1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

قائد اعظم

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از ساگراج, ‏19 دسمبر 2009۔

  1. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    السلام علیکم دوستو
    میں آج ایک لڑی بانی پاکستان کے نام سے شروع کر رہا ہوں۔ اس لڑی میں سب دوست قائداعظم کی زندگی، ان کے فرمان، ان کی تصاویر، تحریک آزادی، اور قیام پاکستان کے بارے مواد پیش کر سکیں گے۔ دسمبر کا مہینہ قائداعظم کا یوم ولادت بھی ہے۔ اس لحاظ سے بھی آپ سب سے درخواست ہے کہ معلومات پیش کریں تاکہ ہم سب کے علم میں اضافہ ہو سکے۔
     
  2. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جواب: قائد اعظم

    قائد اعظم محمد علی جناح کی ولادت 25 دسمبر کو ہوئی، وفات 11 ستمبر کو ہوئی اور انہوں نے پاکستان کو 14 اگست کو آزاد کروایا۔
    ہر سال کیلنڈر میں یہ دن کچھ اس ترتیب سے آتے ہیں۔
    14 اگست، 11ستمبر، اور پھر 25 دسمبر۔ سال کے ان تینوں ایام میں ایک خاص تعلق ہے جو میں آپ کی خدمت میں پیش کرتا ہوں۔
    14+11= 25
    25-11=14
    25-14=11
    ایک اور موازنہ۔ 11 کو اگر آپس میں جمع کیا جائے تو1+1=2 اور 14کو جمع کیا جائے تو 1+4=5تو یہ دونوں‌یعنی 11 اور 14 اس طرح بھی 25 ہی بنتے ہیں۔
    لیکن ایک اور بڑی اہم بات یہ ہے کہ ہر سال 14 اگست کو جو دن ہوتا ہے۔ وہی 11 ستمبر کو ہوتا ہے اور وہی 25 دسمبر کو ہوتا ہے۔
    مثلا اس سال 14 اگست کو جمعتہ المبارک تھا، 11 ستمبر کو بھی جمعہ تھا اور 25 دسمبر کو بھی جمعہ کا دن ہی ہوگا۔
     
  3. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جواب: قائد اعظم

    [​IMG]
    [​IMG]
     
  4. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جواب: قائد اعظم

    [​IMG]
    [​IMG]
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: قائد اعظم

    ساگراج جی بہت شکریہ ، بہت مفید شئیر نگ کر رھے ھیں‌آپ، ہم سب کو اپنے قائد بارے جاننے کا موقع ملے گا
    ہمیں بھی ایسی خوبصورت تحریر ملی تو ہم بھی ضررو شئیر کریں گے ، ویسے آپ نے کیا چیک کر لیا کہ ایسی کوئی اور لڑی تو نہیں بن گئی :serious:
     
  6. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: قائد اعظم

    ساگراج بھائی شیئرنگ کا شکریہ
     
  7. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جواب: قائد اعظم

    میں نے نہیں‌ چیک کیا۔ اگر ہو گا تو میں ان سے معذرت کر لوں گا۔ مجھے تو چند دن پہلے ایک دوست نے راہنمائی کی تھی کہ اس ماہ قائداعظم رح کے بارہ میں کچھ معلومات شئیر ہونی چاہیں تو یہ تھوڑی سی کاوش کی ہے۔ امید ہے باقی دوست بھی ساتھ دیں‌گے۔
    آپ کی حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ۔
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: قائد اعظم


    واہ بہت خوب زبردست جمع تفریق کی ھے ساگراج جی بہت شکریہ
     
  9. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جواب: قائد اعظم

    [​IMG]
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: قائد اعظم

    بہت شکریہ ساگراج جی اتنی خوبصورت شئیرنگ کا
     
  11. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: قائد اعظم

    ساگراج بھائی اچھا سلسلہ شروع کیا ہے
    بہت زبردست شیئرنگ ہے
     
  12. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    میں آپ کو مصروف عمل ہونے کی تاکید کرتا ہوں
    کام کام اور بس کام
    سکون کی خاطر ، صبر و برداشت اور انکساری کے ساتھ اپنی قوم کی سچی خدمت کرتے جائیں ۔
    ( آل انڈیا مسلم اسٹوڈنٹ کانفرنس ، جالندھر 15 نومبر، 1942ء )
     

اس صفحے کو مشتہر کریں