1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خوشی نے 40000 پیغامات کا سنگ میل عبور کر لیا

Discussion in 'خوش آمدید' started by ساگراج, Aug 29, 2009.

  1. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    خوشی نے ایک سال سے بھی کم عرصہ میں 40،000 پیغامات کا سنگ میل عبور کر لیا۔
    بہت بہت بہت بہت مبارک ہو۔
    خوشی گزشتہ سال 20 رمضان المبارک کو فورم کی ممبر بنی تھیں۔ اس وقت فورم کے حالات کافی مشکل میں تھے۔ لیکن انھوں نے فورم کوچار چاند لگا دیئے۔ ماشاءاللہ۔
    اور فورم کی رونق کو دوبارہ سے بحال کرنے میں ایک بہت اہم کردار رہا ہے۔

    خوشی اللہ تعالی آپ کو صحت اور سلامتی سے رکھے، اور ہمیشہ اپنے پیاروں میں بہت خوش رکھے، آمین۔
    :222::222::222::222::222::222::222::222::222::222::222:
     
  2. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    ایک سال میں 40000 پیغامات مکمل کرنے پر بہت بہت مبارک ہو
    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شاید ہی کسی اور فورم کو یہ اعزاز حاصل ہو کہ وہاں کسی صارف کے اتنے پیغامات ہوں
    ایک انتہائی بڑا سنگ میل عبور کرنے پر آپ کو دل کی گہرائیوں سے محبت سے خلوص سے پیار سے [​IMG]
    اور [​IMG]
     
  4. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔

    معزز و محترمہ صارفہ خوشی صاحبہ کو 40 ہزار پیغامات مکمل کرنے پر
    :dilphool: ۔ دلی مبارک باد ۔ :dilphool:

    دعا ہے ہماری اردو اور خوشی صاحبہ کا سفر ہمیشہ قائم دائم رہے ۔ آمین​
     
  5. وسیم
    Offline

    وسیم ممبر

    Joined:
    Jan 30, 2007
    Messages:
    953
    Likes Received:
    43
    محترمہ خوشی صاحبہ
    بہت مبارک ہو ۔ :222:
     
  6. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    خوشی بہن ۔ آپ کے دم قدم سے واقعی ہماری اردو کی رونق بڑھتی ہے۔
    40،000 پیغامات کا سنگ میل عبور کرنے پر
    بہت مبارک باد قبول کریں۔

    :222::titli::222::titli::222:
     
  7. الف
    Offline

    الف ممبر

    Joined:
    Aug 1, 2008
    Messages:
    398
    Likes Received:
    3
    محترمہ خوشی کو میری طرف سے بہی مبارک ھو ۔ :222:
    واقعی ھماری اردو فورم کا انوکہا اعزاز جو انکے حصے میں آیا اور انکی ہردلعزیز شخصیت کا ثبوت ھے۔

    ساگراج صاحب کی محترمھ کے بارے میں‌ معلومات و یادداشت حیرت انگیز ہیں اور خوشی کی بات کہ مبارکباد دینے میں بہی ساگراج صاحب نے انتہائی مستعدی دکہائی ہے۔ :horse:

    توقع ہے کہ ایسی ہی مستعدی کامظا ھرہ ساگراج صاحب دیگر صارفین کے لیے بہی کیا کریں گے۔ :mashallah:
     
  8. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    بہت شکریہ ساگراج جی شکر گزار ہوں‌آپ کی اس بات پہ کہ آپ نے ہمیشہ میری مدد کی اور حوصلہ افزائی کی ھے،بہت شکریہ
     
  9. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37

    بہت شکریہ آپ کی اس محبت کا ، اس اعزاز سے زیادہ مجھے آپ جیسے پرخلوص بھائی کی دعائیں ملنے کی خوشی ھے اللہ آپ کو سلامت رکھے
     
  10. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    شکریہ نعیم صاحب
     
  11. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37

    بہت شکریہ وسیم جی ، آپ کا خاص شکریہ کہ اتنی لمبی غیر حاضری کے باوجود آپ نے‌ ان لڑی کو مس نہیں ہونے دیا ، خوش رہیں جیتے رہیں
     
  12. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37

    میڈم زہرا آپ کا بھی بہت شکریہ بڑی نوازش ، خوش رہیں ہمیشہ اور حاضری لگاتی رہیں باقاعدگی سے
     
  13. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    بہت شکریہ الف جی اس مبارکباد کے لئے

    مبارکباد کی اس لڑی میں‌آپ صرف مبارک ہی دیتے تو مجھے زیادہ خوشی ہوتی ، طنز کرنے کے لئے آپ کو کئی اور لڑیاں مل جاتیں
    ویسے آپ کا آنا بھی کیا اتفاقا ہوا آج ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  14. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37

    کھوکھر جی آپ کا بہت شکریہ

    آپ کی تو ویسے بھی بہت شکراگزار ہوں جب میں اس فورم میں آئی تو آپ نےمیری بہت مدد کی اور خاص طور پہ اپنے سمائلیز لگانے کا طریقہ بڑی وضاحت سے سمجھایا اور کافی وقت دے کے
    آپ کی ہر شئیرنگ لاجواب ہوتی ھے
     
  15. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    ہو سکتا ہے انہیں‌ اس خاص پیغام دینے کےلئے بلایا گیا ہو۔ کیونکہ الف بھائی کے الفاظ سے محسوس ہوتا ہے کہ یہ بھی کافی معلومات یافتہ ہیں۔ لیکن فورم پر تو کبھی نظر نہیں‌آئے۔

    الف بھائی جان معذرت خواہ ہوں‌کہ مستعدی دکھا بیٹھا۔ اور رہ گئی بات خوشی کے بارے میں معلومات کی تو اس میں کوئی شک نہیں‌ کے فورم پر خوشی ان ممبران میں سے ہیں جن سے میرے بڑے قریبی تعلقات ہیں۔ اور گزشتہ سال 15-20 رمضان المبارک کی تاریخیں اس فورم کی تاریخ میں بہت ہی اہم ہیں۔ ان پانچ دنوں پر کئی صفحات لکھے جا سکتے ہیں۔ بڑی ناقابل یقین تبدیلیاں آئی تھیں۔بس ان تاریخوں کی مناسبت سے یہ تاریخ بھی یاد رہ گئی۔ اب اگر آپ واقعی معلومات یافتہ ہیں۔ تو آپ کو ان کا بھی علم ہوگا۔
     
  16. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت مبارک ھو خوشی جی،!!!!!
    :dilphool::dilphool::dilphool:
     
  17. عرفان پتوکی
    Offline

    عرفان پتوکی ممبر

    Joined:
    Aug 8, 2009
    Messages:
    84
    Likes Received:
    0
    خوشی جی مبارک ہو آپ نے ایسا سنگ میل عبور کیا جو کم سے کم میری نظر سے کسی بھی دوسرے فورم پہ نہیں گزرا
    اللہ تعالی آپ کو خوش رکھے خوشی کے ساتھ
     
  18. اقرا ناز
    Offline

    اقرا ناز ممبر

    Joined:
    Aug 31, 2009
    Messages:
    147
    Likes Received:
    6
    بھت مبارک ھو
     
  19. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:
    خوشی جی آپ کو چالیس ہزار پیغامات مکمل کرنے پر دل کی گہرائیوں سے دلی
    مبارک باد
     
  20. عثمان حیدر
    Offline

    عثمان حیدر ممبر

    Joined:
    Mar 13, 2008
    Messages:
    1,423
    Likes Received:
    1
  21. الف
    Offline

    الف ممبر

    Joined:
    Aug 1, 2008
    Messages:
    398
    Likes Received:
    3
    محترم ساگراج ۔
    نہ معلوم آپکے لھجے میں ترشی کا کیا سبب ھے۔ ورنھ میں نے محترمہ خوشی کو ہردلعزیزی کی مبارک اور آپکو مستعدی دکہانے پر خوشی کا اظھار کیا ۔ آنے کو تو جناب بہی کئی مھینوں بعد ظاھر ھوئے لیکن اسکا یہ معنی کھان سےنکلا کہ آپ کو فورم کی معلومات بھی نھیں
    قریبی تعلقات پر مبارکباد :a150:
     
  22. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جب کبھی کسی مبارک بادی کی لڑی میں جاتا ہوں تو کوشش ہوتی ہے کہ مبارک بادی کا نعرہ لگاؤ اور نو دو گیارہ ہوجاؤں۔۔۔۔۔۔۔۔مگر جب لڑی مختص برائے خوشی ہوتو پھر۔۔۔۔۔چند ٹوٹے ہوئے الفاظوں کو زیب ہماری اُردو کرنے کو دل کرتا ہے کہ مجھ ایسے سست صارف جو ہمیشہ چند گنی چنی لڑیوں‌میں حصہ بقدر جصہ اہتمام کرتا ہو وہ خوشی جی کی پرواز تخیل کے کہاں گرد راہ کو پاسکتے ہیں۔۔۔۔۔سو جہاں کہیں سامنا ہوتا ہے تو ایک خوشگوار احساس تازہ منتظر رہتا ہے کہ دیکھو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لفاظی یوں ہوتی ہے جیسا کہ خوشی جی کررہی ہیں۔۔۔موضوع کوئی بھی ہو مگر خوشی جی بالکل ہی اپنے خاص انداز بیاں‌میں ہمیشہ ہی کچھ اضافے کا سبب بنتے ہیں اور یہی اضافہ مجھ ایسے دیگر صارفین کے لیے حوصلہ افزائی کا باعث بنتا ہے۔ ۔۔۔۔ اور کچھ نہ کچھ نگارشات پیش کرنے کی حوصلہ تازہ پاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔خوشی جی دل کی گہرائیوں سے بصد احترام آپ کو یہ تخصیص مبارک ہو اور یہ دعا کہ انھیں بلکہ اس سے بھی زیادہ جواں حوصلوں اور خیالات کے ساتھ بزم ہماری اُردو میں روشنی و شیرینی بکھیرتے رہیں۔۔۔۔۔۔تاکہ خوشی کا احساس لازوال اسی طرح اس فورم اور آپ کے توسط سے تابندہ تر رہے۔
     
  23. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب محبوب خان بھائی ۔
    ایک بار پھر اپنے بحرِ الفاظ سے چند موتی نذرِ قرطاس فرما دیے ۔
    بہت اعلی۔ ماشاءاللہ
     
  24. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ نعیم بھائی جو شرف قبولیت کے درجے پر رکھا میرے ان الفاظوں‌کو۔۔۔۔جو نظر خوشی کی ہیں۔
     
  25. برادر
    Offline

    برادر ممبر

    Joined:
    Apr 21, 2007
    Messages:
    1,227
    Likes Received:
    78
    محترمہ خوشی بہن صاحبہ
    پیاری بزم میں منفرد اعزاز پر
    مبارک باد

    :dilphool::dilphool::dilphool:
     
  26. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    الف بھائی جان بہت معذرت خواہ ہوں اگر آپ کو میرے لہجے سے ترشی محسوس ہوئی۔ ویسے آپ نے جس محبت بھرے لہجے میں مبارکباد دی تھی، بس اسی کا جواب دیا تھا۔ دوبارہ مّعذرت خواہ ہوں‌کہ آپ کو ترش محسوس ہوا۔ شائید سچ بولا گیا تھا اس لئے۔
    یہ چونکہ مبارکباد کی لڑی ہے، اس لئے میں آپ سے معذرت خواہ ہوں اور آپ کا مشکور بھی ہوں کہ آپ نے میری راہنمائی کی۔ جزاک اللہ
    اگر آپ املاء کی غلطیاں نہ کرتے تو آپ کی تحریر بالکل نعیم بھائی کی طرح پراثر ہونی تھی۔ :)
     
  27. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

    بہت خوبصورت خراجتحسین پیش کیا ہے محبوب بھائی آپ بھی مبارک کے مستحق ہیں :222:
     
  28. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم پیارے ساگراج بھائی ۔
    آپ کی محبت کا شکریہ اگر آپ کو مجھ کم عقل کی تحریر پر اثر نظر آگئی ۔
    ویسے مجھے اپنے معاملات سے معاف ہی رکھیں تو بڑی مہربانی و نوازش ہوگی۔
    جزاک اللہ !
     
  29. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ ہارون بھائی ۔۔۔۔ خوشی کی لڑی میں ہم بھی مستفید ہونے والوں‌میں‌شامل ہوگئے ہیں۔
     
  30. پاکیزہ
    Offline

    پاکیزہ ممبر

    Joined:
    Jul 10, 2009
    Messages:
    249
    Likes Received:
    86
    اعلی اعزاز بہت مبارک ہو۔ :dilphool:
    اللہ آپکا زورِقلم زیادہ کرے۔ آمین
     

Share This Page