1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

[you] . آپ کو نیا فورم کیسا لگا

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از دریاب اندلسی, ‏8 جولائی 2009۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت شکریہ انجم جی

    فورم کو مسلہ عید پہ اس لئے بنا کہ ہم سب کو یاد رھے
     
  2. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    کیا یاد رھے،؟؟؟؟؟؟؟
     
  3. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    تو آخر کار آپ کو لگام لگ ہی گئی
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ نے یہ پیغام کہاں سے ڈھونڈ نکالا:soch:

    اور کہاں گم ھیں‌آپ
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    انجم رشید بھائی ۔ عید مبارک ۔

    جی ہاں سرور انکل نے مسئلہ کھڑا کر دیا تھا کہہ رہے تھے میں اکیلا عید کیسے مناؤں ۔ :131:
     
  6. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی - عید مبارک !
    مطلب آپ نے بھی سرور کی محفل میں عید منائی :143::143:
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جی بزم خیال بھائی ۔
    یہ بات کسی حد تک درست ہے کہ یہ والی عید میری پردیس کی 10 عیدوں سے زیادہ بہتر تھی ۔ گوکہ پاکستان میں اپنے پیاروں کے ساتھ گذری ہوئی عیدوں جیسی نہ تھی۔

    ویسے

    سرور مشین۔ سرور نام اور سرور کیفیت کا خوب استعمال کیا گیا ہے۔ ماشاءاللہ
    ۔ :a165:
     
  8. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اسلام علیکم :
    نعیم بھاٰی میں نے واقع نیٹ پر بیٹھ کر عید مناٰی ہے کہیں جانے کو دل ہی نہیں چاہا واقع اگر یہ سب محبت کرنے والے بھاٰی بہن جن سے نیٹ پر رابطہ رہا نہ ہوتے تو یہ دن مشکل ثابت ہوتا
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جی انجم رشید بھائی ۔ آپ کی بات واقعی درست ہے۔پردیس میں رہنے والے سب دوستوں ہی آپ سے متفق ہوں گے کہ عید تو اصل میں اپنے پیاروں‌کے ساتھ مل بیٹھنے ۔ ہنسنے کھیلنے کا نام ہے۔
    ورنہ تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :rona:
     
  10. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بے شک نعیم بھاٰی عید تو اپنے پیارے میں ہوتی ہے
    ویسے بھی میرا عرصہ کچھ زیادہ ہے پردیس میں 29 سال سے ہوں
     
  11. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    اور میں بھی تقریباً 30 سال سے یہیں ھوں، پردیس کی زندگی گزارتے ھوئے،!!!! یہاں آئے تھے بغیر شادی شدہ اور اب میں نانا بن چکا ھوں دادا بننے کی امید ھے، وقت کے دھارے کا پتہ ھی نہیں چلا، کتنی تیزی سے گزرتا چلا جارھا ھے،!!!!!

    ویسے بھی یہاں کی مقدس سرزمین سے جانے کو دل بھی نہیں کرتا، دو تین دفعہ گئے بھی لیکن پھر ھماری خوش نصیبی واپس یہاں کھینچ لائی،!!!!!
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کبھی کبھی میرے دل سے ہمارے نا اہل ، بےکردار اور نالائق سیاستدانوں کے لیے بہت بددعا نکلتی ہے جب ہم دیکھتے ہیں کہ ہمارا پیارا وطن بحمدللہ تعالی یورپ کے بہت سے ترقی یافتہ ممالک سے زیادہ قدرتی وسائل و سہولیات سے مزین ہے ۔ لیکن ہمارے رہنما دنیا بھر میں بھکاری بن کر ہمارا سر شرم سے جھکا رہے ہیں اور ہم لاکھوں‌ پردیسی اپنے وطن، اپنے پیاروں‌سے دور غیر ممالک میں "تیسرے درجے کے شہری " بن کر رہنے پر مجبور ہیں۔
     
  13. حسن نظامی
    آف لائن

    حسن نظامی ممبر

    شمولیت:
    ‏16 جون 2007
    پیغامات:
    40
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    دریاب بھائی سے گزارش

    دریاب بھائی شکریہ کا موڈ شامل کر لیں ایک شکریہ ادا کرنے کے لیے پیغام لکھنا پڑتا ہے۔
     
  14. حسن نظامی
    آف لائن

    حسن نظامی ممبر

    شمولیت:
    ‏16 جون 2007
    پیغامات:
    40
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ترجمہ بھی مکمل نہیں ہوا ہے ۔
    اس کی وجہ کیا ہے شاید تھیم کی تبدیلی ۔ بٹنوں کا ترجمہ کر لیں ۔
    جیسے کوٹ کا ترجمہ اقتباس ۔
    ریپلائی کا جواب دیں۔
    اڈیٹ کا تدوین ۔
    میں مدد کر سکتا ہوں ۔
    لیکن بٹنوں کے امیج نہیں بنا پاؤں گا۔ صرف ترجمہ میں مدد کر سکتا ہوں۔
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    حسن بھائی میں انتظامیہ سے گذارش کروں گا کہ آپ کی مہارت سے مستفید ہوا جائے :yes:
     
  16. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اسلام علیکم
    نعیم بھاٰی سچ کہا آپ نے میں جب اکیس سال پہلے یہاں یونان میں آیا تھا تو یہاں کچھ بھی نہ تھا یہ پاکستان سے بہت پچھے تھا آج دیکھیں کتنی ترقی کی ہے یہاں سواے چند فصلوں کے کچھ نہیں ہوتا انڈیسٹری بھی نہیں ہے بہت کم ہے آجا کر دو ہی چیزیں ہیں ٹوریسٹ انڈسٹری اور شیپنگ پھر بھی ان کی ترقی دیکھ لیں
    اور ہمارہ ملک الحمد اللہ ایسا ملک ہے یہاں بہت سارے موسم پاے جاتے ہیں ایک ہی وقت میں
    یہاں سحرا بھی ہے یہاں میدان بھی ہے یہاں پہاڑ بھی ہیں جہاں دریا بھی ہیں یہاں معدنیات ہیں یہاں تیل ہے
    کسی ملک میں اتنے پھل اور سبزیاں نہیں ہیں الحمد اللہ جتنی ہمارے پاس ہیں ہمارے پاس مرطوب علاقوں کے پھل بھی ہیں سبزیاں بھی ہیں گرم خشک علاقوں کی پیداوار بھی ہے اور سرد علاقں کی پیدوار بھی ہے
    ایسا ملک یہاں کپاس بھی ہے گنا بھی ہے گندم بھی ہے چاول بھی ہے یہاں کیلا بھی ہے آم بھی ہے خربوز تروبوز بھی ہے یہاں سیب بھی ہے خوبانی بھی ہے یہاں کنوں مالٹا سنترہ بھی ہے یہاں پستہ بادام بھی ہے یہاں انگھور بھی ہے اللہ کی کونسی نعمت نہیں ہے کیا اتنی ساری چیزیں کس ملک میں پیدہ ہوتی ہیں کیا کوٰی مثال دے سکتا ہے لیکن ہم پھر بھی بد قسمت ہیں پردیس میں دہکے کھا رہے ہیں ان حکمرانوں کی وجہ سے ۔
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بجا فرمایا ۔ اللہ تعالی نے واقعی جنت کا ایک ٹکڑا زمین پر اتار کر پاکستانیوں کے حوالے کردیا تھا۔ لیکن ہم ناقدرے لوگ ، اس نعمت کی قدر نہیں‌کرسکے ۔ اور آج ذلیل و رسوا ہورہے ہیں۔
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اس جنت کے رکھوالے شیطان ہیں
     
  19. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اسلام علیکم جناب سید صاحب آپ تو ماشاءاللہ مقدص سر زمین پر ہیں وہاں تو پاکستانی ماحول بھی مل جاتا ہے
    لیکن یہ غیر مسلم ہیں پاکستانی ماحول یہاں دستیاب نہیں اس لیے کچھ مشکلیں پیش آتی ہیں
     
  20. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی
    نہ ہو خیال جسے اپنی حالت خود بدلنے کا


    ھارون بھائی قصور ہمارا ہی ہے سیاستدان تو خدا تعالٰی کی طرف سے ہم پر بطور عذاب مسلط کیے گئے ہیں:takar:
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لک فارورڈ بھائی ۔ آپ نے سوفیصد درست بات کی ۔

    لیس للانسان الا ما سعی کے قانونِ الہی کے تحت انسان کو اپنے بوئے کا پھل کاٹنا ہوتا ہے۔ اور پھر قرآنی ارشاد ہی کے مطابق کسی قوم کی تقدیر اس وقت تک نہیں بدلی جاتی جب تک قوم خود اپنی تقدیر بدلنے کا فیصلہ نہ کرلے۔
     
  22. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    اللہ سب کے حال پر کرم فرمائے مگر حقیقت یہی ہے کہ ہم سبھی مجرم ہیں ۔
     
  23. مخلص
    آف لائن

    مخلص ممبر

    شمولیت:
    ‏28 ستمبر 2009
    پیغامات:
    5
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    السلام علیکم

    میرا آج دوسرا دن ھے لیکن کچھ سمجھ نہیں آ رہا ھے ۔جب سمجھ آجائے تو فورم پر تبصرہ کروں گا انشاءاللہ
     
  24. عباس حسینی
    آف لائن

    عباس حسینی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2009
    پیغامات:
    392
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    اس فورم کی تجدید کے بعد ایک اھم تبدیلی جو میں نے محسوس کی کہ پاکستانی حکمرانوں کی طرح ھمارے فورم کے معززین نے بھی اپنی انگریزی کی قابلیت کا اظھار کیا۔
    پھلے جو بھت سے اختیارات اردو میں ھوتے تھے اب انگریزی میں ھو گئے۔
    مثلا نئ لڑی کی جگہ اب New threadآ گیا
    اقتباس کی جگہ Qoute اور اس کے علاوہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    جو کہ مجھے بالکل اچھا نھیں لگا۔ ۔ ۔ ۔ ھماری اردو میں اگر سب کچھ اردو می ھوتا تو بھتر تھا۔
     
  25. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    ام کی آج ادر پہلی دن اے۔ ابھی دیکھے گی۔ سنے گی۔ پھر پتہ چلے گی کہ ادر کا سسٹم کیسی اے۔ ام اس سے پہلے ایک بار انجم رشید کا کہنے پر ادر کو آٰ ٰٰی تھی۔ ام کو اچھا لگا تھی۔ ادر سیکھنے کو بوت کچھ اے۔ بوت نالج والا بات اے
    یہ تو بعد میں پتہ چلے گی کہ جب ام سارا چیز سے جانکاری کرے گی
     
  26. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو انشاءاللہ جلد ہی سب کچھ سمجھ لگ جائے گا
     
  27. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اچھا ہے نیؤ فورم :mashallah:
     
  28. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    ام کو ادر والی لوگ اور ادر کا ماحول پسند آٰی تو ام اپنی سب کا دوست کو بی ادر کا آنے کا بولے گی۔ ابی ام کی کچھ دن لگے گی۔ اتنا ساری چوپال اے ادر۔ یہ چوپال والی لفظ ام کو بوت عجیب لگتی اے۔ ایسی لگتی اے جیسے ام چوپال نہی بول رہی چوپایہ بول رہی اے۔ ام تو اپنا کا وطن میں بیٹھک بولتی۔۔ اوطاق بولتی۔۔۔ تم بی ادر کچھ کمرہ کا نام بیٹھک یا اوطاق رکھ دو۔۔۔۔۔۔ادر کو ام کو بوت سی نام جانی پہچانی لگتی اے۔۔۔۔ دنیا کتنی چھوٹا ہوگیا اے۔ کسی زمانہ میں لوگ ایک دوسرے سے بچھڑتی تھا تو کتنا سال کی بعد ایک دوسری کا شکل نہی دیکھتی تھی۔ نام بی نہی سنتی تھا۔۔۔۔۔۔ اب تو ہر دوسری موڑ پر۔ ہر تیسرا نکڑ پر ٹکراؤ ہوجاتی اے۔
     
  29. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    ہانجی عمر جی ایسے ہی ہے یہ نیٹ کی دنیا ہے یہاں سب چلتا رہتا ہے
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عمرخیام بھائی ۔ خوش آمدید ۔ آپکے پرخلوص جذبات بہت اچھے لگے۔ :222:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں