1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

[you] . آپ کو نیا فورم کیسا لگا

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از دریاب اندلسی, ‏8 جولائی 2009۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ کی تعریف ھے مان لیں آج تو
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جی بہتر :p
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا۔ آپ سب یہاں مجھ سے پوچھے گئے سوال " نعیم آپکو یہ فورم کیسا لگا" میں‌ کرکٹ گراؤنڈ سجائے بیٹھے ہیں۔ :133:
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے منھ کیوں سُجا لیا ہے گیند تو باؤنڈری سے باہر جا رہی ہے کہیں خدانخوانستہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:tv:
     
  5. الف
    آف لائن

    الف ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اگست 2008
    پیغامات:
    398
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    واھ جی واھ لڑیوں کے عنوان پر قئم رھنے والے کیا گل کہھلا رھے ھیں۔ :143:
     
  6. عباس حسینی
    آف لائن

    عباس حسینی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2009
    پیغامات:
    392
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاء اللہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔احسنتم
    بھت خوب ھے۔ ۔ ۔ اللہ ھماری اردو کو اور ترقی دے۔ آمین
     
  7. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جس سے پوچھا گیا ہے اُس نے ابھی تک بتایا ہی نہیں باقی تقریبن سب نے بتا دیا ہے
    چلیں میں بھی بتا دیتا ہوں
     
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    admin جی مجھے فورم پہلے سے کافی اچھا لگا ہے
    باقی کچھ مشکلات کا سامنا ہے انشاءاللہ آہستہ آہستہ سب ٹھیک ہو جائے گا
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا حسن رضا بھائی ۔ آپ نے جو اوپر ایڈمن صاحب کا پیغام اقتباس کیا ہے نا ۔ اس میں بھی مجھ سے یعنی نعیم سے ہی پوچھا جارہا ہے۔ :hpy:
     
  10. فتاة القرآن
    آف لائن

    فتاة القرآن ممبر

    شمولیت:
    ‏16 ستمبر 2009
    پیغامات:
    35
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    سلام علیکم

    کیا یہ نیو فورم ہے؟
    آج پہلی بار دیکھا ہے
    ہے تو زبردست سٹائل ماشاء اللہ
    مگر یھاں ہر ایک ٹوپک کے الگ الگ زمرے ہوتے جیسے اسلامک سیکشن وغیر تو ہمیں آسانی رہتی

    سوری پر آج میرا یھاں پہلا دن ہے اس لئے کچھ سمجھ نہیں آرہی

    تھوڑی وضاحت کر دیں
    شکریہ
     
  11. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب اور شاندار ،!!!!!!

    مگر آج لکھائی میں پوسٹ کرنے کے بعد چوکور بکس ھی بکس نظر آرھے ھیں،!!!! کیا یہ میرے کمپیوٹر کا قصور ھے یا کوئی اور مسئلہ ھے،؟؟؟؟؟؟؟
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام فتاۃ القرآن محترم !
    ہماری اردو پیاری اردو میں دلی خوش آمدید ۔ :222:
    ہماری اردو پیاری اردو کا فورم مئی 2006 سے " دین اسلام، پاکستان اور پیاری اردو زبان " کی خدمت جیسے عظیم مقصد میں کوشاں ہے۔ ماضی قریب میں اسے vb پر منتقل کیا گیا ہے۔
    یہاں پر سرورق میں آپ کو مختلف چوپال نظر آتے ہیں۔ پھر ان چوپالوں کے اندر اس چوپال سے متعلقہ ذیلی چوپال بنے ہوئے ہیں۔ ان ذیلی چوپالوں کے اندر متعلقہ موضوعات پر لڑیاں (دھاگے/تھریڈ) بنائے جاتے ہیں۔ کوئی بھی ممبر موضوع شروع کر سکتا ہے۔ یا پھر پہلے سے موجود موضوعات کے جوابات کے ذریعے تبادلہء خیال کر سکتا ہے۔
    تھوڑا سا غور فرمانے اور دلچسپی سے دیکھنے سے سارا فورم سمجھ میں آجائے گا۔ انشاءاللہ ۔
    آپ تشریف لائیے اور ہماری اردو کی رونق میں اضافے کا سبب بن جائیے۔ شکریہ

    والسلام علیکم
     
  13. شام
    آف لائن

    شام مہمان

    bohat acha lga new style
    pehle mujhe iss ki samjh nhi aati thi
    ab aa jati hy but kam
    plz aap mujhe btain ghe k age kisi ko pm krna ho to kese krte hy ?
    plz tell me
    thanks
     
  14. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اسلام علیکم
    ھاھاھاھاھاھا حسن بھای میں بھی کچھ مشکلوں میں پھنسا ہوا تھا اس لیے جواب نہ دے سکا ہاں مجھے تو یہاں بہن بھایوں کی محبت کی خوشبو آتی ہے کیوں نہ اچھا لگے مشکلات ابھی بہت ہیں ہماری پیاری اردو فورم میں انشاء اللہ وہ بھی ٹھیک ہو جایں گی
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم شام بہن۔
    ذاتی پیغام (ذپ) کیلیے آپ متعقلہ صارف کے نام پر کلک کریں ۔ جیسے آپ میرا یہ پیغام پڑھ رہی ہیں تو اوپر میرے اوتار کے ساتھ میرے یوزر نیم پر کلک کرنے سے ایک بکس کھلے گا جس میں مندرجہ ذیل آپشنز ہوں گی ۔

    پبلک پروفائل دیکھیں
    نعیم کو ذاتي پيغام ارسال کريں
    نعیم کے تمام پيغامات تلاش کريں
    نعیم کو اپنے روابط میں شامل کریں


    آپ کسی صارف کو ذُپ کرکے عملی تجربہ بھی کرلیں۔

    والسلام

    دوسری
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔ انجم رشید بھائی ۔
    ہم یہاں آپکے انتظارمیں بیٹھے سوکھے جارہے ہیں اور آپ نے اپنی مشکلات کا ذکر تک نہیں کیا۔
    کچھ تفصیل سے بتائیے کہ فورم کے حوالے سے کیا مسائل درپیش ہیں۔ ہمارے بس میں جو کچھ ہوا ۔ آپکی خدمت کے لیے حاضر ہیں۔ اور اگر مسئلہ زیادہ سیریس ہوا تو ہارون بھائی موجود ہیں۔ ان سے بھی بات بڑھ گئی تو بابائے اردو حضرت دریاب اندلسی صاحب سے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔
    لیکن آپ بتائیے تو سہی کیا کہ مسئلہ ہے ؟ :suno:

    آپ کی آمد کے بےچینی سے انتظار رہے گا۔
    والسلام
     
  17. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اسلام علیکم
    شکریہ نعیم بھاٰی میں تو زاتی مشکلات میں پھنسا ہوا تھا اللہ کی رحمت ہے کہ اب آہستہ آہستہ نکل رہا ہوں رہا ہوں اب تو انشاء اللہ آتا رہوں گا
    بس فورم کا ایک بہت بڑا مسلہ ہے کے لاگ ان نہیں ہو پاتا کی بار کوشش کر کے تھک گیا ہوں آج ٹھیک ہے
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی رمضان المبارک کی الوداعی گھڑیوں کے صدقے آپکی مشکلات کو آسانیوں سے بدل دے۔ آمین

    آج آپ ماشاءاللہ سے لاگ ان ہیں ۔ امید ہے کہ یہ مسئلہ آئندہ نہیں آئے گا۔ یوں کیا کریں کہ نیٹ کے باقی فورمز پر بھی پاسورڈ ایک جیسا ہی رکھا کریں۔ ;)
     
  19. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جزاک اللہ نعیم بھای اللہ آپ کو پیاری بہن کو اور پیاری بیٹی فایزہ کو ہمیشہ اپنی امان میں رکھے آپ کے سب پیاروں پر اپنی رحمت کی بارش برسا؁ آمین ثم آمین
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ انجم رشید بھائی ۔
    اپنے بھتیجے فیضان رضا کے لیے دعا کرنا بھول گئے ؟
     
  21. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ یوں کریں‌اپنا پاسورڈ میرے پاس رکھوا دیں، یہاں سبھی اپنی امانتیں میرے پاس ہی رکھواتے ھیں
     
  23. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اسلام علیکم
    ھاھاھاھاھاھاھاھااھاھاھاھا خوشی جی میں اپنا پاسورڈ بھولا تو نہیں ہوں بس نے جانے لاگ ان میں کیوں مسلہ بن جاتا تھا
    ویسے آپ میرا پاسورڈ لے لیں بے شک استمال کریں مجھے آپ پر اعتماد ہے
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ انجم رشید بھائی ۔ جزاک اللہ خیرا
    اللہ کریم آپ کو اس خلوص کے بدلے دنیا و آخرت میں بےانتہا آسانیاں اور کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    انجم بھائی آپ کا پاسورڈ یہ والا ہے نا ؟ ******** :bigblink:
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: مجھے خود ہی ہنسی آگئی :201:
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت شکریہ انجم جی ، اس اعتماد کا ، خوش رہیں جیتے رہیں ، اللہ کرے آپ کو پاسورڈ یاد رھے اور آپ یہاں‌آتے رھیں
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پہلے کیا آپ کو گد گدی کرنی پڑتی تھی :hasna:
     
  29. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ھاھاھاھاھاھا نعیم بھاٰی ویسے کل سے کوشش کر رہا تھا ہماری پیاری اردو میں آنے کی لیکن پیج نہیں کھلا رہا تھا بے باک بھاٰٰ ی سے پوچھا تو پتہ چلا کہ سرور میں کوٰی مسلہ ہے
    یہ مسلہ بھی عید کے دن ہین بننا تھا ؟
    میری طرف سے سب کو عید مبارک:dilphool::dilphool::dilphool::dilphool::dilphool:
     
  30. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بہت بہت شکریہ خوشی جی عید مبارک اللہ آپ کو نام کی طرح ہمیشہ خوش و خرم رکھے آمین ثم آمین جزاک اللہ:flor::flor::flor::flor::flor:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں