہیں :takar:
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    جواب: حسن کا کارنامہ

    شکریہ نادیہ جی

    حسن کاش آپ فورم میں بھی سوتے ہوئے بات کر پاتے
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    جواب: حسن کا کارنامہ

    حسن بھائی ایسی باتیں نہ کیا کریں اسی لیے پھر ہارون بھائی کو نیپی وغیرہ جیسی باتیں بنانے کا موقع مل جاتا ہے۔ :237:

    اور ہاں اگر یہ شاعری آپ کی نہیں تو پھر نادیہ صاحبہ نے مقطع میں کس کا نام کاٹ کر آپ کا نام داخل کیا ؟ اس کارنامے کی تفتیش ہونی چاہیے ۔
     
  7. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    جواب: حسن کا کارنامہ

    صرف بات ہی یا ------------------------------------ :212: :119: :91:
     
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    جواب: حسن کا کارنامہ

    نادیہ جی کوئی مزید ثبوت پیش کریں :yes:
     
  9. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    جواب: حسن کا کارنامہ

    نادیہ جی تو یہ شوشہ چھوڑ کر غائب ہی ہو گئی ہیں :143:
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    جواب: حسن کا کارنامہ

    آپ ان کو بلا نہیں‌سکتے کیاااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا؟
     
  11. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    جواب: حسن کا کارنامہ

    کوئی بلائے یا نا بلائے مجھے فورم کو صارفین کا پیار محبت کھینچ لاتا ہے
     
  12. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    جواب: حسن کا کارنامہ

    میں نے کر بھی دینا ہے بعد میں آپ کیا کرو گے
     
  13. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    جواب: حسن کا کارنامہ

    میں تو غائب نہیں ہوں
     
  14. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    جواب: حسن کا کارنامہ

    :208: :172: :176: :212: :208: :172: :176: :212:
     
  15. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    جواب: حسن کا کارنامہ

    آپ کر کے دکھائیں پھر مانوں گا :serious:
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: حسن کا کارنامہ

    ایسی کوئی بات نہیں‌ہم سب آپکے منتظر رہتے ہیں‌:dilphool:
     
  17. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    جواب: حسن کا کارنامہ

    مجھے بھی پھول دے دیا کریں :121:
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: حسن کا کارنامہ

    [​IMG]
    اب خوش ہیں‌:dilphool:
     
  19. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    جواب: حسن کا کارنامہ

    اگر نہ دیتے تو میں نے بھابھی کو بتا دینا تھا لڑکیوں کو پھول دیتے ہیں :119:
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: حسن کا کارنامہ

    [​IMG]

    جائیں بتا دییں
     
  21. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    جواب: حسن کا کارنامہ

    کونسی بھابھی کو بتاؤں :hasna:
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: حسن کا کارنامہ

    بھائی میں دوسری افورڈ ہی نہیں کرتا
     
  23. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    جواب: حسن کا کارنامہ

    پھر اُس لڑی میں کیوں آتے ہوتے ہیں " کیا آپ شادی کرنا چاہتے ہیں "
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: حسن کا کارنامہ

    دیکھنا چاہتا کسی کی ہوتی بھی ہے یا ایویں‌ای
     
  25. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    جواب: حسن کا کارنامہ

    جب ہو جائے گی تب آجائیں
     
  26. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    جواب: حسن کا کارنامہ

    یہاں بھی گپ شپ شروع ہو گئی:hathora:
     
  27. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    جواب: حسن کا کارنامہ

    سوری مس جی :baby: یہ ہارون بھائی مجھے گپ شپ میں لگا لیتے ہیں :baby:
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: حسن کا کارنامہ

    اور دو گردن کے پیچھے بھی لگا دیتے ہیں
     
  29. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    جواب: حسن کا کارنامہ

    وہ تو آپ لگا ہی سکتے ہیں بڑے بھائی جو ہیں :baby:
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: حسن کا کارنامہ

    اب قصور میرا ہوگا کہ گپ شپ میں‌میں‌لگا دیتا ہوں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں