1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

رسول پاک ص کے قدموں کے نشاں

'سیرتِ سرورِ کائنات صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏6 اکتوبر 2009۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔ ایک دوست نے ای میل کے ذریعے مستنصر حسین تارڑ کا "رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے قدموں کے نشاں " کے عنوان سے مندرجہ ذیل کالم بھیجا۔ پڑھا تو دل کو بہت اچھا لگا۔ کئی مقامات پر تو آنکھیں بھی نم ہوگئیں۔ سوچا آپ دوستوں کی خدمت میں‌پہنچا دوں۔ یونی کوڈ میں دستیاب نہیں ہوسکا۔ اسلیے تصویری شکل میں حاضر خدمت ہے۔

    [​IMG]

    [​IMG]
     
  2. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    اندر --------------- میرے پیغمبر:saw: کی خوشبو ہے
    آنکھوں میں فرط جذبات سے آنسو ہیں اس سے اگے نہیں پڑھ سکتا
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    صلٰے اللہ علیک یارسول اللہ
     
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی شیئر کرنے کا شکریہ
    اللہ آپ کو جزا دے (آمین)
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کسی شاعر نے یہی خوشبو محسوس کر چکنے کے بعد کہا تھا ۔۔۔۔۔۔۔

    عرصہ ہوا طیبہ کی گلیوں سے وہ :saw: گذرے تھے
    اس وقت بھی گلیوں میں خوشبو ہے پسینے کی ۔۔۔ !

    اور قبلہ ظہوری صاحب رحمۃ اللہ علیہ نے کہا تھا ۔۔۔

    سانس لیتا ہوں تو آتی ہے مہک طیبہ کی
    یہ ہوا کوچہء سرکار :saw: سے آئی ہوگی
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ پیارے بھائی ۔
    دعا کریں اللہ تعالی مجھ گنہگار کے سینے کو حضور :saw: کی سچی محبت سے روشن کردے۔ آمین
     
  7. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین
    نعیم بھائی یہ دو شعر بھی بہت اچھے ہیں جو آپ نے ابھی ارسال کئے ہیں
    اللہ تعالی ہم سب کو حضور پاک صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کا سچا عاشق بنائے (آمین)
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین ۔
    سچا عاشق بننا تو بڑی دور کی بات ہے۔
    اس پاکیزہ محبت کا ایک قطرہ مل جانا ہی دنیا جہاں کی سرشاری کا باعث بن جاتا ہے۔
     
  9. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ نعیم بھائی دعاؤں میں یاد رکھا کریں
     
  10. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    اللھم صل علی سیدنا ومولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم

    جزاک اللہ خیرا۔ اتنی محبت بھری تحریر ہم سب تک پہنچائی ۔ شکریہ
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ میڈم زاہرا صاحبہ ۔
    اصل دعا کے حقدار تو مستنصر حسین تارڑ ہیں جنہوں نے ایسا مضمون لکھا جو ایمان کو روشنی دے دیتا ہے۔
     
  12. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    ایک ایک لفظ محبت کے پانی میں، عقیدت کے قلم سے لکھی گئی ہے۔۔۔۔۔۔۔بس جن پہ گزری وہ بہت ہی اعلی درجے کے ۔۔۔۔۔ اور مجھ ایسے کے لیے باعث افتخار و وجہ دین دنیا کہ ان کے احساسات پڑھے۔۔۔۔نعیم بھائی شیئرنگ کے لیے شکریہ۔
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ محبوب خان بھائی ۔
    دعاؤں میں یاد رکھا کریں۔ جزاک اللہ خیرا ۔
     
  14. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    نعیم بھائی ۔ مستنصر حسین تارڑ کا یہ مضمون میری نظر سے گذر چکا تھا ۔ لیکن آپ اسے یہاں شئیر کرنے میں سبقت لے گئے۔ اجر و ثواب آپکے حصے میں لکھا تھا۔ اللہ پاک آپکی محبت رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں اضافہ فرمائے۔ آمین
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    برادر بھائی ۔ محبتوں اور دعاؤں کے لیے شکریہ ۔ جزاک اللہ
     
  16. پاکیزہ
    آف لائن

    پاکیزہ ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جولائی 2009
    پیغامات:
    249
    موصول پسندیدگیاں:
    86
    سبحان اللہ ۔ پڑھ کر دل کو ایمان کی کیفیت نصیب ہوئی ۔ بہت اچھی تحریر ہے ۔
     
  17. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی
    آنکھوں میں فرط جذبات سے آنسو آ گئے ہیں پڑھ کر
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جزاک اللہ

    اتنا خوبصورت مضمون شئیر کرنے پہ مبارک باد قبول کریں
     
  19. گل
    آف لائن

    گل ممبر

    شمولیت:
    ‏9 دسمبر 2006
    پیغامات:
    74
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    جواب: رسول پاک ص کے قدموں کے نشاں

    بہت بہت شکریہ بھائی۔۔۔جزاک اللہ
     
  20. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    جواب: رسول پاک ص کے قدموں کے نشاں

    سبحان اللہ ۔ صلی اللہ علی سیدنا محمد المصطفی وعلی الہ وسلم
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: رسول پاک ص کے قدموں کے نشاں

    نعیم بھائی آپ تو بہت ہی زیادہ خوش نصیب ہیں جو یہ اعلٰی و ارفع نظارے اپنی نیک آنکھوں سے جیتے جی دیکھ آئے ہیں
     
  22. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: رسول پاک ص کے قدموں کے نشاں

    اللھم صل علی سیدنا ومولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم
    سبحان اللہ ۔۔۔۔۔زبردست شیئرنگ ہے۔۔۔۔مستنصر حسین تارڑایک بڑا نام ہے اور انکی تحریریں بلاشبہ دلچسپ و پراثر ہوتی ہیں اور موجودہ تحریر تو بہت ہی دل کو چھو لینے والی اور ایمان افروز ہے۔اللہ انکو جزائے خیر دے اور نعیم بھائی آپکا بھی بہت شکریہ آپ نے ایسی زبردست شیئرنگ کی۔۔۔جزاک اللہ
     
  23. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: رسول پاک ص کے قدموں کے نشاں

    اللہ تعالی سب کو اپنے حبیب کے صدقے وہاں لے جائے :dilphool:
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: رسول پاک ص کے قدموں کے نشاں

    ابھی فارغ بیٹھا فورم دیکھ رہا ہوں تو یہ تحریر پھر نظر کے سامنے آگئی۔ پھر سے مدینہ پاک کی مست و بےخود فضائیں نظروں میں‌گھوم گئیں اور قلب و روح‌پھر سے جبل احد کے دامن میں اسی مقام پر پہنچ گئے جہاں‌میرا آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی خوشبو آج بھی رچی بسی ہے۔
    خدا تعالی کی قسم وہ خوشبو آج بھی قائم ہے۔
    اس خوشبو سے احد پہاڑ کا وہ حصہ آج بھی مہک رہا ہے ۔
    بلکہ جہاں آقا صلی اللہ علیہ وسلم زخمی ہونے کے بعد زمین پر تشریف فرما ہوئے تھے جو کہ سعودیوں نے سیمنٹ لگا کر ختم کرنے کی کوشش کی ہے ۔ اس مقام سے بھی ابھی تک خوشبو کے ہُلے آتے ہیں۔
    مدینہ کی ہواؤں میں مہک ہے ۔
    مدینہ کی فضاؤں میں‌ طمانیت ہے۔
    مدینہ کی دھوپ میں ٹھنڈک ہے۔
    کاش آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہر غلام کو بار بار حاضری کا شرف نصیب ہو۔ آمین
     
  25. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: رسول پاک ص کے قدموں کے نشاں

    آمین۔

    ایک بے حدخوبصورت تحریر شئیر کرنے کے لیے شکریہ۔جزاک اللہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں