1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاکستانی کرکٹ ٹیم دبئی روانہ ہوگئی

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏30 اکتوبر 2009۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان کرکٹ ٹیم کپتان یونس خان کی قیاد ت میں دبئی روانہ
    ٹیم متحد ہے۔ انتخاب عالم


    لاہور.. . . . . . . پاکستان کرکٹ ٹیم کپتان یونس خان کی قیاد ت میں لاہور سے دبئی روانہ ہوگئی ۔ذرائع کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کپتان یونس خان کی قیادت میں علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ لاہور سے دبئی کیلئے روانہ ہوئی ۔دبئی میں قومی ٹیم نیوزی لینڈ کیخلاف تین ایک روزہ اور دو ٹوئنٹی 20میچز کھیلے گی۔اس موقع پر شائقین کرکٹ کی بہت بڑی تعداد نے قومی کرکٹ ہیروز کو دبئی روانہ کیا۔لاہور ائیرپورٹ پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کوچ انتخاب عالم نے کہا ہے کہ قومی ٹیم متحد ہے


    جنگ نیوز سپورٹس ۔
     
  2. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی اچھی شیئرنگ ہے شکریہ
     
  3. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    آآآآآآآآآآہ۔ افسوس!!!!!! ایک بار ام کی ساتھ زیادتی ہوگیا۔۔ٹیم کا سلیکشن ہوا۔ ام کو بھوسے کے بھاؤ بھی نہیں پوچھی۔۔۔۔۔۔جھوٹے منہ سے پوچھ لیتی ۔ ام نے کونسا ہاں کردینی تھا، لیکن کچھ عزت کا بھرم رہ جاتی۔۔ قبیلہ میں بوت شاباشی ملتی کہ ام کی لوگ کو کھیلنے کا آفر ہوئی۔۔۔
     
  4. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    پاکستان زندہ باد
     
  5. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    اب تک پاکستان اور نیوزی لینڈ کے دو میچ ہوچکے ہیں۔۔۔۔جن میں ایک پاکستان نے جبکہ دوسرا نیوزی لینڈ نے جیتا ہے۔

    پہلا میچ:
    شاہد آفریدی مین آف دی میچ
    ابوظہبی کے شیخ زائد سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے پہلے بین الاقوامی ایک روزہ میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو ایک سو اڑتیس رنز سے شکست دے دی ہے۔
    مزید تفصیل کے لیے یہاں کلک کریں

    دوسرا میچ:
    نیوزی لینڈ جیت گیا
    ابوظہبی میں جاری دوسرے ایک روزہ میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو میچ جیتنے کے لیے تین سو چار رنز کا ہدف دیا تھا جس کے جواب میں پاکستانی ٹیم اڑتالیسویں اوور میں دو سو انتالیس رن بنا کر آؤٹ ہو گئی۔
    تفصیل کے لیے کلک کریں
     
  6. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان کی کرکٹ کا بھی حال وہی اے جو باقی پاکستان کا اے۔۔ آج سے کچھ سال پہلے جنرل توقیر ضیاء نے پاکستان کی ڈومیسٹک کرکٹ کی بوت اچھا ڈھانچہ بنائی تھی۔ لیکن اس کی بعد جو لوگ آٰئی۔ خاص طور پر نسیم اشرف۔اور اب اعجاز بٹ۔۔۔ ان کی پاس اتنی انتظامی صلاحیت نہیں کہ یہ اتنی منافع خش تنظیم کو چلا سکیں۔ اور مسقبل کیلیئے منصوبہ بندی کر سکیں۔۔ پاکستان میں کرکٹ کا ٹیلنٹ کبھی کم نہی ہوگی۔ لیکن وقت بتائے گی کہ کرکٹ کی چھوٹی فارمیٹ والی کھیل میں تو شاید پاکستان کی کھلاڑی اکثر و بیشتر اچھی اور کبھی کبھی غیر معمولی کارکردگی دکھاتے رہیں گی۔ جیسا کہ انہوں نے اس سال کی گرمیوں میں 20/20 کپ میں کیا۔۔ لیکن ٹیسٹ کرکٹ میں کسی کارنامے یا معرکہ سرانجام دینا کی بات بوت مشکل۔۔۔۔ بلکہ ام کی منہ میں خاک۔۔۔ناممکن ہوگی۔س طرح کی پاکستان کی ڈومیسٹک کرکٹ کی ڈھانچہ اس وقت کام کررہی اے، کسی نمایاں ٹیسٹ کرکٹ کا کھلاڑی کی پیدا ہونا مشکل دکھائی دے رہی اے۔۔۔
     
  7. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان میچ اور سیریز ہار گیا
    ابوظہبی میں تیسرے اور فیصلہ کن میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو ہرا کر سیریز دو ایک سے جیت لی ہے۔

    پاکستان کے نوجوان فاسٹ بولر محمد عامر اور سپنر سیعد اجمل نے آخری وکٹ کی شراکت میں 103 رنز بنا کر ٹیم کو فتح کے قریب لا کھڑا کیا تھا۔

    مزید تفصیل کے لیے یہاں کلک کریں
     
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    شیئرنگ کے لئے شکریہ
     
  9. ARHAM
    آف لائن

    ARHAM ممبر

    شمولیت:
    ‏2 اپریل 2009
    پیغامات:
    82
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    السلام علیکم !
    میرا خیال ہے کہ ۔۔
    آئندہ میچوں میں ٹیل انیڈرز سے ہی اووپنگ کروائی جائے ۔۔۔
    نیا خون کم از کم سیاست سے پاک ٹیم کے لیے کوئی جذبہ تو رکھتا ہے ۔۔
    اور ۔۔۔۔ جب تک ہمارے سپر اسٹارز کوئی خاص پرفارمنس نہ دیں انھیں ٹیم سے الگ کر دیا جائے ۔
    لیکن یہ سب اس وقت ہی ممکن ہو گا جب بورڈ میں خود سیاست کا خاتمہ ہو ۔
    جب اوپر سے نیچے سارا حکومتی نظام ہی کرپٹ ہو تو ۔۔
    پھر یہ شعبہ کیوں محروم رہے ؟؟؟
     
  10. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    آخری میچ میں‌جس طرح محمد یوسف کو نکالا گیا وہ بھی سمجھ سے بالاتر ہے اور اسی طرح پہلے میچ میں شعیب ملک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جب ٹیم منیجر نے شعیب ملک سے کہا ہم آپ کو آرام دینا چاہتے ہیں تو ملک نے کہا کہ کیا میں لاہور سے دبئی پیدل آیا ہوں جو مجھے آرام دیا جارہا ہے۔۔۔۔۔اسی طرح محمد یوسف بھی ٹیم انتظامیہ پر برس پڑھے کہ آپ ضرور ڈراپ کریں مگر اس کی وجہ تو بتا دیں ۔۔۔۔۔یہ تو کوئی بات نہیں کہ بس آپ کو آرام دیا جارہا ہے اور ڈراپ کردیا جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اوپر سے کپتان صاحب کی تو کئی سینئر کھلاڑیوں سے بول چال تک بند ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں کل کی جنگ میں لکھی ہوئی تھیں۔
     
  11. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    محبوب بھائی شیئرنگ کا شکریہ
     
  12. ARHAM
    آف لائن

    ARHAM ممبر

    شمولیت:
    ‏2 اپریل 2009
    پیغامات:
    82
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جی بالکل ۔۔۔۔
    کچھ ایسی خبریں بھی ہیں کہ یونس خان صاحب کی خواہش پر یوسف کو نکالا گیا ۔۔۔
    وہ جب بھی اپنی کپتانی جھوڑنے کا ڈرامہ کرتے ہیں ٹیم میں انھیں واپس لا کر من مانیاں شروع کر دی جاتی ہیں ۔۔ جبکہ وہ خود یہ کہہ چکے ہیں کہ
    میں دبئی میں اچھی پرفارمنس دوں گا ۔۔۔ ان تینوں میچوں میں کہیں ایسا کچھ نظر تو نہیں آیا
    آخر وہی پچ تھی جس پر عامر اور اجمل کھیلے ۔۔
    اب کچھ نہیں ملا انتخاب عالم کو ہٹانے کی باتیں شروع ۔۔۔


     
  13. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    یونس دستبردار، محمد یوسف نئے کپتان

    پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان یونس خان کی جانب سے اس عہدے سے دستبرداری کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے مڈل آرڈر بیٹسمین محمد یوسف کو نیا کپتان مقرر کیا ہے۔

    مزید تفصیل کے لیے یہاں‌کلک کریں
     
  14. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    شیئرنگ کا شکریہ
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اور ناظرین ۔۔ شعیب ملک کا شاندار چھکا ۔ :hasna: :86: :86: :86: :hasna:
     
  16. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    گڈ شاٹ اور بہترین کمنٹری نعیم بھائی۔۔۔۔۔:222:

    پاکستان نے پہلے ٹوئنٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ کو انچاس رن سے ہرا دیا۔ پاکستان کے ایک سو اِکسٹھ رن کے جواب میں نیوزی لینڈکی ٹیم انیسویں اوور میں ایک سو بارہ رن بنا کر آؤٹ ہو گئی۔

    تفصیل کے لیے یہاں کلک کریں
     
  17. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    گیند گراؤنڈ سے باہر گیا یا نہیں :201:
     
  18. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    محبوب بھائی شیئرنگ کا شکریہ
     
  19. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    گیند کسی تماشائی کے سر پر وجّا تھا۔۔۔۔۔۔۔:86: ۔۔۔۔۔اب تماشائی کا نہ پوچھنا :176:
     
  20. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا جی وہ -------- ہی ہو سکتے ہیں
     
  21. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    محمد عامر نے اس اننگ میں 73 ناٹ آؤٹ کا جو اننگ کھیلا اے ۔ وہ ایک روزہ میچوں میں دسویں نمبر پر کسی بھی کھلاڑی کا سب سے زیادہ سکور اے۔ اس کی علاوہ اگر سعید اجمل اور محمد عامر چار رنز کا اور اضافہ کر جاتی تو آخری وکٹ کی واستی 107 رنز کا ان کی سب سے بڑا شراکت کی ریکارڈ بھی ان دو کی نام ہوجاتی۔ اس سے پہلے 106 رنز کی شراکت کی ریکارڈ ماٰہیکل ہولڈنگ اور ویوین رچرڈز کی نام اے۔۔۔
     
  22. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان کی سات رنز سے جیت

    پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرا ٹوئنٹی ٹوئنٹی میچ جیت کر ٹوئنٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز دو صفر سے جیت لی ہے۔

    پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اووروں میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر ایک سو تریپن رن بنائے۔ جواب میں نیوزی لینڈ کی ٹیم پانچ وکٹوں پر صرف ایک سو چھیالیس رنز ہی بنا سکی۔

    تفصیل کے لیے
     
  23. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    شیئرنگ کا شکریہ :flor:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں