1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دینی بیت بازی

'جہانِ حمد و نعت و منقبت' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏4 نومبر 2009۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں برا ہوں یا بھلا ہوں ، میری لاج کو نبھانا
    تیرے نام سے ہے آقا۔ مجھے جانتا زمانہ



    :saw:
     
  2. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    ہر وقت تصور میں مدینے کی گلی ہو
    اور یاد محمد :saw: کی میرے دل میں بسی ہو
     
  3. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    جواب: دینی بیت بازی

    وہ نبیوں میں رحمت لقب پانے والا ۔ مرادیں غریبوں کی بر لانے والا
    اتر کر حرا سے سوئے قوم آیا ۔ اور اک نسخہء کیمیا ساتھ لایا
     
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی

    اے عشق نبی میری دل میں بھی سما جانا
    مجھ کو بھی محمد :saw: دیوانہ بنا جانا
     
  5. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    جواب: دینی بیت بازی

    آیا نہ ہوگا اس طرح حُسن و شباب ریت پر
    گلشنِ فاطمہ کے تھے سارےگلاب ریت پر
     
  6. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: دینی بیت بازی

    رحمت برس رہی ہے محمد :saw: کے شہر میں
    ہر شے میں تازگی ہے محمد :saw: کے شہر میں
     
  7. محمدانوش
    آف لائن

    محمدانوش ممبر

    شمولیت:
    ‏17 ستمبر 2008
    پیغامات:
    69
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی

    نہ کسی کے حال پہ طنز کر نہ کسی کے غم کا مذاق اڑا
    جسے چاہیں جیسے نوازدیں یہ مزاج عشق رسول ہے (بلغی العلی بکمالہ، کشف الدجی بجمالہ(
     
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی

    یہ چمک یہ دھمک یہ پھبن یہ مہک سب کچھ سرکار تمہی سے ہے
    چومے سیاں کے قدم پڑی تور چرن جیون میں بہار تمہی سے ہے
     
  9. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جواب: دینی بیت بازی

    یہ تیری نظر کا کمال ہے مجھے پوچھتے ہیں بڑے بڑے
    میں تو سنگِ راہِ نیاز تھا۔ تو نے اک نگینہ بنا دیا
     
  10. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی

    اے چارہ گر شوق کوئی ایسی دوا دے
    جو دل سے ہر اک غیر کی چاہت کو بھلا دے
     
  11. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جواب: دینی بیت بازی

    یہی ہے آرزوکہ مو ت تیرے در پہ آجائے
    جبیں میری ہو تیرا آستانہ یارسول اللہ



    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی

    ہجر نبی :saw: میں آہ کہاں بے اثر گئی
    تڑپے جو ہم یہاں تو مدینے خبر گئی
     
  13. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جواب: دینی بیت بازی

    تو مالک و مختار ہے رب ہے سب کا
    خالق بھی ہے تو سب کا تو ہی ہے داتا
    ہوتی ہیں تِرے در سے مرادیں پوری
    ہم سب تو گدا ہیں ترے، تو ہے آقا
     
  14. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی

    آقا آقا بول بندے ذکر نبی تو کرتا جا
    یہ ذکر بڑا انمول آقا آقا بول بندے آقا بول
     
  15. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    جواب: دینی بیت بازی

    لائی ہے پیغام صبا دربار نبی سے
    آیا ہے بلاوا مجھے دربار نبی سے
     
  16. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی

    یا نبی سلام علیک یاحبیب سلام علیک
    صلوتہ الا علیک یا رسول سلام علیک
     
  17. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جواب: دینی بیت بازی

    کون ہے وہ کہ جس کا مقدر ، مصطفی (ص) نے سنوارا نہیں ہے
    میرا تیرے سوا یا محمد (ص) ، دو جہاں میں گذارا نہیں‌ہے
     
  18. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی

    یا رب دلِ مسلم کو وہ زندہ تمنا دے
    جو قلب کو گرما دے جو روح‌کو تڑپا دے
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی

    یہ نوازشیں ، یہ عنائتیں مجھے اپنا تو نے بنا لیا
    غمِ مصطفی :saw: تراشکریہ مجھے مرنا جینا سکھادیا
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی

    آنے والی ہے مدینے سے ہوا
    کر کے رُخ بیٹھو مدینے کی طرف

    ہے یہاں تو بیقراری ہر گھڑی
    ہے سکوں یاروں مدینے کی طرف
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی

    فاصلوں کو تکلف ہے ہم سے اگر ۔ ہم بھی بےبس نہیں ، بے سہارا نہیں
    خود انہی کو پکاریں گے ہم دور سے۔ راستے میں‌اگر پاؤں تھک جائیں گے
     
  22. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    جواب: دینی بیت بازی

    یہ سروری ہے بھلا کیا ، سکندری کیا ہے
    نبی کے در کا گدا ہوں مجھے کمی کیا ہے


    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی

    یہی ہے آرزوئےِ زندگی تابش قصوری کی
    دمِ آخر رُخِ زیبا دکھا دو یارسول اللہ:saw:
     
  24. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی

    ہو کرم سرکار :saw:اب تو ہو گئے غم بے شمار
    جان و دل تم پر فدا اے دو جہاں کے تاجدار :saw:
     
  25. آریان انیس
    آف لائن

    آریان انیس ممبر

    شمولیت:
    ‏25 فروری 2010
    پیغامات:
    179
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی

    حمد
    یہ زمین کیا یہ آسماں کیا
    میری حمد کیا میرا بیاں کیا
    ہر چیز پر نظر ہے جب تیری
    تو میری ذات میں پنہاں کیا
    دینے کو کیا نہی دیا مجھے
    یہ در کیا یہ آسماںکیا
    یہ پانی میں تیرتی مچھلیاں
    یہ چرند پرند رواں کیا
    یہ کائنات کے قافلے سارے
    بن تیرے کارواں کیا
    کہنے کو کیا حمد کہوں میں تیری
    انیس میراقلم کیا میری زباں کیا
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: دینی بیت بازی

    اے کاش وہ دن کب آئیں گے جب ہم بھی مدینہ جائیں گے
    دامن میں مرادیں لائیں گے جب ہم بھی مدینہ جائیں گے
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی

    یہ دنیا اک سمندر ہے مگر ساحل مدینہ ہے
    کہ ہر موجِ بلا کی راہ میں حائل مدینہ ہے
    زمانہ دھوپ ہے اور چھاؤں ہے بس ایک بستی میں
    یہ دنیا جل کے بجھ جاتی ۔ مگر شامل مدینہ ہے
     
  28. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی

    یہ سب تمھارا کرم ہے آقا
    کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے
     
  29. آریان انیس
    آف لائن

    آریان انیس ممبر

    شمولیت:
    ‏25 فروری 2010
    پیغامات:
    179
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی

    دشت میں جب نہی ملتا کوئی راستہ سہارا بس تیرا ہوتا ہے
    زندوں کا بھی بس تو ہی خدا ہے مردوں کو بھی آسرا بس تیرا ہوتا ہے
     
  30. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جواب: دینی بیت بازی

    یہ ناز ، یہ انداز ہمارے نہیں ہوتے
    جھولی میں اگر ٹکڑے تمھارے نہیں ہوتے
    ملتی نہ اگر بھیک ہمیں آپ کے در سے
    اس شان سے ہم منگتوں کے گذارے نہیں ہوتے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں