1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میرے قلم ‌سے (اقراء ناز کی شاعری)

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از اقرا99, ‏13 نومبر 2008۔

  1. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اقرا آپی آپ کی شاعری بہت خوب ہے :mashallah:
     
  2. اقرا ناز
    آف لائن

    اقرا ناز ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2009
    پیغامات:
    147
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    بہت نوازش ڈئیر سس ۔۔ یہ ایک اور نیو غزل پیش خدمت ھے ۔ ۔ ۔:happy:


    خوشیوں کی ایک شمّع روشن ھوئی ھے آج
    چھانے لگی ھے کیسی اک بے خودی سی آج

    مہکی ھوا نے آکر پیغام کیا سنایا ۔ ۔ ۔
    نظریں بھی میری مجھ سے شرمارھی ھیں آج

    کیا چاند آسماں سے آیا تھا اس زمیں پر؟
    ھر سمت چاندنی سی بکھری ھوئی ھے آج

    آئی تھی یاد کوئی پھولوں کی رہ گزر پر
    خوشبو سی اک فضا میں پھیلی ھوئی ھےآج

    اک شوخ سا تصوّر ، ھر پل ھے زہہن و دل پر
    کیا کیا دکھا رھی ھے، دیو انگی یہ آج ؟

    کل تک جو اجنبی تھے،مھماں ھوئے ھیں دل کے
    کس ر خ پہ ناز لائی یہ زندگی ھے آج ؟

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  3. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی بہت ہی خوبصورت غزل ہے
    اقراء جی شیئرنگ کا شکریہ :rose:
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اقراء ناز بہن۔ بہت ہی عمدہ غزل ہے۔ ایک ایک شعر تعریف کے لائق ہے۔
    بہت خوب ۔

    آئی تھی یاد کوئی پھولوں کی رہ گزر پر
    خوشبو سی اک فضا میں پھیلی ھوئی ھےآج


    واہ ۔ کیا کہنے ۔ بہت سی داد قبول ہو ۔
     
  5. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    واہ اقرا ناز جی واہ
     
  6. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اسلام علیکم
    اقرا ناز جی ایک تو خوشی جی کا حکم تھا کہ سزا ہے کہ میں آپ کی شاعری پڑوں دوسرا آپ کا خلوص تھا تیسرا آج دل کر رہا تھا کہ کوی شاعری ہی پڑھ لوں تو سوچا کیوں ننہ آپ کی شاعری پڑوں سو آج آپ کی شاعری شروع سے پڑھ رہا ہوں اور یقین کریں یہ غزل بہت خوب ہے
    نہ جانے کیا جادو ہے اس میں

    اےگردش دوراں،عمر رواں
    کچھ پل کےلئےسستانےدے

    واہ
     
  7. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    واہ بہت خوب
     
  8. اقرا ناز
    آف لائن

    اقرا ناز ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2009
    پیغامات:
    147
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ھممممممم بھت نوازش حسن،نعیم برو ، انجم برو ۔ ۔

    ھمیشہ خوش رھیں ۔ ۔
     
  9. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آپ بھی خوش رہیں
    اور آپ نے یہ اوتار والا خط کہاں پہنچانا ہے جو ابھی تک اُڑ رہی ہیں
     
  10. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اسلام علیکم :
    اقرا بہن ابھی تو کچھ پڑھا ہی نہیں ابھی تو انشاء آپ کو اور داد دینی ہے
     
  11. اقرا ناز
    آف لائن

    اقرا ناز ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2009
    پیغامات:
    147
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    او کے جی انجم برو انتظار رھے گا آپکی داد کا ۔ ۔ ۔ لولز :flor:

    اور حسن کوئی اور اوتار لگ نھیں رھا تھا تو اسی کو اڑانا پڑا ۔ ۔ ۔ ھا ھا ھا
     
  12. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    مگر یہ خط کہاں لے کے جارہی ہیں اور کب تک وہاں پہنچائیں گئی جہاں لے جارہی ہیں :flor:
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    حسن بھائی ۔ پلیز آپ چوپال اور لڑی کے ماحول کو دیکھ کر سوال و جواب کیا کریں۔ میری آپ سے درخواست ہے کہ شاعری کی لڑی میں شاعری ، اسلامی لڑی میں اسلام اور گپ شپ کی لڑی میں گپ شپ کیا کریں۔
    بہت شکریہ ۔
     
  14. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی جیسے آپ بہتر سمجھیں ویسا ہی ہو گا




    ویسے


























    چلدا پانی پاک ہوندا :car:
     
  15. الف
    آف لائن

    الف ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اگست 2008
    پیغامات:
    398
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    اقراء جی آپ کی غزل سیدھہی دل مین جا کے لگ گئی ۔ بہھت اچھہی غزل ہے۔ :a180:
     
  16. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    تمھار ے پیار کی آسودگی کے سائے میں
    زرا سا وقت گزاروں ، اگر اجازت ھو


    بہت خوب جناب
     
  17. اقرا ناز
    آف لائن

    اقرا ناز ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2009
    پیغامات:
    147
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    شکریہ جناب ۔۔۔۔
     
  18. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اقراء جی مزید شیئرنگ کا انتظار ہے
     
  19. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اقراء آپی آپ کی شاعری بھی اچھی ہے
     
  20. اقرا ناز
    آف لائن

    اقرا ناز ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2009
    پیغامات:
    147
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    bht shukriya dear
     
  21. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اقراء جی کوئی نئی شیئرنگ :a191:
     
  22. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    بہت اچھی شاعری کرتی ہیں آپ ۔ جاری رکھیے ۔
    ہم پڑھتے رہیں گے
     
  23. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اقراء جی آپ کی طرف سے مزید شاعری کا انتظار ہے
     
  24. اقرا ناز
    آف لائن

    اقرا ناز ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2009
    پیغامات:
    147
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    جواب: میرے قلم ‌سے (اقراء ناز کی شاعری)

    معذرت جناب آنے میں کچھ تاخیر ھوئی ۔ ۔ ۔ میری ایک اور چھو ٹی سی کوشش حاضر خدمت ھے ۔ ۔ :happy:



    سوال اسکے ، جواب اسکے ،
    کتاب الفت میں باب اسکے
    میر ے لبو ں پر حجاب حائل ،
    وفا کے سار ے نصاب اسکے
     
  25. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے قلم ‌سے (اقراء ناز کی شاعری)

    معذرت کی کوئی بات نہیں

    عمدہ اشعار ہیں :a180:

    مذید انتظار ہے آپ کی شاعری اچھی ہوتی ہے :222:
     
  26. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جواب: میرے قلم ‌سے (اقراء ناز کی شاعری)

    ماشاءاللہ ۔ بہت عمدہ اقراء ناز۔
     
  27. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: میرے قلم ‌سے (اقراء ناز کی شاعری)

    اسلام علیکم اقرہ سسٹر آج کچھ پڑھنے کو دل کر رہا تھا آپ کی آخری غزل پڑھی ہے کیا خوب
    واہ :dilphool::dilphool::dilphool::dilphool:
     
  28. اقرا ناز
    آف لائن

    اقرا ناز ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2009
    پیغامات:
    147
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    جواب: میرے قلم ‌سے (اقراء ناز کی شاعری)

    بھت بھت شکریہ جناب آپ سب کا ۔ ۔ خوش رھیں
     
  29. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے قلم ‌سے (اقراء ناز کی شاعری)

    اقراء جی آپ کی طرف سے مزید شاعری کا انتظار ہے :139:
     
  30. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: میرے قلم ‌سے (اقراء ناز کی شاعری)

    اقراء آپی اچھے اشعار ارسال کئے آپ نے کچھ مزید بھی ارسال کریں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں