1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

Discussion in 'گپ شپ' started by زاہرا, Oct 8, 2009.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    واعلیکم السلام

    اسلام علیکم

    آداب

    مس جی حاضر ہوں

    لگتا ہے مس جی نے تب ہی آنا ہے جب میں ان سے ناراض ہو جاؤں گا
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہو جائیں -
     
  3. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    وعلیکم السلام ۔ آپ ناراض نہ ہوں۔ میں‌آگئی ہوں حاضری لگانے۔ :a191:
     
  4. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    وعلیکم السلام نادیہ ۔ کیسی ہیں آپ ؟
    آپ بھی میری طرح کافی غیر حاضریاں کررہی ہو آجکل۔
     
  5. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم میڈم جی ۔ آ ہی گئی ہیں تو میری حاضری بھی لگالیجئے۔ صبح سے انتظار کررہا تھا آپکا۔

    لبیک ۔ :139:
     
  6. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    وعلیکم السلام بزم خیال بھائی ۔ تشریف آوری کا بہت شکریہ
    کہیے کیسے مزاج ہیں؟ صحت کیسی ہے؟
     
  7. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    وعلیکم السلام عمر خیام
    آپ کی تشریف آوری کا بہت شکریہ ۔
    خان اور خانم دونوں بولا جاتا ہے۔ اپنے علاقہ کے علاوہ بھی کہیں جایا آیا کریں۔ :hpy:
     
  8. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    وعلیکم السلام نور ! میں ادھر ہوں۔ اب آپ کہاں ہو؟
    جلدی جلدی آیا کرو آپ ۔
     
  9. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    وعلیکم السلام نعیم صاحب۔
    جی آپ کی حاضری بھی لگالی ۔ مزید کوئی حکم ؟
     
  10. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اتنے دنوں سے آپ کہاں تھیں :135:
    حاضری لگانے کا شکریہ
     
  11. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کہیں تو بلاؤں :170:
     
  12. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    السلام علیکم صارفین و صارفات ۔
    میں نے حاضری کلاس میں آنےوالوں کی حاضری لگائی ہے۔ مزید اگر کوئی رہ گیا ہو تو معذرت۔
    اللہ کریم آپ سب کو سلامت رکھے کیونکہ آپ کے دم قدم سے ہی یہاں بہاریں ہیں۔
    ہماری اردو، پیارے پاکستان اور تمام اہل اسلام کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھا کریں۔ شکریہ
    اگلی ملاقات تک کے لیے

    اللہ حافظ
     
  13. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آئندہ بھی روزانہ حاضری لگا جایا کریں۔ بس اتنی سی عرض ہے۔
     
  14. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم

    آداب

    مس جی حاضر ہوں

    آپ کو پتہ ہونا چاہیے کہ میں کبھی چھٹی نہیں کرتا :237:
     
  15. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    السلام علیکم زاہرا آنٹی ۔
    میری حاضری لگائیں ۔ جلدی جلدی ۔
     
  16. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    حاضر ہوں۔۔۔۔
     
  17. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    زاہرہ آنٹی آجکل حاضری نہیں لگا رہی کیا چکر ہے ؟ :neu:
     
  18. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم

    آداب

    مس جی حاضری لگادیں
     
  19. الف
    Offline

    الف ممبر

    Joined:
    Aug 1, 2008
    Messages:
    398
    Likes Received:
    3
    :salam:
    میری بھہی حاضری قبول ھو جائیں جی ۔
     
  20. وسیم
    Offline

    وسیم ممبر

    Joined:
    Jan 30, 2007
    Messages:
    953
    Likes Received:
    43
    السلام علیکم۔ حاضر ہوں۔
     
  21. نادیہ۔رضا
    Offline

    نادیہ۔رضا ممبر

    Joined:
    Apr 25, 2009
    Messages:
    1,091
    Likes Received:
    1
    اسلام علیکم

    :a191:

    میڈم جی حاضری لگا دیں
     
  22. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    وعلیکم السلام عقرب
    ایک تو آپ اتنے عرصے بعد آئے ہیں اور اوپر سے حاضری کلاس میں اتنی جلدی کیوں ؟ :neu:

    واپسی مبارک ہو ۔ :222:
     
  23. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    وعلیکم السلام حسن رضا۔
    آپ کا شکریہ کہ آپ اتنا باقاعدہ آتے ہیں۔
    کاش ہم بھی ایسا ہی کر پاتے۔ :(
     
  24. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    وعلیکم السلام احمدکھوکھر۔
    کیسے ہیں آپ ؟
    تشریف آوری کا بہت شکریہ ۔
     
  25. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    عقرب صاحب ۔ چکر وکر کوئی نہیں۔ کچھ مصروفیت ہے۔
    لیکن حاضری تو لگ رہی ہے آپ کی ۔ اوپر دیکھیں :139:
     
  26. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    السلام علیکم بھائی ہارون رشید۔
    آپ کہیں خدانخواستہ ہم سے ناراض تو نہیں ۔ جبھی آپ حاضری نہیں‌لگوا رہے ؟
    اگر ناراض ہیں تو پلیز معذرت قبول کرکے ہم سے جلدی جلدی راضی ہوجائیں۔ :dilphool:
     
  27. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    وعلیکم السلام الف صاحب۔
    حاضری قبول ہوگئی ۔ اب آپ جلدی سے دوبارہ آنے کا وعدہ کریں۔
     
  28. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    وعلیکم السلام وسیم۔
    تشریف آوری کے لیے بہت شکریہ ۔
     
  29. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    وعلیکم السلام نادیہ رضا۔
    تشریف آوری کے لیے بہت شکریہ ۔
    کیا نئی تازی ہے؟
     
  30. عمر خیام
    Offline

    عمر خیام ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2009
    Messages:
    2,188
    Likes Received:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم! ام کی حاضری لگا دی جائے۔۔کیا حال ہیں سب کے؟ ام تو آج خوش باش اے۔ ہمیشہ کی مافک۔
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page