1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بزم خیال کا تعارف

Discussion in 'میں کون ہوں؟' started by نعیم, Aug 5, 2009.

  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم بزم خیال !

    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔ :dilphool:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔



    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟



    یا




    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    انتظار فرمایئے

    :salam:
    ایک ماہ پاکستان گزارنے کے بعد آج ہی واپس لوٹا ہوں تعارفی پرچہ کو انشااللہ جلد حل کروں گا ہماری اردو پیاری اردو کے تمام دوستوں کو رمضان مبارک

    غریب ہوں گھر کا حقیر ساز و سامان
    امیر ہوں دل کا بھرا نور ذکر گلستان

    زمان تیرا زمانہ میں ہو گا مَصحَف بیان
    آج تجھ سے جدا تو کل تیرا مغلوب احسان


    بزم خیال​
     
  3. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    وعلیکم السلام

    آپ کو بھی مبارک ہو
    ہمیں‌آپ کے پرچہ حل کرنے کا انتظار رھے گا
    نبمر لگانے کے لئے نہیں
    بلکہ آپ کے متعلقن کچھ جاننے واسطے
     
  4. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    محمودالحق والد صاحب نے رکھا
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    کوئی نہیں
    3- عمر؟
    سولہ سال کی عمر میں ہی بال سفید ہونا شروع ہوئے
    4- شہر، ملک؟
    جگمگاتی روشنیوں کا عجب شہر ہے دوستو
    بھنور رزق کا مسکن زندگی کی پھولی سانس ہے
    شعور زندگی سے بے علم ہے شہر مزدور
    روح رکھتا بھوکی جسم کی بجھاتا پیاس ہے

    5- تعلیم؟
    ایم - اے تاریخ
    (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    تاکہ اچھے انسانوں کی صحبت میں بیٹھنے کے قابل ہو جاؤں
    6- مشاغل؟
    زندگی کے بارے میں سوچنا اور اشعار کی زبان میں بیان کرنا
    دوستوں سے گپ شپ کرنا

    7- پیشہ؟
    ملازمت اور کاروبار ’ اس کاروبار ؟ کے علاوہ‘
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    دوسروں کے دلوں میں نفرتوں کو مٹا کر محبت کے چراغ روشن کروں
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟
    فارغ وقت میں انٹر نیٹ پہ کچھ نہ کچھ تلاش کرتا یہاں سے گزر ہوا تو اچھا لگا سو کچھ سستانے کو رک گیا
     
  5. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    اچھا لگا آپ کا تعارف، آتے رہیئے گا

    16 سال کی عمر میں بال سفید ہونے شروع ہوئے تو اب تو سارے بال سفید ہو چکے ہوں گے یا پھرررررررررررررررررررررررررر ہوں گے ہی نہیں
     
  6. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    بال سفید کی مجھے فکر نہیں بھلا ہو ہیر کلر بنانے والوں کا :hathora:
    مگر فکر صرف اس بات کی ہے کہ کہیں خون سفید نہ ہو اور دل کالا نہ ہو

    پرچہ کو پرکھنے کا معیار بہت سخت ہے تیاری خوب کرنا ہو گی:horse:
     
  7. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم محمود الحق عرف بزم خیال بھائی
    آپ کی شخصیت سے تعارف کی جھلک پا کر بہت اچھا لگا۔
    شاعرانہ ذوق انسانی طبیعت کی نفاست پر دلالت کرتا ہے ۔ امید ہے آپکی آمد ہماری اردو کی رونقوں میں اضافے کا باعث ہوگی ۔

    مستقبل کے عزائم ۔۔۔ کے جواب کو پڑھ کر دل آپکا گرویدہ ہوچلا ہے۔

    آپ سستانے کو نہ رکیے بلکہ کمر ہمت باندھیے اور اس بزم کا حصہ بلکہ اٹوٹ انگ بن کر ہمارے ساتھ ہوجائیے۔ :yes:
     
  8. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:
    بہت شکریہ ہمت بندھانے کا !
    آپ لوگوں کے دم سے تو پیاری اردو میں رونق ہے اس لئے تو میرا دل یہاں ٹھر گیا

    مستقبل کے عزائم - - - اس سے بھی خطرناک ہیں شاید کہ دل میں اتر جائے بات میری

    ہر پڑاؤ پر کمر کس کر نئی منزل کے لئے ہمت باندھتا ہوں ٹوٹے حصوں کو صبر شکر قناعت سے پیوند کاری کا قصد کرتا ہوں
     
  9. عثمان حیدر
    Offline

    عثمان حیدر ممبر

    Joined:
    Mar 13, 2008
    Messages:
    1,423
    Likes Received:
    1
    محمود الحق بھائی جی آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا اللہ آپ کو نیک مقاصد میں کامیاب کرے آمین ثم آمین:dilphool:
     
  10. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بزم خیال بھائی
    آپ نے اپنے نیک خیال کو بزم کا حصہ بنایا آپ کا شکریہ

    اللہ کریم آپ کی نیک تمنائیں پوری فرمائیں :222:
     
  11. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید ، لک فارورڈ بھائی بہت شکریہ

    اللہ تعالی ہم سب کو نیک مقاصد میں کامیاب کرے آمین
     
  12. شامی
    Offline

    شامی ممبر

    Joined:
    Aug 25, 2006
    Messages:
    562
    Likes Received:
    1
    ثم آمین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  13. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بہت ھی زیادہ خوشی حاصل ھوئی اس ھماری پیاری اردو کی بزم میں عمدہ خیال کو دیکھ کر،!!!!!!

    خوش رھیں،!!!!!!!
     
  14. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:

    آپ لوگوں کی محبت ہے عمدہ خیال کو وہی پزیرائی دیتے ہیں جو خود عمدہ شخصیت کے مالک ہوتے ہیں

    مزید خیال جاننے کے لئے ہماری اردو کے اس لنک پر ضرور تشریف لائیں


    http://www.oururdu.com/forums/showthread.php?t=5696
     
  15. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    آداب! آپ کےبارے میں جان کر اچھا لگا۔۔۔۔ ویسے نفرت مٹا کر محبت کے چراغ کس طرح روشن کرتے ہیں، بتائیں تو ‌ذرا ہمیں بھی۔۔ :happy:
     
  16. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    آداب
    مبارز بھائی کسی شاعر نے کیا خوب کہا ہے
    وہ اور ہوں گے کنارے سے دیکھنے والے
    ہماری نہ پوچھ ہم نے طوفان کے ناز اٹھائے ہیں

    زندگی کی سچائی کا علم سونے کا چمچ منہ میں لے کر پیدا ہونے سے نہیں آتا درد میں کراہنا تو فطری عمل ہے اگر خوشی میں کسی کے درد کا احساس خوف خدا کا موجب ہو تو نفرت کے لئے جگہ ہی نہیں رہ جاتی محبت کے چراغ روشن تبھی ہوتے ہیں جب قلب عشق مجازی کی بجائے عشق حقیقی سے منور ہو دوسروں کی کامیابی و کامرانی سے ہمارے اندر حسد کی بجائے پزیرائی کا احساس موجزن ہو جائے اور ہمارا رد عمل ویسا ہو جیسا اپنے لئے ہوتا ہے اپنے لئے جینا ، محنت کرنا، کمانااورخرچ کرنا بہت ستائش رکھتا ہے زندگی بھی ہمیں آئینے کی طرح ہے صرف خود کو ہی اس میں دیکھنا پسند کرتے ہیں لیکن میرا ایمان ہے کہ جھوٹ اور نفرت کے مقابلے میں سچ اور محبت ہمیشہ جیت سے ہمکنار ہوتے ہیں اپنے ارد گرد سے با خبر رہنے کی کوشش کریں بہت سی نیکیاں چھپی ہوئی ملیں گی جیسے سیپی میں موتی ملتے ہیں صبر بردباری اور تحمل کا دامن کبھی بھی نہ چھوڑیں دولت کی کمی بیشی سے زندگی تو شائد گزر جائے مگر اگر محبت کم پڑ جائے نفرتیں روح کا ناسور بن جاتی ہیں کسی کو نیچا دکھانے سے انسان خود اونچا نہیں ہو جاتا ہم ساری زندگی فانی جسم کی اسائش و ستائش کے لئے کیا کچھ نہیں کرتے مگر روح کو بھوکا ہی رکھتے ہیں حالانکہ جو اسے چاہئیے وہ بلا معاوضہ ہے

    میرے بلاگ در دستک پر تشریف لائیں جو آپ پوچھنا چاہ رہے ہیں شائد وہیں مل جائے

    Poetry is not always words ___در دستک DARR -E- DASTAK
     
  17. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26

    اچھی باتیں ہیں۔۔خوش رہیں۔
     
  18. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بہت ھی خوبصورت خیال ھے اس ھماری پیاری بزم میں،!!!!!
     
  19. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔ بزم خیال بھائی ۔ آپ نے توپاکیزہ خیالات کی مسحور کن بزم سجا دی ۔
     
  20. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی ، عبدالرحمن سید بھائی، مبارزبھائی بہت شکریہ آپ لوگوں کی محبت نے دل میں تراوٹ کردی ورنہ ہمارا تو کہنا تھا

    بدل گیا زمانہ رشتوں میں رہ گئی کڑواہٹ
    مال ومتاع میں ترقی اخلاق وکردار میں گراوٹ
    محمود مکان یہ بوسیدہ شاندار تیری چوکھٹ
    ہیرے جڑے ہار میں کیا نگینہ کی بناوٹ

    سدا خوش رہیں
     
  21. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بزم خیال بھائی ۔ آپ تو خود اپنے اوتار کو ہی دیکھ لیں تو یہ "خوش آمدیدی تراوٹ" پیدا ہوسکتی ہے۔ ماشاءاللہ ۔ :139:
    ویسے ہماری محبت و خلوص قبول فرمانے کے لیے بہت شکریہ ۔ :222:
     
  22. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ بزم خیال صاحب،!!!!! آپکی تشریف آوری اس بزم میں ھمارے خیالات میں مزید بہتری لائے گی۔!!!!
     
  23. انجم رشید
    Offline

    انجم رشید ممبر

    Joined:
    Feb 27, 2009
    Messages:
    1,681
    Likes Received:
    1
    اسلام علیکم
    محمود الحق بھاٰی ہماری پیاری اردو بزم میں خوش آمدید
    آپ آے اپنی مرضی سے ہیں اب ہم آپ کو جانے نہیں دیں گے انشاءاللہ
     
  24. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    محمود بھائی چند دنوں سے اپنی علالتِ طبع کی وجہ سے آ نہیں پا رہے۔
    اللہ کریم انہیں‌شفائے کاملہ عطا فرمائے۔ اور جلدی سے ہماری اردو کی بزم میں واپسی ممکن بنائے۔ آمین
     
  25. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:
    آپ سب بھائیوں کی دعاؤں کا بہت شکریہ الحمداللہ ماہ رمضان کے چشمہ فیضان سے خوب سیر ہونے کا موقع میسر رہا تکلیف اپنی جگہ مگر جو خوشی اس بابرکت مہینے میں میسر آتی ہے وہ لا جواب ہے اللہ تعالی ہم سب کو اپنے حفظ و ایمان میں رکھے اور جس محبت سے آپ سب ایک دوسرے یاد رکھتے ہیں وہ یاد بھلانے لائق نہیں
    سدا خوش رہیں

    آپ کی چاہتوں کا مریض
    محمودالحق
     
  26. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم بزم خیال بھائی ۔
    آپ کو دوبارہ اپنے درمیان دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ۔
    عید مبارک قبول ہو ۔
     
  27. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    :salam: نعیم بھائی
    دوبارہ یہاں آنے سے میرا سیر خون بڑھ گیا ہے خوشی سے
    آپ کو بھی بہت بہت عید مبارک ہمارے یہاں کل بروز اتوار عید ہے آپ بھی شائد کل ہی عید پڑھیں گے؟
    عید مبارک کی لڑی ڈھونڈ رہا ہوں جہاں سب کو عید مبارک کہہ سکوں
    سدا خوش رہیں
     
  28. شام
    Offline

    شام مہمان

    bohat acha lga aap k bare may jan kr
    thanks
     
  29. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا یہاں آنا ہمیں بہت اچھا لگا ہماری اردو پیاری اردو محبت بانٹنے والوں کا گھر ہے تشریف لاتے رہیں مہمان بن کر نہیں گھر کے فرد بن کر!!!!!
    سدا خوش رہیں
     
  30. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بزم خیال کا تعارف

    خیال بھائی اپنے تعارف کا ہی کچھ خیال کرلیں
     

Share This Page