1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آزر کا تعارف

Discussion in 'میں کون ہوں؟' started by حسن رضا, Feb 3, 2010.

  1. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم آذر جی

    ہماری پیاری اردو میں دلی خوش آمدید :flor: :flor: :flor:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کا موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان
    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے اضافی نمبر ہوں گے


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟


    یا

    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔

    شکریہ
     
  2. آذر
    Offline

    آذر ممبر

    Joined:
    Jan 28, 2010
    Messages:
    219
    Likes Received:
    1
    جواب: آزر کا تعارف

    1۔ محمد آذر اور میرا نام میرے ابو نے رکھا
    2-
    3- 25 سال
    4- فیصل آباد اور پیدائش بھی اسی شہر کی ہے اور تب سے یہیں ہیں
    5- ایم بی اے مارکیٹینگ
    6- اُن سے کیا مراد ہے ؟ میرے مشاغل آوئٹنگ ' انٹرنیٹ ' سنوکر ' سوئمنگ ' گھر کے کام (رئپیرنگ وغیرہ) ڈیٹنگ ' فون پر لمبی گپ شپ ' رسائل کا مطالعہ ' شاپنگ اور ونڈو شاپنگ
    7- سٹوڈنٹ آف ایم ایس اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دوسرا آپ نے منع کر دیا ہے
    8- انشااللہ کاروبار
    9 - گوگل سے
     
  3. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آزر کا تعارف

    آزر بھائی آپ کے بارے جان کر بہت اچھا لگا؎

    امید ہے آپ آتے رہیں گے اور اس بزم کی رونقوں میں اضافہ فرمائیں گے
     
  4. آذر
    Offline

    آذر ممبر

    Joined:
    Jan 28, 2010
    Messages:
    219
    Likes Received:
    1
    جواب: آزر کا تعارف

    شکریہ حسن بھائی
     
  5. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: آزر کا تعارف

    اچھا لگا تعارف پڑھ کے امید ھے‌آپ ہماری معلومات میں مزید اضافہ کرتے رھیں‌گے
     
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آزر کا تعارف

    اسلام علیکم آذر بھائی آپ نے اپنے بارے میں آگاہی فرمائی آپ کا شکریہ اور ہاں آپ تو ہماری اردو کے ہیڈکوارٹر کے شہر سے ہیں
     
  7. آذر
    Offline

    آذر ممبر

    Joined:
    Jan 28, 2010
    Messages:
    219
    Likes Received:
    1
    جواب: آزر کا تعارف

    آپ سب کا بہت شکریہ

    اور ہارون بھائی فیصل آبا د کس جگہ ہے اپنی اردو کا ہیڈ کوارٹر ؟ مجھے علم نہیں‌تھا
     
  8. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آزر کا تعارف

    مدینہ سینٹر سلیمی تروک
     
  9. آذر
    Offline

    آذر ممبر

    Joined:
    Jan 28, 2010
    Messages:
    219
    Likes Received:
    1
    جواب: آزر کا تعارف

    یہ سلیمی تروک کہاں‌پر ہے ؟ سلیمی چوک تو ہے فیصل آباد میں
     
  10. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آزر کا تعارف

    جی ہارون بھائی اسی سلیمی چوک کی بات کر رہے ہیں

    کبھی آئیں اور ہمیں خدمت کا موقع دیں
     
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آزر کا تعارف

    آپ تو مری جارہے ہیں خدمت کون کرے گا
     
  12. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آزر کا تعارف

    آزر بھائی ۔ آپکے بارے میں‌جان کر اچھا لگا۔ بالخصوص اس حوالے سے کہ آپ بھی ہماری اردو پیاری اردو کے آبائی شہر سے ہیں۔
     
  13. آذر
    Offline

    آذر ممبر

    Joined:
    Jan 28, 2010
    Messages:
    219
    Likes Received:
    1
    جواب: آزر کا تعارف

    شکریہ نعیم بھائی اور حسن بھائی -
    حسن بھائی اگر زندگی رہی اور اللہ کو منظور ہوا تو انشااللہ ضرور آپ کو خدمت کا موقع دیں گے
     
  14. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آزر کا تعارف

    ابھی کچھ دنوں‌تک جانا ہے مری میں بہت زیادہ برف ہو گئی ہے اس وجہ سے کچھ دن بعد جاؤں گا انشاءاللہ :happy:
     
  15. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آزر کا تعارف

    جب مرضی تشریف لائیں آنے سے پہلے بتا دیجئیے گا :a191:
     

Share This Page