1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کچھ میرا کہا

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏17 اکتوبر 2009۔

  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آج دل چاہا آپ سب سے کچھ اپنا لکھا بھی شئیر کروں
    آج 1 شعر ہی لکھوں گی فی الحال


    لوگ ہجر کو عذاب کہتے ھیں
    وصال تیرا عذاب جیسا لگا
     
  2. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ارے واہ بھئی بڑا عجیب منفرد سا انداز ہے۔۔۔۔:143:
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب انداز ہے ۔ مزید شاعری کا انتظار رہے گا۔
     
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی جی مزید
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ سب کا بے حد شکریہ
    مزید لکھنے کی کوشش کروں گی
     
  6. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    عمدہ عمدہ ۔۔بہت ہی خوب۔
     
  7. اقرا ناز
    آف لائن

    اقرا ناز ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2009
    پیغامات:
    147
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    واہ جی بھت عمدہ اور بھی کچھ ارشاد ؟
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اقراء بہن۔ انہوں نے کہا ہے کہ وہ لکھنے کی کوشش کریں گی ۔ :139:
     
  9. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    بوت نازک خیالی والی بات کیا اس شعر می۔ جتنا بار زیادہ اس کو پڑھو اتنا ای اس کا دکھ دل کا اندر معلوم ہوتی اے۔
     
  10. سلطان میر
    آف لائن

    سلطان میر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جولائی 2006
    پیغامات:
    169
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچھ میرا کہا

    خوبصورت خیال اور اچھی کاوش ہے خوشی جی، اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ۔
     
  11. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچھ میرا کہا

    خوشی جی کچھ مزید
     

اس صفحے کو مشتہر کریں