1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مجموعہ کلام در دستک سے چند اشعار

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از بزم خیال, ‏26 اگست 2009۔

  1. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    در دستک
    [​IMG]

    در دستک
    [​IMG]
     

    منسلک کردہ فائلیں:

    • Slide9.JPG
      Slide9.JPG
      فائل سائز:
      70.6 KB
      مناظر:
      1
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت خوب خیال جی بہت عمدہ
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بزم خیال بھائی ۔ بہت اچھے مخطوطے ہیں
    جزاک اللہ
     
  4. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی بہن ، نعیم بھائی بہت شکریہ
    اللہ تعالی کا خاص کرم ہے ورنہ میں اس قابل کہاں
    برگ بار سے چند مزید اشعار

    [​IMG]


    [​IMG]
     
    احتشام محمود صدیقی نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    سبحان اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت خوب خیال جی بہت عمدہ ، امید ھے آپ یہ سلسلہ جاری رکھیں گے
     
  7. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    میں کوشش کروں گا کہ یہ سلسلہ جاری رکھ سکوں ان شااللہ
    مفہوم شائد کچھ گہرے ہوں آپ کی توجہ کا طالب ہوں اپنی قیمتی آرا کا ضرور اظہار کیجیئے گا


    در دستک

    [​IMG]
     
    احتشام محمود صدیقی نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت‌ خوب بہت اچھے ، سجایا بھی خوب ھے
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب بزم خیال یعنی محمود الحق بھائی ۔
    بہت اچھا انداز ہے۔
     
  10. اقرا ناز
    آف لائن

    اقرا ناز ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2009
    پیغامات:
    147
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    بھت نائس کلام خوش رھیں جناب
     
  11. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی بہن ، نعیم بھائی ، اقرا بہن آپ سب کی پزیرائی کا بہت شکریہ



    [​IMG]
     
  12. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    ماشااللٌہ بہت ھی خوبصورت کلام ھے،!!!!!
    ھماری اس بزم میں جب کبھی خیال شاد آتا ھے
    مدت سے جیسے گم ستاروں میں وہ یاد آتا ھے
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب محمود بھائی ۔
    خیالات و تفکرات میں ایمانی جذبات کو خوبصورت انداز میں بیان کیا ہے۔
    بہت سی داد قبول کیجئے۔
     
  14. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی پسندیدگی اور پزیرائی کا بہت شکریہ ذات باری تعالی کے نام سے ہی کلام میں خوبصورتی ہے
    ڈائری میں سے آپ نے موقع محل کی مناسبت سے کیا خوب شعر پیش کیا ہے اللہ آپ کو خوشیوں کی مزید پٹاری دے تاکہ لوگ اس سے اپنے غم کم کر سکیں آمین
     
  15. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ نعیم بھائی آپ کی حسن نظر ہے کیا خوبصرت بات کہی آپ نے واقعی میرے خیالات و تفکرات خود ہی لفظوں میں ڈھل جاتے ہیں زندگی میں جیا زیادہ ہوں سیکھا کم ہے اب سیکھنے ہی میں جینا چاھتا ہوں دعاؤں میں یاد رکھیں
     
  16. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    محمود الحق بھائی ۔
    عمدہ تخیل اور اعلی سخنی پر بہت سی داد قبول فرمائیے۔
    سبحان اللہ ۔
     
  18. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    بزم خیال ۔ واقعی آپ نے اپنی شاعری میں ایک بزمِ َخیال سجا رکھی ہے۔
    بہت اچھا لکھتے ہیں آپ ۔ ماشاءاللہ
     
  19. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی
    بہت شکریہ آپ بھائیوں کی محبت ہے
    بہت سی داد قبول کی اب دعا کی باری ہے بھول کیوں جاتے ہیں
    سدا خوش رہیں
     
  20. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    آداب
    بہت شکریہ آپ کی پزیرائی کا پردیس میں بات کرنے کو تو بندہ ملتا نہیں میرے جیسے سوشل کو بزم سجانے کے لئے خیال سے ہی کام چلانا پڑتا ہے
    سدا خوش رہیں
     
  21. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    کیا بات ھے در دستک کی،!!!!!!
    پردیس میں تو ھم بھی رھتے ھیں،!!!!!!!1

    اسی لئے تو اپنے در پر ھم تن گوش ھوں میں
    انتظار ھے کہ دستک دے کوئی در پر اپنے بھی

    کھلا رکھ دیا میں نے اس خیال سے اپنے در کو
    بزم میں شاید کوئی چلا آئے بھولے سے کبھی
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کریم ہمارے پیارے بھائی محمود الحق کو اپنے پیاروں سمیت دنیا و آخرت میں شاد و آباد رکھے۔ آمین
     
  23. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:
    بھائی عبدالرحمن سید ، نعیم بھائی آپ لوگوں کی محبت ہے جو میری پزیرائی اور دلگیری کرتے ہیں ورنہ کہاں میں اور کہاں یہ الفاظ ، شاعر تو ہوں نہیں میں سوچ کر کبھی کچھ نہیں لکھا جو دل کی کیفیت ہے بیان کر دیتا ہوں اس لئے دل پر اثر رکھتی ہے اللہ تعالی آپ لوگوں کو خوش و خرم رکھے آمین


    [​IMG]
     
  24. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    محمود بھائی،!!!!!!
    بہت ھی خوبصورت کلام ھے،!!!!!
     
  25. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    جناب محمود الحق صاحب۔
    آپ کی شاعری بہت گہری ہے۔ تصنع سے پاک خالص درد دل کی کیفیات کا اظہار ہے۔
    اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
    آمین
     
  26. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    محترم برادر بھائی بہت شکریہ !! دل کی کیفیات کو درد دل والا ہی سمجھ سکتا ہے
    سدا خوش رہیں
     
  27. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
  28. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    کیا خوب کہا ھے، بہت ھی خوبصورت،!!!!!!
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب بزم خیال بھائی ۔
    ایک بار پھر عمدہ کلام ہے۔ بہت سی داد قبول کیجئے۔
     
  30. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    عبدالرحمن سید بھائی بہت شکریہ ! میں صرف سوچتا ہوں کہ میرے ارد گرد کیا ہورہا ہے نہ جانے کس لمحے وہ شعر میں ڈھل جاتا ہے !
     

اس صفحے کو مشتہر کریں