1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس

'مبارک باد' میں موضوعات آغاز کردہ از نادر سرگروہ, ‏15 فروری 2010۔

  1. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    جواب: خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس

    '
    ہا ہا
    واقعی سید صاحب
    اچھی کہی۔
    '
    '
    صحیح معنوں میں۔۔۔میں اب محظوظ ہوا۔
    '
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس

    نادر جی آپ کے محظوظ ہونے کے بھی کیا کہنے ، کیا ہم سب کو ہجو گو بنانے کا ارادہ ھے یا طنزیہ نگار
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس


    بہت شکریہ اکرام جی آپ بھی دعاؤں میں‌یاد رکھا کریں ، دعاکریں کہ اچھاانسان بن سکوں اہم بننا اتنا اہم نہیں میرے لئے
     
  4. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس

    خوشی جی چلئے اسی بہانے ہم سب کچھ شاعری ہی سیکھ لیں گے،!!!

    ہم راستہ تو نہیں بھولے لیکن
    کسی نے منزل کے نشاں ہی مٹادئے
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس




    بہت شکریہ مبارکباد کا

    اور جس سیانے ے آپ کو ای میل کرکے کے بلایا ھے اس کا نام تو ذرا بتائیں
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس



    سید جی ان کے محظوظ ہونے کا انداز نرالا ھے ہم بھلا اپنی روش کیوں چھوڑیں
     
  7. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس

    بہت ہی خوب :dilphool: کمال کر دیا اس شعر نے :101: تعریف کیلئے لفظ نہیں مل رہے بہت عمدہ :222:
     
  8. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس

    خوشی جی یہ سنگ میل بھی مبارک ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔امید کرتا ہوں کہ اس قافلے کو اسی طرح رواں دواں‌رکھیں‌گے۔
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس

    بہت شکریہ خان جی آپ کی حوصلہ افزائی ہمیشہ حاصل رہی ھے اور میں آپ کی شکر گزار ہوں ، دیکھیں کب تک قافلے کا ساتھ دے پاتی ہوں
     
  10. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    جواب: خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس

    خوشی بہن ۔ آپ کو پچاس ہزار پیغامات مکمل کرنے پر مبارک باد ۔ :a150:
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس

    خیر مبارک


    بہت شکریہ برادر جی
     
  12. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس

    یہ اسفوف ابھی جاری ہے
     
  13. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس

    کسی کے لئے اظہار افسوس ہے،!!!
    تو کوئی خوشیوں کے پھول برسا رہا ہے،!!!!

    ہر ایک کا انداز ہے اپنا اپنا،!!!!!
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس

    میرا خیال تھا چالیسویں کے بعد ختم ہو جائے گا مگر لگتا ھے کہ برسی منا کے دم لیں گے یا دم دیں گے
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس



    سید جی آپ نے بالکل ٹھیک کہا آپ کی ہمیشہ سے ممنون رہی ہوں ،
     
  16. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس

    کس بات پر افسوس ہو رہا ہے :139:
     
  17. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس

    آپکے بچپنے پر افسوس ہو رہا ہے،!!!!
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس

    ہاہا

    سید جی نے تو زبردست چھکا مارا ھے اب گنید نہیں ملنی والی منے کو
     
  19. عارف عارف
    آف لائن

    عارف عارف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2010
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس




    واقعی کس بات پر افسوس ہو رہا ہے؟:a12::a12::a12::a12::a12::a12::a12:
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس

    لوڈ شینڈنگ پہ عارف جی
     
  21. عارف عارف
    آف لائن

    عارف عارف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2010
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس

    :confused::confused::confused::confused::confused::confused::confused::confused::confused::confused::confused::confused::confused:
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس

    عارف جی کس بات پہ اتنے کنفیوژ ھیں
     
  23. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس

    یہاں بھی لوڈ شیڈنگ،؟؟؟؟
     
  24. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس

    کہیں 50 ہزار کی وجہ سے تو لوڈ شیڈنگ نہیں ہو رہی
     
  25. عارف عارف
    آف لائن

    عارف عارف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2010
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس


    خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس

    عارف جی جسے کچھ اور نہیں کرنا آتا وہ افسوس اچھا کر لیتا ھے ، اس لئے ماہر افسوسیات افسوس فرما رھے تھے
     
  27. عارف عارف
    آف لائن

    عارف عارف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2010
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس

    :164::164::164::164::164::164::164::164::164::164:
     
  28. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس

    اکثر لوگوں کا تو یہی حال ہے، کہ کسی کی خوشی میں خوش نہیں ہوتے،!!!!
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس

    بالکل درست کہا ، پھر سید جی کھیل میں تو ہار جہیت ہوتی ھے ، ایسے ہی عام زندگی میں کوئی آگے نکل جاتا ھے کوئی پیچھے رہ جاتا ھے مزہ تو تب ھے کہ انسان اس کو تسلیم کرے ، مگر ہمارے ہاں سیاستدانوں جیسی عادت ہو گئی ھے سب کی خود جیتیں تو فاتح ،ہاریں تو دھاندلی ہوئی ھے
     
  30. عارف عارف
    آف لائن

    عارف عارف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2010
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس

    فارسی کا ایک خوبصورت شعر خوشی جی کے لیے

    چه خوبه همیشه ما با هم باشیم
    من و تو دشمن درد و غم باشیم

    چه خوبه دلامون از امید پره
    غم داره از من و تو دل می بره

    من با تو خوشم تو خوشی با دل من
    از دست من و تو غصه ها خسته می شن

    کوچه ها به جای بوی بی کسی
    پر از عطر خوش هم نفسی

    تپش قلب تو با نبض منه
    عزیزم لحظه ی عاشق شدنه

    من با تو خوشم تو خوشی با دل من
    از دست من و تو غصه ها خسته می شن

    برای دیدن خوشی کافیه
    چشاتو واکنی رو به زندگی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں