1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فراز ہی فراز - - - - - - - -

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از جمیل جی, ‏29 جنوری 2010۔

  1. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    پچھلے دنوں میں نے یہاں کے ایک پاکستانی فنُی میگزین میں ایک پولنگ دیکھی ۔
    کہ آیا پچھلے سال 2009 میں پاکستان میں کس فرد کو عوام میں سب سے زیادہ ذلیل کیا گیا ۔ نیچے چند آپشنز تھیں ؛
    1 ۔ اسامہ بن لادن
    2- پرویز مشرف
    3 - صدر بُش
    4- صدر زرداری
    5- بینظیر بھٹو
    6- احمد فراز

    مجھے یہ پڑھ کر اور بھی حیرت ہوئی کہ یہ ووٹنگ احمد فراز نے نمایاں برتری سے جیت لی ہے ۔
    میں نے سوچا ہم لوگ بھی احمد فراز کی شاعری کے ساتھ تھوڑا کھلواڑ کرتے ہیں ۔ :201:
     
    سارا نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    یہ اشکوں کی لڑی ہے کہ رُکتی نہیں‌ فراز
    کوئی تو کمینہ ہے جو پیاز کاٹ رہا ہے
     
  3. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    یہ غم بن گئے کیوں میرا مقدر
    اکہتر ، بہتر ، تہرتُر ، چہرتُر
     
    مسکان غنی نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    میں اُسے اک بار کہا تھا کہ میں پیاسا ہوں فراز
    بالٹی بھر کے اُس ظالم نے روح افزا بنا ڈالی
     
  5. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    لوگ مجھ سے ملتے ہیں میرے اخلاق کی وجہ سے فراز
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہور کوئی میرے سموسے تے نہیں مشہور
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    ہر آہٹ پہ جان نکل جاتی ہے فراز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    یہ پبلک پلیس پہ ٹائلٹ کا دروازہ کیوں نہیں ہوتا
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    اُس نے مجھے " بے وفا " کہا تو کیا بُرا کیا فراز
    امی کہتی ہیں ، جو کہتا ہے ، وہ خود ہوتا ہے
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    اب تو در وازہ ہی اسی ڈر سے نہیں کھولتے ہم
    کہیں جیکٹ پہنے لپک کے اندر نہ آجائے فراز
     
  9. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    اُس نے پہنا ہی دی فراز مجھے منگنی کی ایک رِنگ
    سنگ از کنگ ، ۔۔۔۔۔۔ سنگ از کنگ ، ۔۔۔۔۔۔ سنگ از کنگ
     
  10. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    اب تو ڈر لگتا ہے کھولنے سے بھی دراز
    کیا پتہ نکل آئے کسی ڈرال میں سے فراز
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    آپ کے شعر سن کے مجھے بھی یہ خیال سوجھا ھے کہ میں بھی فراز کی روح کو مزید ستا لوں


    سو رہو موت کے پہلو میں فراز
    جاگ کے کیہڑی چین لبھ جانی اے
     
  12. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    احمد فراز کا آخری شعر جو اُنہوں نے ہاسپٹل میں ایک نرس پر کہا تھا ؛

    ہر وقت ملبوس رہتی ہو ان سفید کپڑوں میں فراز
    " اج کالا جوڑا پا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ساڈی فرمیش تے "
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    غم عشق کے مارے ہیں ہم فراز یا درد کے مارے
    لاڈو سوپ کے لشکارے ، جگ مگ کپڑے سارے
     
  14. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    سب نے اچھی شیئرنگ کی :hasna:
     
  15. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    میں نے اُسے کہا مجھے محبت کی سزا دو فراز
    اُس کمینی نے مجھ پر پرچہ کروا دیا :(
     
    نعیم اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    ایسی تاریکیاں آنکھوں میں بسی ہیں فراز
    اک اینرجی سیور خرید لاؤں تو شائد بات بن جائے
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    نہ فراز کی روح کو پریشان کریں پلیزززززززززززززززززززززززززززززززززز
     
  18. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    صرف محبت ہی درد کا اک سبب نہیں فراز
    سُنا ہے انجکشن کی سوئی بھی بہت درد دیتی ہے
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    زمانے میں بدنام اک تم ہی نہیں‌ فراز
    سنا ہے پچھلے زمانے میں‌ کوئی مشرف بھی ہوا کرتا تھا
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    توبہ ھے فراز جی کا کیا حال ہو گا
     
  21. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    تو ظلم کرو ، ستم کرو ، چاہے جو کرو فراز
    میں‌نے مار کھا لینی ہے مگر ہوم ورک نہیں‌کرنا
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    اپنے حسن پر اتنا غرور اچھا نہیں فراز

    سنا ہے لاہور میں کوئی امانت چن بھی ہے
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    نا جانے کس بات پر اس نے مجھے چھوڑ دیا فراز
    ورنا وہ شخص تو کسی کو 10 روپے نہیں چھوڑتا تھا
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -


    اس میں فراز کہاں‌ہے [​IMG]
     
  25. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    کھبی کھبی بیٹھ کر یہ سوچتا ہوں‌ فراز
    اگر لیٹ کر سوچ لیتا ، تو کونسی قیامت آ جانی تھی
     
    مسکان غنی نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    فراز میں ٹرک لے کے گرلز آ گیا
    اور چلایا
    " بچنا اے حسینوں‌ ، لو میں‌ آ گیا "
     
  27. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    کتنے خرچے ہیں‌ اس محبت میں‌ فراز
    " مینوں‌ ایزی لوڈ کرا دے ، میں‌ نچاں‌ ساری رات "
     
  28. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    ناراض‌ نہ ہو تیری محفل سے چلے جاتے ہیں فراز
    اپنے حصے کے دو سموسے تو اٹھا لینے دو
     
  29. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    کہا تھا اسے کہ رات کو ہیٹر بند کر کے سوئے
    اب کہتی ہے ، " اگاں لا کے سانوں عشق دیاں ، تے آپ مٹھی نیند سونا ایں "
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    اس وقت میری حالت دیکھ کر آسماں‌ بھی رو پڑا ہو گا فراز
    جب میری لڑکیوں‌ کے نمبروں سے بھری سِم کھو گئی
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں