1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میرے قلم ‌سے (اقراء ناز کی شاعری)

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از اقرا99, ‏13 نومبر 2008۔

  1. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    جواب: میرے قلم ‌سے (اقراء ناز کی شاعری)

    دیر آید ۔ دلکش آید ۔ :a165:
     
  2. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: میرے قلم ‌سے (اقراء ناز کی شاعری)

    بہت خوب اقرا جی
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: میرے قلم ‌سے (اقراء ناز کی شاعری)

    خوب اقرا جی
    مزید کا انتظار رھے گا
     
  4. راقم
    آف لائن

    راقم ممبر

    شمولیت:
    ‏23 دسمبر 2007
    پیغامات:
    21
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: میرے قلم ‌سے (اقراء ناز کی شاعری)

    السّلام علیکم۔
    بیٹی کہنا شاید آپ کو اچھا نہ لگے لیکن مجھ سے آپ یقیناً بہت چھوٹی ہیں اس لیے اسی طرح مخاطب کرنا اچھا لگتا ہے۔
    آپ اچھا لکھتی ہیں اور مزید اچھا لکھ سکتی ہیں۔ جاری رکھیے۔
    ایک بات آپ کو بتانا ضروری سمجھتا ہوں کہ ٹائپ کرتے وقت تھوڑی احتیاط کیا کیجیے۔ تاکہ املا کی غلطیاں نہ ہوں۔
    صرف ایک لفظ بتا دیتا ہوں"زرا"، یہ لفظ "ذال" سے "ذرا" لکھا جاتا ہے۔ امید ہے آپ ناراض نہیں ہوں گی۔
     
    فهیم علی نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے قلم ‌سے (اقراء ناز کی شاعری)

    اقراء جی مزید شاعری کا انتظار ہے :suno:
     
  6. اقرا ناز
    آف لائن

    اقرا ناز ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2009
    پیغامات:
    147
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    جواب: میرے قلم ‌سے (اقراء ناز کی شاعری)

    بہت نوازش چچا جی آپکے بیٹی کہنے سے مجھے خوشی ھوئی ، میں کوشش کرونگی کہ دوبارہ یہ غلطی نہ ھو ۔۔۔ شکریہ
     
  7. اقرا ناز
    آف لائن

    اقرا ناز ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2009
    پیغامات:
    147
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    جواب: میرے قلم ‌سے (اقراء ناز کی شاعری)

    ایک نئی کوشش کے ساتھ حاضر ھوں :a191:

    [​IMG]
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جواب: میرے قلم ‌سے (اقراء ناز کی شاعری)


    عمدہ بہت ہی خوب۔۔
     
  9. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جواب: میرے قلم ‌سے (اقراء ناز کی شاعری)

    بہت ہی عمدہ ۔۔شاعری بھی عمدہ اور ڈیزائن بھی عمدہ۔۔۔
     
  10. بے بی
    آف لائن

    بے بی ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2009
    پیغامات:
    135
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: میرے قلم ‌سے (اقراء ناز کی شاعری)

    اچھی شاعری ارسال کی شکریہ
     
  11. اقرا ناز
    آف لائن

    اقرا ناز ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2009
    پیغامات:
    147
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    جواب: میرے قلم ‌سے (اقراء ناز کی شاعری)

    بہت بہت شکریہ جناب آپ سب کا ۔۔۔ بہت خوش رھیں
     
  12. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے قلم ‌سے (اقراء ناز کی شاعری)

    اقراء جی بہت زبردست شاعری ارسال کی زبردست ڈیزائن کی ہوئی ہے :87: :222:
     
  13. اقرا ناز
    آف لائن

    اقرا ناز ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2009
    پیغامات:
    147
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    جواب: میرے قلم ‌سے (اقراء ناز کی شاعری)

    بہت شکریہ جناب ۔۔ یہ میری ایک تازہ کوشش ۔۔

    [​IMG]
     
    نعیم اور فهیم علی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے قلم ‌سے (اقراء ناز کی شاعری)

    اقرا ناز بہنا۔ بہت خوب کلام ہے۔ بہت اچھا لگا۔ :a165:
     
  15. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے قلم ‌سے (اقراء ناز کی شاعری)

    اقراء جی بہت اچھی شاعری ارسال کی :dilphool: :happy:
     
  16. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے قلم ‌سے (اقراء ناز کی شاعری)

    اقراء جی! بڑا درد ہے آپ کی تحریروں میں

    لگتا ہے کہ آپ بہت حساس ہیں

    اس خوبصورت کلام کے لیے شکریہ
     
  17. راجہ اکرام
    آف لائن

    راجہ اکرام ممبر

    شمولیت:
    ‏26 دسمبر 2008
    پیغامات:
    84
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: میرے قلم ‌سے (اقراء ناز کی شاعری)

    بہت خوبصورت جناب
    مزا آ گیا
     
  18. اقرا ناز
    آف لائن

    اقرا ناز ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2009
    پیغامات:
    147
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    جواب: میرے قلم ‌سے (اقراء ناز کی شاعری)

    بہت بہت شکریہ آپ سب دوستوں کا ۔۔۔
    بہت خوش رھیں ۔۔ آمین
     
  19. اقرا ناز
    آف لائن

    اقرا ناز ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2009
    پیغامات:
    147
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    جواب: میرے قلم ‌سے (اقراء ناز کی شاعری)

    میری 1 نیو کوشش ملاحظہ کیجیے

    [​IMG]
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: میرے قلم ‌سے (اقراء ناز کی شاعری)

    اقرا پلیززززززززززززز اسے ایک بار چیک کر لیں میرے پاس نہیں کھل رہا یہ پیج
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: میرے قلم ‌سے (اقراء ناز کی شاعری)

    واہ بہت خوب اقرا جی زبردست کیا خوب منظر کشی کی ھے جذبات کی ترجمانی کرتے ہوئے ، واہ بت عمدہ اقرا
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے قلم ‌سے (اقراء ناز کی شاعری)

    پھر آندھیاں چل اٹھیں تھی ایسے
    کہ سارے منظر بدل گئے تھے
    حسین جھولے اجڑ گئے تھے
    بہار گلشن خزاں کی صورت
    وہ پھول سارے بکھر چکے تھے
    اداس موسم ٹھہر گئے تھے



    اقراء ناز بہن۔ آپ کی شاعری نے دل موہ لیا۔ دلوں کو ماضی یاد دلاتے ہوئے انکی ترجمانی کر ڈالی ۔ لفاظی بہت اعلی ، روانی بہت خوب اور تخیل بہت پختہ ہے۔ ماشاءاللہ
     
  23. اقرا ناز
    آف لائن

    اقرا ناز ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2009
    پیغامات:
    147
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    جواب: میرے قلم ‌سے (اقراء ناز کی شاعری)

    بہت نوازش خوشی اور نعیم جی ۔۔۔ بہت خوش رہیں
     
  24. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے قلم ‌سے (اقراء ناز کی شاعری)

    اقراء اچھی کاوش کی ہے آپ نے اور الفاظ کا چنائو بھی بہت عمدہ ہے وزن میں کہیں کہیں تھوڑی سی کمی محسوس ہوتی ہے۔ اسے تنقید مت سمجھئے گا۔ آپ کی مزید شئیرنگز کا انتظار رہے گا۔
    والسلام
     
  25. اقرا ناز
    آف لائن

    اقرا ناز ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2009
    پیغامات:
    147
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    جواب: میرے قلم ‌سے (اقراء ناز کی شاعری)

    بلال جی اگر آپ تنقید بھی کرینگے تو میری اصلاح کے لئے ھی کرینگے ۔۔
    برا ماننے والی کیا بات ھے ۔۔۔میں کوئی پختہ شاعر تو نہیں۔۔
    بہت شکریہ نظر نوازی کا ۔۔ آپکی رائے کا انتظار رھے گا ۔۔ بہت خوش رہیں ۔
     
  26. فهیم علی
    آف لائن

    فهیم علی ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اکتوبر 2014
    پیغامات:
    19
    موصول پسندیدگیاں:
    13
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں