1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اگر آپ کی شیطان سے ملاقات ہوجائے تو ؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از سموکر, ‏9 ستمبر 2006۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    موقع پیدا کرنا

    یہ تو محاورہ ہوگیا
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    اور آپ کو سمجھ بھی آ‌گیا
    ھے ناں‌حیرت کی بات،‌آج کیا کھایا تھا
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    کل کی بات بتاؤں

    یا آج کی
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    جب ملاقات ہوئی تھی اسی دن کی بتا دیں
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    کس کی ملا قات کہاں کی ملاقات کیسی ملاقات
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    جس کی لڑی ھے اس سے
     
  7. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شیطان کا تو ھر وقت ساتھ رھتا ھے، بہت ھی ھر کام میں ساتھ دیتا ھے، اگر سیدھے جاؤ تو الٹے راستے پر چلانے کی کوشش کرتا ھے، کوئی اچھی نیت کرو تو برے کام کی طرف راغب کرتا ھے،!!!!!!!

    ایک نے کسی دانا سے پوچھا کہ اس سے نجات کا کیا طریقہ ھے،؟؟؟؟؟؟
    انہوں نے کہا کہ جو شیطان کہتا ھے اسکا الٹ کرو،!!!!!!!!

    دوبارا کسی نے پوچھا:- کہ اگر وہ صحیح راستے پر چلنے کو کہے تو، ؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    جواب ملا:- کہ وہ تو پھر شیطان ھو ھی نہیں سکتا،!!!!!!
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    سید جی اتنی اچھی باتیں نہ بتایا کریں مجھے رونا آ جاتا ھے
     
  9. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    تو رو لیں تھوڑا سا :serious:
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    دل ہلکا ہوگیا ہے تو واپس آجائیں :222:
     
  11. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شیطان :pagal: :pagal: :pagal:
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    آئینہ دیکھ لیا ہے کیا
     
  13. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    کیا آپ آئینے کے سامنے بیٹھے ہیں :133:
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    آپ دونوں کی ملاقات ہو گئی
     
  15. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    نہیں آپ سے تو نہیں ہوئی :no:
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    اللہ مجھ پہ مہربان ھے ابھی
     
  17. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    اللہ آپ پر ہے وقت اپنا فضل فرمائے
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    پھر آپ نے کیا دیکھا :113:
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    دعا کے لئے جزاک اللہ ہارون جی
     
  20. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    ہارون بھائی ہو گئی آپ کی ملاقات :139:
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    آپ کے سینگ نظر نہیں آرہے تھے :176:
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    ہارون جی وہ بےبی ،،،،،،،،،،،، ھے ابھی
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    مگر --------------------کا استاد ہے :201:
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    یہ ان کا قصور نہیں ان کا شہر ہی ایسا ھے :)
     
  25. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    خوشی جی ہارون بھائی والے جملے کی خالی جگہ پر کریں یا میں کروں
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر


    کر دی پُر جگہ اب خوش
     
  27. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    اب میں کروں یا رہنے دوں :p
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    کچھ کام گھر جا کے کرتے ھیں سر راہ نہیں:hathora:
     
  29. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    تھوڑا کیوں چک لیتی ہیں چھوٹی سی بات پر
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    یہ چھوٹی بات تھی کیا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں