1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خوشی بہن کے بھائی کی علالت

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏11 مئی 2009۔

  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    سید جی بہت شکریہ

    جزاک اللہ

    دعاؤں میں یاد رکھیں
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    جزاک اللہ آربی

    بہت شکریہ اللہ آپ کی ہر مشکل‌آسان کرے
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ سب کا بہت شکریہ

    مگر اب میں چاہوں گی کہ اس لڑی کو مقفل کر دیا ھے مجھ سے غلطی ہو گئی کہ آپ سب کو اپنا سمجھ کے اپنی خوشیاں کے ساتھ اپنے دکھ درد اور تکلیفیں بھی شئیر کر دیں ، مگر میں نے نہیں چاہتی کہ میرا کوئی درد کسی کا سر درد بنے کیونکہ کئی صارف اس کا اظہار کر چکے ھیں

    میری انتظامیہ سے درخواست ھے کہ اس لڑی کو مقفل نہیں بلکہ ڈیلیٹ کر دیا جائے

    مجھے کسی سے کچھ شئیر نہیں کرنا ، دعاؤں میں جو یاد رکھتے ھیں وہ ویسے بھی یاد ہی رکھیں گے باقی لوگوں سے مجھے تماشا نہیں بنوانا
     
  4. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    خوشی یقین کریں مجھے بہت دکھ ہوا کہ کچھ لوگوں کا آپ کا دکھ درد سر بن گیا کتنے افسوس کی بات ہے ہم اپنے آپ کو مسلم کہلاتے ہیں اور کیسی کے دکھ غم و تکلیف میں شامل ہونا تو کجا ہمارہ سر درد کرنے لگتا ہے خوشی جی یہاں زیادہ یوزر صرف ہو ہا کہ کے لیے آتے ہیں ان کو کیسی کے دکھ غم و تکلیف سے کوٰی غرض نہیں اگر آپ کو کیسی سے کوی تکلیف پہنچی ہے تو یقین کریں مجھے بھی بہت تکلیف ہوی ہے
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت شکریہ انجم جی ، یہاں آپ جیسے ‌مخلص لوگوں کی کمی تو نہیں مگر چند ایک ایسے ضرور ھیں جو ہر بات پہ تنقید ہر بات پہ طنز کرتے ھیں ، اور ایسی بات بھی کر جاتے ھیں کہ ایک صابر انسان بھی پلٹ کے جواب دینے پہ مجبور ہو جاتا ھے

    آپ کا شکریہ دعاؤں کے لئے جزاک اللہ انجم جی
     
  6. عرفان پتوکی
    آف لائن

    عرفان پتوکی ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اگست 2009
    پیغامات:
    84
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
    میری دعا ہے اس ربِِ کریم سے جو دو جہانوں‌کا مالک و مختار ہے کہ خوشی جی کے بھائی کو صحت کاملہ آجلہ عطا فرمائے اور ان کی اور خوشی جی کی اور تمام مسلمانوں کی زندگی کو سکون اور خوشیوں کا گہوارا بنائے
    آمین ثم آمین
    محمد عرفان چوہدری
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی بہن مجھے بہت دکھ ہوا ہے
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی بہن مجھے بہت دکھ ہوا ہے:139:
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہارون جی کس بات کا دکھ
    آپ کی تو میں شکر گزار ہوں اور ہمیشہ رہوں گی ،
     
  10. علی عمران
    آف لائن

    علی عمران ممبر

    شمولیت:
    ‏28 فروری 2009
    پیغامات:
    677
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    اس لڑی کو مقفل کرنے یا ڈیلیٹ کرنے کی ضرورت نہیں۔ہاں البتہ خوشی جی کی اس بات سے اتفاق کروں گا کہ دعائیں لازمی نہیں سب کو دکھا کر کی جائیں۔دعا ہمیشہ دل سے کی جاتی ہے ہاں اگر کسی کو طبیعت کے بارے میں پوچھنا ہو تو پوچھ سکتا ہے۔لیکن یہ نہیں کہ ایک پوچھے اور وہی سوال بار بار سب پوچھیں یوں یقینا پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
    خیر اس بارے میں خوشی جی بہتر جانتی ہیں کہ کیا کرنا ہے۔۔۔۔۔
    خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت شکریہ عمران جی
    اور
    دعاؤں کے لئے جزاک اللہ

    آئیندہ بھی دعاؤں میں‌یاد رکھیں

    مجھے ہارون بھائی کی 1 بات یاد آ گئی کہ کچھ گدھوں کی وجہ سے سب کی دعاؤں سے منہ نہیں موڑ لینا چاھیئے میں ان کی شکر گزار ہوں

    دعاؤں میں‌یاد رکھیں
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی جان اب کیسے ہیں مجھے یقین ہے کہ عید کیساتھ ضرور کوئی خوش خبری آئی ہوگئ :222:
     
  13. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    خوشی جی اللہ تعالٰی آپ کے بھائی کو صحت یابی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین



    میری عادت سی بن گئی ہے کہ ہر کسی کو ہلکے پھلکے مزاق سے ہنسانے کی کوشش کرتا رہتا ہوں
    اس لئے اگر میری کسی بات سے آپ کی دل آزاری ہوئی ہو تو اس کے لئے معزرت خواہ ہوں
    اس کے لئے اڈوانس سوری
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    دعاؤں میں یاد رکھیں بھائی کو ، اللہ کرے جلدی ان کی مکمل صحت یابی کی خبر سنوں اور آپ کو سناؤں، بہت دعا کریں
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جزاک اللہ

    آمین

    ارے نہیں لک آپ کی کسی بات سے کبھی کوئی پریشان نہیں ہو سکتا ، آپ کی کوئی بات بری لگتی تو یقینا میں‌آپ کو بتا دیتی
    دعاؤں میں یاد رکھیں
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کریم وہ وقت جلد لائیں
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آمین ثم‌آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں