1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالرحمن سید, ‏24 فروری 2007۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب سید بھائی ۔
    سادہ الفاظ میں خوب اظہار خیال ہے۔
     
  2. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ نعیم بھائی،!!!!!!
     
  3. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    وہ نظر بچا کر سامنے سے چلا گیا جیسے
    سوکھا پتا گرا پیروں میں روندا گیا جیسے

    کبھی خوب ذکر تھا اپنا انکی محفلوں میں
    اب رسوا ھوگئے سولی پر لٹکا گیا جیسے

    الزام تو دل کو لگے بہت لیکن یقیں نہ تھا
    وہ ھمیں ملزم سے مجرم بنا گیا جیسے

    محبت کے ارمان پر یہ کیسی سزا ھوگئی
    سر سے پیروں زنجیر میں لپٹا گیا جیسے
     
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    واہ بہت خوب سید انکل آپ کا انتخاب بہت خوب ہے :wow: :a191:
     
  5. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ حسن جی،!!!!!

    خوش رھو،!!!!!
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    واہ خوبصورت لکھا ھے سید جی خوب
     
  7. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی جی،!!!!!! بہت شکریہ،!!!!!
    ھمیشہ خوش رھو،!!!!!
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سید بھائی ۔ ہمیشہ کی طرح خوبصورت پیرائے میں اظہار خیال کیا آپ نے۔
    بہت خوب لکھا۔ ماشاءاللہ
     
  9. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    عبدالرحمن سید بھائی بہت خوبصورت انداز ہے الفاظ کو سچائیوں کی حقیقت میں کیا خوب پروتے ہیں ماشااللہ ہمیں آپ کے خیالات میں پروئی اشعار کی لڑیوں کا انتظار رہے گا
    سدا خوش رہیں
     
  10. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بزم خیال جی،!!!!!
    بہت شکریہ، آپکی حوصلہ افزائی کا،!!!!!!
    میں تو بس ھوا میں ھی بے ربط شاعری کرتا ھوں بغیر کسی کے اصلاح لئے ھوئے، جو زباں پر آیا لکھ دیا،!!!! پھر بعد میں تو خود مجھے یاد نہیں رھتا، اور!!!!!!!!!
    کبھی تو مجھے خود اپنا لکھا ھوا سمجھ نہیں آتا،!!!!! بس اس عمر کے اس آخری حصہ میں کچھ نہ کچھ کہتا رھتا ھوں،!!!!!
    خوش رھیں،!!!!!!
     
  11. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    سید بھائی کافی عرصہ بعد آپکی شاعری پڑھ کے بہت اچھا لگا۔ گھر میں سب کو سلام دیجیئے گا :222:
     
  12. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ مسز مرزا جی،!!!!!!!!
    آپکے گھر میں بھی سب کو بہت بہت سلام عقیدت اور چھوٹوں کو دعائیں،!!!!!!
     
  13. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    اس لئے تو میں اپنی تمام، دکھ پریشانیوں کو بھول جاتا ھوں
    جب بھی دل چاھتا ھے، دونوں دربار میں حاضری لگا آتا ھوں

    مجھ بیمار کو اور کیا چاھئے، نطروں کے سامنے ان کا در ھو
    کہ وہاں دعاء مانگنے سے پہلے، شفایاب اپنے آپ کو پاتا ھوں

    میرے دل سے کوئی تو پوچھے، یہاں کیلئے کیوں تڑپتا ھوں
    کسے کیا معلوم میں یہاں کیسی کیسی برکتیں اٹھاتا ھوں

    ارمان ھے میری ھر لیل و نہار کہ ھمیشہ گزرتی رھے یہاں
    میں خود ھی اپنےخوابوں میں دیکھو حمد و نعت سناتا ھوں
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    واہ بہت خوب واہ جی واہ
     
  15. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    خوش رھیں خوشی جی،!!!!!!
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔ سید بھائی ۔

    ماشاءاللہ ۔ واقعی آپ پر اللہ تعالی اور اسکے حبیب اکرم :saw: کی بہت کرم نوازی ہے۔
     
  17. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ نعیم بھائی،!!!!!
    میں تو بہت گنہگار بندہ ھوں، بس آپ سب کی محبتیں اور دعائیں ھیں کہ ھر مشکل گھڑی میں اللٌہ تعالیٰ اپنے حبیب (ص:)saw: کے صدقے اپنا کرم کرتا ھے،!!!!!

    خوش رھیں،!!!!!
     
  18. بے بی
    آف لائن

    بے بی ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2009
    پیغامات:
    135
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

    آپ نے بہت اچھی شاعری ارسال کی شکریہ

    فارغ ٹائم نکال کر ہم ساری شاعری پڑھیں گے

    بہت اچھے اشعار ہیں
     
  19. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

    بےبی جی،!!!!
    بہت بہت شکریہ،!!!! کوئی خاص شاعری تو نہیں ھے، بس ادھر ادھر سے چند جملے جوڑ توڑ کر مطلب پورا کرلیتا ھوں،!!!!

    خوش رھیں،!!!!
     
  20. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

    مجھ بیمار کو اور کیا چاھئے، نطروں کے سامنے ان کا در ھو
    کہ وہاں دعاء مانگنے سے پہلے، شفایاب اپنے آپ کو پاتا ھوں

    سید انکل بہت ہی خوب واہ شاندار :a191:
     
  21. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

    بہت شکریہ حسن جی،!!!!
     
  22. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

    ان کی محفل سجی ھے اور ھم اداس بیٹھے ھیں
    کسی برگد تلے کوئی جیسے دیوداس بیٹھے ھیں

    ان سے کیا شکوہ جنوں میں ھم نے کیا کیا نہ کیا
    لباس ھے تار تار اپنا جیسے بے لباس بیٹھے ھیں

    جان محفل تھے کبھی ھم، ان کے صنم خانے میں
    اب بہت سے محفل میں چہرہ شناس بیٹھے ھیں

    انہیں بھول جائیں ارمان، یہ ھو نہیں سکتا کبھی
    ان کی یادیں دل میں لئے یہاں بےآس بیٹھے ھیں
     
  23. بے بی
    آف لائن

    بے بی ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2009
    پیغامات:
    135
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

    رحمان صاحب بہت اچھی شاعری ارسال کی آپ نے شکریہ
     
  24. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

    بہت بہت شکریہ،!!!!!
     
  25. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

    جان محفل تھے کبھی ھم، ان کے صنم خانے میں
    اب بہت سے محفل میں چہرہ شناس بیٹھے ھیں

    انہیں بھول جائیں ارمان، یہ ھو نہیں سکتا کبھی
    ان کی یادیں دل میں لئے یہاں بےآس بیٹھے ھیں

    سید انکل بہت اچھی شاعری ارسال کی :87: :flor:
     
  26. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

    حسن جی،!!!
    بہت شکریہ

    بس اسی وقت بیٹھے بیٹھے ذہن میں کچھ دل نے ایک آہ بھری اور پھر خود بخود زبان پر یہ شعر آگئے، اور میں نے وقت کو غنیمت جانا اور اسے یہاں محفوظ کرلیا،!!!!! ایسا کبھی کبھی میرے ساتھ ھوتا ھے،!!!!!

    خوش رھیں،!!!!
     
  27. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

    سید انکل جی آپ کا ذوق بہت اعلی ہے ماشاءاللہ :139:
     
  28. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

    خوش رھو حسن جی،!!! یہ تو آپکی ذرہ نوازی ھے ورنہ میں کس قابل ھوں،!!!!!
     
  29. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

    کبھی تو ھم سے کچھ بتایا ھوتا
    کبھی تو ھمیں کچھ اپنا بنایا ھوتا

    آئے وہ اور چل دیئے پوچھا نہ کچھ
    کبھی دل سے دل کو دکھایا ھوتا

    مسکرانا تو ان کا شب روز کا تماشہ
    کبھی تو غم کو دل سے لگایا ھوتا

    ارمان پہلے بھی وہی تھا اور اب بھی
    کبھی تو خوابوں میں ھمیں بلایا ھوتا​
     
  30. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

    ارے سید انکل ایسے نا کہیں آپ تو کمال ہیں:serious:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں