1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دریاب اندلسی کا تعارف

Discussion in 'میں کون ہوں؟' started by شیرافضل خان, Apr 19, 2007.

  1. شیرافضل خان
    Offline

    شیرافضل خان ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2006
    Messages:
    1,610
    Likes Received:
    7
    السلام علیکم دریاب اندلسی صاحب !

    ہماری اردو میں خوش آمدید۔

    یہاں آپ کے تعارف کے لئے ایک پرچہ پیش کیا گیا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ دوسرے صارفین بھی آپ کی اِتباع کریں۔ نوازش ہوگی۔






    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان




    کوئی سے 5 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں۔
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے۔


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)

    یا

    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    خوش آمدید

    ھم دریاب اندلسی صاحب کی خدمت میں ھماری پیاری اردو کی محفل میں شمولیت پر بہت بہت تہہ دل سے خوش آمدید کہتے ھیں​
     
  3. دریاب اندلسی
    Offline

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 13, 2006
    Messages:
    534
    Likes Received:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    پورا نام دریاب بشیر

    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    گھر والے نومی نومی کہتے تھے اب چھوڑ دیا ہے کہنا،، اور کیوں کہتے تھے اس کا مجھے نہیں پتا۔

    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    عمر 3 مئی انیس سو چوراسی سے حساب لگا لیں

    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    اس وقت سپین کے کیپیٹل میڈرڈ سے دوسو کلومیٹر جنوب میں واقع تولیدو میں رہتا ہوں جو کے اتفاق سے قرطبہ سے بھی ایک سو کلومیٹر شمال میں واقع ہے۔

    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    میٹرک اور جاری
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    انٹرنیٹ، وڈیو گیمز، مذھبی کتب کا مطالعہ اور تاریخی کا بھی
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    ابھی تک زیرِ تعلیم
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    مستقبل میں دیکھا جائے گا




    ‌‌
     
  4. شیرافضل خان
    Offline

    شیرافضل خان ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2006
    Messages:
    1,610
    Likes Received:
    7
    پرچہ حل کرنے کا شکریہ ۔ آپ کے بارے میں جان کر خوشی ہوئی ۔ آپ کا پرچے کی جانچ پڑتال ہمارے ماشٹر نعیم صاحب کریں گے اور آپ کو بتائیں گے کہ آپ کو کتنے نمبر ملے ۔ آپ کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ اس امتحان کے نتائج کا اعلان اس وقت کیا جائے گا جب “ ہماری اردو “ کے تمام صارفین پرچہ حل کر لیں گے لہذا اپنا نتیجہ دیکھنے کے لئے آتے رہیے گا ۔
     
  5. این آر بی
    Offline

    این آر بی ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2008
    Messages:
    1,495
    Likes Received:
    108
    آپ اپریل 2007 میں ہمیں‌ملتے تو شاید مسجدِ قرطبہ میں ملاقات ہی ہو جاتی۔ آپ کے بارے میں‌ جان کر خوشی ہوئی۔ یہ کاشفی نے اچھا کام شروع کر رکھا ہے، چوپال کے بزرگوں کے تعارف دوبارہ سامنے لانے کا۔
     
  6. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    دریاب بھائی! آپ کا تعارف پڑھ کر اچھا لگا۔ :suno: :dilphool:
     
  7. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    اندلسی صاحب بڑی خوشی ہوئی آپ کے بارے میں جانکر آپ کےا وتار اور نام سے تو میں آپکو زمانہ کی کوئی مخلوق سمجھتا تھا مگر آپ تو ماشاء اللہ سے بڑے ہشاش بشاش نکلے ۔ ۔ ۔ ۔ یہ جانکر مزید مسرت ہوئی کہ آپ بھی اسپین میں ہیں اور یہی زیر تعلیم بھی پھر تو یقینا آپکو اسپینش آتی ہوگی ہمین یہ کمبخت نہیں آتی کیا آپ اس سلسلے میں ہماری کوئی مدد یا رہنما ئی کرسکتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  8. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپکو سپینش آبھی گئی تو پھر بھی آُ ایسے ہی رہیں گے :suno:
     
  9. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    :hasna: شاید عقرب کا ڈنگ، اوہ، اشارہ نعیم بھائی اور آبی کی جانب تھا (لیکن کیا کریں، چور کی ڈاڑھی میں تنکے کا)۔ :soch:[/quote:3rqcrv9h]
    بالکل درست کہا این آر بی انکل نے (انکل کہنے سے غصہ لگے تو انکلیت معافی کے ساتھ واپس کر دیں۔ کوئی جھگڑا نہیں)
    میرا اشارہ واقعی نعیم چاچو اور آبی انکل کی طرف تھا جسے ہارون چاچو اپنی طرف لے گئے :horse:
     
  10. این آر بی
    Offline

    این آر بی ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2008
    Messages:
    1,495
    Likes Received:
    108
    :hasna: شاید عقرب کا ڈنگ، اوہ، اشارہ نعیم بھائی اور آبی کی جانب تھا (لیکن کیا کریں، چور کی ڈاڑھی میں تنکے کا)۔ :soch:[/quote:36rhh023]
    بالکل درست کہا این آر بی انکل نے (انکل کہنے سے غصہ لگے تو انکلیت معافی کے ساتھ واپس کر دیں۔ کوئی جھگڑا نہیں)
    میرا اشارہ واقعی نعیم چاچو اور آبی انکل کی طرف تھا جسے ہارون چاچو اپنی طرف لے گئے :horse:[/quote:36rhh023]



    :201: :201:

    ارے میرے پیارے بھتیجے، غصہ کیسا؟ مگر ہمارا بھتیجا بننے کی شرط یہ ہے کہ ڈنگ مارتے ہوئے زہر کی بجائے، ھارون خوشبخت لیبارٹریز کے خوشی کے سیرپ انجیکٹ کرنے ہوں گے۔ :hands:
     
  11. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے تو عقرب کو اپنا "پوتا" بننے کی بھی آفر کی تھی ۔ لیکن اسکا جواب انہوں نے نہیں دیا۔ حالانکہ اس مرتبے میں یہ خود کو زیادہ کم عمر ثابت کرسکتے تھے :hasna:
     
  12. این آر بی
    Offline

    این آر بی ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2008
    Messages:
    1,495
    Likes Received:
    108
    عقرب کو پوتا بننے پر نہیں، آپ کا پوتا بننے پر اعتراض ہو گا :176:
     
  13. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    اس گل سے مجھے یاد آیا کہ کل ٹرین میں سفر کرتے ہوئے میں نے دو عدد گوری مٹیاریں ایک ساتھ پھنسا لیں ہوا یوں کہ وہ دونوں ایک بـڑی سیٹ پر نہایت نازکی سے براجمان تھیں اور ہمیں اور کوئی جگہ نہ ملی تو ہم دونوں کے پیچ میں جلوہ افروز ہوگئے تو تب ان میں سے ایک سپینش میں کہنے لگی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
    ہاہ ہائے وے اڑیا توں تے سانوں پھسا ای لیا اے
    دیکھی میری پھرتیاں :201: :201: :201:
     
  14. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اس گل سے مجھے یاد آیا کہ کل ٹرین میں سفر کرتے ہوئے میں نے دو عدد گوری مٹیاریں ایک ساتھ پھنسا لیں ہوا یوں کہ وہ دونوں ایک بـڑی سیٹ پر نہایت نازکی سے براجمان تھیں اور ہمیں اور کوئی جگہ نہ ملی تو ہم دونوں کے پیچ میں جلوہ افروز ہوگئے تو تب ان میں سے ایک سپینش میں کہنے لگی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
    ہاہ ہائے وے اڑیا توں تے سانوں پھسا ای لیا اے
    دیکھی میری پھرتیاں :201: :201: :201:[/quote:3tmcd3yo]
    بڑی اچھی سپینش بولی انہوں نے پنجابی ترجمے کیساتھ :201:
     
  15. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اس گل سے مجھے یاد آیا کہ کل ٹرین میں سفر کرتے ہوئے میں نے دو عدد گوری مٹیاریں ایک ساتھ پھنسا لیں ہوا یوں کہ وہ دونوں ایک بـڑی سیٹ پر نہایت نازکی سے براجمان تھیں اور ہمیں اور کوئی جگہ نہ ملی تو ہم دونوں کے پیچ میں جلوہ افروز ہوگئے تو تب ان میں سے ایک سپینش میں کہنے لگی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
    ہاہ ہائے وے اڑیا توں تے سانوں پھسا ای لیا اے
    دیکھی میری پھرتیاں :201: :201: :201:[/quote:3g3uhvmw]
    تے فیر تسی واقعی انہاں نوں پھسا لیا یا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :no: ؟؟
     
  16. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    اغلی گل حاجی صدیق کولے وے :suno:
     
  17. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    منتظم اعلٰیٰ اردو[glow=red:1311n09w]دریاب اندلسی[/glow:1311n09w] کی لڑی میں آُپ پنجابی سپیک رہے ہیں آپکو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں آئی :boxing:
     
  18. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    دریا خان صاحب تو کچھ بول ہی نہیں رہے ہیں آپ سب ہی باتیں کر رہے ہیں۔۔۔
     
  19. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ دریا خان صاحب کون ہیں :soch:
     
  20. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    یہ دریا خان صاحب کون ہیں :soch:[/quote:2a0q6gbo]

    معزرت ۔۔۔میں منتظم عالی کا نام لکھ رہا تھا ۔۔۔ذہن میں کچھ اور گردش کر رہا تھا وہ لکھ دیا۔۔۔معزرت۔۔ :dilphool:
     
  21. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    یہ دریا خان صاحب کون ہیں :soch:[/quote:1mfxpdcx]

    معزرت ۔۔۔میں منتظم عالی کا نام لکھ رہا تھا ۔۔۔ذہن میں کچھ اور گردش کر رہا تھا وہ لکھ دیا۔۔۔معزرت۔۔ :dilphool: [/quote:1mfxpdcx]
    کاشفی چاچو ! آپ کے ذہن میں‌ کوئی "مچھلی" گردش کر رہی تھی جو دریا خان لکھ دیا ؟ :bigblink:
     
  22. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مستقبل ابھی دیکھا یا نہیں :222:
     
  23. انجم رشید
    Offline

    انجم رشید ممبر

    Joined:
    Feb 27, 2009
    Messages:
    1,681
    Likes Received:
    1
    جواب: دریاب اندلسی کا تعارف

    اسلام علیکم :
    دریاب جی آج ہی آپ کا تعارف پڑھنے کا موقع ملا اللہ آپ کی اتار کی پک دیکھ کر تو میں سمجھا آپ میرے بزرگ ہیں اب تو میں ہی بزرگ نکلا آپ کا عمر کے لحاظ سے
    بہت اچھا لگا آپ کا تعارف
     
  24. محمد علی
    Offline

    محمد علی ممبر

    Joined:
    Jun 30, 2008
    Messages:
    697
    Likes Received:
    1
    جواب: دریاب اندلسی کا تعارف

    اسلام علیکم
    دریاب اندلسی کا تعارف آپ کا تعارف پڑھ کر بہت خوشی ہوئی
    میں بھی سپین میں ہی رہتا ہوں
    اس وقت سپین کے کیپیٹل میڈرڈ سے دوسو کلومیٹر جنوب میں واقع تولیدو میں رہتا ہوں جو کے اتفاق سے قرطبہ سے بھی ایک سو کلومیٹر شمال میں واقع ہے۔

    میں بھی آپ سے تھوڑا ہی دور بارسلونا میں رہتا ہوں۔۔۔۔
    آپ اپنا پتہ مجھے بتایئں ہم کبھی ملنے کے لیئےآپ کے شہر میں آئیں گے
     
  25. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دریاب اندلسی کا تعارف

    دریاب جی کا تعارف کافی عرصہ بعد پہلی بار مجھے دیکھنے کو ملا، میں تو انہیں کافی بزرگ سمجھ رھا تھا، لیکن وہ تو میرے بڑے بیٹے سے بھی تین سال چھوٹے ھیں،!!!!

    اب تو مجھے انہیں پتر کہتے ھوئے بھی شرم آرھی ھے،!!!!! کیا کہوں انہیں،؟؟؟؟؟؟ کچھ سمجھ میں نہیں آرھا،!!!!
     
  26. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دریاب اندلسی کا تعارف

    محمد علی بھائی
    جب دریاب بھائی سے ملاقات ہو تو میرا بھی سلام عرض کردیں :91:
     
  27. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دریاب اندلسی کا تعارف

    میرا بھی سلام عرض کردیں، محمد علی صاحب،!!!!!
     
  28. محمد علی
    Offline

    محمد علی ممبر

    Joined:
    Jun 30, 2008
    Messages:
    697
    Likes Received:
    1
    جواب: دریاب اندلسی کا تعارف

    انشاءاللہ جب ان کے ساتھ معلاقات ہو گئی۔۔
    تو آپ سب کا سلام ان تک پہنچا دوں گا،،
    پہلے دریاب صاحب مجھے اپنا پتہ تو ارسال کریں ۔
     
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دریاب اندلسی کا تعارف

    پتہ بھیجنے والا ذرا مشکل کام ہے
     
  30. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دریاب اندلسی کا تعارف

    آپ کو کیسے معلوم ہے :119:
     

Share This Page