1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہاں ضرور آیئے، حاضری لگوائیے،اپنی موجودگی کا احساس دلوائیے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏5 جون 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اسلام علیکم
    حاضر ہوں
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    وعلیکم السلام



    آداب عرض ھے
    حاضری لگائیں
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ۔ میری حاضری لگا لیں

    لبیک ۔ :139:
     
  4. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    اسلام علیکم ۔ حاضری کے لیے آیا ہوں۔ قبول کیجئے۔
    سب کو گذری ہوئی عید مبارک قبول ہو ۔
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام وسیم بھائی جی آیاں نوں

    آپ کو بھی عید کی مبارکباد :222:
     
  6. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آداب عرض ھے

    حاضری لگی کیا
    آپ کو بھی مبارک

    خیر مبارک
     
  8. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اسلام علیکم
    حاضر ہوں
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    وعلیکم السلام


    کیوں‌حاضر ھیں
     
  10. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    حاضر جناب۔۔
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    وعلیکم السلام


    آداب عرض ھے
    حاضری؟
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔ میڈم جی ۔

    لبیک ۔ :139:
     
  13. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
  14. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    وعلیکم السلام نور۔ خیر مبارک ۔
    تشریف آوری کا بہت شکریہ ۔ :flor:
     
  15. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    وعلیکم السلام ۔ احمد صاحب تشریف آوری کے لیے شکریہ ۔
     
  16. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    السلام علیکم ۔ شکریہ محبوب خان صاحب ۔
    کہیے عید اور عید کی چھٹیاں کیسی رہیں ؟
     
  17. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    وعلیکم السلام نعیم صاحب۔ تشریف آوری کا بہت شکریہ ۔
     
  18. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    اسلام علیکم خوشی بہن۔ وعلیکم آداب ۔
    آپکی حاضری بصد احترام لگا لی گئی ہے۔ مزید کوئی حکم ؟
     
  19. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    وعلیکم السلام وسیم صاحب ۔ خیر مبارک ۔ آپکو بھی مبارکباد۔
    تشریف آوری کے لیے بہت شکریہ ۔ آپ کی آمد سے دلی خوشی ہوتی ہے۔
     
  20. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    وعلیکم السلام انجم رشید صاحب
    تشریف آوری کے لیے بہت شکریہ ۔
    کہیے کیسے مزاج ہیں ؟ عید کیسی گذری ؟ کیا نئی تازی ؟
     
  21. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جی میڈم چھٹیاں بمع عید گاؤں گزار کے آیا ہوں ۔۔۔۔۔۔مگر عید سے پہلے ۔۔۔۔کیونکہ عید کے دوسرے دن جانب اسلام آباد کوچ کیا اور عید کے تیسرے دن ہم یہاں پہنچ چکے تھے اور اس سے اگلے دن داخل دفتر ہوچکے تھے اور ہماری اردو میں خوب ہلا گلا کیا مگر شور کے معنوں‌میں نہیں‌بلکہ پیغامات ارسال کرکرکے کہ آخر چھٹیوں کے دنوں کا حساب بھی تو پورا نہ سہی کچھ سہی کرنا تھا۔۔۔۔۔۔سو عید خوب رہی۔۔۔۔۔۔۔۔بس وہاں کی صحرائی ٹھنڈی ہوا ابھی تک زہن میں ہے۔۔۔اور اسلام آباد نسبتًا گرم محسوس ہورہا ہے۔۔۔۔۔۔وہاں تو زیادہ ٹھنڈ تھی۔۔۔۔۔۔مگر نوکر کی تے نخرا کی۔۔۔۔۔سو موجود ہیں۔۔۔۔۔۔۔:confused:
     
  22. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    حاضر ہوں۔۔۔. :91:
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    وعلیکم السلام


    شکریہ زہرا بہن

    حکم نہیں عرض ھے آداب
    اب پھر سے حاضری لگائیں
     
  24. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اسلام علیکم
    بہت شکریہ استانی جی عید بہت اچھی گزری الحمد اللہ
    نئ تازی یہ ہے کہ اللہ نے دوبارہ توفیق دی ہے ہر روز حاضر ہونے کی سو حاضر ہوں میں بھی حاضری لگا دیں
    سنایں آپ کی عید کیسی گزری :dilphool::dilphool::dilphool:
     
  25. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    حاضر ہوں
    یہ ہماری اردو کیوں غیر حاضر تھی پچھلے دو دنوں سے؟
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    وعلیکم السلام

    معلوم نہیں


    آداب عرض ھے
     
  27. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    السلام علیکم
    حاضر جناب
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    وعلیکم السلام

    آپ کی حاضری لگنا مشکل ھے میڈم سخت ناراض ھیں آپ سے
     
  29. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    اچھا۔
    اللہ خیر کرے۔ ویسے میں نے تو میڈیم سے کبھی کچھ کہا ہی نہیں۔ ناراض کیوں ہو گئیں وہ مجھ سے؟
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ کی غیر حاضریوں کی وجہ سے
    آپ اب جرمانے کے لئے تیار رہیں
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں