1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالرحمن سید, ‏24 فروری 2007۔

  1. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

    تم اپنی نظروں کے تیر ھم پر کیا چلاتے ھو
    زخمی ھم پہلے سے اب درد کیا جگاتے ھو

    ھم تو یہاں اپنا جگر چھلنی کئے بیٹھے ھیں
    تم آنکھوں کے کاجل کو بہتے کیا دکھاتے ھو

    ھمیں تو سب علم ھے، تیری بے وفائی کا
    اپنے آنسو سے محبت کا یقین کیا دلاتے ھو

    ارمان میرے چٹکی میں مسل کر رکھ دیئے
    اپنے قصور کا ھمیں ھی ملزم کیا بناتے ھو​
     
  2. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

    ھمیں تو سب علم ھے، تیری بے وفائی کا
    اپنے آنسو سے محبت کا یقین کیا دلاتے ھو

    ارمان میرے چٹکی میں مسل کر رکھ دیئے
    اپنے قصور کا ھمیں ھی ملزم کیا بناتے ھو


    سید انکل بہت خوبصورت شاعری ارسال کی ہے :a165: :dilphool:
     
  3. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

    بہت شکریہ ابھی ابھی کچھ اور بھی نازل ھوا ھے،!!!!!

    فرض تم نے اپنا بخوشی نبھا دیا
    آکے میری قبر پر دیا ایک جلا دیا

    جل رھا تھا سکوں سے مرقد پر
    گوشئہ جگر کو کسی نے تڑپا دیا

    کسی سے اب کیا شکوہ کریں
    اک انجانے میں جلتا دیا بجھا دیا

    کچھ تو روشنی تھی آس پاس
    اب کسے پوچھیں کیوں رلا دیا

    ارمان تھا پروانے کو تڑپنے کیلئے
    تڑپنے سے پہلے کیوں سلا دیا​
     
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

    کچھ تو روشنی تھی آس پاس
    اب کسے پوچھیں کیوں رلا دیا


    سید انکل بہت اچھے عمدہ شاعری ہے :87:
     
  5. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

    خوش رھو، حسن جی،!!!!!
     
  6. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

    ایک بےوفا عاشق نے اپنی محبوبہ سے کہا،!!!!

    کیا کہوں مجھ سے بہتر تو تیرا سایہ ھے
    ھمیشہ وہ ھر دم ھر گلی تیرے ساتھ تو رھتا ھے


    محبوبہ نے اس بےوفا عاشق کو جواب دیا،!!!!!

    کیا پوچھتے ھو یہ کیسا میرا سایہ ھے
    اندھیرے میں تیری طرح میرا ساتھ چھوڑ جاتا ھے
     
  7. RAJA_PAKIBOY
    آف لائن

    RAJA_PAKIBOY ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جولائی 2009
    پیغامات:
    129
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

    السلام علیکم
    بہت اچھی شئرنگ ہے۔۔۔۔۔
     
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

    ایک بےوفا عاشق نے اپنی محبوبہ سے کہا،!!!!

    کیا کہوں مجھ سے بہتر تو تیرا سایہ ھے
    ھمیشہ وہ ھر دم ھر گلی تیرے ساتھ تو رھتا ھے

    محبوبہ نے اس بےوفا عاشق کو جواب دیا،!!!!!

    کیا پوچھتے ھو یہ کیسا میرا سایہ ھے
    اندھیرے میں تیری طرح میرا ساتھ چھوڑ جاتا ھے

    بہت خوب سید انکل :a180: :222:
     
  9. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)


    بہت شکریہ راجہ جی،!!!
    خوش رھیں،!!!!
     
  10. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

    خوش رھو، حسن جی، بہت دعائیں،!!!
     
  11. بے بی
    آف لائن

    بے بی ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2009
    پیغامات:
    135
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

    آپ نے بہت اچھی شاعری ارسال کی شکریہ
     
  12. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

    یہ تو آپکی ذرہ نوازی ھے،!!!! بے بی جی،!!!!

    خوش رھیں،!!!
     
  13. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

    کسی کے آنے کی یہاں پر، کچھ آہٹ سنائی دیتی ھے
    چلمن کے پیچھے موھنی، وہ صورت دکھائی دیتی ھے
     
  14. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

    ایک سچ جو کسی کی زبان پر نہیں آتا،!!!!

    ہنس کر جو دیکھے بھٹک سا جاتا ھوں
    عمر رفتہ میں بھی جھٹک سا جاتا ھوں

    آیئنہ میں دیکھتا بالوں کی سفیدی کو
    ایک ھی دستک پر کھٹک سا جاتا ھوں
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

    واہ سید جی بہت خوب بہت عمدہ آپ تو بہت عمدہ کہتے ھیں ماشاءاللہ بہت اچھا لگا امید ھے یہ سلسلہ جاری رکھیں گے
    واہ کیا خوب کہا ھے
    ہنس کر جو دیکھے بھٹک سا جاتا ھوں
    عمر رفتہ میں بھی جھٹک سا جاتا ھوں

    آیئنہ میں دیکھتا بالوں کی سفیدی کو
    ایک ھی دستک پر کھٹک سا جاتا ھوں
     
  16. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

    بہت شکریہ خوشی جی،!!!!! یہ سب آپکی عنایت ھے ورنہ بندہ کس قابل ھے،!!!!

    ھمیشہ خوش رھیں،!!!!
     
  17. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

    ہنس کر جو دیکھے بھٹک سا جاتا ھوں
    عمر رفتہ میں بھی جھٹک سا جاتا ھوں

    آیئنہ میں دیکھتا بالوں کی سفیدی کو
    ایک ھی دستک پر کھٹک سا جاتا ھوں

    سید انکل بہت اچھی شاعری ارسال کی :86:
     
  18. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

    بہت شکریہ،!!! حسن جی،!!!!آپکی نوازش ھے،!!!!

    خوش رھیں،!!!
     
  19. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

    اچھی شاعری ارسال کی:no:
     
  20. بے بی
    آف لائن

    بے بی ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2009
    پیغامات:
    135
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

    رحمن صاحب آپ نے بہت اچھی شاعری لکھی ہے شکریہ
     
  21. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

    بہت شکریہ نادیہ رضا جی،!!!!
     
  22. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

    بہت شکریہ بےبی جی،!!!!!
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

    بہت خوب سید جی بہت عمدہ

    نعیم جی کی باتوں‌کو اتنی سنجیدگی سے نہ لیا کریں وہ تو بھولے بھالے ھیں بے چارے
     
  24. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

    میں تو ویسے بھی کسی کی بات کو سنجیدہ لیتا ھی نہیں، اور نعیم بھائی تو اپنے ھی ھیں،!!!!! اور اوپر سے بقول آپکے وہ بھولے بھالے ھیں،!!!!
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

    توبہ توبہ میرے بقول نہیں ان کی اپنے بقول وہ تو 3 سال سے اپنے بھولے بھالے ہونے کا یقین دلا دلا کے اتنے مایوس ہو چکے ھیں بلکہ تھک چکے ھیں کہ ایڈی وی کی بے یقینی کہ کوئی اعتبار ہی نہیں کرتا
     
  26. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

    سید انکل بہت پیاری اور پائیدار شاعری تھی ، آپ نے تو میرے دماغ کی 32 جلا دی ۔ اس تمام شئیرنگ کے لیئے بہت شکریہ ۔
     
  27. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)


    بہت شکریہ ڈاکٹر جمیل جی،!!!! میں تو بس یونہی بے پر کی اڑاتا رھتا ھوں، آپ کی حوصلہ افزائی ھے، ورنہ بندہ کس قابل ھے،!!!

    پہلے جب میں ریاض میں تھا تو آپ شایدجدہ یا مکہ میں تھے، اب میں جدہ آگیا ھوں تو آپ ریاض چلے گئے،!!! میں بھی ایک اسپتال میں ھی ھوں مگر صرف حساب کتاب کا ٹھیکہ لیا ھوا ھے،!!!

    خوش رھیں،!!!
     
  28. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

    شکریہ جی آپ نے اتنی عزُت دی سید انکل ۔ انشاءاللہ قسمت میں ہوا تو ضرور ملاقات ہو گی ، میں تو خود بہت متمنی ہو آپ سے ملنے کا ۔ آپکے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا ۔ دعاؤں میں یاد رکھیئے گا انکل جی ۔ خدا آپکو اور عزُت دے ۔
     
  29. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

    بہت شکریہ جمیل اختر جی،!!!!
    خوش رھیں،!!!!
     
  30. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

    چند بکھرے اشعار اپنے ایک مہرباں کے نام،!!!!!!

    گلے شکوئے کو وہ اپنی، تفریح زندگانی بھی سمجھتے ھیں
    محظوظ بھی ھوتے ھیں، دل میں بدگمانی بھی رکھتے ھیں
    ـــــــــــــــــــــــــ ـــــــــــــــــــــــــ ـــــــــــــــــــــــــ ـــــــــــــــــــ
    خوب اندازہ لگا رھا ھوں، آپ کی ان خوش آئین باتوں کا
    اپنے ھاتھوں بنا رھا ھوں، انکی تقدیر اپنے ھی ناتوں کا
    ـــــــــــــــــــــــــ ـــــــــــــــــــــــــ ـــــــــــــــــــــــــ ـــــــــــــــــــ
    سمجھنے کیلئے بھی وقت جو رکھتے ھیں وہ بھی ایک فن ھے
    دکھ سمیٹ کر دنیا کے جو رکھتے ھیں، وہ بھی ایک دھن ھے

    جو دل میں بات آتی ھے، فوراً ھی منہ پر ھم کہے جاتے ھیں
    وہ برسوں ‌چھپائے جہاں جو رکھتے ھیں، وہ بھی ایک من ھے
    ـــــــــــــــــــــــــ ـــــــــــــــــــــــــ ـــــــــــــــــــــــــ ـــــــــــــــــــ

    کیسی دنیا ھے خود تو کسی کی سنتی نہیں
    ھمیں سننے سمجھنے سے بھی محروم بنا دیا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں