1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کچھ فلمی دنیا سے

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏13 فروری 2010۔

  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مجھے سمجھ نہیںآ‌ رہی تھی اس عنوان سے میں لڑی کس چوپال میں بناؤں اس لئے مناسب ہی سمجھا کہ متفرقات میں ہی بنا لیتی ہوں، اس میں ہم سب فلمی دنیا سے کچھ کھٹی میٹھی کچھ مسالے دار چٹپٹی خبریں شئیر کریں گے جیسے خبر ھے

    اوم پوری نے پاکستان میں شوٹنگ سے کیا انکار ، ان کے انکار کی وجہ پاکستان میں آئے دن ہونے والے بم دھماکے ھیں وہ آج کل ویسٹ از ویسٹ نامی ایک فلم میں اہم رول ادا کر رھے ھیں جس کی شوٹنگ سکرپٹ کے مطابق پاکستان میں‌ہونا تھی،
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچھ فلمی دنیا سے

    چلو مٹٰ پاؤ -
     
  3. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچھ فلمی دنیا سے

    :119: :84: :119: :84:
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: کچھ فلمی دنیا سے

    آپ اپنی اردو کے کمالات نہ دکھائیں کچھ شئیر کریں یہاں، نصیبو کی بات کر لیں آپ کو سہولت دی جاتی ھے
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچھ فلمی دنیا سے

    کہتے ہیں کہ مائی نیم از خان ریلیز ہوگئی ہے
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: کچھ فلمی دنیا سے

    جی اور کافی رش بھی لے رہی ھے یہاں بھی کل لگی ھے سینما میں
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچھ فلمی دنیا سے

    اچھا پھر میں بھی سی ڈی لاتا ہوں
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: کچھ فلمی دنیا سے

    ٹریجڈی ھے یہ فلم کاجل اور شاہ رخ خان کی اداکاری زبردست ھے ویسے
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچھ فلمی دنیا سے

    مجھے تو مزاحیہ فلمیں جیسے ہیرا پھیری اور گول مال تھی پسند ہیں
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: کچھ فلمی دنیا سے

    پھر آپ کو شاید یہ فلم پسند نہ آئے یہ تو آنسوؤں کی لڑی جیسی فلم ھے
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچھ فلمی دنیا سے

    اچھا

    ویسے مجھے وہ بلو باربر بہت اچھی لگی تھی اموشنل سی تھی شاید اسلئے
     
  12. آذر
    آف لائن

    آذر ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جنوری 2010
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: کچھ فلمی دنیا سے

    مائی نیم از خان پاکستانی سینماوں‌مٰیں‌بھی لگی ہے شائد
     
  13. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچھ فلمی دنیا سے

    مجھے تو عامر خان کی گجنی موؤی اچھی لگی :suno:
     
  14. آذر
    آف لائن

    آذر ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جنوری 2010
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: کچھ فلمی دنیا سے

    اس کے بعد عامر خان کی تھری ایڈیٹس فلم آئی تھی یہ بھی بہت اچھی مووی ہے
     
  15. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچھ فلمی دنیا سے

    بوبی دیول کی بادل فلم بہت اچھی ہے :wow:
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچھ فلمی دنیا سے

    منا بھائی ایم بی بی ایس ، ہیرا پھیری اور سنگھ از کنگ آج بھی دیکھوں تو بہت ہی مزا آتا ہے
     
  17. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچھ فلمی دنیا سے

    بچھو فلم بھی بہت اچھی ہے کافی مرتبہ سیکھی ہے :nose:
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: کچھ فلمی دنیا سے

    iایڈیئٹس3 واقعی اچھی مووی ھے مجھے بہت اچھی لگی
     
  19. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچھ فلمی دنیا سے

    میں نے ابھی دیکھی ہی نہیں ;)
     
  20. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچھ فلمی دنیا سے

    اور عشقیا کے بارے میں کیا خیال ہے
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: کچھ فلمی دنیا سے

    آپ نے انیل کپور اور نانا پاٹیکر کی ویلکم نہیں دیکھی کیا ہارون بھائی بڑی زبردست مووی ھے
     
  22. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچھ فلمی دنیا سے

    "خوبصورت" کے بارے میں کیا خیال ھے، جس میں مرکزی کردار سنجے دت اور ارمیلا ہیں،!!!!

    اس کے علاوہ "تارے زمین پر" عامر خان اور ایک بچے کے کردار پر مبنی بہت ہی اچھی فلم ہے،!!!
     
  23. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچھ فلمی دنیا سے

    تارے زمین پر مجھے بہت پسند آئی
     
  24. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچھ فلمی دنیا سے

    امیتابھ کی "بلیک" بھی بالکل ہٹ کر ایک اچھی فلم تھی،
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: کچھ فلمی دنیا سے

    تارے زمیں پہ کی تو بات ہی اور تھی، ایک اور فلم ھے، ڈور، بہت خوب ھے مجھے بہت اچھی لگی اور سید جی کوبصورت دیکھنی ھے تو ریکھا والی دیکھیں اس سنجے دت والی فلم کو بھول جائیں گے‌آپ
     
  26. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچھ فلمی دنیا سے

    ڈور تلاش کرتا ہوں اگر آپ کے پاس کوئی آن لائن لنک ہو تو دیجئے گا
     
  27. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچھ فلمی دنیا سے

    ڈون فلم کے بارے کیا خیال ہے :87:
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
  29. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچھ فلمی دنیا سے

    بہت شکریہ خوشی جی فارغ وقت بیٹھ کر دیکھتا ہوں
     
  30. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچھ فلمی دنیا سے

    اتنی دیر میں لنک گواچ جانا ہے :serious:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں