1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از زاہرا, ‏8 اکتوبر 2009۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    اسلام علیکم زاہرا آپی حاضر ہوں
     
  2. سیف علی
    آف لائن

    سیف علی ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2009
    پیغامات:
    34
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    اسلام علیکم
    میں حآضر ہوں
     
  3. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    اسلام علیکم :
    حاضر ہوں
     
  4. زرداری
    آف لائن

    زرداری ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    263
    موصول پسندیدگیاں:
    12
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    سلامِ علیکم۔
    مابدلوت بھی آپ غریبوں‌کے درمیان موجود ہے۔
    لگتا ہے ہماری کم بختی پھر شروع ہونے والی ہے :takar:
     
  5. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    السلام علیکم۔
    امید ہے سب بخیر ہوں گے۔

    اللہ نگہبان۔
     
  6. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    السلام علیکم

    آداب

    مس جی حاضری لگا دیں :takar:
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    آداب عرض ھے

    میں نے حاضری لگوا لی ھے
     
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    وہ کیسے لگوائی :confused:
     
  9. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    میں بھی حاضر ہوں۔ اور میری بھی حاضری لگ گئی ہے۔
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    جی لگ گئی ھے اب گھر جائیں:serious:
     
  11. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    جی فورم بھی گھر جیسا ہی ہے، جب دل کرتا ہے منہ اُٹھا کر آ جاتے ہیں۔ :)
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    لوگ قدم اٹھا کے آتے ھیں‌آپ منہ اٹھا کے آ جاتے ھیں بھئی یہ کیا سائنس ھے:soch:
     
  13. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    ان لوگوں کی قدم سائنس ہوتی ہے، میری منہ سائنس ہے۔ :)











    اپنی اپنی سائنس کی بات ہے :)
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    سچ کہا سائنس سب کی اپنی اپنی

    مگر باقی سب کی سائنس بھی سوشل ہو جاتی ھے آپ کی سائنس میں بھی فلسفہ ھے
     
  15. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    سائنس کے ساتھ اپنی اپنی قسمت بھی ہے۔ فلسفہ تو بیماری کی طرح ہی چمٹ گیا ہے۔ میں دور بھاگتا ہوں اس سے یہ اور چمٹ جاتا ہے۔


    یہ فلسفہ سائنس بھی بڑی مشکل سائنس ہے۔ :(
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    آپ کو ساری باتیں اسی لڑی میں ہی کیوں‌سوجھتی ھیں یہ تو حآضری کی لڑی ھے شعبہ حادثات نہیں
     
  17. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    جی اب میں چپ ہوں اس لڑی میں۔ میں نے سوچا آج ذرا تفصیلی حاضری لگائی جائے، 5-6 پیغامات کی۔ :)
     
  18. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    پہلے تو 10۔12 پیغامات کی ہوتی تھی آج :angle:
     
  19. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    آج آپ کو زکام ہے، اس لئے آپ 2-4 پیغامات پر گزارہ کریں گے۔ کیونکہ آپ سے آج عجیب و غریب حرکتیں متوقع ہیں :)
     
  20. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    گھبرائیں نہیں میں ایسا نہیں کروں گا :angle:
     
  21. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    :salam:
    :a191:
     
  22. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    السلام علیکم ۔ زاہرا آنٹی ۔ حاضر ہوں :a191:
     
  23. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    اسلام علیکم
    حاضر ہوں
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    میں بھی اپڑ گیا ہوں
     
  25. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    السلام علیکم۔
    نیا اسلامی سال مبارک ہو
    اللہ کریم ہمارے وطن کی حفاظت فرمائے۔ اور ہمارے لیے یہ نیا سال بہتری کا ہو ۔آمین
    اہل ہماری اردو، پاکستان اور عالم اسلام کو اپنی دعاؤں میں‌یاد رکھا کریں۔ شکریہ

    اللہ نگہبان
     
  26. الف
    آف لائن

    الف ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اگست 2008
    پیغامات:
    398
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    سلام علیکم
    الف کا سلام اور حاضری قبول ھہو ۔
     
  27. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    السلام علیکم

    آداب

    حاضر تو ہوں :p
     
  28. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    اسلام علیکم
    حاضر ہوں۔۔۔۔
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    وعلیکم السلام

    آداب عرض ھے
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    اسلام علیکم

    کچھ عدد چھٹیاں درکار ہیں اسلئے غیر حاضری نہ لگائی جائے کل یا پرسوں سے نس جاؤں گا
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں