1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

Discussion in 'کھیلو کودو بنو نواب' started by خوشی, Dec 12, 2009.

  1. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    ہارون جی بار بار کسی مسلے کا ذکر کر رھے ھیں تو ہم سب کا خیال ھے کہ کھیل کھیل میں ان کا مسلہ حل کر دیتے ھیں ، یہ مشورہ مجھے حسن اور ساگراج نے دیا ھے کیونکہ اگر مجھ سے کوئی پوچھ گچھ ہو تو ان دونوں کا نام بھی آئے بیچ میں:happy:

    اب ہارون جی آئیں‌اپنا مسلہ بیان کریں
     
  2. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    میرا نام نہیں آنا چاہیے سمجھ لگ گئی ہے با :133:
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    کوئی ایک مسئلہ ہوتو بتاؤں

    آپ یہ بتائیں کہ پہلے کون سا مسئلہ بتاؤں
     
  4. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    جس میں نصیبو کا نام نہ آئے:119:
     
  5. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    جونسا مسئلہ آُپ کو نہیں ہے وہ پہلے بتا دیں :119:
     
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    پہلا مسئلہ یہ ہے کہ میں چاہتا ہوں کہ حسن کی ٹنڈ ہوجائے
     
  7. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    یہ مسئلہ ہے یا --------------- :tv:
     
  8. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    یہ مسلہ تو جبار جی کے حل کرنے والا ھے بلکہ ان کے کارناموں میں شمار ہو گا
     
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    مسئلے خواہشات سے ہی پیدا ہوتے ہیں
     
  10. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    پہلے حل تو کروا لیں پھر کارناموں میں بھی شمار کر لینا :135:
     
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    شکر ہے ایک مسئلہ حل ہونے کے آثار پیدا ہوئے :101:
     
  12. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    آپ کا دوسرا مسلہ کہ ذاتی پیغام کا آپشن بند ھے میری سمجھ میں نہیں‌آیا کیونکہ ایسانہیں ھے
     
  13. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    آپ نے اب آن کر لیا ہو گا
     
  14. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    جھوٹ کی عادت نہیں مجھے
     
  15. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    وہ تو ہمیں اچھی طرح سے علم ہے کوئی نئی بات کریں
     
  16. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    نئی بات تو اب تبھی ہو گی جب ہارون جی کا پہلا مسلہ حل ہو گا یعنی‌آپ کی ٹنڈ ہو گی
     
  17. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    وہ تو ہو نہیں سکتی کوئی نیا مسئلہ پوچھیں ہارون بھائی سے
     
  18. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    اگر واقعی مجھے ذاتی پیغام نہیں ہو رھا تو پہلے میرا مسلہ حل کریں ایسا کیونکر ہوا ھے
     
  19. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    ویسے ہی لگ رہا ہو گا :happy:
     
  20. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    یہ آپ کا مسلہ کیسےہوا آپ کو کیا ‌ حسن کی جوئیں نکالتی پڑتی ھیں
     
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    میرا دوسرا مسئلہ ذرا نجی قسم کا ہے میری ایک بہن کو فروزن شولڈر ہے اور وہ مجھ سے دور ہیں میں چاہتا ہوں کہ انہیں































    کھرک پڑ جائے تاکہ انہیں بازو گھما گھما کے کھرک کرنی پڑے اور ورزش ہوتی رہے تاکہ ان کا موٍڈا چجیتی ٹھی ہوجائے
     
  22. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201::201: :201: :201:



    مدت بعد آج کسی بات پہ بے اختیار ہنسی آئی
     
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    ::takar::takar::takar:
    آپ ہنس رہی ہیں میرا مسئلہ کیسے حل ہوگا:mad:
     
  24. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    جس مسلے کا کوئی حل نہ ہو اس کے لئے دعا کر لیتے ھیں
     
  25. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    ہارون بھائی سارے مسئلے اک واری ہی دس دو
     
  26. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    پھر آپ نے اک جانا ہے اور کہنا ہے کہ ہارون تو نری مصیبت ہے
     
  27. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    یہ کونسا -------------------- ہے :soch:
     
  28. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    آپ فکر نہ کریں ہم یہ سب کہ چکے :serious: آپ کے کون سا اثر ہوتا ھے
     
  29. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    آپ کیا کر چکے ہیں :confused:
     
  30. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    ھارون بھائی کھرک والا مسئلہ بھی حل ہوتے ہوتے بچا ہے۔ اگر مجھے آپ کی خواہش کا علم ہوتا تو میں وہ غلطی نہ کرتا۔




































    بس صرف دس دن کی بات رہ گئی تھی کھرک شروع ہونے میں۔ :)
     

Share This Page